Dua · Sahifa-e-Alawiya
Seeking Desires
دعا طلب حاجت
When you go out for any important work or to attend any meeting, write down this dua in Arabic with your right hand…
جب کسی کام کے لئے کسی شخص کے پاس جانا ہو تو دائیں ہاتھ سے لکھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ یَا اللهُ یَا وَاحِدُ یَا اَحَدُ یَا نُوْرُ یَا صَمَدُ یَا مَنْ مَلَأَتْ اَرْكَانُهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ اَسْئَلُكَ اَنْ تُسَخِّرَ لِیْ قَلْبَ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ كَمَا سَخَّرْتَ الْحَیَّۃَ لِمُوْسٰی عَلَیْهِ السَّلَامُ وَاَسْئَلُكَ اَنْ تُسَخِّرَ لِیْ قَلْبَهٗ كَمَا سَخَّرْتَ لِسُلَیْمَانَ جُنُوْدَهٗ مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ وَالطَّیْرِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ وَاَسْئَلُكَ اَنْ تُلَیِّنَ لِیْ قَلْبَهٗ كَمَا لَیَّنْتَ الْحَدِیْدَ لِدَاؤٗدَ عَلَیْهِ السَّلَامُ وَاَسْئَلُكَ اَنْ تُذَلِّلَ لِیْ قَلْبَهٗ كَمَا ذَلَّلْتَ نُوْرَ الْقَمَرِ لِنُوْرِ الشَّمْسِ یَا اللهُ هُوَ عَبْدُكَ وَابْنُ اَمَتِكَ اَخَذْتَ بِقَدَمَیْهِ وَبِنَاصِیَتِهٖ فَسَخِّرْهُ حَتّٰی یَقْضِیْ حَاجَتِیْ هٰذِهٖ وَمَا اُرِیْدُ اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ وَهُوَ عَلٰی مَا هُوَ فِیْمَا هُوَ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA YAA ALLAAHU YAA WAAHIDU YAA AHADU YAA NOORU YAA SAMADU YAA MAN MALA'AT ARKAANUHU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDA AS'ALUKA AN TUSAKHKHIRA LEE QALBA FULAANI IBNI FULAANIN KAMAA SAKHKHARTA AL-HAYYATA LIMOOSAA 'ALAYHI AS-SALAAMU WA-AS'ALUKA AN TUSAKHKHIRA LEE QALBAHOO KAMAA SAKHKHARTA LISULAYMAANA JUNOODAHOO MINA AL-JINNI WAL-INSI WAT-TAYRI FAHUM YOOZA'OONA WA-AS'ALUKA AN TULAYYINA LEE QALBAHOO KAMAA LAYYANTA AL-HADEEDA LIDAA'OODA 'ALAYHI AS-SALAAMU WA-AS'ALUKA AN TUZALLILA LEE QALBAHOO KAMAA ZALLALTA NOORA AL-QAMARI LINOORI ASH-SHAMSI YAA ALLAAHU HUWA 'ABDUKA WABNU AMATIKA AKHAZTA BIQADAMAYHI WABINAASIYATIHEE FASAKHKHIRHU HATTAA YAQDEE HAAJATEE HAAZIHEE WAMAA UREEDU INNAKA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEER. WAHUWA 'ALAA MAA HUWA FEEMAA HUWA LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-HAYYU AL-QAYYOOM.
O Allah I ask you O the One, Unique, O the light, O the self-subsisting, O the one whose power has filled the heavens and the earth. I request You to subdue for me the heart of so and so (here take the name) as You had overcome the snakes for Your prophet Moses (a.s), as for Prophet Sulaiman (a.s) You had overpowered his army which consisted of Jins and men and birds all were obedient to him. And I wish You soften his heart towards me just as You soften iron for Your Prophet Dawood (a.s). And I ask You to make his heart low towards me as You have made the light of the moon subservient to the light of the sun. O Allah he is Your slave and the son of Your bondmaid, and I am Your servant and the son of Your bondmaid, You have seized him by his feet and his forelock; so make him subservient until he fulfils this need of mine and what I want. You possess power over all things, and he is also in that kingdom in which there is no allah except You the ever living the self subsisting.
خدا یا! میں تجھ سے مانگتا ہوں، اے اللہ! اے یکتا و یگانہ، اے نور، اے بے نیاز، اور وہ کہ جس کے اقتدار نے زمین و آسمان کو پُر کر دیا ہے، میں تجھ سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ میرے لئے فلاں بن فلاں (نام مع ولدیت لکھے) کے دل کو اس طرح مسخّر کر دے جیسے جناب موسٰیؑ کے لئے سانپ مسخّر کر دیا تھا، میں چاہتا ہوں کہ میرے لئے اس کا دل یوں مسخّر کر دے جیسے جناب سلیمانؑ کے لئے ان کی فوجوں کو مسخّر کر دیا تھا، جن میں جن بھی تھے اور انسان بھی اور پرندے بھی کہ یہ سب صف بستہ رہتے تھے، اور میں چاہتا ہوں کہ میرے لئے اس کا دل نرم کر دے جیسے جناب داؤدؑ کے لئے لوہا نرم کر دیا تھا، اور میں سوال کرتا ہوں کہ تو اس کا دل میرے لئے اس طرح حقیر کر دے جیسے چاندنی دھوپ کے مقابلے میں۔ یا اللہ! وہ تیرا بندہ اور تیری کنیز کا فرزند ہے، تونے اس کے پیر اور پیشانی اپنے قبضۂ قدرت میں رکھی ہے۔ تو اسے بے دست و پا کر دے تا کہ وہ میری یہ ضرورت اور جو چاہوں وہ بات پوری کر دے، بلا شبہ توہی ہر چیز پر قادر ہے، اور وہ اسی عالم میں ہے جس میں ہے اس حیّ و قیّوم کے علاوہ کوئی اللہ نہیں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/seeking-desires-2048 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
