Dua · Zilhaj
Dua-e-Mubahila-1
دُعاء مباہلہ۔۱
This dua of Mubahila is recorded in Shaykh Tusi’s book, Misbah al-Mutahajjid and reported from Imam Ja’far Sadiq (a)…
یہ ماہِ رمضان کی دعائے سحر کے مشابہ ہے اور اس کو شیخؒ و سیدؒ دونوں نے نقل فرمایا ہے چوں کہ ان دونوں بزرگوں کے نقل کردہ کلمات دعا میں کچھ اختلاف ہے، لہٰذا یہاں ہم اسے شیخؒ کی کتاب مصباح کی روایت کے مطابق تحریر کر رہے ہیں،شیخؒ کا کہنا ہے : امام جعفر صادقؑ نے دعائے مباہلہ کی بہت زیادہ فضیلت بیان فرمائی ہے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ بَهَائِكَ بِاَبْهَاهُ وَكُلُّ بَهَائِكَ بَهِيٌّ، اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِبَهَائِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ جَلَالِكَ بِاَجَلِّهٖ وَكُلُّ جَلَالِكَ جَلِيْلٌ، اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِجَلَالِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ جَمَالِكَ بِاَجْمَلِهٖ وَكُلُّ جَمَالِكَ جَمِيْلٌ، اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِجَمَالِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN BAHAA'IKA BI-ABHAAHU WAKULLU BAHAA'IKA BAHIYYUN, ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIBAHAA'IKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN JALAALIKA BI-AJALLIHEE WAKULLU JALAALIKA JALEELUN, ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIJALAALIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN JAMAALIKA BI-AJMALIHEE WAKULLU JAMAALIKA JAMEELUN, ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIJAMAALIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me from Thy brilliance that beautifies, and all Thy glories are radiantly brilliant. O Allah I beseech Thee in the name of all Thy glories. O Allah I ask Thee to give me from Thy majesty that gives grandeur, and all Thy majestic powers are strongly sublime. O Allah I beseech Thee in the name of all Thy powers. O Allah I ask Thee to give me from Thy refined good that makes more refined, and all Thy refinements are gracefully beautiful, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy beauties. O Allah, I call Thee as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن ترین نور میں سے اور تیرا ہر نور درخشاں ہے، اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تیرےتمام نور کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے جلوے میں سے اور تیرا ہر جلوہ بہت بڑا جلوہ ہےاے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام جلوہ کے واسطے اے معبود! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہترین جمال میں سے اور تیرا ہر جمال پسندیدہ و بہترین ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تیرے پورے جمال کے واسطے اے معبود! میں پکارتا ہوں تجھے جیسا کہ تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ عَظَمَتِكَ بِاَعْظَمِهَا وَكُلُّ عَظَمَتِكَ عَظِيْمَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِعَظَمَتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ نُوْرِكَ بِاَنْوَرِهٖ وَكُلُّ نُوْرِكَ نَيِّرٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِنُوْرِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ رَحْمَتِكَ بِاَوْسَعِهَا وَكُلُّ رَحْمَتِكَ وَاسِعَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِرَحْمَتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN 'AZAMATIKA BI-A'ZAMIHAA WAKULLU 'AZAMATIKA 'AZEEMAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI'AZAMATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN NOORIKA BI-ANWARIHEE WAKULLU NOORIKA NAYYIR. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BINOORIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN RAHMATIKA BI-AWSA'IHAA WAKULLU RAHMATIKA WAASI'AH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIRAHMATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me from Thy greatness that makes great, and all Thy powers are extensively important; O Allah I beseech Thee in the name of all Thy influences. O Allah I beseech Thee to give me from Thy light that enlightens, and all Thy enlightenments are luminously bright; O Allah I beseech Thee in the name of all Thy lights. O Allah I ask Thee to give me from Thy mercy that gives much, and all Thy kind leniencies are plenteously many, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy compassions. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بڑی بزرگی میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی بڑی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری پوری بزرگی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن نور میں سے اور تیرا ہر نور روشن ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے مکمل نور کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری وسیع تر رحمت میں سے اور تیری ساری رحمت وسیع ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سےتیری پوری رحمت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ كَمَالِكَ بِاَكْمَلِهٖ وَكُلُّ كَمَالِكَ كَامِلٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِكَمَالِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ كَلِمَاتِكَ بِاَتَمِّهَا وَكُلُّ كَلِمَاتِكَ تَامَّةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِكَلِمَاتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ اَسْمَائِكَ بِاَكْبَرِهَا وَكُلُّ اَسْمَائِكَ كَبِيْرَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِاَسْمَائِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN KAMAALIKA BI-AKMALIHEE WAKULLU KAMAALIKA KAAMIL. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIKAMAALIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN KALIMAATIKA BI-ATAMMIHAA WAKULLU KALIMAATIKA TAAMMAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIKALIMAATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN ASMAA'IKA BI-AKBARIHAA WAKULLU ASMAA'IKA KABEERAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI-ASMAA'IKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me from Thy perfection that brings to fullness, and all Thy perfections are total and whole, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy perfections. O Allah I ask Thee to give me from Thy Words that elaborate and conclude; and all Thy words are complete and perfect; O Allah I beseech Thee in the name of all Thy Words. O Allah I ask Thee to give me from Thy Names that make great, and all Thy Names are great; O Allah I beseech Thee in the name of all Thy Names. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے کامل ترین کمال میں سے اور تیرا ہر کمال ہی کامل ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سےتیرے پورے کمال کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سالم ترین کلمات میں سے اور تیرے سب کلمات ہی سالم تر ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے کلمات کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے ناموں میں سے اور تیرے سارے ہی نام بڑے ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام تر ناموں کے واسطے اے معبود!میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ عِزَّتِكَ بِاَعَزِّهَا وَكُلُّ عِزَّتِكَ عَزِيْزَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِعِزَّتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ مَشِيَّتِكَ بِاَمْضَاهَا وَكُلُّ مَشِيَّتِكَ مَاضِيَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِمَشِيَّتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِقُدْرَتِكَ الَّتِيْ اسْتَطَلْتَ بِهَا عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ وَكُلُّ قُدْرَتِكَ مُسْتَطِيْلَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِقُدْرَتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN 'IZZATIKA BI-A'AZZIHAA WAKULLU 'IZZATIKA 'AZEEZAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI'IZZATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN MASHIYYATIKA BI-AMDAAHAA WAKULLU MASHIYYATIKA MAADIYAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIMASHIYYATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIQUDRATIKA ALLATEE ISTATALTA BIHAA 'ALAA KULLI SHAY'IN WAKULLU QUDRATIKA MUSTATEELAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIQUDRATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I beseech Thee to give me from Thy authority that surpasses in honour and power, and all Thy authorities are rare and supreme, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy authorities. O Allah I ask Thee to give me from Thy Will that (simultaneously) takes effect, and all Thy wills are (at once) executed; O Allah I beseech Thee in the name of all Thy wills. O Allah I ask Thee to give me from Thy that omnipotence which controls everything, and at all events Thy omnipotence dominates. O Allah I beseech Thee in the name of Thy all embracing omnipotence. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سےتیری بہت بڑی عزّت میں سے اور تیری ہر عزّت بہت بڑی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر عزّت کے واسطےاے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے ارادے میں سے جو نافذ ہونے والا ہے اور تیرا ہر ارادہ نافذ ہونے والا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے ارادے کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری قدر ت کا جس سے تو ہر چیز پر قبضہ و غلبہ رکھتا ہے اور تیری ہر قدر ت قابض اور غالب ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر قدرت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ عِلْمِكَ بِاَنْفَذِهٖ وَكُلُّ عِلْمِكَ نَافِذٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِعِلْمِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ قَوْلِكَ بِاَرْضَاهُ وَكُلُّ قَوْلِكَ رَضِيٌّ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِقَوْلِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ مَسَائِلِكَ بِاَحَبِّهَا وَكُلُّهَا اِلَيْكَ حَبِيْبٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِمَسَائِلِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN 'ILMIKA BI-ANFAZIHEE WAKULLU 'ILMIKA NAAFIZ. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI'ILMIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN QAWLIKA BI-ARDAAHU WAKULLU QAWLIKA RADIYY. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIQAWLIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN MASAA'ILIKA BI-AHABBIHAA WAKULLUHAA ILAYKA HABEEB. