Dua · Imam Ali (a)'s S-Alawiya
Thursday-S Alawiya
علویہ کی دُعاء پنج شنبہ (جمعرات)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ لَہٗ مِنْ کُلِّ نَفْسٍ مِنَ الْاَنْفَاسِ وَخَطَرَۃٍ مِنَ الْخَطَرَاتِ مِنَّا مِنَنٌ لَا تُحْصٰی وَفِیْ کُلِّ لَحْظَۃٍ مِنَ الَّلَحَظَاتِ نِعَمٌ لَا تُنْسٰی وَفِیْ کُلِّ حَالٍ مِنَ الْحَالَاتِ عَاۗئِدَۃٌ لَا تُخْفٰی وَسُبْحَانَ اللهِ الَّذِیْ یَقْہَرُ الْقَوِیَّ وَیَنْصُرُ الضَّعِیْفَ وَیَجْبُرُ الْکَسِیْرَ وَیُغْنِی الْفَقِیْرَ وَیَقْبَلُ الْیَسِیْرَ وَیُعْطِی الْکَثِیْرَ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
AL-HAMDU LILLAAHI ALLAZEE LAHOO MIN KULI NAFSIN MINA AL-ANFAASI WAKHATARATIN MINA AL-KHATARAATI MINNAA MINANUN LAA TUHSAA WAFEE KULI LAHZATIN MINA ALLALAHAZAATI NI'AMUN LAA TUNSAA WAFEE KULI HAALIN MINA AL-HAALAATI 'AA'IDATUN LAA TUKHFAA WASUBHAANA ALLAAHI ALLAZEE YAQHARU AL-QAWIYYA WAYANSURU AD-DA'EEFA WAYAJBURU AL-KASEERA WAYUGHNEE AL-FAQEERA WAYAQBALU AL-YASEERA WAYU'TEE AL-KATHEERA WAHUWA 'ALAA KULI SHAY'IN QADEERUN.
Praise is for Allah, His obligations are on our angress and egress of breathing and all thoughts of mind are so much that we can't count. And His blessing in every moment that we can't forget and in every condition there is a benefit that is not secret. And He is pure, He subdues the strong and helps the weak and makes the poor rich and accepts an ordinary deeds and bestows his blessings more. He has power over all things. And there is no other god except Allah. His perfectness of blessings, correct device, incontrovertible arguments and gives security as Allah is great. His kingdom is safe and its foundations are firm. His arrangement is incomparable, His settlement of account is very swift. And from all of His prophets Hazrat Mohammad (s.a.w.a) is best.
اس اللہ کی حمد کہ نفس کی ہر آمد و شد، اور ہمارے تمام ذہنی خیالات پر اس کے اتنے احسان ہیں جن کا شمار نہیں ہو سکتا، اور ہر ہر لمحہ میں اتنی نعمتیں ہیں جو بُھلائی نہیں جا سکتیں، اور ہر حالت میں ایک ایسا فایدہ ہے جو مخفی نہیں، اور پاک ہے وہ اللہ جو طاقتوروں کو مغلوب کرتا، اور کمزوروں کو امداد دیتا ہے، ٹوٹے دلوں کو جوڑتا، محتاجوں کو غنی کرتا ہے اور معمولی سے معمولی عمل بھی قبول کرتا، اور زیادہ سے زیادہ نعمتیں عطا کرتا ہے، اور وہ ہر بات پر قادر ہے۔
وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللهُ اَلسَّابِغُ النِّعْمَۃِ الْبَالِغُ الْحِکْمَۃِ اَلدَّامِغُ الْحُجَّۃِ اَلْوَاسِعِ الرَّحْمَۃِ الْمَانِحُ الْعِصْمَۃِ وَاللهُ اَکْبَرُ ذُوا السُّلْطَانِ الْمَنِیْعِ وَالْبُنْیَانِ الرَّفِیْعِ وَالْاِنْشَاۗءِ الْبَدِیْعِ وَالْحِسَابِ السَّرِیْعِ وَصَلَّی اللهُ عَلٰی مُحَمَّدٍ خَیْرِ النَّبِیِّیْنَ وَاٰلِہِ الطَّاہِرِیْنَ وَسَلَّمَ تَسْلِیْمًا۔
WALAA ALLAAHA ILLAA ALLAAHU AS-SAABIGHU AL-NI'MATI AL-BAALIGHU AL-HIKMATI AD-DAAMIGHU AL-HUJJATI AL-WAASI'I AR-RAHMATI AL-MAANIHU AL-'ISMATI WALLAAHU AKBARU ZOO AS-SULTAANI AL-MANEE'I WAL-BUNYAANI AR-RAFEE'I WAL-INSHAA'I AL-BADEE'I WAL-HISAABI AS-SAREE'I WASALLAA ALLAAHU 'ALAA MUHAMMADIN KHAYRI AN-NABIYIYNA WAAALIHI AT-TAAHIREENA WASALLAMA TASLEEMAN.
