Dua
Seeking Proximity
طلب وابستگی
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اِعْتَصَمْتُ بِحَبْلِ اللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْبَاعِثُ الْوَارِثُ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْقَآئِمُ عَلٰی كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ قَالَ لِلسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا وَكَرْهًا قَالَتَا اَتَیْنَا طَآئِعِیْنَ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ لَا تَاخُذُهٗ سِنَۃٌ وَلَا نَوْمٌ۔
I'TASAMTU BIHABLI ALLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-BAA'ITHU AL-WAARITHU, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-QAA'IMU 'ALAA KULLI NAFSIN BIMAA KASABAT, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA QAALA LIS-SAMAAWAATI WAL-ARDI I'TIYAA TAW'AN WAKARHAN QAALATAA ATAYNAA TAA'I'EENA, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA LAA TAAKHUZUHOO SINATUN WALAA NAWM.
I hold fast to the rope of Allah, besides whom there is no god, the Resurrector, the Inheritor. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Who watches over every soul for what it has earned. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Who said to the heavens and the earth, 'Come, both of you, willingly or unwillingly'; they said, 'We come willingly.' I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Whom neither slumber nor sleep overtakes.
میں اللہ کی اس رسّی سے وابستہ ہوتا ہوں جو اللہ یکتا و یگانہ ہے، وہی مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے والا اور سب کا وارث ہے۔ اس اللہ کے دامن عزّت کو پکڑتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، وہ ہر ذات اور اس کے اعمال کا نگران ہے، میں اس اللہ کے دامن عزّت سے وابستہ ہوتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے جس نے زمین اور آسمانوں سے کہا: تم دونوں خوشی یا ناخوشی کے ساتھ ہمارے حکم کے لئے تیار رہو، دونوں نے کہا: ہم خوشی سے تیار ہیں۔ اس اللہ سے سہارا طلب کرتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، جسے سُستی اور نیند نہیں آتی۔
اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی یَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَمَا بَیْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرٰی اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یَرٰی وَلَا یُرٰی وَهُوَ بِالْمَنْظَرِ الْاَعْلٰی رَبِّ الْآخِرَۃِ وَالْاُوْلٰی، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَلَّذِیْ ذَلَّ كُلُّ شَیْءٍ لِمُلْكِهٖ۔
I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AR-RAHMAANU 'ALAA AL-'ARSHI ISTAWAA YA'LAMU KHAA'INATA AL-A'YUNI WAMAA TUKHFEE AS-SUDOORU, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA LAHOO MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI WAMAA BAYNAHUMAA WAMAA TAHTA ATH-THARAA I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA YARAA WALAA YURAA WAHUWA BIL-MANZARI AL-A'LAA RABBI AL-AAKHIRATI WAL-OOLAA, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA ALLAZEE ZALLA KULLU SHAY'IN LIMULKIH.
I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the All-Beneficent, Who is established on the Throne, Who knows the treachery of the eyes and what the breasts conceal. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, to Whom belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth, whatever is between them and whatever is beneath the soil. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Who sees and is not seen, while He is at the loftiest station, Lord of the Hereafter and of this world. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, before Whose kingdom everything is humbled.
اس اللہ سے پناہ طلب کرتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے وہ رحمٰن ہے جو عرش پر بھی حکمران جسے آنکھوں کے اشارے بھی معلوم ہیں اور دلوں کے بھید بھی، میں اس اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، زمین و آسمان اور ان دونوں کے درمیان اور خاک کے نیچے جو کچھ ہے سب اسی کا ہے۔ میں اس اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، وہ سب کو دیکھتا ہے مگر دکھائی نہیں دیتا، حالانکہ وہ جلوہ گاہ نمایاں میں ہے، انجام و آغاز کا مالک ہے۔ میں اس اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، جس کی سلطنت کے آگے ہر چیز سرنگوں ہے۔
اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الَّذِیْ خَضَعَ كُلُّ شَیْءٍ لِعَظْمَتِهٖ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فِیْ عُلُوِّهٖ دَانٍ وَفِیْ دُنُوِّهٖ عَالٍ وَّفِیْ سُلْطَانِهٖ قَوِیٌّ اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْبَدِیْعُ الرَّفِیْعُ الْحَیُّ الدَّائِمُ الْبَاقِیُ الَّذِیْ لَا یَزُوْلُ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الَّذِیْ لَا تَصِفُ الْاَلْسُنُ قُدْرَتَهُ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاخُذُهٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ۔
I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA ALLAZEE KHADA'A KULLU SHAY'IN LI'AZMATIHEE, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA FEE 'ULUWWIHEE DAANIN WAFEE DUNUWWIHEE 'AALIN WAFEE SULTAANIHEE QAWIYYUN I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-BADEE'U AR-RAFEE'U AL-HAYYU AD-DAA'IMU AL-BAAQIYU ALLAZEE LAA YAZOOLU, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA ALLAZEE LAA TASIFU AL-ALSUNU QUDRATAHU, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-HAYYU AL-QAYYOOMU LAA TAAKHUZUHOO SINATUN WALAA NAWM.