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIMASAA'ILIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me from Thy Wisdom that pierces through and enforces, and Thy Wisdom is altogether effective, O Allah I beseech Thee in the name of Thy Wisdom. O Allah I ask Thee to give me from Thy promise which always is fulfilled, and all Thy promises are kept and fulfilled, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy promises. O Allah I ask Thee to give me from Thy Channels which are most dear to Thee, and all that which is dear to Thee is most desirable, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy Channels. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت جاری ہونے والے علم میں سے اور تیرا ہر علم جاری ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام تر علم کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بڑے خوش گوار قول میں سے اور تیرا ہر قول خوش گوار ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے قول کے واسطے اے معبود! میں طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے محبوب ترین سوالوں میں سے اوروہ سبھی تیرے نزدیک محبوب ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سبھی سوالوں کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ شَرَفِكَ بِاَشْرَفِهٖ وَكُلُّ شَرَفِكَ شَرِيْفٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِشَرَفِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ سُلْطَانِكَ بِاَدْوَمِهٖ وَكُلُّ سُلْطَانِكَ دَائِمٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِسُلْطَانِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ مُلْكِكَ بِاَفْخَرِهٖ وَكُلُّ مُلْكِكَ فَاخِرٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِمُلْكِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN SHARAFIKA BI-ASHRAFIHEE WAKULLU SHARAFIKA SHAREEF. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BISHARAFIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN SULTAANIKA BI-ADWAMIHEE WAKULLU SULTAANIKA DAA'IM. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BISULTAANIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN MULKIKA BI-AFKHARIHEE WAKULLU MULKIKA FAAKHIR. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIMULKIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me from Thy distinctions that vie in glory, and all Thy distinctions are noble; O Allah I beseech Thee in the name of all Thy distinctions. O Allah I ask Thee to give me from the sovereignty which lasts and continues for ever, and for all times Thy sovereignty is everlasting; O Allah I beseech Thee in the name of Thy absolute sovereignty. O Allah I ask Thee to give me from Thy kingdom that surpasses in glory and nobility, and in reality Thy kingdom alone is the most celebrated and magnificent; O Allah I beseech Thee in the name of Thy unlimited kingdom. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی بزرگی میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی سب سے بڑی ہے اے معبود!میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بزرگی کے واسطے اے معبود!میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے دائمی سلطانی میں سے اور تیری ہر سلطانی ہی دائمی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر سلطانی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی حکومت میں سے اور تیری تمام تر حکومت بڑی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری حکومت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ عَلَائِكَ بِاَعْلَاهُ وَكُلُّ عَلَائِكَ عَالٍ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِعَلَائِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ آيَاتِكَ بِاَعْجَبِهَا وَكُلُّ آيَاتِكَ عَجِيْبَةٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِآيَاتِكَ كُلِّهَا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ مَنِّكَ بِاَقْدَمِهٖ وَكُلُّ مَنِّكَ قَدِيْمٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِمَنِّكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN 'ALAA'IKA BI-A'LAAHU WAKULLU 'ALAA'IKA 'AAL. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI'ALAA'IKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN AAYAATIKA BI-A'JABIHAA WAKULLU AAYAATIKA 'AJEEBAH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI-AAYAATIKA KULLIHAA. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN MANNIKA BI-AQDAMIHEE WAKULLU MANNIKA QADEEM. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIMANNIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me from Thy highest height that exalts, and Thy eminence is altogether sublime; O Allah I beseech Thee in the name of Thy highest sublimity. O Allah I ask Thee to give me from Thy wonderful signs, and all Thy signs are extraordinary, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy signs. O Allah I ask Thee to give me from Thy bounties which always move ahead, come in advance and all Thy bounties are eternal, O Allah I beseech Thee in the name of all Thy bounties. