Dua · On Occasions
1st Round
پہلا چکر
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ یُمْشٰی بِہٖ عَلٰی طَلَلِ الْمَآئِ كَمَا یُمْشٰی بِہٖ عَلٰی جُدَدِ الْاَرْضِ۔ وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ یَہْتَزُّ لَہٗ عَرْشُكَ۔ وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ تَہْتَزُّ لَہٗ اَقْدَامُ مَلَآئِكَتِكَ۔ وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ دَعَاكَ بِہٖ مُوْسٰی مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ فَاسْتَجَبْتَ لَہٗ وَاَلْقَیْتَ عَلَیْہِ مَحَبَّۃً مِّنْكَ۔ وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ غَفَرْتَ بِہٖ لِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ وَمَا تَاَخَّرَ وَاَتْمَمْتَ عَلَیْہِ نِعْمَتَكَ اَنْ تَرْزُقَنِیْ خَیْرَ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BISMIKA ALLAZEE YUMSHAA BIHEE 'ALAA TALALI AL-MAA'I KAMAA YUMSHAA BIHEE 'ALAA JUDADI AL-ARD. WA-AS'ALUKA BISMIKA ALLAZEE YAHTAZZU LAHOO 'ARSHUK. WA-AS'ALUKA BISMIKA ALLAZEE TAHTAZZU LAHOO AQDAAMU MALAA'IKATIK. WA-AS'ALUKA BISMIKA ALLAZEE DA'AAKA BIHEE MOOSAA MIN JAANIBI AT-TOORI FASTAJABTA LAHOO WAL-QAYTA 'ALAYHI MAHABBATAN MINK. WA-AS'ALUKA BISMIKA ALLAZEE GHAFARTA BIHEE LIMUHAMMADIN SALLAA ALLAAHU 'ALAYHI WA-AALIHEE MAA TAQADDAMA MIN ZANBIHEE WAMAA TA'AKHKHARA WA-ATMAMTA 'ALAYHI NI'MATAKA AN TARZUQANEE KHAYRA AD-DUNYAA WAL-AAKHIRAH.
O Allah! I call on Thee by Thy name, by which it is walked on the waves of the seas as it is walked on the roads of the land, And I call on Thee by Thy name, for which Thy throne shakes, And I call on Thee by Thy name, for which the feet of Thy angels tremble. And I call on Thee by Thy name by which Moses prayed to thee from the side of the Mountain (of Toor) and Thou accepted his prayer and conferred Thy love on him, And I call on Thee by Thy name by which Thou pardoned Muhammad, peace be upon him and his household, all his previous and future sins, and completed all thine blessings for him To provide me with the best of this world and the hereafter.
اے اللہ! میں تجھ سے تیرے اس نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جس کے ذریعے پانی کی سطح پر اسی طرح چلا جاتا ہے جیسے زمین کے ہموار راستوں پر چلا جاتا ہے۔ اور تجھ سے تیرے اس نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جس سے تیرا عرش لرز اٹھتا ہے۔ اور (اس نام کے واسطے سے) تجھ سے سوال کرتا ہوں جس سے تیرے فرشتوں کے قدم لرز اٹھتے ہیں۔ اور تجھ سے تیرے اس نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جس کے ذریعے موسیٰؑ نے طور کی جانب سے تجھے پکارا تو تو نے ان کی دعا قبول کی اور ان پر اپنی طرف سے محبت ڈال دی۔ اور تجھ سے تیرے اس نام کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جس کے ذریعے تو نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ کے لئے (ان کی امت کے) اگلے پچھلے گناہ معاف کر دیئے اور ان پر اپنی نعمت تمام کر دی، کہ تو مجھے دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Then one should seek his desire.
اس کے بعد اپنی حاجت طلب کرے۔
Dua for 2nd Round
Printed from https://fzic.org/library/dua/1st-round-3613 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
