Dua · Al-Sahifa al-Sajjadiyya
55. Glorifications of Allah
تسبیح و تقدیس
- One of his Glorifications of Allah
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَحَنَانَيْكَ۔ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَتَعَالَيْتَ۔ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَالْعِزُّ اِزَارُكَ۔ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَالْعَظَمَةُ رِدَآؤُكَ۔ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَالْكِبْرِيَآءُ سُلْطَانُكَ۔ سُبْحَانَكَ مِنْ عَظِيْمٍ مَا اَعْظَمَكَ۔
SUBHAANAKA ALLAAHUMMA WAHANAANAYK. SUBHAANAKA ALLAAHUMMA WATA'AALAYT. SUBHAANAKA ALLAAHUMMA WAL-'IZZU IZAARUK. SUBHAANAKA ALLAAHUMMA WAL-'AZAMATU RIDAA'UK. SUBHAANAKA ALLAAHUMMA WAL-KIBRIYAA'U SULTAANUK. SUBHAANAKA MIN 'AZEEMIN MAA A'ZAMAK.
Glory be to Thee, O God, and I beg Thy loving care! Glory be to Thee, O God, and high art Thou exalted! Glory be to Thee, O God, and might is Thy loincloth! Glory be to Thee, O God, and mightiness is Thy cloak! Glory be to Thee, O God, and magnificence is Thy authority! Glory be to Thee, All-Mighty! How mighty Thou art!
اے میرے معبود! میں تیری تسبیح کرتا ہوں تو مجھ پر کرم توبالائے کرم فرما، بارِ الہٰا! میں تیری تسبیح کرتا ہوں اور تو بلند و برتر ہے، خدایا! میں تیری تسبیح کرتا ہوں اور عزّت تیرا ہی جامہ ہے، بارِ الہٰا! میں تیری تسبیح کرتا ہوں اور عظمت تیری ہی ردا ہے، اے پروردگار! میں تیری تسبیح کرتا ہوں اور کبریائی تیری دلیل و حجت ہے۔ پاک ہے تو اے عظیم و برتر تو کتناعظمت والا ہے،
سُبْحَانَكَ سُبِّحْتَ فِي الْمَلَا اَلْاَعْلٰى تَسْمَعُ وَتَرٰى مَا تَحْتَ الثَّرٰى۔ سُبْحَانَكَ اَنْتَ شَاهِدُ كُلِّ نَجْوٰى۔ سُبْحَانَكَ مَوْضِعُ كُلِّ شَكْوٰى۔ سُبْحَانَكَ حَاضِرُ كُلِّ مَلَا۔ سُبْحَانَكَ عَظِيْمُ الرَّجَآءِ۔ سُبْحَانَكَ تَرٰى مَا فِيْ قَعْرِ الْمَآءِ۔
SUBHAANAKA SUBBIHTA FEE AL-MALAA AL-A'LAA TASMA'U WATARAA MAA TAHTA ATH-THARAA. SUBHAANAKA ANTA SHAAHIDU KULLI NAJWAA. SUBHAANAKA MAWDI'U KULLI SHAKWAA. SUBHAANAKA HAADIRU KULLI MALAA. SUBHAANAKA 'AZEEMU AR-RAJAA'. SUBHAANAKA TARAA MAA FEE QA'RI AL-MAA'.
Glory be to Thee! Thou art glorified in the highest! Thou hearest and seest what is under the soil! Glory be to Thee! Thou art witness over every whispered conversation! Glory be to Thee, the place where every complaint is put down! Glory be to Thee, present in every assembly! Glory be to Thee, object of great hopes! Glory be to Thee! Thou seest what is at the lowest depth of the water!
پاک ہے تو! اے وہ کہ ملا ءِاعلیٰ کے رہنے والوں میں تیری تسبیح کی گئی ہے، جو کچھ تہِ خاک ہے تو اُسے سنتا اور دیکھتا ہے۔ پاک ہے تیری ذات! تو ہر راز دارانہ گفتگو پر مطلع ہے، پاک ہے تو! اے وہ جو ہر رنج و شکوہ کے پیش کرنے کی جگہ ہے، پاک ہے تو! اے وہ جو ہر اجتماع میں موجود ہے، پاک ہے تو اے وہ جس سے بڑی سے بڑی امیدیں باندھی جاتی ہیں۔ پاک ہے تو! جو کچھ پانی کی گہرائی میں ہے اسے تو دیکھتا ہے،
سُبْحَانَكَ تَسْمَعُ اَنْفَاسَ الْحِيْتَانِ فِيْ قُعُوْرِ الْبِحَارِ۔ سُبْحَانَكَ تَعْلَمُ وَزْنَ السَّمَوَاتِ۔ سُبْحَانَكَ تَعْلَمُ وَزْنَ الْاَرَضِيْنَ۔ سُبْحَانَكَ تَعْلَمُ وَزْنَ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ۔ سُبْحَانَكَ تَعْلَمُ وَزْنَ الظُّلْمَةِ وَالنُّوْرِ۔
SUBHAANAKA TASMA'U ANFAASA AL-HEETAANI FEE QU'OORI AL-BIHAAR. SUBHAANAKA TA'LAMU WAZNA AS-SAMAWAAT. SUBHAANAKA TA'LAMU WAZNA AL-ARADEEN. SUBHAANAKA TA'LAMU WAZNA ASH-SHAMSI WAL-QAMAR. SUBHAANAKA TA'LAMU WAZNA AZ-ZULMATI WAN-NOOR.
