Dua
Sanam-e-Quraish
صنمی قریش
It has been narrated by Abdullah bin Abbas that one night I went to the Masjid-e-Nabvi to offer my late-night prayers and saw Amir-ul-Momineen (as) offering his supplications. Imam recited supplications which I had never heard before. Later, I approached Imam Ali (as) and requested him to tell me more about those prayers which I have never heard before. Imam Ali (as) then replied, it was Dua Sanam’e Quraish and added, I swear to Allah (s.w.t), whosoever would recite this dua would achieve the martyred status in the presence of the Prophet (s). And the reward of 100 Hajj and Umrah as an associate of Prophet Mohammad (s) as well as ‘Sawab’ of 1000 months of fasting. In addition, one will be on the side of Rasool-Allah (s) and Aimah Masomeen (a) on the Day of Judgement and Allah will forgive all his/her sins. Also the one who recites it will be saved from punishment in the grave, and a window from heaven will be installed in his/her grave. If any of our friends is, in particular, engulfed by hardship, he/she would surely find a refuge through recitation of this dua…
ابن عباسؑ بیان کرتے ہیںکہ ایک رات میں مسجد میںگیا تاکہ نماز شب وہیں ادا کروں۔ چنانچہ میں نے حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کو نماز میں مشغول دیکھا۔ ایک گوشہ میں بیٹھ کر حسن عبادت دیکھنے اور قرآن کی آواز سننے لگا۔ حضرت نوافل شب سے فارغ ہوئے اور شفع و وَتر پڑھی پھر کچھ اس قسم کی دعائیں پڑھیں کہ کبھی میں نے نہیں سنی تھی۔ جب حضرتؑ نماز سے فارغ ہوئے تومیں نے عرض کی کہ میری جان آپ پر قربان ہو! یہ کیا دعا تھی! فرمایا کہ یہ ’’دعائے صنمی قریش‘‘ تھی۔ اور فرمایا’’قسم ہے اس خداکی جس کے قبضہ قدرت میں محمدؐ اور علؑی کی جان ہے جو شخص اس دعا کو پڑھے گا اس کو ایسا اجر نصیب ہوگا کہ گویا اس نے آنحضرؐت کے ساتھ جنگ احد اور جنگ تبوک میں جہاد کیا ہواور حضرت کے روبرو شہید ہوا ہو نیز اس کو ایک سو حج اور عمرے کا ثواب ملے گا جو حضرت کے ساتھ بجا لائے گئے ہوں اور ہزار مہینے کے روزوں کا ثواب بھی حاصل ہوگا نیز قیامت کے دن اس کا حشر جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ ہوگا اور خداوند عالم اس کے تمام گناہ بخش دے گا۔ اگرچہ کہ وہ آسمان کے ستاروں، صحرا کی ریت کے ذرّوں، اور تمام درختوں کے پتّوں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں! نیز وہ شخص قبر کے عذاب سے امان میں ہوگا قبر میں بہشت کا ایک دروازہ کھول دیا جائے گا۔ جس حاجت کے لئے وہ یہ دعا پڑھے گا،انشاء اللہ پوری ہوگی۔ اے ابن عبّاس! اگر ہمارے کسی دوست پر بلاو مصیبت آئے تو اس دعا کو پڑھے نجات حاصل ہوگی۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ اَللّٰہُمَّ الْعَنْ صَنَمَیْ قُرَیْشٍ وَّجِبْتَیْہَا وَطَاغُوْتَیْہَا وَاِفْکَیْہَا وَاِبْنَتَیْہَا اللَّذَیْنِ خَالَفَا اَمْرَکَ وَاَنْکَرَا وَحْیَکَ وَجَحَدَا اِنْعَامَکَ وَعَصَیَا رَسُوْلَکَ وَقَلَّبَا دِیْنَکَ وَحَرَّفَا کِتَابَکَ وَاَحَبَّا اَعْدَآئَکَ وَجَحَدَا اٰلَآئَکَ وَعَطَّلَا اَحْکَامَکَ وَاَبْطَلَا فَرَآئِضَکَ وَاَلْحَدَا فِیْ اٰیَاتِکَ وَعَادَیَا اَوْلِیَآئَکَ وَوَالَیَا اَعْدَآئَکَ وَخَرَّبَا بِلَادَکَ وَاَفْسَدَا عِبَادَکَ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN ALLAAHUMMA AL-'AN SANAMAY QURAYSHIN WAJIBTAYHAA WATAAGHOOTAYHAA WA-IFKAYHAA WA-IBNATAYHAA AL-LAZAYNI KHAALAFAA AMRAKA WA-ANKARAA WAHYAKA WAJAHADAA IN'AAMAKA WA'ASAYAA RASOOLAKA WAQALLABAA DEENAKA WAHARRAFAA KITAABAKA WA-AHABBAA A'DAA'AKA WAJAHADAA AALAA'AKA WA'ATTALAA AHKAAMAKA WA-ABTALAA FARAA'IDAKA WAL-HADAA FEE AAYAATIKA WA'AADAYAA AWLIYAA'AKA WAWAALAYAA A'DAA'AKA WAKHARRABAA BILAADAKA WA-AFSADAA 'IBAADAK.
