Skip to content
29 Rabi al-Thani 144828 Rabi al-Thani 1448in Pakistan28 Rabi al-Thani 1448in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Deliverance from Hardshipsسختیوں سے نجات

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page, and not yet checked by a listener. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

Sayed Ibn Taaoos (r) reports: I got a supplication from the supplications of Imam Reza (a) which I found from the original treatise of Yunus Ibn Bukair. Yunus says that I requested my master Imam Reza (a) to teach me a supplication which I could recite in difficulties and hardships. The Imam (a) said: O Yunus! Whatever I write for you, memorize it and recite it at the time of hardships it will be accepted and for whatever you will wish you will get. Then he (a) wrote for me…

سید ابن طاؤس نے نقل فرمایا: مجھے امام رضاؑ کی دعاؤں میں سے ایک دعا ملی ہے جو یونس ابن بُکیر کی تحریر میں تھی، یونس فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے آقا امام رضاؑ سے گزارش کی کہ مجھے ایک ایسی دعا تعلیم دیجئے جو میں سختیوں کے وقت پڑھوں۔ امامؑ نے فرمایا: اے یونس جو کچھ میں تمہارے لئے لکھ رہا ہوں اسے یاد کر لو اور سختیوں میں اسے پڑھو تو وہ قبول ہوگی اور جو بھی تم چاہتے ہو وہ تمہیں حاصل ہوگا۔ پھر امامؑ نے مجھے یہ لکھ کر دیا۔۔۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اَللّٰهُمَّ اِنَّ ذُنُوْبِيْ وَكَثْرَتَهَا قَدْ اَخْلَقَتْ وَجْهِيْ عِنْدَكَ وَحَجَبَتْنِيْ عَنِ اسْتِيْهَالِ رَحْمَتِكَ وَبَاعَدَتْنِيْ عَنِ اسْتِيْجَابِ مَغْفِرَتِكَ وَلَوْ لَا تَعَلُّقِيْ بِآلَائِكَ وَتَمَسُّكِيْ بِالدُّعَآءِ وَمَا وَعَدْتَ اَمْثَالِيْ مِنَ الْمُسْرِفِيْنَ وَاَشْبَاهِيْ مِنَ الْخَاطِئِيْنَ وَاَوْعَدْتَ الْقَانِطِيْنَ مِنْ رَحْمَتِكَ بِقَوْلِكَ ’’يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓي اَنْفُسِہِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَۃِ اللہِ اِنَّ اللہَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا اِنَّہٗ ہُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ‘‘ وَحَذَّرْتَ الْقَانِطِيْنَ مِنْ رَحْمَتِكَ فَقُلْتَ ’’وَمَنْ يَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَۃِ رَبِّہٖٓ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ‘‘ ثُمَّ نَدَبْتَنَا بِرَاْفَتِكَ اِلٰى دُعَآئِكَ فَقُلْتَ ’’اُدْعُوْنِيْٓ اَسْتَجِبْ لَكُمْ۔

اِنَّ الَّذِيْنَ يَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِيْ سَيَدْخُلُوْنَ جَہَنَّمَ دٰخِرِيْنَ‘‘۔

Allaahumma inna zunoobee wakathratahaa qad akhlaqat wajhee 'indaka wahajabatnee 'ani isteehaali rahmatika wabaa'adatnee 'ani isteejaabi maghfiratika walaw laa ta'alluqee bi-aalaa'ika watamassukee bid-du'aa'i wamaa wa'adta amthaalee mina al-musrifeena wa-ashbaahee mina al-khaati'eena wa-aw'adta al-qaaniteena min rahmatika biqawlika ’’yaa'ibaadiya allazeena asrafoo 'alaa anfusihim laa taqnatoo min rahmati allaahi inna allaaha yaghfiru az-zunooba jamee'an innahoo huwa al-ghafooru ar-raheemu‘‘ wahazzarta al-qaaniteena min rahmatika faqulta ’’waman yaqnatu min rahmati rabbihee illaa ad-daalloona‘‘ thumma nadabtanaa bira'fatika ilaa du'aa'ika faqulta ’’ud'oonee astajib lakum.

