Dua · Short Duas
Swiftness in Response
قبولیت کے مضبوط اسباب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَطَعْتُكَ فِيْ اَحَبِّ الْاَشْيَاءِ اِلَيْكَ وَهُوَ التَّوْحِيْدُ وَلَمْ اَعْصِكَ فِيْ اَبْغَضِ الْاَشْيَاءِ اِلَيْكَ وَهُوَ الْكُفْرُ فَاغْفِرْ لِيْ مَا بَيْنَهُمَا يَا مَنْ اِلَيْهِ مَفَرِّيْ آمِنِّيْ مِمَّا فَزِعْتُ مِنْهُ اِلَيْكَ۔ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيَ الْكَثِيْرَ مِنْ مَعَاصِيْكَ وَاقْبَلْ مِنِّي الْيَسِيْرَ مِنْ طَاعَتِكَ يَا عُدَّتِيْ دُوْنَ الْعُدَدِ وَيَا رَجَائِيْ وَالْمُعْتَمَدَ وَيَا كَهْفِيْ وَالسَّنَدَ وَيَا وَاحِدُ يَا اَحَدُ يَا قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ اَللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهٗ كُفُوًا اَحَدٌ اَسْاَلُكَ بِحَقِّ مَنِ اصْطَفَيْتَهُمْ مِنْ خَلْقِكَ وَلَمْ تَجْعَلْ فِيْ خَلْقِكَ مِثْلَهُمْ اَحَدًا اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَتَفْعَلَ بِيْ مَا اَنْتَ اَهْلُهٗ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْاَلُكَ بِالْوَحْدَانِيَّةِ الْكُبْرٰى وَالْمُحَمَّدِيَّةِ الْبَيْضَاءِ وَالْعَلَوِيَّةِ الْعُلْيَا وَبِجَمِيْعِ مَا احْتَجَجْتَ بِهٖ عَلٰى عِبَادِكَ وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ حَجَبْتَهٗ عَنْ خَلْقِكَ فَلَمْ يَخْرُجْ مِنْكَ اِلَّا اِلَيْكَ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَاجْعَلْ لِيْ مِنْ اَمْرِيْ فَرَجًا وَمَخْرَجًا وَارْزُقْنِيْ مِنْ حَيْثُ اَحْتَسِبُ وَمِنْ حَيْثُ لَا اَحْتَسِبُ اِنَّكَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ۔
SORRY NOT AVAILABALE
O Allah, I have certainly obeyed You in the most beloved thing to You, which is Your Oneness. I have not disobeyed you in the most hateful thing to You, which is atheism. So, (please do) forgive me all that which lies between these two. O He to Whom is my alternative, (please do) secure me against that from which I have escaped to You. O Allah, forgive me the many acts of disobedience to You that I have committed and accept from me the few acts of obedience to You that I have done. O my one and only expedient! O my Hope and my Reliance! O my Shelter and my Support! O One! O One and Only! O “Say: He, Allah, is One. Allah is He on Whom all depend. He begets not, nor is He begotten. And none is like Him.” I pray You, in the name of those whom You had selected from among Your beings after You never created their examples amongst all of Your beings, to bless Muhammad and his Household, and to do to me all that which suits You. O Allah, I verily pray You in the name of the Grand Oneness, the White Mohammedanism, the Elevated `Alawism, in the name of all that which You have used as arguments against Your servants, and in the Name that You have concealed from Your creatures and thus it has never left You save that under Your permission (I pray You by all these) to send blessings to Muhammad and his Household, make for me relief and exit as regarding my affair, and grant me sustenance from whence I expect and from whence I do not expect. Verily, You give sustenance to whom You please without measure.
اے معبود! میں نے تیری اطاعت کی اس چیز میں جو تجھے بہت پسند ہے اور وہ تیری توحید ہے اورتیری نافرمانی نہیں کی اس چیز میں جو تجھے سخت ناپسند ہے اور وہ کفر ہے پس بخش دے جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اے وہ جس تک میری دوڑ ہے مجھے امن دے اس سے جس کے ڈر سے میں تیری طرف آیا ہوں۔ اے معبود! معاف کردے جو میں نے تیری بہت ہی نافرمانیاں کی ہیں اور قبول فرما میری تھوڑی اطاعت جو میں نے کی ہے اے ذخیروں کے مقابل میرے ذخیرہ اور میری امید گاہ اور سہارے اے میری پناہ گاہ اوراے پشت پناہ اور اے یگانہ اے یکتا اے وہ جوکہ تیری شان ہے کہو اﷲایک ہے اﷲ بے نیاز ہے نہ کوئی اس کا بیٹا ہے اور نہ وہ کسی کا فرزند ہے اور نہ اس کا کوئی ہمسر ہے میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس کے واسطے سے جسے تو نے اپنی مخلوق میں سے چنا ہے اور اپنی خلقت میں سے کسی کو ویسا قرار نہیں دیا کہ تو محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت فرما اور مجھ سے وہ سلوک کر جو تیرے شایانِ شان ہے۔ اے معبود !میں تجھ سے سوال کرتا ہوں عظیم یکتائی کے واسطے سے اور محمدیت کی تابانی اور علویت کی بلندی کے واسطے سےاور ان سب کے واسطے سے جن کو تو نے حجت قرار دیاہے اپنے بندوں پر اور اس نام کے واسطے سے جو تونے اپنی مخلوق سے پوشیدہ رکھا پس وہ ظاہرنہ ہوا وہ تیرے سوا کسی پر، محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما اور میرے کام میں کشادگی پیدا کر اور راستہ بنا دے اور مجھے رزق دے جہاں سے مجھے توقع ہے اور جہاں سے مجھے توقع نہیں ہے بے شک تو جسے چاہے بے حساب رزق دیتا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/swiftness-in-response-4278 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