O Allah! Curse the two idols of Quraish and their two magicians, their two rebellious people, their two accusers and their two daughters. both have discarded Your commands, have rejected Your revelation, have disobeyed Your Prophet, have destroyed Your religion, have distorted Your book, have made Your laws ineffective, have declared Your obligatory actions as incorrect, have disbelieved in Your signs, have oppressed Your friends, have loved Your enemies, have spread corruption among Your people, have ruined Your lands.
خداوندا تو محمدؐ و آلِ محمدؑ پر رحمت نازل فرما خداوندا تو قریش کے دونوں (ظالم) باطل معبودوں اور دونوں شیطانوں اور دونوں شریکوں اور ان دونوں کی بیٹیوں پر لعنت کر جنہوں نے تیرے حکم کی مخالفت کی اور تیری وحی سے انکار کیا اور تیرے انعام سے منکر ہوئے اور تیرے رسول کی نافرمانی کی اور تیرے دین کو منقلب کیا اور تیری کتاب میں تحریف کی اور تیرے دشمنوں کو دوست بنایا اور تیری نعمتوں سے انکار کیا اور تیرے احکام کو معطل کیا اور تیرے فرائض کو باطل کر دیا اور تیری آیتوں میں الحاد کیا اور تیرے دوستوں سے عداوت کی اور تیرے دشمنوں سے محبت کی اور تیرے شہروں کو خراب کیا اور تیرے بندوں میں فساد پھیلایا۔
اَللّٰہُمَّ الْعَنْہُمَا وَاَتْبَاعَہُمَا وَاَوْلِیَآئَہُمَا وَاَشْیَاعَہُمَا وَمُحِبِّیْہِمَا فَقَدْ اَخْرَبَا بَیْتَ النُّبُوَّۃِ وَرَدَمَا بَابَہٗ وَنَقَضَا سَقْفَہٗ وَاَلْحَقَا سَمَآئَہٗ بِاَرْضِہٖ وَعَالِیَہٗ بِسَافِلِہٖ وَظَاہِرَہٗ بِبَاطِنِہٖ وَاسْتَاصَلَا اَہْلَہٗ وَاَبَادَا اَنْصَارَہٗ وَقَتَلَا اَطْفَالَہٗ وَاَخْلَیَا مِنْبَرَہٗ مِنْ وَصِیِّہٖ وَوَارِثِ عِلْمِہٖ وَجَحَدَا اِمَامَتَہٗ وَاَشْرَکَا بِرَبِّہِمَا فَعَظِّمْ ذَنْبَہُمَا وَخَلِّدْہُمَا فِیْ سَقَرَ وَمَا اَدْرَاکَ مَا سَقَرُ لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرْ۔
ALLAAHUMMA AL-'ANHUMAA WA-ATBAA'AHUMAA WA-AWLIYAA'AHUMAA WA-ASHYAA'AHUMAA WAMUHIBBEEHIMAA FAQAD AKHRABAA BAYTA AN-NUBUWWATI WARADAMAA BAABAHOO WANAQADAA SAQFAHOO WAL-HAQAA SAMAA'AHOO BI-ARDIHEE WA'AALIYAHOO BISAAFILIHEE WAZAAHIRAHOO BIBAATINIHEE WASTAASALAA AHLAHOO WA-ABAADAA ANSAARAHOO WAQATALAA ATFAALAHOO WA-AKHLAYAA MINBARAHOO MIN WASIYYIHEE WAWAARITHI 'ILMIHEE WAJAHADAA IMAAMATAHOO WA-ASHRAKAA BIRABBIHIMAA FA'AZZIM ZANBAHUMAA WAKHALLID-HUMAA FEE SAQARA WAMAA ADRAAKA MAA SAQARU LAA TUBQEE WALAA TAZAR.
