Dua · On Occasions
Muzdalifa
مزدلَفہ
اَللّٰہُمَّ ارْحَمْ تَوَقُّفِیْ وَزِدْہُ فِیْ عَمَلِیْ وَسَلِّمْ دِیْنِیْ وَتَقَبَّلْ مَنَاسِكِیْ۔
ALLAAHUMMAR HAM TAWAQQOFEE WA ZIDHO FEE A’MALEE WA SALLIM DEENEE WA TAQABBAL MANAASEKEE.
O Allah! have mercy on me as I stand in Your audience in worship, enrich my devotions, maintain my firmness in faith, and accept my performance of the rituals.
خدایا! میرے یہاں وقوف پر رحم فرما اور اسے میرے عمل میں زیادتی قرار دے، میرے دین کو قبول کر اور میری عبادتوں کو قبول کرلے۔
اَللّٰہُمَّ ہٰذِہٖ جُمَعُ۔ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ اَنْ تَجْمَعَ لِیْ فِیْہَا جَوَامِعَ الْخَیْرِ۔ اَللّٰہُمَّ لَا تُؤْیِسْنِیْ مِنَ الْخَیْرِ الَّذِیْ سَاَلْتُكَ اَنْ تَجْمَعَہٗ لِیْ فِیْ قَلْبِیْ وَاَطْلُبُ اِلَیْكَ اَنْ تُعَرِّفَنِیْ مَا عَرَّفْتَ اَوْلِیَآئَكَ فِیْ مَنْزِلِیْ ہٰذَا اَنْ تَقِیَنِیْ جَوَامِعَ الشَّرِّ۔
ALLAAHUMMA HAAZEHI JOMA-O’ ALLAAHUMMA INNEE ASALOKA AN TAJ-MA-A’ LEE FEEHAA JAWAAME-A’L KHAYRE ALLAAHUMMA LAA TOAYISNEE MENAL KHAYRIL LAZEE SA-ALTOKA AN TAJ-MA-A’HU LEE FEE QALBEE WA ATLOBO ELAYKA AN TO-A’RREFANEE MAA A’RRAFTA AWLEYAAA-AKA FEE MANZELEE HAAZAA AN TAQEYANEE JAWAAME-A’SH SHARRE.
O Allah, these are the Fridays (a blessed gathering / season). O Allah, I ask You to gather for me in it all forms of goodness. O Allah, do not make me despair of the good that I have asked You to gather for me in my heart. And I seek from You that You make me know what You have made known to Your close friends (awliya) in this place of mine: that You protect me from all forms of evil.
خدایا! یہ میری تمام عبادتیں ہیں، خدایا! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو ان تمام مقامات میں میرے لئے خیر کو جمع کر دے، خدایا! مجھے اس خیر سے مایوس نہ کرنا جس کے لئے میں نے تجھ سے سوال کیا ہے، تو اس کو میرے دل میں جمع کر دے اور مجھے اس منزل میں ان تمام چیزوں کی معرفت کرا دے جن کی تونے اپنے اولیاء کو معرفت کرائی ہے اور تو مجھے تمام برائیوں سے بچا لے۔
اَللّٰہُمَّ رَبَّ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ فُكَّ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ وَاَوْسِعْ عَلَیَّ مِنْ رِزْقِكَ الْحَلَالِ وَادْرَا عَنِّیْ شَرَّ فَسَقَۃِ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ۔ اَللّٰہُمَّ اَنْتَ خَیْرُ مَطْلُوْبٍ اِلَیْہِ وَخَیْرُ مَدْعُوٍّ وَخَیْرُ مَسْؤُوْلٍ وَلِكُلِّ وَافِدٍ جَائِزَۃً فَاجْعَلْ جَائِزَتِیْ فِیْ مَوْطِنِیْ ہٰذَا اَنْ تُقِیْلَنِیْ عَثْرَتِیْ وَتَقْبَلَ مَعْذِرَتِیْ وَاَنْ تُجَاوِزَ عَنْ خَطِیْٓئَتِیْ ثُمَّ اجْعَلِ التَّقْوٰی مِنَ الدُّنْیَا زَادِیْ۔
ALLAAHUMMA RABBAL MASH-A’RIL HARAAME FUKKA RAQABATEE MENAN NAARE WA AW-SE’ A’LAYYA MIN RIZQEKAL HALAALE WAD-RAA A’NNEE SHARRA FASAQATIL JINNE WAL INSE ALLAAHUMMA ANTA KHAYRO MATLOOBIN ELAYHE WA KHAYRO MAD-O’WWIN WA KHAYRO MAS-OOLIN WA LEKULLE WAAFEDIN JAA-EZATAN FAJ-A’L JAA-EZATEE FEE MAWTENEE HAAZAA AN TOQEELANEE A’SRATEE WA TAQBALA MA’ZERATEE WA AN TOJAAWEZO A’N KHATEEE-ATEE SUMMAJ A’LIT TAQWAA MENAD DUNYAA ZAADEE.
O Allah! Lord of the Holy Mash’ar, spare me the fire of Hell, increase my lawful sustenance and keep me away from the harm of the evil ones among the jinn and mankind. O Allah! You are the best to turn to, the best to beseech, and the best to be supplicated to. There is a reward for every visitor, and in this place, I aspire that my reward be that You forgive my slips, accept my plea, forgive my sins, and make piety my provision from this world.
خدایا! اے مشعر الحرام کے پروردگار! میری گردن کو جہنم سے آزاد کر دے اور اپنے رزق حلال کو میرے اوپر کشادہ کر دے، اور جن و انس کے فاسقوں کے شر و فساد کو مجھ سے دور کر دے۔ خدایا! تو بہتر ہے ان چیزوں سے جن کو طلب کیا جائے اور مانگی اور پوچھے جانے والی چیزوں سے بہتر ہے، اور ہر آنے والے کے لئے ایک عطیہ اور انعام ہوتا ہے، لہٰذا تو میرے یہاں آنے اور رہنے کا انعام یہ قرار دے کہ میری لغزشوں کو معاف کر اور میرے عزر کو قبول کر لے اور میری خطاؤں سے درگزر فرما، گناہوں کو بخش دے اور دنیا سے تقویٰ میرا توشہ قرار دے۔
اَللّٰہُمَّ سَلِّمْ لِیْ عَہْدِیْ وَاقْبَلْ تَوْبَتِیْ وَاَجِبْ دَعْوَتِیْ وَاخْلُفْنِیْ فِیْمَنْ تَرَكْتُ بَعْدِیْ۔
ALLAAHUMMA SALLIM LEE A’HDEE WAQ BAL TAWBATEE WA AJIB DA’WATEE WAKH LUFNEE FEEMAN TARAKTO BA’DEE.
O Allah! make me keep my covenant, accept my repentance, answer my wishes and look after those I have left behind.
خدایا! میرے عہد کو سالم رکھ، میری توبہ کو قبول فرما اور دُعا کو مستجاب کر اور جن لوگوں کو میں نے چھوڑا ہے ان کا میرے بعد تو میرا جانشین ہو جا۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/muzdalifa-3596 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
