Dua · More
Dua-e-Shia
دُعاء شیعہ
بِسْمِ اللهِ مَا شَاۗءَ اللهُ، لَايَصْرِفُ السُّوْءَ اِلَّا اللهُ، بِسْمِ اللهِ مَا شَاۗءَ اللهُ، لَايَسُوْقُ الْخَيْرَ اِلَّا اللهُ، بِسْمِ اللهِ مَا شَاۗءَ اللهُ، مَايَكُوْنُ مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنَ اللهِ، بِسْمِ اللهِ مَا شَاۗءَ اللهُ، لَا حَوْلَ وَلَاقُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ، بِسْمِ اللهِ مَا شَاۗءَ اللهُ، وَصَلَّى اللهُ عَلى مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّيِّبِيْنَ۔
BISMI ALLAAHI MAA SHAA'A ALLAAHU, LAAYASRIFU AS-SOO'A ILLAA ALLAAHU, BISMI ALLAAHI MAA SHAA'A ALLAAHU, LAAYASOOQU AL-KHAYRA ILLAA ALLAAHU, BISMI ALLAAHI MAA SHAA'A ALLAAHU, MAAYAKOONU MIN NI'MATIN FAMINA ALLAAHI, BISMI ALLAAHI MAA SHAA'A ALLAAHU, LAA HAWLA WALAAQUWWATA ILLAA BILLAAHI AL-'ALIYYI AL-'AZEEMI, BISMI ALLAAHI MAA SHAA'A ALLAAHU, WASALLAA ALLAAHU 'ALY MUHAMMADIN WAAALIHI AT-TAYYIBEENA.
By the name of Allah and His wishes, no one turns away evils except Allah, by the name of Allah and His wishes, no one that do convey goods except Allah, by the name of Allah and His wishes, whatever bounty one possess is from Allah, by the name of Allah and His wishes, there is no power nor strength except that of Allah the Exalted, the Greatest, blessing be on Muhammad and on his pure and holy progeny.
اللہ کے نام سے، جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے۔ برائی کو کوئی نہیں ٹالتا مگر اللہ۔ اللہ کے نام سے، جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے۔ بھلائی کو کوئی نہیں لاتا مگر اللہ۔ اللہ کے نام سے، جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے۔ جو بھی نعمت حاصل ہوتی ہے وہ اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے۔ اللہ کے نام سے، جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے۔ نہ کوئی طاقت ہے اور نہ کوئی قوت مگر اللہ کے ساتھ، جو بلند ہے، عظیم ہے۔ اللہ کے نام سے، جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے۔ اور اللہ کی رحمتیں ہوں محمدؐ اور ان کی پاکیزہ آل پر۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/dua-e-shia-2616 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