O Allah! Send Your curses on them, their followers, their friends, their partisans and their lovers as they have ruined the house of Your prophet, have blocked its door, broken the roof, have brought down the walls, have brought its roof down to its ground, its top to its bottom and its outside to its inside, have uprooted its people, have annihilated its helpers, have killed its children, have emptied his pulpit of his successor and the heir of his knowledge, have denied his Imamate, have ascribed a partner to their Lord, thus consider both of their sins to be great, and make their abode in ’saqar’ forever, and do you know what is ’saqar?’ It leaves nothing, nor let anything remain.
خداوندا ان دونوں اور ان کی متابعت کر نے والوں اور ان کے دوستوں اور پیرؤوں اور ان کے مددگاروں پر لعنت کر کیونکہ انہوں نے خانہ نبوت کو تباہ کیا اور اس کا دروازہ بند کیا اور اسکی چھت کو توڑ ڈالا اور اس کے آسمان کو اس کی زمین سے اور اس کی بلندی کو اس کی پستی سے اور اس کے ظاہر کو باطن سے ملا دیا اور اس (گھر) کے مکینوں کا استیصال کیا اور اس کے مددگاروں کو ہلاک کیا اور اس کے بچوں کو قتل کیا اور اس کے منبر کو اس کے وصی اور وارث علم سے خالی کیا اور اس کی امامت سے انکار کیا اور ان دونوں نے اپنے پروردگار کے ساتھ شریک کیا لہٰذا تو ان کے عذاب کو سخت کر اور ہمیشہ ان دونوں کو دوزخ میں رکھ اور تو خوب جانتا ہے کہ دوزخ کیا ہے وہ نہ کسی کو باقی رکھتا ہے اور نہ چھوڑتا ہے۔
اَللّٰہُمَّ الْعَنْہُمْ بِعَدَدِ کُلِّ مُنْکَرٍ اَتَوْہُ وَحَقٍّ اَخْفَوْہُ وَمِنْبَرٍ عَلَوْہٗ وَمُؤْمِنٍ اَرْجَوْہُ وَمُنَافِقٍ وَّلَّوْہُ وَوَلِیٍّ اٰذَوْہُ وَطَرِیْدٍ اٰوَوْہُ وَصَادِقٍ طَرَدُوْہُ وَکَافِرٍ نَصَرُوْہُ وَاِمَامٍ قَہَرُوْہُ وَفَرْضٍ غَیَّرُوْہُ وَاَثَرٍ اَنْکَرُوْہُ وَشَرٍّ اٰثَرُوْہُ وَدَمٍ اَرَاقُوْہُ وَخَیْرٍۢ بَدَّلُوْہُ وَکُفْرٍ نَصَبُوْہُ وَکِذْبٍ دَلَّسُوْہُ وَاِرْثٍ غَصَبُوْہُ وَفَیْءٍ اقْتَطَعُوْہُ وَسُحْتٍ اَکَلُوْہُ وَخُمْسٍ اِسْتَحَلُّوْہُ۔
ALLAAHUMMA AL-'ANHUM BI'ADADI KULLI MUNKARIN ATAWHU WAHAQQIN AKHFAWHU WAMINBARIN 'ALAWHOO WAMU'MININ ARJAWHU WAMUNAAFIQIN WALLAWHU WAWALIYYIN AAZAWHU WATAREEDIN AAWAWHU WASAADIQIN TARADOOHU WAKAAFIRIN NASAROOHU WA-IMAAMIN QAHAROOHU WAFARDIN GHAYYAROOHU WA-ATHARIN ANKAROOHU WASHARRIN AATHAROOHU WADAMIN ARAAQOOHU WAKHAYRIN BADDALOOHU WAKUFRIN NASABOOHU WAKIZBIN DALLASOOHU WA-IRTHIN GHASABOOHU WAFAY'IN IQTATA'OOHU WASUHTIN AKALOOHU WAKHUMSIN ISTAHALLOOH.