I hold fast to Allah, besides whom there is no god, before Whose greatness everything is humbled. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Who in His loftiness is near, in His nearness is lofty, and in His sovereignty is strong. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the Originator, the Exalted, the Living, the Everlasting, the Abiding, Who never ceases. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Whose power tongues cannot describe. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the Living, the Self-Subsisting, Whom neither slumber nor sleep overtakes.
اس اللہ سے وابستہ ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے جس کے حضور میں عظمت کی وجہ سے تمام چیزیں گردن جھکائے ہیں۔ اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے وہ بلندیوں کے باوجود قریب اور قریب ہوتے ہوئے بہت بلند اور اپنی قدرت میں توانا ہے۔ میں اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، وہی بدیع، بلند مرتبہ، زندہ، دائم اور باقی ہے جسے زوال نہیں۔ میں اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، جس کی قدرت زبانوں کے ذریعے سراہی نہیں جا سکتی۔ اس اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، وہ زندہ ہے اور قائم و دائم ہے جسے اُنگھ اور نیند نہیں آتی۔
اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَنَّانُ الْمَنَّانُ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْاَحَدُ الْفَرْدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَكْرَمُ الْاَكْرَمِیْنَ الْكَبِیْرُ الْاَكْبَرُ الْاَعْلٰی، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ بِیَدِهِ الْخَیْرُ كُلُّهٗ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-HANNAANU AL-MANNAANU ZOO AL-JALAALI WAL-IKRAAMI, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-AHADU AL-FARDU AS-SAMADU ALLAZEE LAM YALID WALAM YOOLAD WALAM YAKUN LAHOO KUFUWAN AHADUN, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AKRAMU AL-AKRAMEENA AL-KABEERU AL-AKBARU AL-A'LAA, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA BIYADIHI AL-KHAYRU KULLUHOO WAHUWA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEER.
I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the Compassionate, the Bestower of favours, the Possessor of majesty and honour. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the One, the Single, the Self-Sufficient, Who begets not and was not begotten, and there is none like Him. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the Most Generous of the generous, the Great, the Greatest, the Most High. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, in Whose hand is all good, and He has power over all things.
اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو ایک ہے جس کا کوئی ساجھی نہیں، وہ انتہائی مہربان اور حد سے زیادہ احسان کرنے والا، صاحبِ جلال و اعزاز ہے۔ اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے جو یگانہ و یکتا اور ایسا بے نیاز ہے کہ نہ وہ کسی کا فرزند ہے نہ کوئی اور اس کا فرزند نہ کوئی اس کا ہمسر۔ میں اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے وہ کریموں سے بڑا کریم، بڑوں سے بڑا اور ممتاز تر ہے۔ میں اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، نیکیاں اسی کے قبضۂ قدرت میں ہیں اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔
اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ كُلٌّ لَّهٗ قَانِتُوْنَ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْحَكِیْمُ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ، اِعْتَصَمْتُ بِاللهِ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔
I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA YUSABBIHU LAHOO MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI KULLUN LAHOO QAANITOONA, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-HAYYU AL-HAKEEMU AS-SAMEE'U AL-'ALEEMU AR-RAHMAANU AR-RAHEEMU, I'TASAMTU BILLAAHI ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA 'ALAYHI TAWAKKALTU WAHUWA RABBU AL-'ARSHI AL-'AZEEMI BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM.
I hold fast to Allah, besides whom there is no god, Whom all that is in the heavens and the earth glorifies; all are obedient to Him. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, the Living, the Wise, the All-Hearing, the All-Knowing, the All-Beneficent, the All-Merciful. I hold fast to Allah, besides whom there is no god, in Him I trust, and He is the Lord of the Mighty Throne. In the Name of Allah, the All-Beneficent, the All-Merciful.
اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، زمین و آسمان میں ہر چیز اس کی تسبیح خواں اور تمام چیزیں اسی کی فرماں بردار ہیں۔ اس اللہ سے وابستگی چاہتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، وہ حیّ (زندہ) و حکیم (حکمت والا) سننے والا اور جاننے والا ہے، مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ میں اس اللہ سے پناہ مانگتا ہوں جو وحدہٗ لا شریک ہے، اسی پر توکل کرتا ہوں، وہی صاحبِ عرشِ بریں ہے، شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو نہایت مہربان اور بیحد رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِمَسْئَلَتِیْ وَاَطْلُبُ اِلَیْكَ وَاَنْتَ الْعَالِمُ بِحَاجَتِیْ وَاَرْغَبُ اِلَیْكَ وَاَنْتَ مُنْتَهٰی رَغْبَتِیْ فَیَا عَالِمَ الْخَفِیَّاتِ وَسَامِكَ السَّمٰوٰتِ وَدَافِعَ الْبَلِیَّاتِ وَمَطْلَبَ الْحَاجَاتِ وَمُعْطِیَ السُّؤَلَاتِ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ خَاتِمِ النَّبِیِّیْنَ وَعَلٰی آلِهِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاهِرِیْنَ۔ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ خَطِیْئَتِیْ وَاِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ كُلِّهٖ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهٖ مِنِّیْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA WA-ANTA A'LAMU BIMAS'ALATEE WA-ATLUBU ILAYKA WA-ANTA AL-'AALIMU BIHAAJATEE WA-ARGHABU ILAYKA WA-ANTA MUNTAHAA RAGHBATEE FAYAA 'AALIMA AL-KHAFIYYAATI WASAAMIKA AS-SAMAAWAATI WADAAFI'A AL-BALIYYAATI WAMATLABA AL-HAAJAATI WAMU'TIYA AS-SU'ALAATI SALLI 'ALAA MUHAMMADIN KHAATIMI AN-NABIYYEENA WA'ALAA AALIHI AT-TAYYIBEENA AT-TAAHIREEN. ALLAAHUMMA IGHFIR LEE KHATEE'ATEE WA-ISRAAFEE FEE AMREE KULLIHEE WAMAA ANTA A'LAMU BIHEE MINNEE.
O Allah! I ask from You, although You are well aware of my desires, I seek from You where as You know my wants, I have turned to You and You are the utmost of my longing. O Knower of the unseen and Raiser of the heavens, O the averter of troubles, O the refuge of needy, O the one to fulfil the desires send blessings on Mohammad (s.a.w.a), the Seal of the Prophets, and on his good and pure Progeny (a.s). O Allah, forgive me my errors and my excess in all my affairs, and what You know better than I.
اے معبود!میں تجھ سے مانگتا ہوں حالانکہ میری تمنّا کو تو اچھی طرح جانتا ہے، تجھ سے سوال کرتا ہوں، حالانکہ تو میری ضرورت سے اچھی طرح واقف ہے، میں تیری طرف مائل ہوتا ہوں اور توہی میری رغبتوں کی انتہا ہے، تو اے رازوں کے واقف اور اے آسمانوں کے بلند کرنے والے، اے بلاؤں کے دور کرنے والے، ضرورتوں کی منزل و مرکز، اے سوالات پورا کرنے والے، حضرت محمدؐ آخری نبی اور ان کی پاک و پاکیزہ اولاد پر رحمت نازل فرما۔ خدایا! میری خطائیں، میرے اپنے معاملے میں تمام زیادتیاں، معاف کر دے اور ان باتوں کو بھی معاف کر دے جنہیں تو مجھ سے بہتر جانتا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ خَطَایَایَ وَعَمْدِیْ وَجَهْلِیْ وَهَزْلِیْ وَجِدِّیْ فَكُلُّ ذٰلِكَ عِنْدِیْ۔ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ مَا قَدَّمْتُ وَمَا اَخَّرْتُ وَمَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَاَنْتَ الْمُؤَخِّرُ وَاَنْتَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
ALLAAHUMMA IGHFIR LEE KHATAAYAAYA WA'AMDEE WAJAHLEE WAHAZLEE WAJIDDEE FAKULLU ZAALIKA 'INDEE. ALLAAHUMMA IGHFIR LEE MAA QADDAMTU WAMAA AKHKHARTU WAMAA ASRARTU WAMAA A'LANTU ANTA AL-MUQADDIMU WA-ANTA AL-MU'AKHKHIRU WA-ANTA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEER.
O Allah, forgive me my errors, what I did deliberately and in ignorance, in jest and in earnest, for all of that is in me. O Allah! Forgive my sins which I have committed or which I will commit in future in private or in public You are the One who brings forward and the One who holds back and You have power over all things.
خدایا! میری غلطیاں، میرے ارادی اور ناواقفیت، سنجیدگی و غیر سنجیدگی میں سرزد ہونے والے غلط اقدامات معاف فرما دے، کیونکہ مجھ سے یہ سب کچھ ہوتا ہے۔ خدایا! جو گناہ پہلے کر چکا ہوں یا بعد میں سرزد ہوں جنہیں چھپایا ہو یا ظاہر کیا ہو، سب کچھ معاف فرما کہ تو مقدم بھی ہے اور مؤخّر بھی اور تو ہی ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
اِنْ تَغْفِرْ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ جَمًّا، وَاَیُّ عَبْدٍ لَّكَ لَا اَلَمَّا۔
IN TAGHFIR ALLAAHUMMA IGHFIR JAMMAN, WA-AYYU 'ABDIN LAKA LAA ALAMMAA.
O Allah, if You pardon me, pardon me completely because who is that creature who has never committed a sin.
الٰہی! اگر معاف فرمائے تو مکمل معافی دے کیونکہ وہ کون بندہ ہے جس نے گناہ نہ کئے ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/seeking-proximity-2034 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