Inna allazeena yastakbiroona 'an 'ibaadatee sayadkhuloona jahannama daakhireena‘‘.

O Allah! My many sins have made me lose face before You, prevented me from being worthy of Your mercy, and kept me away from deserving Your forgiveness! Were it not for my adherence to Your boons and my clinging to supplicating You, and for what You have promised those who are like me in acting extravagantly (against their own souls), making errors, and despairing of Your mercy through Your words: ‘Say: O My servants who have acted extravagantly against their own souls, do not despair of the mercy of Allah; surely Allah forgives the faults altogether; surely He is the Forgiving, the Merciful.’ You have warned those who despair of Your mercy and said: ‘And who despairs of the mercy of his Lord but the erring ones.’ Then You have summoned us through Your mercy to supplicate You, thus You have said: ‘Call upon me, I will answer you; surely those who are too proud for My worship shall soon enter hell abased.’

اے خدا! میرے گناہوں نے میرے چہرے کو تیرے نزدیک سیاہ کر دیا ہے، مجھے تیری رحمت کے شامل حال ہونے سے روکا ہے، تیری معافی و بخشش سے دور کیا ہے۔ اگر میں نے تیری نعمتوں کے ساتھ تعلق پیدا نہ کیا ہوتا اور تیری دعا کے ساتھ متمسک نہ ہوا ہوتا، وہ جس کی تو نے مجھ جیسے گناہگاروں اور مجھ جیسے خطاکاروں کو بشارت دی ہے، نا امیدوں کو اپنے اس قول کے ذریعے وعدہ دیا ہے کہ "اے میرے گناہگار بندوں! رحمت خدا سے نا امید نہ ہو جاؤ، بے شک خدا تمہارے تمام گناہ معاف فرما دےگا اور وہ بخشنے والا اور مہربان ہے" اور نا امیدوں کو ڈرایا ہے اور فرمایا: "رحمت خدا سے گمراہوں کے علاوہ کوئی نا امید نہیں ہوتا"۔ پھر تونے اپنی مہربانی کے ذریعے سے مجھے بلایا اور فرمایا ہے: "مجھے پکارو، تمہیں جواب دوں گا، بے شک جو لوگ میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں وہ رسوائی کے ساتھ جہنم میں داخل ہوں گے"۔

اِلٰهِيْ لَقَدْ كَانَ ذٰلِكَ الْاِيَاسُ عَلَيَّ مُشْتَمِلًا وَالْقُنُوْطُ مِنْ رَحْمَتِكَ مُلْتَحِفًا۔

اِلٰهِيْ لَقَدْ وَعَدْتَ الْمُحْسِنَ ظَنَّهٗ بِكَ ثَوَابًا وَاَوْعَدْتَ الْمُسِيْٓءَ ظَنَّهٗ بِكَ عِقَابًا۔

اَللّٰهُمَّ وَقَدْ اَمْسَكَ رَمَقِيْ حُسْنُ الظَّنِّ بِكَ فِيْ عِتْقِ رَقَبَتِيْ مِنَ النَّارِ وَتَغَمُّدِ زَلَّتِيْ وَاِقَالَةِ عَثْرَتِيْ۔

اَللّٰهُمَّ قُلْتَ فِيْ كِتَابِكَ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ الَّذِيْ لَا خُلْفَ لَهٗ وَلَا تَبْدِيْلَ ’’يَوْمَ نَدْعُوْا كُلَّ اُنَاسٍ بِاِمَامِہِمْ‘‘ وَذٰلِكَ يَوْمُ النُّشُوْرِ اِذَا نُفِخَ فِيْ الصُّوْرِ وَ’’بُعْثِرَ ما فِيْ الْقُبُوْرِ‘‘ ۔

Ilaahee laqad kaana zaalika al-iyaasu 'alayya mushtamilan wal-qunootu min rahmatika multahifaa.

Ilaahee laqad wa'adta al-muhsina zannahoo bika thawaaban wa-aw'adta al-musee'a zannahoo bika 'iqaabaa.

