Dua · Date Wise Duas
Dua for 17th Day
۱۷۔تاریخ کی دعا
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمُفَرِّجُ عَنْ كُلِّ مَكْرُوْبٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ عِزُّ كُلِّ ذَلِیْلٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ غِنٰی كُلِّ فَقِیْرٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ قُوَّۃُ كُلِّ ضَعِیْفٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كَاشِفُ كُلِّ كُرْبَۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ قَاضِیُ كُلِّ حَاجَۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَلِیُّ كُلِّ حَسَنَۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ مُنْتَهٰی كُلِّ رَغَبَۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ دَافِعُ كُلِّ بَلِیَّۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ عَالِمُ كُلِّ خَفِیَّۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ عَالِمُ كُلِّ سَرِیْرَۃٍ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ شَاهِدُ كُلِّ نَجْوٰی۔
LAA ALLAAHA ILLAA ANTA AL-MUFARRIJU 'AN KULLI MAKROOBIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA 'IZZU KULLI ZALEELIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA GHINAA KULLI FAQEERIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA QUWWATU KULLI DA'EEFIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KAASHIFU KULLI KURBATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA QAADIYU KULLI HAAJATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA WALIYYU KULLI HASANATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA MUNTAHAA KULLI RAGHABATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA DAAFI'U KULLI BALIYYATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA 'AALIMU KULLI KHAFIYYATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA 'AALIMU KULLI SAREERATIN, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA SHAAHIDU KULLI NAJWAA.
There is no god save You, dispeller of every distress. There is no god save You, honour for anyone disgraced. There is no god save You, wealth for the needy. There is no god save You, strength for every weak. There is no god save You, Who eases every torture. There is no god save You, Fulfiller of needs. There is no god save You, the master of all goodness. There is no god save You, the object of every desire. There is no god save You, remover of calamities. There is no god save You, knower of everything hidden.
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہر مصیبت ذدہ سے بلا دور کرنے والا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو ہر ذلیل کو عزّت دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو ہر محتاج کا سرمایہ دولتمندی ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو ہر رنج کو دور کرنے والا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں جو ہر تمنّا کو برلاتا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں جو ہر نیکی کا ولی ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں جو ہر آرزو کی انتہا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ جو بلائیں دور کرتا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو ہر رازِ مخفی سے با خبر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو ہر بھید سے آگاہ ہے۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كَاشِفُ كُلِّ بَلْوٰی، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍخَاضِعٌ لَكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ دَاخِرٌ لَكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ مُشْفِقٌ مِنْكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ ضَارِعٌ اِلَیْكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ رَاغِبٌ اِلَیْكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ رَاهِبٌ مِنْكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ قَاۗئِمٌ بِكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ مَصِیْرُهٗ اِلَیْكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ كُلُّ شَیْءٍ فَقِیْرٌ اِلَیْكَ۔
LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KAASHIFU KULLI BAL-WAA, LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'INKHAADI'UN LAKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN DAAKHIRUN LAKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN MUSHFIQUN MINKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN DAARI'UN ILAYKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN RAAGHIBUN ILAYKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN RAAHIBUN MINKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN QAA'IMUN BIKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN MASEERUHOO ILAYKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA KULLU SHAY'IN FAQEERUN ILAYKA.
There is no god save You, knower of every Secret. There is no god save You, present at every secret whisper. There is no god save You, dispeller of every calamity. There is no god save You, before Whom everything is humble. There is no god save You, of Whom everything fears. There is no god save You, before Whom everything is submissive. There is no god save You, to Whom everything is inclined. There is no god save You, of Whom everything is fearful. There is no god save You, on Whom depends the existence of everything. There is no god save You, to Whom is the return of everything.
تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ (جو) ہر خفیہ گفتگو کا گواہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو ہر بلا کو دور کرنے والا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیرے سامنے گردن جھکائے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیرے سامنے حقیر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تجھ سے ہراساں ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیرے سامنے فریادی ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیری طرف متوجہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر چیز تجھ سے ڈرتی ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیرے سہارے برقرار ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیرے حضور میں واپس آئیگی، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ ہر شئے تیری محتاج ہے۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ اِلٰهًا وَاحِدًا اَحَدًا لَكَ الْمُلْكُ وَلَكَ الْحَمْدُ اَنْتَ تُحْیِ وَتُمِیْتُ وَاَنْتَ حَیٌّ لَّا تَمُوْتُ بِیَدِكَ الْخَیْرُ اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ اَحَدًا صَمَدًا لَمْ تَلِدْ وَلَمْ تُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَكَ كُفُوًا اَحَدٌ وَّلَمْ تَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًا لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ قَبْلَ كُلِّ شَیْءٍ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ بَعْدَ كُلِّ شَیْءٍ۔
LAA ALLAAHA ILLAA ANTA WAHDAKA LAA SHAREEKA LAKA ALLAAHAN WAAHIDAN AHADAN LAKA AL-MULKU WALAKA AL-HAMDU ANTA TUHYI WATUMEETU WAANTA HAYYUN LAA TAMOOTU BIYADIKA AL-KHAYRU INNAKA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEERUN LAA ALLAAHA ILLAA ANTA WAHDAKA LAA SHAREEKA LAKA AHADAN SAMADAN LAM TALID WALAM TOOLAD WALAM YAKUN LAKA KUFUWAN AHADUN WALAM TATTAKHIZ SAAHIBATAN WALAA WALADAN LAA ALLAAHA ILLAA ANTA QABLA KULLI SHAY'IN LAA ALLAAHA ILLAA ANTA BA'DA KULLI SHAY'IN.
There is no god save You, on Whom is the dependence of everything. There is no god save You, the One with no associate, the One, matchless, Allah, for Your is the absolute kingdom, all praise is for You. You bestow life and You cause the people to die. You are ever-living, death touches You not, within You control is every good. You are over everything powerful.
تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو یکتا ہے تیرا کوئی شریک نہیں، توہی یگانہ و یکتا معبود ہے۔ ساری کائنات تیری، تمام تعریفیں تیرے لئے، توہی مارتا اور زندہ کرتا ہے، اور توہی وہ شندہ ہے جسے فنا نہیں، تمام نیکیاں تیرے دستِ قدرت میں ہیں بلاشبہ تو ہر چیز پر قادر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو یگانہ ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ تو واحد و بے نیاز ہے، نہ تو پیدا ہوا نہ کسی کو فرزند بنایا، نہ تیرا کوئی ہمسر ہے، اور نہ تونے کوئی مصاحب بنایا نہ فرزند، ہر چیز سے پہلے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تھا، ہر شئے کے بعد تیرے سوا کوئی معبود نہ ہوگا۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ یَبْقٰی رَبُّنَا وَیَفْنٰی كُلُّ شَیْءٍ اَلدَّاۗئِمِ الَّذِیْ لَا زَوَالَ لَكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاخُذُكَ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ قَاۗئِمًا بِالْقِسْطِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ الْعَدْلُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَنَّانُ الْمَنَّانُ ذُوا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْحَلِیْمُ الْكَرِیْمُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
LAA ALLAAHA ILLAA ANTA YABQAA RABBUNAA WAYAFNAA KULLU SHAY'IN AD-DAA'IMI ALLAZEE LAA ZAWAALA LAKA LAA ALLAAHA ILLAA ANTA AL-HAYYU AL-QAYYOOMU LAA TAAKHUZUKA SINATUN WALAA NAWMUN QAA'IMAN BIL-QISTI LAA ALLAAHA ILLAA ANTA AL-'AZEEZU AL-HAKEEMU AL-'ADLU LAA ALLAAHA ILLAA ANTA BADEE'U AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI WARABBU AL-'ARSHI AL-'AZEEMI AL-HANNAANU AL-MANNAANU ZOO AL-JALAALI WAL-IKRAAMI LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU AL-HALEEMU AL-KAREEMU LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEMU.
There is no god save You, the One, there is no associate with You the (only) One, needless, beget You not nor Your are begotten. There is none like You, You have neither taken a spouse nor a son. There is no god save You, existing before the existence of everything and will survive everything. There is no god but You, Our Lord will remain constant with no decay for ever and everything will perish.