O Allah, curse them as many times as every evil they committed, and the covering of truth, and all the pulpits they have mounted, and the believer whom they have put aside, and the hypocrite whom they have put in charge, and the friend of Allah whom they have harmed, and the outcast whom they have sheltered, and the truthful one whom they have expelled, and the disbeliever whom they have helped, and the Imam whom they have overpowered and have changed the obligatory laws, and have destroyed the practice of the Holy Prophet, and the evil which they preferred, the blood which they shed, have changed the goodness and have altered the commands, have created disbelief, or the lie for which they have cheated, the inheritance which they have plundered, and stopped the booties from them and have consumed the prohibited wealth, and that ’Khums’ (the fifth part) which they considered as permitted for them.
خدا وندا تو ان پر لعنت کر ہر بُری بات کے عوض میں جوان سے سرزد ہوئی یعنی انہوں نے حق کو پوشیدہ کیا اور منبر پر چڑھے اور مومن کو تکلیف دی اور منافق سے دوستی کی اور (خدا کے) دوست کو ایذا دی اور (رسولؐ) کے طرید کو واپس لائے اور خدا کے سچے (اور مخلص بندہ) کو جلا وطن کیا اور کافر کی مدد کی اور امام کی بے حرمتی کی اور واجب میں تغیر کیا اور نشانی سے منکر ہوئے اور شر کو اختیار کیا اور (معصوم) کا خون بہایا اور خیر کو تبدیل کیا اور کفر کو قائم کیا اور جھوٹ (اور باطل) پر اڑے رہے اور میراث پر (ناحق) قابض ہوئے اور مالِ فے کو ہتھیا لیا اور حرام سے اپنا پیٹ بھرا اور خمس کو (اپنے لئے) حلال کیا۔
وَبَاطِلٍ اَسَّسُوْہُ وَجَوْرٍۢ بَسَطُوْہُ وَنِفَاقٍ اَسَرُّوْہُ وَغَدْرٍ اَضْمَرُوْہُ وَظُلْمٍ نَشَرُوْہُ وَوَعْدٍ اَخْلَفُوْہُ وَاَمَانَۃٍ خَانُوْہُ وَعَہْدٍ نَقَضُوْہُ وَحَلَالٍ حَرَّمُوْہُ وَحَرَامٍ اَحَلُّوْہُ وَبَطْنٍ فَتَقُوْہُ وَجَنِیْنٍ اَسْقَطُوْہُ وَضِلَعٍ دَقُّوْہُ وَصَکٍّ مَّزَّقُوْہُ وَشَمْلٍۢ بَدَّدُوْہُ وَعَزِیْزٍ اَذَلُّوْہُ وَذَلِیْلٍ اَعَزُّوْہُ وَحَقٍّ مَّنَعُوْہُ وَکِذْبٍ دَلَّسُوْہُ وَحُکْمٍ قَلَّبُوْہُ وَاِمَامٍ خَالَفُوْہُ۔
WABAATILIN ASSASOOHU WAJAWRIN BASATOOHU WANIFAAQIN ASARROOHU WAGHADRIN ADMAROOHU WAZULMIN NASHAROOHU WAWA'DIN AKHLAFOOHU WA-AMAANATIN KHAANOOHU WA'AHDIN NAQADOOHU WAHALAALIN HARRAMOOHU WAHARAAMIN AHALLOOHU WABATNIN FATAQOOHU WAJANEENIN ASQATOOHU WADILA'IN DAQQOOHU WASAKKIN MAZZAQOOHU WASHAMLIN BADDADOOHU WA'AZEEZIN AZALLOOHU WAZALEELIN A'AZZOOHU WAHAQQIN MANA'OOHU WAKIZBIN DALLASOOHU WAHUKMIN QALLABOOHU WA-IMAAMIN KHAALAFOOH.
And that evil whose foundation were put, and that cruelty which they made common, that oppression, which they spread, those promises, which they dishonored, those covenant which they broke, those lawful which is termed as unlawful, and that unlawful which is termed as lawful, that hypocrisy which they have concealed in the hearts, and to the amount of treachery which they bore in their hearts, and the belly which they split open, the unborn child whom they caused to be miscarried, the rib which they crushed, and the deed (of Fadak) which they tore up, and those gatherings which they dispersed and those degraded whom they gave honor, and those honourable whom they insulted, and by the number of rights which they have usurped, and the command which they reversed, and the Imam whom they opposed.