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی بلندی میں سے اور تیری ہر بلندی بہت بڑی ہے اے معبود! سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر بلندی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے عجیب تر نشانیوں میں سے اور تیری سبھی آیات عجیب ہیں اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر آیتوں کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سب سے قدیم احسان میں سے اور تیرا ہر احسان قدیم ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سارے احسان کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ وَاِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِمَا (مِمَّا) اَنْتَ فِيْهِ مِنَ الشُّئُوْنِ وَالْجَبَرُوْتِ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِكُلِّ شَأْنٍ وَكُلِّ جَبَرُوْتٍ۔ اَللّٰهُمَّ وَاِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِمَا تُجِيْبُنِيْ بِهٖ حِيْنَ اَسْاَلُكَ يَااللهُ يَالَا اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ اَسْاَلُكَ بِبَهَاءِ لَا اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ يَالَا اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ اَسْاَلُكَ بِجَلَالِ لَا اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ يَا لَا اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ اَسْاَلُكَ بِلَا اِلَهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA WA-INNEE AS'ALUKA BIMAA (MIMMAA) ANTA FEEHI MINA ASH-SHU'OONI WAL-JABAROOT. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIKULLI SHA'NIN WAKULLI JABAROOT. ALLAAHUMMA WA-INNEE AS'ALUKA BIMAA TUJEEBUNEE BIHEE HEENA AS'ALUKA YAA ALLAAHU YAA LAA ILAHA ILLAA ANTA AS'ALUKA BIBAHAA'I LAA ILAHA ILLAA ANTA YAA LAA ILAHA ILLAA ANTA AS'ALUKA BIJALAALI LAA ILAHA ILLAA ANTA YAA LAA ILAHA ILLAA ANTA AS'ALUKA BILAA ILAHA ILLAA ANT. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah I ask Thee to give me whereby Thou exercises absolute authority and power, O Allah I beseech Thee in the name of (Thy) total exclusive omnipotence, and singular absolute authority. O Allah I ask Thee to give me whereby Thou gives answer to my supplication whenever I turn to Thee O Allah, O “There is no god save Thou”, I beseech Thee in the name of the splendor of “there is no god save Thou” O “There is no god save Thou”, I beseech Thee in the name of the majesty of “There is no god save Thou”. O “There is no god save Thou”, I beseech Thee in the name “There is no god save Thou”. O Allah, I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کے واسطے جس میں تیری شان اور تیرا غلبہ ظاہر وعیاں ہےاے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ہر شان اور تیرے ہر غلبے کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس نام کے واسطے جس سے تو جواب دیتا ہے جب میں تجھ سے مانگتا ہوں اے اللہ اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت کے نور کے واسطے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں تجھ سے لاالہ الا انت کے جلال کے واسطے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ رِزْقِكَ بِاَعَمِّهٖ وَكُلُّ رِزْقِكَ عَامٌّ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِرِزْقِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ عَطَائِكَ بِاَهْنَئِهٖ وَكُلُّ عَطَائِكَ هَنِيْٓءٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِعَطَائِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ خَيْرِكَ بِاَعْجَلِهٖ وَكُلُّ خَيْرِكَ عَاجِلٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِخَيْرِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ بِاَفْضَلِهٖ وَكُلُّ فَضْلِكَ فَاضِلٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِفَضْلِكَ كُلِّهٖ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَدْعُوْكَ كَمَا اَمَرْتَنِيْ فَاسْتَجِبْ لِيْ كَمَا وَعَدْتَنِيْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN RIZQIKA BI-A'AMMIHEE WAKULLU RIZQIKA 'AAMM. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIRIZQIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN 'ATAA'IKA BI-AHNA'IHEE WAKULLU 'ATAA'IKA HANEE'. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BI'ATAA'IKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN KHAYRIKA BI-A'JALIHEE WAKULLU KHAYRIKA 'AAJIL. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIKHAYRIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA MIN FADLIKA BI-AFDALIHEE WAKULLU FADLIKA FAADIL. ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIFADLIKA KULLIH. ALLAAHUMMA INNEE AD'OOKA KAMAA AMARTANEE FASTAJIB LEE KAMAA WA'ADTANEE.
O Allah, I ask Thee for Thy “comprising all” means of livelihood, and the provisions, Thou gives, are always complete. O Allah I ask Thee for all types of sustenance. O Allah I ask Thee for Thy enduring grants, and the grants Thou gives, are always lasting; O Allah I ask Thee for all types of grants. O Allah I ask Thee for Thy good, Thou bids to bring quickly, and every good from Thee is prompt; O Allah I ask Thee for all types of good. O Allah I ask Thee for Thy generous bounties, Thou bestows liberally, and all Thy bounties are excellent; O Allah I ask Thee for all types of gifts. O Allah I call Thou as directed by Thee, so give answer to me just for the promise Thou made with me.
اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے وسیع تر رزق میں سے اور تیرا ہر رزق وسیع ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تیرے تمام رزق کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری خوش گوار عطا میں سے اور تیری ہر عطا خوش گوار ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام عطا کے واسطےاے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بھلائی میں سے جلد ملنے والی کااور تیری ہر بھلائی جلد ملنے والی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بھلائی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے فضل میں سے بہت بڑے فضل کا اور تیرا ہر فضل بہت بڑا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سارے فضل کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تونے وعدہ کیا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْنِيْ عَلَى الْاِيْمَانِ بِكَ وَالتَّصْدِيْقِ بِرَسُوْلِكَ عَلَيْهِ وَآلِهِ السَّلَامُ وَالْوِلَايَةِ لِعَلِيِّ بْنِ اَبِيْ طَالِبٍ وَالْبَرَاءَةِ مِنْ عَدُوِّهِ وَالْاِئْتِمَامِ بِالْاَئِمَّةِ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ فَاِنِّيْ قَدْ رَضِيْتُ بِذٰلِكَ يَارَبِّ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WAB'ATHNEE 'ALAA AL-EEMAANI BIKA WAT-TASDEEQI BIRASOOLIKA 'ALAYHI WA-AALIHI AS-SALAAMU WAL-WILAAYATI LI'ALIYYI IBNI ABEE TAALIBIN WAL-BARAA'ATI MIN 'ADUWWIHI WAL-I'TIMAAMI BIL-A'IMMATI MIN AALI MUHAMMADIN 'ALAYHIMU AS-SALAAMU FA-INNEE QAD RADEETU BIZAALIKA YAA RABB.
O Allah send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and raise me up with faith in Thee and belief in Thy Messenger (peace be on him and on his children), love and obey Ali ibn Abi Talib (so that on the Day of Judgment we are raised in this condition), disconnect all links with his enemies, and follow in the footsteps of the Imams, in the progeny of Muhammad, peace be on them, because I am in full agreement with it, O Lord!
اے معبود! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور اٹھا کھڑا کر مجھے جب کہ تجھ پر میرا ایمان ہو تیرے رسولؐ کی تصدیق کروں ان پر اور ان کی آلؑ پر سلام ہو اور تصدیق کروں علیؑ ابن ابی طالبؑ کی ولایت کی، ان کے دشمنوں سے دور ہوں اور ائمہؑ کی پیروی کی کہ جو آل محمدؐ میں سے ہیں، ان سب پر سلام ہو پس میں راضی ہوں اس بات پر اے پروردگار۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ فِي الْاَوَّلِيْنَ وَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ فِي الْآخِرِيْنَ وَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ فِي الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ فِي الْمُرْسَلِيْنَ۔ اَللّٰهُمَّ اَعْطِ مُحَمَّدًا الْوَسِيْلَةَ وَالشَّرَفَ وَالْفَضِيْلَةَ وَالدَّرَجَةَ الْكَبِيْرَةَ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN 'ABDIKA WARASOOLIKA FEE AL-AWWALEENA WASALLI 'ALAA MUHAMMADIN FEE AL-AAKHIREENA WASALLI 'ALAA MUHAMMADIN FEE AL-MALA'I AL-A'LAA WASALLI 'ALAA MUHAMMADIN FEE AL-MURSALEEN. ALLAAHUMMA A'TI MUHAMMADAN AL-WASEELATA WASH-SHARAFA WAL-FADEELATA WAD-DARAJATA AL-KABEERAH.
O Allah bless Muhammad, Thy servant and Messenger, in the midst of the ancients, bless Muhammad in the midst of the moderns, bless Muhammad in the highest heaven, bless Muhammad in the midst of the Messengers. O Allah confer dignity, glory, wisdom, and highest honours on Muhammad.