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہمارا پروردگار باقی رہے گا اور ہر چیز فنا ہوجائے گی۔ اے دائم رہنے والے تجھے زوال نہیں، تو حیّ و قیّوم ہے، تجھے نہ نند آتی ہے نہ غفلت، عدل پر قایم ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو صاحبِ اقتدار و حکمت و عدالت ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ آسمان و زمین کا بے مثال خالق، اور عرشِ عظیم کا پروردگار ہے، بہت بڑا مہربان، بہت زیادہ احسان کرنے والا، صاحبِ جلال و اکرام ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تو حلیم و کریم ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ جو بلند و برتر ہے۔
وَسُبْحَانَ اللهِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا فِیْهِنَّ وَمَا بَیْنَهُنَّ وَمَا تَحْتَهُنَّ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ وَالْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ یُحْیِیْ وَیُمِیْتُ وَهُوَ حَیٌّ لَا یَمُوْتُ بِیَدِهِ الْخَیْرِ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ اِلٰهًا وَاحِدًا اَحَدًا صَمَدًا لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَّلَا وَلَدًا وَلَمْ یَكُنْ لَهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۔
WASUBHAANA ALLAAHI RABBI AS-SAMAAWAATI AS-SAB'I WARABBI AL-ARDEENA AS-SAB'I WAMAA FEEHINNA WAMAA BAYNAHUNNA WAMAA TAHTAHUNNA WARABBI AL-'ARSHI AL-'AZEEMI WAL-HAMDU LILLAAHI RABBI AL-'AALAMEENA ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO, LAHU AL-MULKU WALAHU AL-HAMDU YUHYEE WAYUMEETU WAHUWA HAYYUN LAA YAMOOTU BIYADIHI AL-KHAYRI WAHUWA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEERUN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO ALLAAHAN WAAHIDAN AHADAN SAMADAN LAM YATTAKHIZ SAAHIBATAN WALAA WALADAN WALAM YAKUN LAHOO KUFUWAN AHADUN.
There is no god save You, the ever-living, Self-subsistent, neither slumber nor sleep seizes You, Constant in Justice. There is no god save You, the mighty, the wise in decision. There is no god save You, the matchless originator of the heavens and the earth, the Lord of the great throne arsh, all-merciful, the benefactor, glorious and gracious. There is no god save You, the forbearing, the generous. There is no god save You, the high, the sublime. And glory be to Allah the Lord of seven heavens and the seven earths and things in them, between them, underneath them, the Lord of great heavenly throne arsh. And praise be to Allah! The Lord of the worlds!
اور پاک ہے ساتوں آسمانوں اور ساتوں زمینوں، اور ان کی درمیانی فضا، ان کے اندر اور نیچے کی مخلوق اور عرشِ عظیم کا پروردگار، اور عالموں کے پروردگار اللہ کی تمام تعریفیں۔ میں اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ یگانہ ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی ساری کائنات اور اسی کی تمام تعریفیں، وہ زندہ کرتا ہے اور موت دیتا ہے، اور خود ایسا زندہ ہے جسے فنا نہیں، تمام نیکیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ مین گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یکتا اور بلا شریک ہے، وہ ایک اللہ ہے جو بے نیاز جس نے نہ کسی کو ہمسر بنایا، نہ کسی کو فرزند اور نہ کوئی ایک اس کے برابر کا حریف تھا (نہ ہے)۔
اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ شَهَادَۃً اَرْجُوْا بِهَا النِّجَاۃَ مِنَ النَّارِ۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ شَهَادَۃً اَرْجُوْا بِهَا الدُّخُوْلَ اِلَی الْجَنَّۃِ۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ مَا دَامَتِ الْجِبَالُ رَاسِیَۃً وَبَعْدَ زَوَالِهَا اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ مَا دَامَتِ الرُّوْحِ فِیْ جَسَدِیْ وَبَعْدَ خُرُوْجِهَا اَبَدًا۔
ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO SHAHAADATAN ARJOO BIHAA AN-NIJAATA MINA AN-NAARI. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO SHAHAADATAN ARJOO BIHAA AD-DUKHOOLA ILAA AL-JANNATI. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO MAA DAAMATI AL-JIBAALU RAASIYATAN WABA'DA ZAWAALIHAA ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO MAA DAAMATI AR-ROOHI FEE JASADEE WABA'DA KHUROOJIHAA ABADAN.
I bear witness that there is no god save Allah, the One with no partner. For Him is the absolute kingdom and for Him is all praise, give life and causes death. He is ever-living, death touches Him not and under His control is all good. He is over everything powerful. I bear witness that there is no god save Allah, the One with no associate, the One, unique, needless, Allah with no spouse or a son and there is none like unto Him. I bear witness that there is no god save Allah, the only One with no associate. Bearing of such a witness I hope deliverance from hell-fire. I bear witness that there is no god save Allah, the only One with no associate. Bearing of such a witness I hope entry to the Paradise.
