Dua · Sahifa-e-Alawiya
Reserved for Morning-2
مخصوص صبح۔۲
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِیْ لَمْ یُصْبِحْ بِیْ مَیِّتًا وَلَا سَقِیْمًا وَلَا مَضْرُوْبًا عَلٰی عُرُوْقِیْ بِسُوْٓئٍ وَلَا مَاخُوْذًا بِاَسْوَئِ عَمَلِیْ وَلَا مَقْطُوْعًا دَابِرِیْ وَلَا مُرْتَدًّا عَنْ دِیْنِیْ وَلَا مُنْكِرًا لِرَبِّیْ وَلَا مُسْتَوْحِشًا مِنْ اِیْمَانِیْ وَلَا مُلْتَبِسًا عَقْلِیْ وَلَا مُعَذَّبًا بِعَذَابِ الْاُمَمِ مِنْ قَبْلِیْ اَصْبَحْتُ عَبْدًا مَمْلُوْكًا ظَالِمًا لِنَفْسِیْ لَكَ الْحُجَّۃُ عَلَیَّ وَلَا حُجَّۃَ لِیْ لَا اَسْتَطِیْعُ اَنْ آخُذُ اِلَّا مَا اَعْطَیْتَنِیْ وَلَا اَتَّقِیْ اِلَّا مَا وَقَیْتَنِیْ۔
AL-HAMDU LILLAAHI ALLAZEE LAM YUSBIH BEE MAYYITAN WALAA SAQEEMAN WALAA MADROOBAN 'ALAA 'UROOQEE BISOO'IN WALAA MAAKHOOZAN BIASWA'I 'AMALEE WALAA MAQTOO'AN DAABIREE WALAA MURTADDAN 'AN DEENEE WALAA MUNKIRAN LIRABBEE WALAA MUSTAWHISHAN MIN EEMAANEE WALAA MULTABISAN 'AQLEE WALAA MU'AZZABAN BI'AZAABI AL-UMAMI MIN QABLEE ASBAHTU 'ABDAN MAMLOOKAN ZAALIMAN LINAFSEE LAKA AL-HUJJATU 'ALAYYA WALAA HUJJATA LEE LAA ASTATEE'U AN AAKHUZU ILLAA MAA A'TAYTANEE WALAA ATTAQEE ILLAA MAA WAQAYTANEE.
Praise if for Allah who has not left me dead or sick in the morning, neither my veins have any sign of defect, nor He has accounted me for my horrible deeds. Neither He has discontinued my sequence nor made me a disbeliever, nor I am a denier of the creator, neither I am scared of my faith, nor do I doubt my intellect, nor I am cultured of the wrath which chastised the earlier nations. I am like the one who has done injustice on his soul. My Lord! Your proof is upon me and no proof of mine is upon You. I don't possess the power that I gain something except Your religion in which nobody is saved, except whom You save.
اس اللہ کی حمد جس نے مجھے صبح کے وقت مردہ و بیمار نہ کیا، نہ میری رگوں پر کسی عیب کا اثر ہوا، نہ میرے بدترین عمل کی وجہ سے میرا مواخزہ کیا، نہ میرے سلسلہ کو منقطع کیا، نہ دین سے مرتد کیا، نہ پروردگار کا منکر ہوں، نہ اپنے ایمان سے وحشت زدہ، نہ اپنی عقل کے بارے میں مشتبہ، نہ اپنے سے پہلے کی امتوں کے عذاب میں معذّم، میں اس بندۂ مملوک کے مانند ہوں جس نے اپنے اوپر ظلم کیا ہو۔ اے معبود! تیری حجّت مجھ پر ہے، میری کوئی حجّت تجھ پر نہیں، مجھ میں یہ قوت نہیں کہ کچھ حاصل کر سکوں سوائے تیری دین کے نہ میں بچ سکتا ہوں مگر یہ کہ تو بچا لے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَفْتَقِرَ فِیْ غِنَاكَ اَوْ اَضِلَّ فِیْ هُدَاكَ اَوْ اُضَامَ فِیْ سُلْطَانِكَ اَوْ اُضْطَهَدَ وَالْاَمْرُ لَكَ۔ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ نَفْسِیْ اَوَّلَ كَرِیْمَۃٍ تَنْتَزِعُهَا مِنْ كَرَاۗئِمِیْ وَاَوَّلَ وَدِیْعَۃٍ تَرْ تَجِعُهَا مِنْ وَدَاۗئِعِ نِعَمِكَ عِنْدِیْ۔ اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِكَ اَنْ تَذْهَبَ عَنْ قَوْلِكَ اَوْ تَفْتَتَنَ عَنْ دِیْنِكَ اَوْ تَتَابَعَ بِنَا اَهْوَاۗئُ نَادُوْنَ الْهُدَی الَّذِیْ جَاۗئَ مِنْ عِنْدِكَ۔
ALLAAHUMMA INNEE A'OOZU BIKA AN AFTAQIRA FEE GHINAAKA AW ADILLA FEE HUDAAKA AW UDAAMA FEE SULTAANIKA AW UDTAHADA WAL-AMRU LAKA. ALLAAHUMMA AJ'AL NAFSEE AWWALA KAREEMATIN TANTAZI'UHAA MIN KARAA'IMEE WAAWWALA WADEE'ATIN TAR TAJI'UHAA MIN WADAA'I'I NI'AMIKA 'INDEE. ALLAAHUMMA INNAA NA'OOZUBIKA AN TAZHABA 'AN QAWLIKA AW TAFTATANA 'AN DEENIKA AW TATAABA'A BINAA AHWAA'U NAADOONA ALLAAHUDAA ALLAZEE JAA'A MIN 'INDIKA.
O Allah! I seek refuge that inspite of Your self-sufficiency. I remain dependent and I remain deviated after Your guidance, or I remain degraded in Your kingdom, or I remain oppressed in Your domain. O Allah! My soul is the best bounty from among Your bounties which You will take from me. O Allah I seek refuge in You, that without Your permission I don't put my foot down and that is the first bounty which You will take from the other bounties or else be a target of corruption and deviation, or our wishes makes us Your obedient other than that guidance which has come to us through You.
بار الٰہا! میں پناہ مانگتا ہوں کہ تیری تونگری کے ہوتے ہوئے محتاج بنوں یا تیری ہدایت کے باوجود گمراہ ہوں، یا تیری شاہی میں ذلیل ہوں، یا تیری حکومت کے ہوتے ہوئے مظلوم بنایا جاؤں۔ خدا وندا! میری روح تیری بہترین نعمتوں میں سے پہلی چیز ہو جسے تو مجھ سے لے، اور وہی پہلی امانت ہو جو اپنی عطاؤں میں سے مجھ سے واپس لے۔ بار الٰہا! ہم تجھ سے پناہ مانگتے ہیں کہ تیرے حکم سے قدم باہر رکھے، یا تیرے دین کے بارے میں فتنۂ و گمراہی کے شکار ہوں، یا ہماری خواہشیں ہمیں اپنا فرماں بردار بنا لیں، اس ہدایت کے برخلاف جو تیری جانب سے ہمارے لئے آئی ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/reserved-for-morning-2-2042 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