اور باطل کی بنیاد قائم کی اور ظلم (وجور) کو رائج کیا اور (دل میں) نفاق پوشیدہ رکھا اور مکر کو قلب میں چھپائے رکھا اور ظلم (وستم) کی اشاعت کی اور وعدوں کے خلاف عمل کیا اور امانت میں خیانت کی اور (اپنے) عہد کو توڑا اور (خدا و رسول کے) حلال کو حرام کیا اور حرام کو حلال کیا اور (معصومہ کے) شکم (پر دروازہ گرا کے) شکافتہ کیا اور (معصومہ کا) حمل (محسنؑ) ساقط کیا اور (معصومہ عالم کے) پہلو کو زخمی کیا اور قبالہ کو (جو واگذاشتِ فدک پر لکھا تھا) پھاڑ ڈالا اور جمعیت کو پراگندہ کیا اور معززین کی آبرو ریزی کی اور ذلیل کو عزیز کیا اور (حقدار) کو حق سے محروم کیا اور جھوٹ کو فریب کے ساتھ عمل میں لائے اور (خدا و رسول) کے حکم کو بدل دیا اور امام کی مخالفت کی۔
اَللّٰہُمَّ الْعَنْہُمَا بِعَدَدِ کُلِّ اٰیَۃٍ حَرَّفُوْہَا وَفَرِیْضَۃٍ تَرَکُوْہَا وَسُنَّۃٍ غَیَّرُوْہَا وَاَحْکَامٍ عَطَّلُوْہَا وَرُسُوْمٍ قَطَعُوْہَا وَوَصِیَّۃٍۢ بَدَّلُوْہَا وَاُمُوْرٍ ضَیَّعُوْہَا وَبَیْعَۃٍ نَکَثُوْہَا وَشَہَادَاتٍ کَتَمُوْہَا وَدَعْوٰی اَبْطَلُوْہَا وَبَیِّنَۃٍ اَنْکَرُوْہَا وَحِیْلَۃٍ اَحْدَثُوْہَا وَخِیَانَۃٍ اَوْرَدُوْہَا وَعَقَبَۃٍ اِرْتَقَوْہَا وَدِبَابٍ دَحْرَجُوْہَا وَاَزْیَافٍ لَزِمُوْہَا۔
ALLAAHUMMA AL-'ANHUMAA BI'ADADI KULLI AAYATIN HARRAFOOHAA WAFAREEDATIN TARAKOOHAA WASUNNATIN GHAYYAROOHAA WA-AHKAAMIN 'ATTALOOHAA WARUSOOMIN QATA'OOHAA WAWASIYYATIN BADDALOOHAA WA-UMOORIN DAYYA'OOHAA WABAY'ATIN NAKATHOOHAA WASHAHAADAATIN KATAMOOHAA WADA'WAA ABTALOOHAA WABAYYINATIN ANKAROOHAA WAHEELATIN AHDATHOOHAA WAKHIYAANATIN AWRADOOHAA WA'AQABATIN IRTAQAWHAA WADIBAABIN DAHRAJOOHAA WA-AZYAAFIN LAZIMOOHAA.
O Allah! Your curses on them to the extent of every verse they distorted, every obligation they abandoned, every sunna they changed, rendering the will, worthless, and breaking the promises, and declaring all the claims as void, refusing all the allegiances, presenting excuses, introducing breach of trust, climbing of hills and to the number of vessels which they turned upside down and all that defects which they possessed. Bestow Your curses on them.