میں گوائی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، ایسی گواہی کہ جس کے بعد جہنّم سے نجات کی امید کر سکوں، میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ یگانہ ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، ایسی گواہی کہ جنّت میں داخلے کی امید کر سکوں، میں اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، جب تک پہاڑ قدم جمائے ہیں بلکہ ان کے تباہ ہو جانے کے بعد بھی ہمیشہ ہمیش رہےگا، اور میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، یہ گواہی اس وقت تک کہ جب تک میرے جسم میں جان ہے، بلکہ روح نکل جانے کے بعد ابد تک۔
اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ عَلَی النَّشَاطِ قَبْلَ الْكَسَلِ وَعَلَی الْكَسَلِ بَعْدَ النَّشَاطِ وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ عَلَی الشَّبَابِ قَبْلَ الْهَرَمِ وَعَلَی الْهَرَمِ بَعْدَ الشَّبَابِ وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ عَلَی الْفَرَاغِ قَبْلِ الشُّغُلِ وَعَلَی الشُّغُلِ بَعْدَ الْفَرَاغِ وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔
ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO 'ALAA AN-NASHAATI QABLA AL-KASALI WA'ALAA AL-KASALI BA'DA AN-NASHAATI WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO 'ALAA ASH-SHABAABI QABLA ALLAAHARAMI WA'ALAA ALLAAHARAMI BA'DA ASH-SHABAABI WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO 'ALAA AL-FARAAGHI QABLI ASH-SHUGHULI WA'ALAA ASH-SHUGHULI BA'DA AL-FARAAGHI WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN.
I bear witness that there is no god save Allah, the only One with no associate till the mountains stand firm after their destruction and even after that forever. I bear witness that there is no god save Allah, the only One with no associate till the soul remains in the body and after its departure there from and even after that forever. I bear witness under all circumstances forever, during health before, illness and after health that there is no deity but Allah, the One with no associate. I bear witness under all circumstances forever, during my youth before old age and during old age after youth that there is no god but Allah, the One with no associate.
میں اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں، یہ اقرار سُستی سے پہلے چُستی میں اور چُستی کے بعد سُستی میں، اور ہمیشہ ہمیش ہر حال میں، اور میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ اور بے شریک ہے، یہ گواہی بُڑھاپے سے پہلے جوانی میں، اور جوانی کے بعد بُڑھاپے میں، ہمیشہ اور ہر عالم میں، میں اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یگانہ جس کا کوئی شریک نہیں مصروفیت سے پہلے فراغت میں اور فراغت کے بعد مصروفیت میں اور ہر عالم میں ہمیشہ اس کا اقرار۔
اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ مَا عَمِلَتِ الْیَدَانِ وَمَا لَمْ تَعْمَلَا وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ مَا سَمِعَتِ الْاُذُنَانِ وَمَا لَمْ تَسْمَعَا وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ مَا اَبْصَرَتِ الْعَیْنَانِ وَمَا لَمْ تُبْصِرَا وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ مَا تَحَرَّكَ اللِّسَانُ وَمَا لَمْ یَتَحَرَّكَ وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔
ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO MAA 'AMILATI AL-YADAANI WAMAA LAM TA'MALAA WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO MAA SAMI'ATI AL-UZUNAANI WAMAA LAM TASMA'AA WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO MAA ABSARATI AL-'AYNAANI WAMAA LAM TUBSIRAA WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO MAA TAHARRAKA AL-LISAANU WAMAA LAM YATAHARRAKA WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN.
I bear witness under all circumstances forever, during the free period before the period of occupation and during the period of occupation after the free period that there is no god but Allah. I bear witness under all circumstances forever, during the performances by my hands and when there is no performance by my hands that there is no god but Allah, the One with no partner. I bear witness under all circumstances forever, during the period my ears heard and when they heard not anything that there is no God except Allah, the One with no associate.
میں اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یگانہ اور لا شریک ہے، ہمارے ہاتھ جو کچھ کرتے یا نہیں کرتے وہ سب اس کی ملکیت میں ہے اور ہر حال میں ہمیشہ، اور گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں کہ وہ یکتا اور لا شریک ہے، جب تک کان سنتے ہیں، خواہ نہ سنے، یہ گواہی تو ہر عالم میں ہے، میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، کہ وہ وحدہٗ لا شریک ہے، یہ گواہی اس وقت تک کہ جب تک آنکھیں دیکھتی ہیں کواہ نہ دیکھ سکیں غرض ہر حال میں ہمیشہ، اور میں گواہ ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں کہ وہ یگانہ و لاشریک ہے جب تک زبان میں حرکر رہے یا نہ رہے، ہر عالم میں ہمیشہ۔
اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ قَبْلَ دُخُوْلِیْ قَبْرِیْ وَبَعْدَ دُخُوْلِیْ قَبْرِیْ وَعَلٰی كُلِّ حَالٍ اَبَدًا۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ فِی اللَّیْلِ اِذَا یَغْشٰی وَفِی النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰی۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ فِی الْآخِرَۃِ وَالْاُوْلٰی۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ شَهَادَۃً اَدَّخِرُهَا لِهَوْلِ الْمُطْلِعِ۔
ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO QABLA DUKHOOLEE QABREE WABA'DA DUKHOOLEE QABREE WA'ALAA KULLI HAALIN ABADAN. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO FEE AL-LAYLI IZAA YAGHSHAA WAFEE AN-NAHAARI IZAA TAJALLAA. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO FEE AL-AAKHIRATI WAL-OOLAA. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO SHAHAADATAN ADDAKHIRUHAA LIHAWLI AL-MUTLI'I.
