Dua · Sahifa-e-Alawiya
Helpless & Seeking Forgiveness
عاجزی اور مغفرت
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ قَلِیْلًا مِّنْ كَثِیْرٍ مَعَ اَنَّ فَقْرِیْ اِلَیْكَ عَظِیْمٌ وَغِنَاكَ عَنْهُ قَدِیْمٌ وَهُوَ عِنْدِیْ كَثِیْرٌ وَهُوَ عَلَیْكَ سَهْلٌ یَسِیْرٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنَّ عَفْوَكَ عَنْ ذَنْۢبِیْ وَتَجَاوُزَكَ عَنْ خَطِیْۗئَتِیْ وَصَفْحَكَ عَنْ عَظِیْمِ جُرْمِیْ فِیْمَا كَانَ مِنْ خَطَاۗئِیْ وَعَمَدِیْ اَطْمَعَنِیْ فِیْ اَنْ اَسْئَلُكَ مَا لَا اَسْتَوْجِبُهٗ مِنْكَ الَّذِیْ دَذَقْتَنِیْ مِنْ قُدْرَتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَاَرَیْتَنِیْ مِنْ قُدْرَتِكَ وَعَرَّفْتَنِیْ مِنْ اِجَابَتِكَ نُصِرْتُ اَدْعُوْكَ آمِنًا۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA QALEELAN MIN KATHEERIN MA'A ANNA FAQREE ILAYKA 'AZEEMUN WAGHINAAKA 'ANHU QADEEMUN WAHUWA 'INDEE KATHEERUN WAHUWA 'ALAYKA SAHLUN YASEERUN. ALLAAHUMMA INNA 'AFWAKA 'AN ZANBEE WATAJAAWUZAKA 'AN KHATEE'ATEE WASAFHAKA 'AN 'AZEEMI JURMEE FEEMAA KAANA MIN KHATAA'EE WA'AMADEE ATMA'ANEE FEE AN AS'ALUKA MAA LAA ASTAWJIBUHOO MINKA ALLAZEE DAZAQTANEE MIN QUDRATIKA WARAHMATIKA WAARAYTANEE MIN QUDRATIKA WA'ARRAFTANEE MIN IJAABATIKA NUSIRTU AD'OOKA AAMINAN.
O Allah! From many things I ask You certain things although I have great desires from You and You are free from it and those wants are difficult for me and easy for You. My Lord forgive my sins and overlook my short comings and my big sins which are done intentionally and unintentionally. My greed which is the result of my seeking those things which I am not worthy of but You by Your grace and mercy bestowed it on me which I saw by Your powers and has reached me as an acceptance of my prayers. Now I call You fearlessly and I ask You being intimate with You, neither there is fear nor terror and I have presented myself in Your presence.
خداوندا! میں بہت چیزوں میں سے چند سوال کرتا ہوں، حالانکہ میری احتیاج تیری ذات سے بہت ہے، اور تو ان سے ہمشہ بے نیاز ہے، اور وہ سوال میرے لئے بہت مشکل، اور تیرے لئے بہت زیادہ آسان۔ میرے اللہ! میرے گنایوں کو تیرا معاف کرنا، اور میری خطاؤں سے درگذر کرنا، میرے بڑے جرموں کو نظر انداز کرنا، جو غلطی سے بھی ہوتے تھے اور جان بوجھ کر بھی، میرے لئے اس لالچ کا سبب ہوا کہ میں ان چیزوں کا سوال کروں جس کا تیری بارگاہ میں مستحق نہ تھا، مگر تونے اپنی قدرت اور رحمت سے وہ مجھے عطا کی ہیں، اور وہ چیزیں اپنی قدرت سے مجھے دکھائیں، اپنی قبولیّتِ دعا کی وجہ سے مجھے پہنچوئیں۔
