Dua · Ramazan
Tabaarakal Laahul
تَبَارَکَ اللهُ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
تَبَارَکَ اللهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ خَالِقُ الْخَلْقِ وَمُنْشِیُٔ السَّحَابِ وَاٰمِرُ الرَّعْدِ اَنْ یُسَبِّحَ لَہٗ تَبَارَکَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْٓءٍ قَدِیْرٌ الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا تَبَارَکَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰی عَبْدِہٖ لِیَکُوْنَ لِلْعٰالَمِیْنَ نَذِیْرًا تَبَارَکَ الَّذِیْ اِنْ شَآئَ جَعَلَ لَکَ خَیْرًا مِّنْ ذٰلِکَ جَنَّاتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِھَا الْاَنْھَارُ وَیَجْعَلُ لَکَ قُصُوْرًا تَبَارَکَ اللہُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ۔
TABAARAKA ALLAAHU AHSANU AL-KHAALIQEENA KHAALIQU AL-KHALQI WAMUNSHI'U AS-SAHAABI WA-AAMIRU AR-RA'DI AN YUSABBIHA LAHOO TABAARAKA ALLAZEE BIYADIHI AL-MULKU WAHUWA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEERUN ALLAZEE KHALAQA AL-MAWTA WAL-HAYAATA LIYABLUWAKUM AYYUKUM AHSANU 'AMALAN TABAARAKA ALLAZEE NAZZALA AL-FURQAANA 'ALAA 'ABDIHEE LIYAKOONA LIL-'AALAMEENA NAZEERAN TABAARAKA ALLAZEE IN SHAA'A JA'ALA LAKA KHAYRAN MIN ZAALIKA JANNAATIN TAJREE MIN TAHTIHAA AL-ANHAARU WAYAJ'ALU LAKA QUSOORAN TABAARAKA ALLAAHU AHSANU AL-KHAALIQEEN.
Blessed is Allah, the best of the creators. The creator of the creatures and the shaper of the clouds; one who orders the thunder to praise Him and blessed is one in whose hands is the Kingdom and who is powerful over everything. The one who created death and life, so that He may test you which of you perform the best deeds. Blessed is the one who revealed the Criterion upon His servant so that it be a warner to the worlds. Blessed is one who if He wills, can give you gardens better than these, in which streams flow and He makes for you palaces. Blessed is Allah the best of the creators.
بڑا ہی برکت والا ہے وہ خدا کہ جو سب سے اچھا خالق ہے۔ تمام مخلوق کا پیدا کرنے والا ہے، بادلوں اور گھٹاؤں کا اٹھا نے والا ہے، گرج اور بجلی کو حکم دینے والا ہے کہ وہ اس کی تسبیح کرتی رہیں۔ برکت والی ذات اس کی ہے کہ جس کے قبضہ قدرت میں سارے جہاں کی حکومت ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، وہ کہ جس نے موت اور زندگی کو اس لئے پیدا کیا ہے تاکہ تمہاری آزمائش کرے، کہ تم میں عمل اور کردار کے اعتبار سے کون سب سے اچھا ہے۔ برکت والا ہے کہ جس نے اپنے بندے پر حق و باطل میں تمیز کرنے والا قرآن نازل کیا تاکہ وہ تمام عالم کے لئے ڈرانے والا ثابت ہو۔ برکت والا ہے وہ کہ اگر وہ چاہے تو ان نعمتوں سے بہتر باغ تم کو عطا کر دے کہ جن میں نہریں بہتی ہوں اور قرار دے تمہارے لئے عالی شان محل، برکت والا ہے وہ جو سب سے اچھا پیدا کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Recite dua Yaa Jaaelal Laile Lebaasan.
دُعا یَاجَاعِلَ اللَّیْلِ لِبَاسًا پڑھے۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/tabaarakal-laahul-2798 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