Allaahumma waqad amsaka ramaqee husnu az-zanni bika fee 'itqi raqabatee mina an-naari wataghammudi zallatee wa-iqaalati 'athratee.

Allaahumma qulta fee kitaabika waqawluka al-haqqu allazee laa khulfa lahoo walaa tabdeela ’’yawma nad'oo kulla unaasin bi-imaamihim‘‘ wazaalika yawmu an-nushoori izaa nufikha fee as-soori wa’’bu'thira maa fee al-quboori‘‘ .

O my Lord! Hopelessness has covered me, and despair of Your mercy has wrapped me! O my Lord! You have promised to reward him who has good opinion in You and to punish him who has bad opinion in You! O Allah! My last breath has been held by good opinion of You in releasing my neck from the Fire, covering my slips, releasing (me) from my stumble! O Allah! Your words, which have neither alteration nor change, are true: ‘(Remember) the day when We will call every people with their Imam.’ That is the Day of Resurrection when the trumpet shall be blown and ‘what is in the graves shall be raised.’

اے خدا! اگر ایسا نہ ہوتا تو نا امیدی مجھ پر مسلط ہو جاتی، تیری رحمت سے ناامیدی مجھے گھیر لیتی۔ اے خدا! جو تیرے متعلق اچھا گمان رکھتا ہے اس کے لئے تونے ثواب کا وعدہ دیا ہے، جو تیرے متعلق بُرا گمان رکھتا ہے اس کے لئے تو نے عذاب کو تیار کر رکھا ہے۔ اے اللہ! تیرے متعلق میرے اچھے گمان نے کہ میں جہنم کی آگ سے بچ جاؤں گا اور یہ کہ تو میری غلطیوں سے در گزر کرے گا اور خطاؤں کو معاف کر دے گا، مجھ میں اب تک جان باقی رکھی ہوئی ہے۔ اے خدا! تیرا قول حق ہے، کسی قسم کی خلاف ورزی اور تبدیلی اس میں نہیں ہے، تونے فرمایا ہے: "وہ دن جس میں ہم ہر ایک کو اس کے امام کے ساتھ پکاریں گے" اور وہ دن اٹھائے جانے کا دن ہے، اس دن صور پھونکا جائے گا اور جو کچھ قبروں میں ہے اسے اٹھایا جائے گا۔

اَللّٰهُمَّ فَاِنِّيْ اَوْفٰي وَاَشْهَدُ وَاَقِرُّ وَلَا اُنْكِرُ وَلَا اَجْحَدُ وَاُسِرُّ وَاُعْلِنُ وَاُظْهِرُ وَاُبْطِنُ بِاَنَّكَ اَنْتَ اللهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُوْلُكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَاَنَّ عَلِيًّا اَمِيْرَ الْمُؤْمِنِيْنَ سَيِّدُ الْاَوْصِيَآءِ وَوَارِثُ عِلْمِ الْاَنْۢبِیَآئِ عَلَمُ الدِّيْنِ وَمُبِيْرُ الْمُشْرِكِيْنَ وَمُمَيِّزُ الْمُنَافِقِيْنَ وَمُجَاهِدُ الْمَارِقِيْنَ وَاِمَامِيْ وَمَحَجَّتِيْ وَعُرْوَتِيْ وَصِرَاطِيْ وَدَلِيْلِيْ وَحُجَّتِيْ۔

Allaahumma fa-innee awfaa wa-ashhadu wa-aqirru walaa unkiru walaa ajhadu wa-usirru wa-u'linu wa-uzhiru wa-ubtinu bi-annaka anta allaahu laa ilaaha illaa anta wahdaka laa shareeka laka wa-anna muhammadan 'abduka warasooluka sallaa allaahu 'alayhi wa-aalihee wa-anna 'aliyyan ameera al-mu'mineena sayyidu al-awsiyaa'i wawaarithu 'ilmi al-anbiyaa'i 'alamu ad-deeni wamubeeru al-mushrikeena wamumayyizu al-munaafiqeena wamujaahidu al-maariqeena wa-imaamee wamahajjatee wa'urwatee wasiraatee wadaleelee wahujjatee.