خدا وندا تو ان پر ہر آیت کے عدد کے موافق لعنت کر جن کو انہوں نے تحریف کی اور (بعدد) ہر واجب کے جن کو ترک کیا اور (بعدد) ہر سنت کے جن کو الٹ پلٹ دیا اور (بعدد) ہر حکم کے جن کو معطل کیا اور (بعدد) ہر رسم کے جن کو قطع کیا اور اس وصیت کے عوض جس کو بدل دیا اور ان حکموں کے عوض جن کو ضائع کیا اور اس بیعت کے عوض جس کو توڑ ڈالا اور ان شہادتوں کے عوض جنکو پوشیدہ کیا اور ان دعوؤں کے عوض جنکو باطل کیا اور اس گواہی کے عوض جس سے انکار کیا اور جو حیلہ کیا اور جو خیانت کی اور پہاڑ پر (رسول کوچھوڑ کر) بھاگنے کے عوض اور ان دونوں کو گردش دینے کے عوض۔
اَللّٰہُمَّ الْعَنْہُمَا فِیْ مَکْنُوْنِ السِّرِّ وَظَاہِرِ الْعَلَانِیَۃِ لَعْنًا کَثِیْرًا اَبَدًا دَآئِمًا دَآئِبًا سَرْمَدًا لَّا انْقِطَاعَ لِاَمَدِہٖ وَلَا نَفَادَ لِعَدَدِہٖ لَعْنًا یَّعُوْدُ اَوَّلُہٗ وَلَا یَنْقَطِعُ اٰخِرُہٗ لَہُمْ وَ لِاَعْوَانِہِمْ وَاَنْصَارِہِمْ وَمُحِبِّیْہِمْ وَمُوَالِیْہِمْ وَالْمُسْلِمِیْنَ لَہُمْ وَالْمَآئِلِیْنَ اِلَیْہِمْ وَالنَّاہِقِیْنَ بِاِحْتِجَاجِہِمْ وَالنَّاہِضِیْنَ بِاَجْنِحَتِہِمْ وَالْمُقْتَدِیْنَ بِکَلَامِہِمْ وَالْمُصَدِّقِیْنَ بِاَحْکَامِہِمْ۔
ALLAAHUMMA AL-'ANHUMAA FEE MAKNOONI AS-SIRRI WAZAAHIRI AL-'ALAANIYATI LA'NAN KATHEERAN ABADAN DAA'IMAN DAA'IBAN SARMADAN LAA INQITAA'A LI-AMADIHEE WALAA NAFAADA LI'ADADIHEE LA'NAN YA'OODU AWWALUHOO WALAA YANQATI'U AAKHIRUHOO LAHUM WA LI-A'WAANIHIM WA-ANSAARIHIM WAMUHIBBEEHIM WAMUWAALEEHIM WAL-MUSLIMEENA LAHUM WAL-MAA'ILEENA ILAYHIM WAN-NAAHIQEENA BI-IHTIJAAJIHIM WAN-NAAHIDEENA BI-AJNIHATIHIM WAL-MUQTADEENA BIKALAAMIHIM WAL-MUSADDIQEENA BI-AHKAAMIHIM.
O Allah curse those two, secretly and openly, a curse abundant, forever, perpetual and everlasting, whose term never ends and whose number is never exhausted; a curse whose beginning recurs and whose end never ceases, upon them, and their helpers, their assistance, their friends and their lovers, those attracted to them and those who acknowledge their deeds, those who present proof for them, those who rise up with their wings, and those who follow their words, and those who approve their actions.
اور اے خداوندا تو ان پر پوشیدہ طور پر اور ظاہر بظاہر لعنت کر کثیر لعنت اور قیامت تک برابر دائم جس کی تعداد میں (کبھی) نہ کمی ہو اور نہ اس کی مدت ختم ہو ایسی لعنت جو اول سے شروع ہو آخر تک منقطع نہ ہو (اور وہ) ان پر اور ان کے مددگاروں اور نصرت کرنے والوں اور دوستوں اور ان کے دوستداروں اور فرمانبرداروں پر (اور پھر) اور ان کی طرف رغبت کر نے والوں پر اور ان کے احتجاج پر ہم آواز ہونے والوں پر اور ان کی پیروی کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونے والوں اور ان کے اقوال ماننے والوں پر اور ان کے احکام کی تصدیق کرنے والوں پر ہو۔
Then say 4 times…
پھر ۴ مرتبہ کہیے۔۔۔
اَللّٰھُمَّ عَذِّبْھُمْ عَذَابًا یَّسْتَغِیْثُ مِنْہُ اَھْلُ النَّارِ اٰمِیْنَ رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
ALLAAHUMMA 'AZZIBHUM 'AZAABAN YASTAGHEETHU MINHU AHLU AN-NAARI AAMEENA RABBA AL-'AALAMEEN.