وَاَسْئَلُكَ مُسْتَانِسًا لَا خَاۗئِفًا وَلَا وَجِلًا مُدِلًّا عَلَیْكَ فِیْمَا قَصَدْتُ فِیْهِ اِلَیْكَ فَاِنْ اَبْطَاۗئَ عَنِّیْ عَتَبْتُ بِجَهْلِیْ عَلَیْكَ وَلَعَلَّ الَّذِیْ اَبْطَاۗئَ عَنِّیْ هُوَ خَیْرٌ لِیْ لِعِلْمِكَ بِعَاقِبَۃِ الْاُمُوْرِ فَلَمْ اَرَمَوْلًی كَرِیْمًا اَصْبَرَ عَلٰی عَبْدٍ لَئِیْمٍ مِّنْكَ، یَا رَبِّ اِنَّكَ تَدْعُوْنِیْ فَاُوَلِّیَ عَنْكَ، وَتَتَحَبَّبُ اِلَیَّ فَاَتَبَغَّضُ اِلَیْكَ وَاَتَوَدَّدُ اِلَیَّ وَاَقْبَلُ مِنْكَ، كَاَنَّ لِیَ التَّطَوُّلَ عَلَیْكَ ثُمَّ لَمْ یَمْنَعْكَ ذٰلِكَ مِنَ التَّعَطُّفِ عَلَیَّ وَالرَّحْمَۃِ لِیْ وَالْاِحْسَانِ اِلَیَّ فَاَرْحَمْ عَبْدُكَ الْخَاطِئِیِ (فُلَان بِنْ فُلَان) عَلَیَّ بِفَضْلِكَ اِنَّكَ جَوَادٌ كَرِیْمٌ۔
WAAS'ALUKA MUSTAANISAN LAA KHAA'IFAN WALAA WAJILAN MUDILLAN 'ALAYKA FEEMAA QASADTU FEEHI ILAYKA FAIN ABTAA'A 'ANNEE 'ATABTU BIJAHLEE 'ALAYKA WALA'ALLA ALLAZEE ABTAA'A 'ANNEE HUWA KHAYRUN LEE LI'ILMIKA BI'AAQIBATI AL-UMOORI FALAM ARAMAWLAN KAREEMAN ASBARA 'ALAA 'ABDIN LA'EEMIN MINKA, YAA RABBI INNAKA TAD'OONEE FAUWALLIYA 'ANKA, WATATAHABBABU ILAYYA FAATABAGHGHADU ILAYKA WAATAWADDADU ILAYYA WAAQBALU MINKA, KAANNA LIYA AT-TATAWWULA 'ALAYKA THUMMA LAM YAMNA'KA ZAALIKA MINA AT-TA'ATTUFI 'ALAYYA WAR-RAHMATI LEE WAL-IHSAANI ILAYYA FAARHAM 'ABDUKA AL-KHAATI'IYI (FULAAN BIN FULAAN) 'ALAYYA BIFADLIKA INNAKA JAWAADUN KAREEMUN.
I am proud of You now if You delay in accepting my prayers then it is not due to Your ignorance although there was some goodness for me in that delay as You are aware of every result. Sufficient is for me that I have not found a more reliable lord than You. My Lord! You call me and I turn my face away from You. You express Your love for me and I don't respond likewise to You. You expect sincerity from me where as I don't think of it. It seems that I have obliged You, but still You are being generous and merciful towards me and never slow in bestowing favours on me then have mercy on my errors bestow mercy on (here take Your name with Your fathers name e.g. Ali son of Abu Talib) because You are generous and noble.
اب میں تجھے بے خوف ہو کر پکار رہا ہوں، اور مانوس ہو کر سوال کر رہا ہوں، نہ خوف ہے نہ ہراساں، جو نیت لے کر تیری بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں اس میں تیری ذات پر نازاں ہوں، اب اگر تونے دعا قبول کرنے میں دیر کی تو میری جہالت کی وجہ سے دیر ہوؤی ہے تو مجھے وہ ناگوار گذرا، حالانکہ یقینًا اس تاخیر ہی میں میرے لئے بہتری تھی، کیونکہ تو ہر بات کے نتیجے سے باخبر ہے، قابل مذمّت کام کے لئے میں نے تجھ سے زیادہ مستحمل آقا کبھی نہیں دیکھا۔ پروردگار! تو مجھے آواز دیتا ہے، مگر میں تیری طرف سے منہ پھیر لتا ہوں، تو مجھ سے محبّت ظاہر کرتا ہے، میں بے محبتی کا اظہار کرتا ہوں، تو مجھ سے خلوص کا مظاہرہ فرماتا ہے، میں اسے مانتا نہیں۔ معلوم ہوتا ہے جیسے میرا کوئی تجھ پر احسان ہے، اس کے باوجود تو مجھ پر مہربانی کرتے اور رحم فرماتے، نیکی کر نے میں کمی نہیں فرماتا، اس لئے اپنے خطاکار بندے (اپنا اور اپنے باپ کا نام لے) پر اپنے فضل سے رحم فرما، کیونکہ تو بڑا سخی اور کریم ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/helpless-seeking-forgiveness-1994 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
