Dua · Amulet (Taweez)
Scorpions & Serpents
بچھو اور سانپ
اَللّٰهُمَّ رَبَّ اَسْلَمَ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَ سَلِّمْنَا مِنْ شَرِّ كُلِّ ذِىْ شَرٍّ۔
ALLAAHUMMA RABBA ASLAMA SALLE A’LAA MOHAMMADIW WA AALE MOHAMMADIN WA A’JJIL FARAJA-HUM WA SALLIM-NAA MIN SHARRE KULLE ZEE SHARRIN.
اے معبود!اے بہت سلامتی والے رب رحمت فرما سرکار محمد ؐاور آلؑ محمدؐ پر ان کی کشائش وآسائش میں جلدی کر اور ہمیں ہر تکلیف دینے والے کے شر سے بچا۔
اَللّٰهُمَّ رَبَّ هُوْدِ ابْنِ اُسَيَّةَ آمِنِّىْ شَرَّ كُلِّ عَقْرَبٍ وَحَيَّةٍ۔
ALLAAHUMMA RABBA HOO-DIB-NE O-SAIY-YATA AA-MINNEE SHARRA KULLE A’QRA-BIN WA HAIYYA-TIN.
اے معبود! اے ہودؑا بن آسیہ کے پر وردگار مجھے امان میں رکھ ہر بچھو اور سانپ کے شر سے۔
بِسْمِ اللهِ وَبِاللهِ وَصَلَّى اللهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ اَخَذْتُ الْعَقَارِبَ وَالْحَيَّاتِ كُلَّهَا بِاِذْنِ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالٰى بِاَفْوَاهِهَا وَاَذْنَابِهَا وَاَسْمَاعِهَا وَاَبْصَارِهَا وَقُوْاهَا عَنِّىْ وَعَمَّنْ اَحْبَبْتُ اِلٰى ضَحْوَةِ النَّهَارِ اِنْشآءَاللهُ تَعَالٰى۔
BISMILLAAHE WA BILLAAHE WA SALLAL LAAHO A’LAA MOHAMMADIW WA AALE-HI AKHAZ-TUL A’QAA-REBA WAL HAYYAATE KULLA-HAA BE-IZNEIL LAAHE TABAA-RAKA WA TA-AA’LAA BE-AFWAA-HEHAA WA AZ-NAABE-HAA WA AS-MAAE’HAA WA AB-SAARE-HAA WA QOO-HAA A’NNEE WA A’MMAN AH-BABTO ILAA ZAHWA-TIN NAHAARE INSHAA-ALLAAHO TA-AA’LAA.
خدا کے نام سے اور اس کی ذات سے اور خدا رحمت فرمائے محمد ؐاور ان کی آلؑ پر پکڑ لیا میں نے تمام بچھوؤں اور سانپوں کو خدا کے اذن سے جو بابرکت اور بلندی والا ہے ان کے منہوں سے ان کی دمو ں سے ان کے کانوں سے ان کی آنکھوں سے اور ان کی قوتوں کو خود سے اور ان سے جن کو پیارا سمجھتاہوں دن کے طلوع کرنے تک اگر اللہ تعالیٰ یہ چا ہے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
سَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِي الْعٰلَمِيْنَ
SALAAMUN ’ALAA NOOHIN FIL ’AALAMEEN.
Peace and salutation to Nuh among the nations.
ساری خدائی میں نوحؑ پر ہمارا سلام۔
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ
INNAA KAZAALIKA NAJZIL MUHSINEEN.
Thus do We surely reward the doers of good.
ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو جزا دیتے ہیں۔
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِيْنَ
INNAHOO MIN ’IBAADINAL MU’MINEEN.
Surely he was of Our believing servants.
وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔
سَلَامٌ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَعَلٰى نُوْحٍ فِى الْعَالَمِيْنَ۔
SALAAMUN A’LAA MOHAMMADIW WA AALE MOHAMMADIN WA A’LAA NOO-HIN FIL AA’LA-MEENA.
سلام ہو حضرت محمد مصطفیٰؐ پر اور ان کی آلؑ پر اور حضرت نوحؑ پر تمام جہانوں میں۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/scorpions-serpents-3425 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