اے معبود!حضرت محمدؐ پر رحمت فرما جو تیرے بندے اور تیرے رسولؐ ہیں پہلے لوگوں میں اور حضرت محمدؐ پر رحمت فرما پچھلے لوگوں میں حضرت محمدؐ پر رحمت فرما افلاک اور عرش بریں میں اور حضرت محمدؐ پر رحمت فرما پیغمبروں میں اے معبود! حضرت محمدؐ کو عطا فرما ذریعۂ بلندی بڑائی اور بلند سے بلند تر مقام۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَقَنِّعْنِيْ بِمَا رَزَقْتَنِيْ وَبَارِكْ لِيْ فِيْمَا آتَيْتَنِيْ وَاحْفَظْنِيْ فِيْ غَيْبَتِيْ وَكُلِّ غَائِبٍ هُوَ لِيْ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْنِيْ عَلَى الْاِيْمَانِ بِكَ وَالتَّصْدِيْقِ بِرَسُوْلِكَ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَاَسْاَلُكَ خَيْرَ الْخَيْرِ رِضْوَانَكَ وَالْجَنَّةَ وَاَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ الشَّرِّ سَخَطِكَ وَالنَّارِ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WAQANNI'NEE BIMAA RAZAQTANEE WABAARIK LEE FEEMAA AATAYTANEE WAHFAZNEE FEE GHAYBATEE WAKULLI GHAA'IBIN HUWA LEE. ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WAB'ATHNEE 'ALAA AL-EEMAANI BIKA WAT-TASDEEQI BIRASOOLIK. ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WA-AS'ALUKA KHAYRA AL-KHAYRI RIDWAANAKA WAL-JANNATA WA-A'OOZU BIKA MIN SHARRI ASH-SHARRI SAKHATIKA WAN-NAAR.
O Allah send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and let me be contented with the provisions Thou has made available to me; let that, which I have, serve my purpose and be useful to me; watch over (my possessions) in my absence, and (guard) every absent one who belongs to me. O Allah send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and raise me up with faith in Thee and belief in Thy Messenger. O Allah send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad; I ask Thee for the best good, Thy pleasure and Paradise; and I take refuge with Thee from the worst evil, Thy displeasure and Hell.
اے معبود! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت فرما اور مجھے قانع کر اس رزق پر جو تو نے دیا برکت دے اس میں جو تو نے مجھے دیا، میری حفاظت کر میری غیبت میں اور اس میں جو مجھ سے غائب ہے اے معبود! محمدؐ وآل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور مجھے اٹھا جب کہ میرا تجھ پر ایمان ہو اور تیرے رسولؐ کی تصدیق کروں اے معبود!محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بہتر سے بہتر خوشنودی اور جنت کا، اور پناہ حاصل کرتا ہوں تیرے سخت سے سخت غضب اور جہنم سے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَاحْفَظْنِيْ مِنْ كُلِّ مُصِيْبَةٍ وَمِنْ كُلِّ بَلِيَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عُقُوْبَةٍ وَمِنْ كُلِّ فِتْنَةٍ وَمِنْ كُلِّ بَلَاءٍ وَمِنْ كُلِّ شَرٍّ وَمِنْ كُلِّ مَكْرُوْهٍ وَمِنْ كُلِّ مُصِيْبَةٍ وَمِنْ كُلِّ آفَةٍ نَزَلَتْ اَوْ تَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ اِلَى الْاَرْضِ فِيْ هٰذِهِ السَّاعَةِ وَفِي هٰذِهِ اللَّيْلَةِ وَفِيْ هٰذَا الْيَوْمِ وَفِيْ هٰذَا الشَّهْرِ وَفِيْ هٰذِهِ السَّنَةِ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WAHFAZNEE MIN KULLI MUSEEBATIN WAMIN KULLI BALIYYATIN WAMIN KULLI 'UQOOBATIN WAMIN KULLI FITNATIN WAMIN KULLI BALAA'IN WAMIN KULLI SHARRIN WAMIN KULLI MAKROOHIN WAMIN KULLI MUSEEBATIN WAMIN KULLI AAFATIN NAZALAT AW TANZILU MINA AS-SAMAA'I ILAA AL-ARDI FEE HAAZIHI AS-SAA'ATI WAFEE HAAZIHI AL-LAYLATI WAFEE HAAZAA AL-YAWMI WAFEE HAAZAA ASH-SHAHRI WAFEE HAAZIHI AS-SANAH.
O Allah send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and keep me safe from all the troubles, afflictions, torments, seditions, calamities, evils, ugliness, and misfortunes which had been directed or will be directed from heaven unto the earth, in this hour, in this night, in this day, in this month, and in this year.