O Allah! Send such a harsh chastisement upon them, that the dwellers of Hell start screaming, O Lord of the Universe accept this prayer from me.
خداوندا تو ان پر ایسا عذاب نازل کر جس سے اہل دوزخ فریاد کرنے لگیں (اور) اے تمام عالموں کے پروردگار (میری یہ دعا) قبول کر۔
Then say 4 times…
پھر ۴ مرتبہ کہیے۔۔۔
اَللّٰھُمَّ الْعَنْھُمْ جَمِیْعًا۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ فَاَغْنِنِیْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاَعِذْنِیْ مِنَ الْفَقْرِ رَبِّ اِنِّیْٓ اَسَاتُ وَظَلَمْتُ نَفْسِیْ وَاعْتَرَفْتُ بِذُنُوْبِیْ وَھَا اَنَاذَا بَیْنَ یَدَیْكَ فَخُذْ لِنَفْسِكَ رِضَاھَا مِنْ نَّفْسِیْ لَكَ الْعُتْبٰی لَا اَعُوْدُ فَاِنْ عُدْتُّ فَعُدْ عَلَیَّ بِالْمَغْفِرَۃِ وَالْعَفْوِ لَكَ بِفَضْلِكَ وَجُوْدِكَ وَمَغْفِرَتِكَ وَكَرَمِكَ یَآاَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَصَلَّی اللہُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ وَخَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ وَاٰلِہِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاھِرِیْنَ بِرَحْمَتِكَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
ALLAAHUMMA AL-'ANHUM JAMEE'AA. ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN FA-AGHNINEE BIHALAALIKA 'AN HARAAMIKA WA-A'IZNEE MINA AL-FAQRI RABBI INNEE ASAATU WAZALAMTU NAFSEE WA'TARAFTU BIZUNOOBEE WAHAA ANAAZAA BAYNA YADAYKA FAKHUZ LINAFSIKA RIDAAHAA MIN NAFSEE LAKA AL-'UTBAA LAA A'OODU FA-IN 'UDTTU FA'UD 'ALAYYA BIL-MAGHFIRATI WAL-'AFWI LAKA BIFADLIKA WAJOODIKA WAMAGHFIRATIKA WAKARAMIKA YAA ARHAMA AR-RAAHIMEENA WASALLAA ALLAAHU 'ALAA SAYYIDI AL-MURSALEENA WAKHAATAMI AN-NABIYYEENA WA-AALIHI AT-TAYYIBEENA AT-TAAHIREENA BIRAHMATIKA YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
O Allah! curse be upon all of them and extend your blessings to Mohammed (s.a.w.a) and his pure progeny (a.s), and make me free of need, through Your lawful, of Your unlawful, and protect me from poverty. My Lord! Indeed I have committed wrong by indulging into sins and implicating wrath for myself, I admit my wrong doings and I come forward with the hope that You will forgive me. I will not return (to sin); if I return, return to me with forgiveness and seek Your blessings and forgiveness. Oh! O Most Merciful of the merciful. Oh Allah! send your blessings and bounties on the chief of all Prophets and on his pure and spiritually clean progeny, The most merciful and the most beneficial!
اے خداوندا تو ان سب پر لعنت کر خداوندا تو رحمت نازل فرما محمدؐ و آل محمدؑ پر (اور) پھر مجھ کو اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے بےنیاز فرما اور محتاجی سے مجھ کو پناہ دے پروردگارا یقینًا میں نے بُرا کیا اور اپنے نفس پر ظلم کیا اور میں نے اپنے گناہوں کا إقرار کیا اور اب میں تیرے سامنے ہوں تو اپنے لئے میرے نفس کی رضامندی قبول کر (کیونکہ) میری بازگشت تیری طرف ہے میں پھر (گناہ کی طرف) نہ پلٹوں گا اور اگر پلٹوں تو تو مجھ پر رحم اور بخشش فرما جو خاص تیرا حصّہ ہے اپنے فضل اور بخشش اور مغفرت اور کرم کے ساتھ اے رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحیم اور رحمت نازل فرما سید المرسلین اور خاتم النبین پر اور ان کی پاک اور طاہر آلؑ پر اپنی رحمت سے اے رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحیم۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/sanam-e-quraish-1388 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
