Dua · Ramazan
Subhaanal Lazi Ya’lamo
سُبْحَانَ الَّذِيْ يَعْلَمُ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
سُبْحَانَ الَّذِيْ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ مَا يَكُوْنُ مِنْ نَجْوٰى ثَلَاثَةٍ اِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةٍ اِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَلَا اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَلَا اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَيْنَ مَا كَانُوْا ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا يَوْمَ الْقِيَامَةِ اِنَّ اللهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ۔ سُبْحَانَ اللهِ بَارِئِ النَّسَمِ، سُبْحَانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحَانَ اللهِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّهَا، سُبْحَانَ اللهِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ، سُبْحَانَ اللهِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰى، سُبْحَانَ اللهِ خَالِقِ كُلِّ شَيْءٍ، سُبْحَانَ اللهِ خَالِقِ مَا يُرٰى وَمَا لَا يُرٰى، سُبْحَانَ اللهِ مِدَادَ كَلِمَاتِهٖ۔ سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ۔
SUBHAANA ALLAZEE YA'LAMU MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI MAA YAKOONU MIN NAJWAA THALAATHATIN ILLAA HUWA RAABI'UHUM WALAA KHAMSATIN ILLAA HUWA SAADISUHUM WALAA ADNAA MIN ZAALIKA WALAA AKTHARA ILLAA HUWA MA'AHUM AYNA MAA KAANOO THUMMA YUNABBI'UHUM BIMAA 'AMILOO YAWMA AL-QIYAAMATI INNA ALLAAHA BIKULLI SHAY'IN 'ALEEM. SUBHAANA ALLAAHI BAARI'I AN-NASAMI, SUBHAANA ALLAAHI AL-MUSAWWIRI, SUBHAANA ALLAAHI KHAALIQI AL-AZWAAJI KULLIHAA, SUBHAANA ALLAAHI JAA'ILI AZ-ZULUMAATI WAN-NOORI, SUBHAANA ALLAAHI FAALIQI AL-HABBI WAN-NAWAA, SUBHAANA ALLAAHI KHAALIQI KULLI SHAY'IN, SUBHAANA ALLAAHI KHAALIQI MAA YURAA WAMAA LAA YURAA, SUBHAANA ALLAAHI MIDAADA KALIMAATIH. SUBHAANA ALLAAHI RABBI AL-'AALAMEEN.
Glory be to Allah who knows everything that is in the heavens and the earth. There is no three person conversation in which He is not the fourth party. There is no five person conversation in which He is not the sixth person. There are no conversations in between any number of people in which He is not involved as many as they may be He shall let them know what they did on the Resurrection Day as Allah is Aware of all things. Glory be to Allah; the Shaper of breaths. Glory be to Allah, the Fashioner. Glory be to Allah, the Creator of all pairs. Glory be to Allah, the Maker of darkness and light. Glory be to Allah the Causer of the grain and the stone to germinate. Glory be to Allah, the Creator of all things. Glory be to Allah, the Creator of the seen and the unseen. Glory be to Allah as much as the ink of His Words. Glory be to Allah, the Lord of the worlds.
پاک ہے وہ اللہ جو جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ کوئی تین افراد سرگوشی کریں تو وہ اُن کا چوتھا ہوتا ہے، اور نہ کوئی پانچ (آپسی مشورہ کرنے والے) ہوتے ہیں مگر وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے، اور اس سے کم ہوں یا زیادہ جہاں بھی ہوں وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے۔ پھر قیامت کے دن وہ انہیں آگاہ کرے گا جو کچھ وہ دنیا میں کرتے رہے۔ بے شک اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔ پاک ہے اللہ جو روحوں کو پیدا کرنے والا ہے۔ پاک ہے اللہ جو صورت اور نقش عطا کرنے والا ہے۔ پاک ہے اللہ — جو ہر قسم کے جوڑے پیدا کرنے والا ہے۔ پاک ہے اللہ جو تاریکیوں اور روشنی کو پیدا کرنے والا ہے۔ پاک ہے اللہ — جو دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر زندگی نکالنے والا ہے۔ پاک ہے اللہ جو ہر چیز کا خالق ہے۔ پاک ہے اللہ جو ہر اُس چیز کو پیدا کرنے والا ہے جو دیکھی جاتی ہے اور جو نظر نہیں آتی۔ پاک ہے اللہ جس کی تعریف کے لیے سمندر سیاہی بن جائیں تب بھی اس کے کلمات ختم نہ ہوں۔ پاک ہے اللہ جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
Repeat the last sentence thrice.
آخری جملے کو ۳ مرتبہ کہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/subhaanal-lazi-yalamo-3561 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