اے معبود! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور میری حفاظت کر ہر ایک مصیبت سے ہر ایک مشکل سے ہر ایک سزا سے ہر ایک الجھن سے ہرایک تنگی سے ہر ایک برائی سے ہر ایک ناپسند امر سے ہر ایک سختی سے اورہر ایک آفت سے جو نازل ہوئی یا نازل ہو آسمان سے زمین کی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن میں اور اس مہینہ میں اوراس رواں سال میں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَاقْسِمْ لِيْ مِنْ كُلِّ سُرُوْرٍ وَمِنْ كُلِّ بَهْجَةٍ وَمِنْ كُلِّ اسْتِقَامَةٍ وَمِنْ كُلِّ فَرَجٍ وَمِنْ كُلِّ عَافِيَةٍ وَمِنْ كُلِّ سَلَامَةٍ وَمِنْ كُلِّ كَرَامَةٍ وَمِنْ كُلِّ رِزْقٍ وَاسِعٍ حَلَالٍ طَيِّبٍ وَمِنْ كُلِّ نِعْمَةٍ وَمِنْ كُلِّ سَعَةٍ نَزَلَتْ اَوْ تَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ اِلَى الْاَرْضِ فِيْ هٰذِهِ السَّاعَةِ وَفِيْ هٰذِهِ اللَّيْلَةِ وَفِيْ هٰذَا الْيَوْمِ وَفِي هٰذَا الشَّهْرِ وَفِي هٰذِهِ السَّنَةِ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WAQSIM LEE MIN KULLI SUROORIN WAMIN KULLI BAHJATIN WAMIN KULLI ISTIQAAMATIN WAMIN KULLI FARAJIN WAMIN KULLI 'AAFIYATIN WAMIN KULLI SALAAMATIN WAMIN KULLI KARAAMATIN WAMIN KULLI RIZQIN WAASI'IN HALAALIN TAYYIBIN WAMIN KULLI NI'MATIN WAMIN KULLI SA'ATIN NAZALAT AW TANZILU MINA AS-SAMAA'I ILAA AL-ARDI FEE HAAZIHI AS-SAA'ATI WAFEE HAAZIHI AL-LAYLATI WAFEE HAAZAA AL-YAWMI WAFEE HAAZAA ASH-SHAHRI WAFEE HAAZIHI AS-SANAH.
O Allah send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and decide to give me (my share) in every joy, loveliness, substantiality, opportunity, welfare, peace, bounties, sustenance (lawful pure and plentiful), gifts, and possessions which had been directed or will be directed from the heaven unto the earth, in this hour, in this night, in this day, in this month, and in this year.
اے معبود! رحمت نازل فرما محمدؐ و آل محمدؑ پر اور نصیب کر مجھے ہر ایک راحت ہر ایک مسرت ہر طرح کی ثابت قدمی ہر ایک کشادگی ہر ایک آرام ہر طرح کی سلامتی ہر طرح کی عزّت اور ہر قسم کی روزی وسیع حلال پاکیزہ ہر طرح کی نعمت اور ہر ایک وسعت جو نازل ہوئی یانازل ہو آسمان سے زمین کی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن اس مہینے میں اور اس رواں سال میں۔
اَللّٰهُمَّ اِنْ كَانَتْ ذُنُوْبِيْ قَدْ اَخْلَقَتْ وَجْهِيْ عِنْدَكَ وَحَالَتْ بَيْنِيْ وَبَيْنَكَ وَغَيَّرَتْ حَالِيْ عِنْدَكَ فَاِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِنُوْرِ وَجْهِكَ الَّذِيْ لَا يُطْفَا وَبِوَجْهِ مُحَمَّدٍ حَبِيْبِكَ الْمُصْطَفٰى وَبِوَجْهِ وَلِيِّكَ عَلِيٍّ الْمُرْتَضٰى وَبِحَقِّ اَوْلِيَائِكَ الَّذِيْنَ انْتَجَبْتَهُمْ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَاَنْ تَغْفِرَ لِيْ مَا مَضٰى مِنْ ذُنُوْبِيْ وَاَنْ تَعْصِمَنِيْ فِيْمَا بَقِيَ مِنْ عُمْرِيْ وَاَعُوْذُ بِكَ۔
ALLAAHUMMA IN KAANAT ZUNOOBEE QAD AKHLAQAT WAJHEE 'INDAKA WAHAALAT BAYNEE WABAYNAKA WAGHAYYARAT HAALEE 'INDAKA FA-INNEE AS'ALUKA BINOORI WAJHIKA ALLAZEE LAA YUTFAA WABIWAJHI MUHAMMADIN HABEEBIKA AL-MUSTAFAA WABIWAJHI WALIYYIKA 'ALIYYIN AL-MURTADAA WABIHAQQI AWLIYAA'IKA ALLAZEENA INTAJABTAHUM AN TUSALLIYA 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WA-AN TAGHFIRA LEE MAA MADAA MIN ZUNOOBEE WA-AN TA'SIMANEE FEEMAA BAQIYA MIN 'UMREE WA-A'OOZU BIK.
