Dua · Sahifa-e-Alawiya
Dua at Sunset
زوال کے بعد کی دعا
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَتَقَرَّبُ اِلَیْكَ بِجُوْدِكَ وَكَرَمِكَ وَاَتَقَرَّبُ اِلَیْكَ بِمُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ (وَاَتَقَرُّبُ اِلَیْكَ بِمُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ) وَاَتَقَرُّبُ اِلَیْكَ بِمَلَاۗئِكَتِكَ الْمُقَرَّبِیْنَ وَاَنْۢبِیَاۗئِكَ الْمُرْسَلِیْنَ وَبِكَ۔ اَللّٰهُمَّ لَكَ الْغِنٰی عَنِّیْ وَبِیَ الْفَاقَۃُ اِلَیْكَ اَنْتَ الْغَنِیُّ وَاَنَا الْفَقِیْرُ اِلَیْكَ اَقِلْنِیْ عَثْرَتِیْ وَاسْتُرْ عَلَیَّ ذُنُوْبِیْ وَاقْضِ الْیَوْمَ حَاجَتِیْ وَلَا تُعَذِّبْنِیْ بِقَبِیْحِ مَا تَعْلَمُ مِنِّیْ بَلْ عَفْوُكَ یَسَعُنِیْ وَجُوْدُكَ۔
ALLAAHUMMA INNEE ATAQARRABU ILAYKA BIJOODIKA WAKARAMIKA WAATAQARRABU ILAYKA BIMUHAMMADIN 'ABDIKA WARASOOLIKA (WAATAQARRUBU ILAYKA BIMUHAMMADIN 'ABDIKA WARASOOLIKA) WAATAQARRUBU ILAYKA BIMALAA'IKATIKA AL-MUQARRABEENA WAANBIYAA'IKA AL-MURSALEENA WABIKA. ALLAAHUMMA LAKA AL-GHINAA 'ANNEE WABIYA AL-FAAQATU ILAYKA ANTA AL-GHANIYYU WAANAA AL-FAQEERU ILAYKA AQILNEE 'ATHRATEE WASTUR 'ALAYYA ZUNOOBEE WAQDI AL-YAWMA HAAJATEE WALAA TU'AZZIBNEE BIQABEEHI MAA TA'LAMU MINNEE BAL 'AFWUKA YASA'UNEE WAJOODUKA.
I wish to seek proximity to You by Your grace and generosity and by Your special servant Mohammed peace be on him and his progeny and through You and through the angels who are near to You. O Allah self sufficiency belongs to You and for me is the dependency in Your presence You are rich and I am indigent forgive my laxities, conceal my sins, and today fulfil my desires, and whatever sins You are aware of, don't chastise me, but put me in Your mercy and generosity.
با خدایا! میں تیرے جود و کرم کے ذریعے تیری بارگاہ میں تقرب حاصل کرنا چاہتا ہوں اور تیرے بندۂ خاص اور رسول حضرت محمدؐ اور آلؑ کے ذریعے تقرب حاصل کرتا ہوں، اور خود تیرے ذریعے، تیرے قریب ترین فرشتوں اور رسولوں کے ذریعے قریب حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ خدا وندا! تیرے لئے بے نیازی ہے اور میرے لئے تیری بارگاہ میں نیاز مندی، تو غنی ہے میں تیرا فقیر، میری لغزشیں معاف فرما دے، میرے گناہوں کی پردہ پوشی فرما، اور آج میری تمنّائیں پوری کر دے، میری جو بدکاریوں تو جانتا ہے اس پر عذاب نہ کرنا، بلکہ تیرے جود و عفو میں میری بہر حال گنجائش ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
یَا اَهْلَ التَّقْوٰی وَیَا اَهْلَ الْمَغْفِرَۃِ یَا بَرُّ یَا رَحِیْمُ اَنْتَ اَبَرُّ بِیْ مِنْ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَمِنْ جَمِیْعِ الْخَلَاۗئِقِ اَقْلِبْنِیْ بِقَضَاۗئِ حَاجَتِیْ مُجَابًا دُعَاۗئِیْ مَرْحُوْمًا صَوْتِیْ قَدْ كَشَفْتَ اَنْوَاعَ الْبَلَایَا عَنِیْ۔
YAA AHLA AT-TAQWAA WAYAA AHLA AL-MAGHFIRATI YAA BARRU YAA RAHEEMU ANTA ABARRU BEE MIN ABEE WAUMMEE WAMIN JAMEE'I AL-KHALAA'IQI AQLIBNEE BIQADAA'I HAAJATEE MUJAABAN DU'AA'EE MARHOOMAN SAWTEE QAD KASHAFTA ANWAA'A AL-BALAAYAA 'ANEE.
O the center of piety, O the possessor of forgiveness, O the most generous for the doers of good. You are more generous than my father, my mother and the entire universe. Pass my life, in fulfilling my desires. Accept my prayers, have mercy on my voice, You have averted various types of difficulties from me.
اے مرکز تقوٰی، اے صاحبِ مغفرت، ایک نیکی کرنے والے، اسے بہت بڑھ مہربان، تو میرے ماں باپ اور تمام دنیا سے زیادہ احسان کرنے والا، میری حاجت روائی میں میری زندگی بسر کرا دے، میری دعا قبول فرما، میری آواز پر رحم فرما، توہی نے تو میری طرح طرح کی بلائیں دور کی ہیں۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/dua-at-sunset-2096 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
