Dua · Refuge from fever
Refuge from fever-1
بیماری سے شفا۔۱
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
بِسْمِ اللہِ النُّوْرِ، بِسْمِ اللہِ نُوْرِ النُّوْرِ، بِسْمِ اللہِ نُوْرٌ عَلٰی نُوْرٍ، بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ ھُوَ مُدَبِّرُ الْاُمُوْرِ، بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ خَلَقَ النُّوْرَ مِنَ النُّوْرِ۔ اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ خَلَقَ النُّوْرَ مِنَ النُّوْرِ، وَاَنْزَلَ النُّوْرَ عَلَی الطُّوْرِ، فِیْ کِتَابٍ مَّسْطُوْرٍ، فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۢ بِقَدَرٍ مَّقْدُوْرٍ، عَلٰی نَبِیٍّ مَحْبُوْرٍ۔ اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ ھُوَ بِالْعِزِّ مَذْکُوْرٌ، وَبِالْفَخْرِ مَشْھُوْرٌ، وَعَلَی السَّرَّآئِ وَالضَّرَّآئِ مَشْکُوْرٌ، وَصَلَّی اللہُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہِ الطَّاھِرِیْنَ۔
BISMI ALLAAHI AN-NOORI, BISMI ALLAAHI NOORI AN-NOORI, BISMI ALLAAHI NOORUN 'ALAA NOORIN, BISMI ALLAAHI ALLAZEE HUWA MUDABBIRU AL-UMOORI, BISMI ALLAAHI ALLAZEE KHALAQA AN-NOORA MINA AN-NOOR. AL-HAMDU LILLAAHI ALLAZEE KHALAQA AN-NOORA MINA AN-NOORI, WA-ANZALA AN-NOORA 'ALAA AT-TOORI, FEE KITAABIN MASTOORIN, FEE RAQQIN MANSHOORIN BIQADARIN MAQDOORIN, 'ALAA NABIYYIN MAHBOOR. AL-HAMDU LILLAAHI ALLAZEE HUWA BIL-'IZZI MAZKOORUN, WABILFAKHRI MASHHOORUN, WA'ALAA AS-SARRAA'I WAD-DARRAA'I MASHKOORUN, WASALLAA ALLAAHU 'ALAA SAYYIDINAA MUHAMMADIN WA-AALIHI AT-TAAHIREEN.
In the name of Allah the light. In the name of Allah light of the light. In the name of Allah light upon light. In the name of Allah, who is the controller of the affairs. In the name of Allah, the One, who has created the light from the light. Praise be to Allah, the One, who created the light from light. And sent down the light upon Tur in a written book in a scroll that is spread in a determined quantum upon the delighted prophet. Praise be to Allah, the One having celebrated power and by the pride, which is well-known. And He is thanked in joys and sorrows. And may Allah bless our chief, Muhammad and his purified progeny.
خدا کے بابرکت نام سے جو بخشنے والا مہربان ہے، اللہ کے نام سے جو سراسر نور ہے، اللہ کے نام سے جو نور کا نور ہے، اللہ کے نام کے ساتھ جو نورِ علی نور ہے، اس ذات کے نام سے جو تمام امورکی تدبیر کرنے والا ہے، اس ذات کے نام سے جس نے نور سے نور کو پیدا کیا ہے، تمام تعریفیں اس ذات کے ساتھ مخصوص ہیں، جس نے نور کو پیدا کیا، اور نور کو کوہ طور پر نازل کیا، کتاب میں لکھا ہوا ہے، کاغذ پر پھیلا ہوا ہے، ایک معین اندازے کے مطابق ایک بزرگ و جلیل القدر نبی پر۔ تمام تعریفیں اللہ کے ساتھ ہیں جو مذکورہ عزّتوں والا، اور مشہور و معروف افتخارات والا، تلخ و شیریں حالات میں شکر کو قبول کرنے والا، اور اللہ ہمارے آقا و سردار محمد اور ان کی پاک آل پر درود بھیجے۔
In another narration it has come in this way…
ایک اور روایت میں یوں ہے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ، بِسْمِ اللہِ النُّوْرِ، بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ یَقُوْلُ لِلشَّیْءِ كُنْ فَیَكُوْنُ، بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ یَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ، بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ خَلَقَ النُّوْرَ مِنَ النُّوْرِ، بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ هُوَ بِالْمَعْرُوْفِ مَذْكُوْرٌ، بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ اَنْزَلَ النُّوْرَ عَلَی الطُّوْرِ، بِقَدَرٍ مَقْدُوْرٍ، فِیْ كِتَابٍ مَّسْطُوْرٍ، عَلٰی نَبِیٍّ مَحْبُوْرٍ۔
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEMI, BISMI ALLAAHI AN-NOORI, BISMI ALLAAHI ALLAZEE YAQOOLU LISH-SHAY'I KUN FAYAKOONU, BISMI ALLAAHI ALLAZEE YA'LAMU KHAA'INATA AL-A'YUNI WAMAA TUKHFEE AS-SUDOORU, BISMI ALLAAHI ALLAZEE KHALAQA AN-NOORA MINA AN-NOORI, BISMI ALLAAHI ALLAZEE HUWA BIL-MA'ROOFI MAZKOORUN, BISMI ALLAAHI ALLAZEE ANZALA AN-NOORA 'ALAA AT-TOORI, BIQADARIN MAQDOORIN, FEE KITAABIN MASTOORIN, 'ALAA NABIYYIN MAHBOOR.
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. In the name of Allah, the light. In the name of Allah, who tells to a thing: Be, and it is. In the name of Allah, who knows the dishonesty of the eyes and what the hearts conceal. In the name of Allah, the One, who has created the light from the light. In the name of Allah, the One, who is well known and oft-mentioned. In the name of Allah, who sent down the light upon Tur, in a determined quantity, in a written book, upon the cheerful prophet.
اللہ کے نام سے جو بخشنے والا، رحم کرنے والاہے، نور کے پروردگار کے نام سے، اس پروردگار کے نام سے جو جب بھی کسی شے کا ارادہ کرے اور کہے ہوجا تو ہوجاتی ہے۔ اس پروردگار کے نام کے ساتھ جو آنکھوں میں چھپی خیانتوں اور دل کے مخفی رازوں سے بھی آگاہ ہے۔ اس ذات کے نام کے ساتھ جس نے نور کو نور سے پیدا کیا، اس ذات کے نام کے ساتھ جو نیکیوں کے ساتھ معروف ہے، اس ذات کے نام کے ساتھ کہ جس نے نور کو کوہ طور پر بمطابق معین اندازے کے جلیل القدر اور بزرگ نبی پر نازل کیا جیسا کہ کتاب میں لکھا ہوا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/refuge-from-fever-1-2176 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