O Allah! I believe, witness, confess, do not deny, do not renege, conceal, announce, manifest, and hide that You are Allah, there is no god but You, One with no partner with You, that Muhammad is Your servant and messenger, may Allah bless him and his Family, and that Ali, the Commander of the faithful, master of the testamentary trustees, inheritor of knowledge of the prophets, emblem of religion, destroyer of the polytheists, the distinguisher of the hypocrites, the fighter against the Renegades (Maareqeen), my Imam, my proof, my handle, my path, my guide, and my argument.

اے اللہ! میں وفادار ہوں، گواہی دیتا ہوں اور اقرار کرتا ہوں، انکار نہیں کرتا اور منکر نہیں ہوں، میں پوشیدہ اور اعلانیہ، ظاہر اور باطنا کہتا ہوں کہ تو وہ خدا ہے کہ جس کے علاوہ کوئی پروردگار نہیں ہے، تو یکتا ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں ہے، محمدؐ تیرے بندے اور رسول ہیں، یہ کہ علیؑ مومنوں کے امیر، اوصیاؤں کے سردار، علم انبیاء کے وارث، دین کے علمدار، مشرکوں کو ہلاک کرنے والے،منافقین کو مشخص کرنے والے، دین سے خارج ہونے والوں کے ساتھ جہاد کرنے والے، میرے امام، میری حجت، میری دستاویز، میرے رہبر، میری دلیل اور رہنما ہیں۔

وَمَنْ لَا اَثِقُ بِاَعْمَالِيْ وَلَوْ زَكَتْ وَلَا اَرَاهَا مُنْجِيَةً لِيْ وَلَوْ صَلُحَتْ اِلَّا بِوِلَايَتِهٖ وَالْاِئْتِمَامِ بِهٖ وَالْاِقْرَارِ بِفَضَآئِلِهٖ وَالْقَبُوْلِ مِنْ حَمَلَتِهَا وَالتَّسْلِيْمِ لِرُوَاتِهَا وَاُقِرُّ بِاَوْصِيَآئِهٖ مِنْ اَبْنَآئِهٖ اَئِمَّةً وَحُجَجًا وَاَدِلَّةً وَسُرُجًا وَاَعْلَامًا وَمَنَارًا وَسَادَةً وَاَبْرَارًا وَاُوْمِنُ بِسِرِّهِمْ وَجَهْرِهِمْ وَظَاهِرِهِمْ وَبَاطِنِهِمْ وَشَاهِدِهِمْ وَغَآئِبِهِمْ وَحَيِّهِمْ وَمَيِّتِهِمْ لَا شَكَّ فِيْ ذٰلِكَ وَلَا ارْتِيَابَ عِنْدَ تَحَوُّلِكَ وَلَا انْقِلَابَ۔

Waman laa athiqu bi-a'maalee walaw zakat walaa araahaa munjiyatan lee walaw saluhat illaa biwilaayatihee wal-i'timaami bihee wal-iqraari bifadaa'ilihee wal-qabooli min hamalatihaa wat-tasleemi liruwaatihaa wa-uqirru bi-awsiyaa'ihee min abnaa'ihee a'immatan wahujajan wa-adillatan wasurujan wa-a'laaman wamanaaran wasaadatan wa-abraaran wa-oominu bisirrihim wajahrihim wazaahirihim wabaatinihim washaahidihim waghaa'ibihim wahayyihim wamayyitihim laa shakka fee zaalika walaa irtiyaaba 'inda tahawwulika walaa inqilaab.

I do not trust my deeds though pure; nor do I see that they will save me though righteous but through (showing) friendship to him, following his example, acknowledging his great virtues, accepting from those who delivered them, and submitting to those who narrated them. I confess that his testamentary trustees from among his grandsons are Imams, arguments, guides, lamps, guideposts, lighthouses, masters, and pious. I believe in their secret, their openness, their outward, their inward, their present, their absent, their living, and their dead. In that there is neither doubt nor suspicion nor change when You turn away (from that).