Glory be to Thee! Thou hearest the breaths of the fish in the lowest depths of the oceans! Glory be to Thee! Thou knowest the weight of the heavens! Glory be to Thee! Thou knowest the weight of the earths! Glory be to Thee! Thou knowest the weight of the sun and the moon! Glory be to Thee! Thou knowest the weight of the darkness and the light!
پاک ہے تیری ذات! تو سمندروں کی گہرائیوں میں مچھلیوں کے سانس لینے کی آواز سنتا ہے، پاک ہے تیری ذات! تو آسمانوں کا وزن جانتا ہے۔ پاک ہے تیری ذات! تو زمینوں کے وزن سے باخبر ہے،پاک ہے تیری ذات! تو سورج اور چاند کے وزن سے واقف ہے، پاک ہے تیری ذات! تو تاریکی اور روشنی کے وزن سے آگاہ ہے،
سُبْحَانَكَ تَعْلَمُ وَزْنَ الْفَيْءِ وَالْهَوَآءِ۔ سُبْحَانَكَ تَعْلَمُ وَزْنَ الرِّيْحِ كَمْ هِيَ مِنْ مِثْقَالِ ذَرَّةٍ۔ سُبْحَانَكَ قُدُّوْسٌ قُدُّوْسٌ قُدُّوْسٌ۔ سُبْحَانَكَ عَجَبًا مَنْ عَرَفَكَ كَيْفَ لَا يَخَافُكَ۔ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ سُبْحَانَكَ اللهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔
SUBHAANAKA TA'LAMU WAZNA AL-FAY'I WAL-HAWAA'. SUBHAANAKA TA'LAMU WAZNA AR-REEHI KAM HIYA MIN MITHQAALI ZARRAH. SUBHAANAKA QUDDOOSUN QUDDOOSUN QUDDOOS. SUBHAANAKA 'AJABAN MAN 'ARAFAKA KAYFA LAA YAKHAAFUK. SUBHAANAKA ALLAAHUMMA WABIHAMDIKA SUBHAANAKA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Glory be to Thee! Thou knowest the weight of the shadow and the air! Glory be to Thee! Thou knowest the weight of the wind, how many times it is greater than the weight of a dust mote! Glory be to Thee, All-holy, All-holy, All-holy! Glory be to Thee! I wonder how any who knows Thee could fear Thee not! Glory be to Thee, O God, and Thine is the praise! Glory be to God, the All-high, the All-Mighty!
پاک ہے تیری ذات تو سایہ اور ہوا کا وزن جانتا ہے،پاک ہے تیری ذات! تو ہوا کے ( ہر جھونکے کے) وزن سے آگاہ ہے کہ وہ وزن میں کتنے ذرّوں کے برابر ہے۔ پاک ہے تیری ذات! تو ( تصور و خیال و وہم میں آنے سے ) پاک،منزہ اور بری ہے، میں تیری تسبیح کرتا ہوں، تعجب ہے کہ جس نے تجھے پہچانا وہ کیونکر تجھ سے خوف نہیں کھا تا،اے اللہ! میں حمد و ثنا کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں، پاک ہے وہ پروردگار جو علو و عظمت والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Al-Zuhri related from Sa'id ibn al-Musayyib. He said: The people were not going out of Mecca until Ali ibn Husain (a), the chief of the worshippers (a) went out. So he went out, and they went out too with him. He stopped in one of the waystations and prayed 2 rak'at. Then he glorified God, I mean with this glorification, during his prostration…
الزہری نے روایت کی سعید ابن المسیب سے کہ انہوں نے فرمایا: لوگ مکہ کے باہر نہیں جا رہے تھے جب تک علی ابن الحسینؑ، سید السّاجدین آگے نہیں بڑھے۔ جب امامؑ مکہ سے باہر گئے تو لوگ ان کے پیچھے چلے، امامؑ نے ایک مقام پر رُک کر ۲ رکعت نماز ادا کی اور سجدہ میں جا کر اس طرح سے اللہ کی تسبیح کی۔۔۔
بِهٰذَا التَّسْبِيْحِ فَلَمْ يَبْقَ شَجَرٌ وَ لَا مَدَرٌ اِلَّا سَبَّحَ مَعَهٗ۔
BIHAAZAA AT-TASBEEHI FALAM YABQA SHAJARUN WA LAA MADARUN ILLAA SABBAHA MA'AH.
There was no tree and no clod of earth that did not glorify along with him.
اسی تسبیح کے ساتھ؛ تو کوئی درخت اور مٹی کا کوئی ڈھیلا ایسا نہ رہا جس نے ان کے ساتھ تسبیح نہ کی ہو۔
So we were frightened. He raised his head and said: “O Sa'id, are you frightened?” I said: “Yes, O son of the Messenger of God!” He said: “This is the greatest glorification. It was related to me by my father from his grandfather from the Messenger of God (s). No sins remain with this glorification. When God created Gabriel, He inspired him with this glorification. It is God's greatest name.
تب ہم خوف زدہ ہو گئے۔ امامؑ نے سجدہ سے سر اٹھایا اور کہا: اے سعید! کیا تم ڈر گئے؟ میں نے کہا: ہاں، اے فرزند رسول خداؐ۔ امامؑ نے کہا: یہ عظیم تسبیح ہے جو میرے والد بزرگ نے ان کے جد امجد اور وہ رسول خداؐ کے ذریعے مجھ تک پہنچی۔ اس تسبیح کے پڑھنے سے کوئی گناہ نہیں ہے جو باقی رہے۔ جب اللہ نے جبرئیلؑ کو خلق کیا تو انہیں یہ تسبیح کی تعلیم دی۔ یہ اللہ کا عظیم نام ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/55-glorifications-of-allah-1381 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