I bear witness under all circumstances forever, during the period my eyes saw when they saw not anything that there is no god but Allah, the One with no associate. I bear witness under all circumstances forever, during the period my tongue uttered anything and when it uttered not anything that there is no god but Allah, the One with no associate. I bear witness under all circumstances forever, during the period before my entry into the grave and during the period after my entry into the grave that there is no god but Allah, the One without associate. I bear witness during the night when it enshrouds and during the day when it shines that there is no god but Allah, the One with no associate.
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں یہ کواہی قبر میں جانے سے پہلے اور بعد میں اور ہر عالم میں ہمیشہ، جب رات چھا جائے، اور جس وقت دن روشن ہو چکے اس وقت اور ہر عالم میں گواہی دونگا کہ اللہ ایک ہے، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یگانہ و لا شریک ہے، آخر بھی اور اوّل بھی۔ اور میں گواہ ہون کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ اور لا شریک ہے، ایسی گواہی جسے خوفِ حشر کے لئے ذخیرہ رکھ سکوں۔
اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ شَهَادَۃَ الْحَقِّ وَكَلِمَۃَ الْاِخْلَاصِ۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ شَهَادَۃً یَشْهَدُ بِهَا سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَلَحْمِیْ وَدَمِیْ وَشَعْرِیْ وَبَشَرِیْ وَمُخِّیْ وَقَصَبِیْ وَعَصَبِیْ وَمَا تَسْتَقِلُّ بِهٖ قَدَمَیَّ۔ اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ شَهَادَۃً اَرْجُوْا اَنْ یُطْلِقَ اللهُ بِهَا لِسَانِیْ عِنْدَ خُرُوْجِ نَفْسِیْ حَتّٰی تَتَوَفَّانِیْ وَقَدْ خَتَمَ بِخَیْرٍ عَمَلِیْ آمِیْنَ رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO SHAHAADATA AL-HAQQI WAKALIMATA AL-IKHLAASI. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO SHAHAADATAN YASHHADU BIHAA SAM'EE WABASAREE WALAHMEE WADAMEE WASHA'REE WABASHAREE WAMUKHKHEE WAQASABEE WA'ASABEE WAMAA TASTAQILLU BIHEE QADAMAYYA. ASHHADU AN LAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO SHAHAADATAN ARJOO AN YUTLIQA ALLAAHU BIHAA LISAANEE 'INDA KHUROOJI NAFSEE HATTAA TATAWAFFAANEE WAQAD KHATAMA BIKHAYRIN 'AMALEE AAMEENA RABBA AL-'AALAMEENA.
I bear witness in the hereafter and in world that there is no deity but Allah, the One with no associate. I bear witness that there is no deity but Allah, the One with no associate, a witness which may be my treasure of protection from the terror of the day of judgement. My witness that there is no god save Allah, the One without a partner, is a confession of truth with all sincerity. The witness that there is no god but Allah, the One without an associate, is a witness also my ears, eyes, flesh, blood, hair, skin, nails, brain, bones, nerves and by everything my legs carry. With my witness that there is no god but Allah, the One with no associate, I hope from Allah at the departure of the soul from my body to keep my tongue perfect in its action of uttering words till my life ends with good deeds. Accept this invocation, O the Lord of the worlds!
میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں یہ حق کی گواہی اور خلوص کے جملے ہیں۔ میں گواہ ہوں کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں، وہ یگانہ و لا شریک ہے، یہ گواہی ایسی ہے کہ جس میں میری قوتِ سامعہ و باصرہ، گوشت و خون، بال اور کھال، مغز اور پٹھے اور ہڈیاں غرض ہر وہ چیز جسے میرے قدم اٹھائے ہوئے ہیں سب گواہ ہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا اور بگیر شریک کے ہے، ایسی گواہی جس کے بعد اللہ میری زبان کو اس وقت گویا رکھے جب میری روح نکلے، یہاں تک کہ میرا خاتمہ نیک عمل پر ہو، اے پروردگار عالمین میری دعا کو قبول فرما۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/dua-for-17th-day-2127 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