وہ ایسی ذات ہے کہ میں اپنے اعمال اگرچہ کتنے ہی پاکیزہ ہوں، اطمینان نہیں رکھتا اور اس کو نجات دینے والا نہیں جانتا مگر اس کی ولایت کے ذریعے سے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے راستے پر چلنے سے، اس کے فضائل کا اقرار کرنے سے، اس کے اٹھانے والوں کو قبول کرنے کے ساتھ اور اس کی روایت کرنے والوں کو تسلیم کرنے کے ساتھ، اس کی اولاد سے، اس کے جانشینوں کے ساتھ اقرار کرتا ہوں کہ وہ میرے امام، میری حجت، دلیلیں اور رہنما، علمدار اور رہبر، مولا اور نیکو کار ہے، میں ان کے پوشیدہ اور روشن، ظاہر اور باطن، غائب اور شاہد، زندہ اور مردہ کے ساتھ ایمان رکھتا ہوں۔ اس میں کوئی شک و عیب نہیں ہے اور اس میں کوئی تبدیلی بھی نہیں ہے۔

اَللّٰهُمَّ فَادْعُنِيْ يَوْمَ حَشْرِيْ وَنَشْرِيْ بِاِمَامَتِهِمْ وَاَنْقِذْنِيْ بِهِمْ يَا مَوْلَايَ مِنْ حَرِّ النِّيْرَانِ وَاِنْ لَمْ تَرْزُقْنِيْ رُوْحَ الْجِنَانِ فَاِنَّكَ اِنْ اَعْتَقْتَنِيْ مِنَ النَّارِ كُنْتُ مِنَ الْفَآئِزِيْنَ۔

اَللّٰهُمَّ وَقَدْ اَصْبَحْتُ يَوْمِيْ هٰذَا لَا ثِقَةَ لِيْ وَلَا رَجَآءَ وَلَا لَجَاَ وَلَا مَفْزَعَ وَلَا مَنْجٰى غَيْرَ مَنْ تَوَسَّلْتُ بِهِمْ اِلَيْكَ مُتَقَرِّبًا اِلٰى رَسُوْلِكَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ ثُمَّ عَلِيٍّ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالزَّهْرَآءِ سَيِّدَةِ نِسَآءِ الْعَالَمِيْنَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ وَعَلِيٍّ وَمُحَمَّدٍ وَجَعْفَرٍ وَمُوْسٰى وَعَلِيٍّ وَمُحَمَّدٍ وَعَلِيٍّ وَالْحَسَنِ وَمَنْ بَعْدَهُمْ يُقِيْمُ الْمَحَجَّةَ اِلَى الْحُجَّةِ الْمَسْتُوْرَةِ مِنْ وُلْدِهِ الْمَرْجُوِّ لِلْاُمَّةِ مِنْ بَعْدِهٖ۔

Allaahumma fad'unee yawma hashree wanashree bi-imaamatihim wa-anqiznee bihim yaa mawlaaya min harri an-neeraani wa-in lam tarzuqnee rooha al-jinaani fa-innaka in a'taqtanee mina an-naari kuntu mina al-faa'izeen.

Allaahumma waqad asbahtu yawmee haazaa laa thiqata lee walaa rajaa'a walaa laja'a walaa mafza'a walaa manjaa ghayra man tawassaltu bihim ilayka mutaqarriban ilaa rasoolika muhammadin sallaa allaahu 'alayhi wa-aalihee thumma 'aliyyin ameeri al-mu'mineena waz-zahraa'i sayyidati nisaa'i al-'aalameena wal-hasani wal-husayni wa'aliyyin wamuhammadin waja'farin wamoosaa wa'aliyyin wamuhammadin wa'aliyyin wal-hasani waman ba'dahum yuqeemu al-mahajjata ilaa al-hujjati al-mastoorati min wuldihi al-marjuwwi lil-ummati min ba'dih.