O Allah, although, my lapses have disgraced me in front of Thee, set up a barrier between me and Thou, and lowered my position, still I beseech Thee, in the name of the Light of Thy disposition which never grows dim, in the name of the aspects of Muhammad, Thy dearest, chosen friend, in the name of the style and substance of Ali, Thy close, trusted friend, and for the sake of Thy select friends whom Thou has honored, to send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and overlook my misdeeds done so far by me, and grant me a letter of safe conduct for the rest of my life, I take refuge with Thee.
اے معبود!اگر میرے گناہوں نے تیرے سامنے میراچہرہ پژمردہ کردیاوہ میرے اور تیرے درمیان حائل ہو گئے اور تیرے سامنے میرا حال خراب کر دیا ہے تو میں سوالی ہوں تیرے نورِ ذات کے واسطے جو بجھتا نہیں اور محمدؐ کی عزّت کے واسطے جو تیرے چنے ہوئے دوست ہیں اور تیرے ولی علی مرتضیٰؑ کی عزّت کے واسطے اور تیرے اولیاء کے وسیلے سے جن کو تو نے پسند کیا ہے یہ کہ تو محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور یہ کہ میں جو گناہ پہلے کر چکا ہوں وہ معاف کر دے اور باقی زندگی میں گناہوں سے مجھے محفوظ رکھ اور تیری پناہ حاصل کرتا ہوں۔
اَللّٰهُمَّ اَنْ اَعُوْدَ فِيْ شَيْءٍ مِنْ مَعَاصِيْكَ اَبَدًا مَا اَبْقَيْتَنِيْ حَتّٰى تَتَوَفَّانِيْ وَاَنَا لَكَ مُطِيْعٌ وَاَنْتَ عَنِّيْ رَاضٍ وَاَنْ تَخْتِمَ لِيْ عَمَلِيْ بِاَحْسَنِهٖ وَتَجْعَلَ لِيْ ثَوَابَهُ الْجَنَّةَ وَاَنْ تَفْعَلَ بِيْ مَا اَنْتَ اَهْلُهٗ يَااَهْلَ التَّقْوٰى وَيَا اَهْلَ الْمَغْفِرَةِ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَارْحَمْنِي بِرَحْمَتِكَ يَااَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
ALLAAHUMMA AN A'OODA FEE SHAY'IN MIN MA'AASEEKA ABADAN MAA ABQAYTANEE HATTAA TATAWAFFAANEE WA-ANAA LAKA MUTEE'UN WA-ANTA 'ANNEE RAADIN WA-AN TAKHTIMA LEE 'AMALEE BI-AHSANIHEE WATAJ'ALA LEE THAWAABAHU AL-JANNATA WA-AN TAF'ALA BEE MAA ANTA AHLUHOO YAA AHLA AT-TAQWAA WAYAA AHLA AL-MAGHFIRATI SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WARHAMNEE BIRAHMATIKA YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
O my Allah, from ever doing again any of Thy prohibitions till the end of my life, I, obedient to Thee, Thou, pleased with me, in this way my deeds may always be described good, in return, Thou gives me the Paradise as a reward; and does for me that which Thou art known for, O the Holy and Oft-Forgiving; send blessings on Muhammad and on the children of Muhammad, and very kindly have mercy on me, O the most Merciful of all who show mercy.
اے اللہ اس سے کہ تیری نافرمانی کے کسی کام کی طرف پلٹوں جب تک تو مجھے زندہ رکھے یہاں تک کہ مجھے موت دے تو میں تیرا اطاعت گزار اور تو مجھ سے راضی ہو اور یہ کہ تو میرے اعمال نامے کو نیکی پر ختم کرے اور اس کے ثواب میں مجھے جنت عطا کرے نیز میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرے شایانِ شان ہے اے بچانے والے اے پردہ پوشی کرنے والے محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور مجھ پر رحم فرما اپنی رحمت سےاے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/dua-e-mubahila-1-2875 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