O Allah! summon me on the day of my mustering and my resurrecting through their Imamate, and save me, O My Master! From the heat of the Fires through them, even if You do not supply me with the repose of the Gardens, surely if You release me from the Fire, I will be one of the achievers. O Allah! I rose in the morning of this day of mine (while) I have neither confidence nor hope nor asylum nor place of flight nor shelter except those through whom I seek access to You, seeking nearness to Your Messenger Muhammad, may Allah bless him and his Family, then Ali, the Commander of the faithful, al-Zahra, the mistress of the women of the worlds, Hasan, Hussain, Ali, Muhammad, Ja’far, Moosa, Ali, Muhammad, Ali, Hasan and the one after them who will pave the way for the hidden proof from among his children, hoped for the community after him.

اے خدا! قیامت کے دن اور محشر کے دن مجھے ان کی امامت کے ساتھ بلانا، اے میرے مولا! ان کے وسیلہ سے مجھے جہنم کی آگ سے بچانا، اگرچہ مجھے جنت کی نعمتیں عطا نہ کرنا اگر تو نے مجھے جہنم کی آگ سے بچا لیا تو میں کامیاب ہونے والوں میں سے ہو جاؤں گا۔ اے پروردگار! اس دن سوائے ان کے جن کو میں نے وسیلہ قرار دیا، کوئی مدد اور اعتماد، کوئی امید، پناہ، ٹھکانہ اور سہارا نہیں ہے، میں تیرا قرب حاصل کرتا ہوں، تیرے نبی محمدؐ کے ذریعے سے پھر مومنوں کے امیر علیؑ کے ذریعے سے کائنات کی عورتوں کی سردار زہراؑ کے ذریعے سے، حسنؑ، حسینؑ، علیؑ، محمدؑ، جعفرؑ، موسٰیؑ، علیؑ، محمدؑ، علیؑ، حسنؑ اور اس کے ذریعے سے جو ان سب کے بعد ہے اور راستہ کو روشن کرے گا، جو ان کی اولاد میں سے پوشیدہ تھا اور امت کی آنکھیں اس کی امید میں ہیں۔

اَللّٰهُمَّ فَاجْعَلْهُمْ فِيْ هٰذَا الْيَوْمِ وَمَا بَعْدَهٗ حِصْنِيْ مِنَ الْمَكَارِهِ وَمَعْقِلِيْ مِنَ الْمَخَاوِفِ وَنَجِّنِيْ بِهِمْ مِنْ كُلِّ عَدُوٍّ وَطَاغٍ وَبَاغٍ وَفَاسِقٍ وَمِنْ شَرِّ مَا اَعْرِفُ وَمَا اُنْكِرُ وَمَا اسْتَتَرَ عَنِّيْ وَمَا اَبْصُرُ وَمِنْ شَرِّ كُلِّ دَآبَّةٍ رَبِّيْ اٰخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا اِنَّكَ عَلٰى صِرَاطٍ مُسْتَقِيْمٍ۔

اَللّٰهُمَّ بِتَوَسُّلِيْ بِهِمْ اِلَيْكَ وَتَقَرُّبِيْ بِمَحَبَّتِهِمْ وَتَحَصُّنِيْ بِاِمَامَتِهِمْ اِفْتَحْ عَلَيَّ فِيْ هٰذَا الْيَوْمِ اَبْوَابَ رِزْقِكَ وَانْشُرْ عَلَيَّ رَحْمَتَكَ وَحَبِّبْنِيْ اِلٰى خَلْقِكَ وَجَنِّبْنِيْ بُغْضَهُمْ وَعَدَاوَتَهُمْ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ۔

اَللّٰهُمَّ وَلِكُلِّ مُتَوَسِّلٍ ثَوَابٌ وَلِكُلِّ ذِيْ شَفَآعَةٍ حَقٌّ فَاَسْاَلُكَ بِمَنْ جَعَلْتُهٗ وَسِيْلَتِيْ اِلَيْكَ وَقَدَّمْتُهٗ اَمَامَ طَلِبَتِيْ اَنْ تُعَرِّفَنِيْ بَرَكَةَ يَوْمِيْ هٰذَا وَشَهْرِيْ هٰذَا وَعَامِيْ هٰذَا۔

Allaahumma faj'alhum fee haazaa al-yawmi wamaa ba'dahoo hisnee mina al-makaarihi wama'qilee mina al-makhaawifi wanajjinee bihim min kulli 'aduwwin wataaghin wabaaghin wafaasiqin wamin sharri maa a'rifu wamaa unkiru wamaa istatara 'annee wamaa absuru wamin sharri kulli daabbatin rabbee aakhizun binaasiyatihaa innaka 'alaa siraatin mustaqeem.

Allaahumma bitawassulee bihim ilayka wataqarrubee bimahabbatihim watahassunee bi-imaamatihim iftah 'alayya fee haazaa al-yawmi abwaaba rizqika wanshur 'alayya rahmataka wahabbibnee ilaa khalqika wajannibnee bughdahum wa'adaawatahum innaka 'alaa kulli shay'in qadeer.

Allaahumma walikulli mutawassilin thawaabun walikulli zee shafaa'atin haqqun fa-as'aluka biman ja'altuhoo waseelatee ilayka waqaddamtuhoo amaama talibatee an tu'arrifanee barakata yawmee haazaa washahree haazaa wa'aamee haazaa.

O Allah! Make them in this day and after it my fortress against detested things and my stronghold against fears; save me through them from every enemy, tyrant, oppressor, sinner, the evil of what I know, what I deny, what has hidden from me, what I see, and the evil of every crawling creature that You have taken by the forelock! Surely You are on a straight path. O Allah! Through my seeking access through them to You, seeking nearness to You through showing love for them, fortifying myself with their Imamate, open for me the doors to Your provision; spread upon me Your mercy; make Your creatures love me; turn me aside from their detest and their enmity! Verily You are powerful over everything. O Allah! There is reward for everyone (who) seek access (through them to You); there is right for all the possessors of intercession, hence by him whom I have made my means to You and placed ahead my request, I ask You to make me recognize the blessing of this day of mine, this month of mine, and this year of mine!

اے خدا! ان ہستیوں کو اس دن اور بعد والے دنوں میں غموں سے پناہ دینے والے اور سختیوں میں میرے لئے سہارا قرار دے، ان کے وسیلہ سے مجھے دشمن، ظالم، تجاوز کرنے والے اور فاسق سے نجات عطا فرما، اس کے شر سے بھی جس کو میں جانتا ہوں اور جس کو نہیں جانتا، اس کے شر سے جو پوشیدہ ہے مجھ سے اور جس کو میں دیکھتا ہوں، ہر چوپایہ کے شر سے جس کی زندگی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شک راہِ مستقیم تیرا ہی راستہ ہے۔ اے اللہ! تیری طرف ان کے وسیلہ کے ذریعہ سے اور ان کی محبت کے ذریعے سے تیرا قرب حاصل کرنے کے ساتھ ان کی امامت کے ذریعے سے پناہ لینے کے ساتھ، آج کے دن میری روزی میں وسعت عطا فرما، اپنی رحمت مجھ پر نچھاور فرما، مجھے اپنی مخلوق کے درمیان محبوب ترین قرار دے، دشمنوں کی دشمنی سے اور بغض سے محفوظ فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ اے خدا! ہر متوسل کے لئے ثواب ہے اور ہر صاحبِ شفاعت کے لئے حق ہے، پس میں تجھ سے اس کے حق کے ذریعے سوال کرتا ہوں جس کو میں نے تیری طرف وسیلہ قرار دیا ہے، اپنی حاجات سے پہلے اس کا نام لیا ہے کہ اس دن، اس مہینے اور اس سال کی برکت مجھے عطا فرما۔

اَللّٰهُمَّ وَهُمْ مَفْزَعِيْ وَمَعُوْنَتِيْ فِيْ شِدَّتِيْ وَرَخَآئِيْ وَعَافِيَتِيْ وَبَلَائِيْ وَنَوْمِيْ وَيَقَظَتِيْ وَظَعْنِيْ وَاِقَامَتِيْ وَعُسْرِيْ وَيُسْرِيْ وَعَلَانِيَتِيْ وَسِرِّيْ وَاِصْبَاحِيْ وَاِمْسَآئِيْ وَتَقَلُّبِيْ وَمَثْوَايَ وَسِرِّيْ وَجَهْرِيْ۔

اَللّٰهُمَّ فَلَا تُخَيِّبْنِيْ بِهِمْ مِنْ نَآئِلِكَ وَلَا تَقْطَعْ رَجَآئِيْ مِنْ رَحْمَتِكَ وَلَا تُؤْيِسْنِيْ مِنْ رُوْحِكَ وَلَا تَبْتَلِنِيْ بِانْغِلَاقِ اَبْوَابِ الْاَرْزَاقِ وَانْسِدَادِ مَسَالِكِهَا وَارْتِيَاحِ مَذَاهِبِهَا وَافْتَحْ لِيْ مِنْ لَدُنْكَ فَتْحًا يَسِيْرًا وَاجْعَلْ لِيْ مِنْ كُلِّ ضَنْكٍ مَخْرَجًا وَاِلٰى كُلِّ سِعَةٍ مَنْهَجًا اِنَّكَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ وَصَلَّى اللهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ اٰمِيْنَ رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔

Allaahumma wahum mafza'ee wama'oonatee fee shiddatee warakhaa'ee wa'aafiyatee wabalaa'ee wanawmee wayaqazatee waza'nee wa-iqaamatee wa'usree wayusree wa'alaaniyatee wasirree wa-isbaahee wa-imsaa'ee wataqallubee wamathwaaya wasirree wajahree.

Allaahumma falaa tukhayyibnee bihim min naa'ilika walaa taqta' rajaa'ee min rahmatika walaa tu'yisnee min roohika walaa tabtalinee binghilaaqi abwaabi al-arzaaqi wansidaadi masaalikihaa wartiyaahi mazaahibihaa waftah lee min ladunka fathan yaseeran waj'al lee min kulli dankin makhrajan wa-ilaa kulli si'atin manhajan innaka arhamu ar-raahimeena wasallaa allaahu 'alaa muhammadin wa-aalihi at-tayyibeena at-taahireena aameena rabba al-'aalameen.

O Allah! They are my place of flight and my help during my hardship, my ease, my well-being, my tribulation, my sleep, my wakefulness, my departure, my residence, my difficulty, my facility, my openness, my secret, my morning, my evening, my movement, my habitation, my secret, and my apparent! O Allah! Through them, disappoint me not of Your favor; cut not my hope from Your mercy; disappoint me not of Your repose; tempt me not with the closure of the doors to provisions and of the ways to them; open for me an easy opening from You; appoint for me a way out from every hardship and a road for every plenty! Surely, You are the Most Merciful of the merciful. May Allah bless Muhammad and his good and pure Household! Amen, Lord of the worlds!

اے پروردگار! یہ ہستیاں میرے لئے پناہ گاہ اور مدد گار ہیں، میری سختی اور راحت میں، سلامتی اور مصیبت، نیند اور بیداری میں، ٹھہرنے اور چلنے میں، مشکلات اور آسانیوں میں، پوشیدہ اور ظاہر میں، صبح و شام، رکنے اور چلنے میں، اندر اور باہر۔ اے خدا! پس ان ہستیوں کے حق کے صدقے میں مجھے اپنے فیض سے محروم نہ فرما اور اپنی رحمت سے میری امید قطع نہ فرما، اپنی رحمت سے نا امید نہ کر، مجھے روزی کے دروازے اور روزی کے راستوں کے بند ہونے کے ساتھ مبتلا نہ کر، اپنی طرف سے بہت جلد پہنچنے والی آسانی میرے لئے معین فرما، ہر سختی سے رہائی اور ہر آسانی تک پہنچنے کے لئے میرے لئے راستہ کھول دے، تو بہت رحم کرنے والا ہے، محمدؐ و آلِ محمدؑ پر جو پاک و پاکیزہ ہیں، خدا کا درود ہو اے جہان کے پالنے والے! میری دعا قبول فرما۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Texts that begin the same way

Several supplications open with these words. They are different texts, asking for different things.

DonateSupport the appeal