O Allah bestow Your blessings on Hazrat Mohammad (s.a.w.a) and his Progeny (a.s). O My Lord! On the day of resurrection one who is frightened or trembled or terrified to be caught on resurrection day, or one who was proud and now felt ashamed and idolaters, afflicted in checking their accounts, terrified person pray to Allah. No shelter can hide him in this situation and no one can give them shelter except you. He was repenting for his bad deeds and was confessing for his great sins. Sorrows arrest him or an expansion of earth which becomes narrow for him and he assures of his death and becomes haste to repent before his death.
اور اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جس کی نعمت کامل، حکمت صحیح، حجّت قاطع، رحمت وسیع، حفاظت کا عطا کرنے والا ہے، اور اللہ بہت بلند و برتر ہے۔ اس کی سلطنت محفوظ، اس کی بنیادیں بلند، اس کی تخلیق بے مژال، اس کا محاسبہ تیز ہے، اور نبیّوں میں سب سے بہتر نبی حضرت محمدؐ اور ان کی معصوم اولادؑ پر رحمت اور کامل ترین سلامتیاں نازل ہوں۔
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ سُؤَالَ الْخَاۗئِفِ مِنْ وَقْفِہِ الْمَوْقَفِ الْوَجِلِ مِنَ الْعَرْضِ الْمُشْفِقِ مِنَ الْخَشْیَۃِ لِبَوَاۗئِقِ الْقِیٰمَۃِ الْمَاخُوْذِ عَلَی الْغِزَّۃِ النَّادِمِ عَلٰی خَطِیْئَتِہِ الْمَسْئُوْلِ الْمُحَاسَبِ الْمُثَابِ الْمُعَاقَبِ الَّذِیْ لَمْ یَکِنُّہٗ مُکَانٌ عَنْکَ وَلَا وَجَدَ مَفَرًّا اِلَّا اِلَیْکَ مُتَنَصِّلًا مُلْتَجًا مِّنْ سَیِّئِی عَمَلِہٖ مُقِرًّا بِعَظِیْمِ ذُنُوْبِہٖ قَدْ اَحَاطَتْ بِہِ الْہُمُوْمِ وَضَاقَتْ عَلَیْہِ رَحَاۗئِبُ التُّخُوْمِ مُوْقِنٌ بِالْمَوْتِ مُبَادِرٍ بِالتَّوْبَۃٍ قَبْلَ الْفَوْتِ اِنْ مَنَنْتَ بِہَا عَلَیْہِ وَعَفَوْتَ فَاَنْتَ اِلٰہِیْ رَجَاۗئِیْ اِذَا ضَاقَ عَنِّی الرَّجَاۗءُ وَمَلْجَاۗئِیْ اِذْ لَمْ اَجِدْ فِنَاۗئً لِلْاِلْتِجَاۗءِ تَوَحَّدْتَ سَیِّدِیْ بِالْعِزِّ وَالْعُلَاۗءِ وَتَفَرَّدْتَ بِالْوَحْدَانِیَّۃِ وَالْبَقَاۗءِ فَاَنْتَ الْمُتَعَزِّزُ الْمُتَفَرِّدُ بِالْمَجْدِ۔
ALLAAHUMMA INIY AS'ALUKA SUWLA AL-KHAA'IFI MIN WAQFIHI AL-MAWQAFI AL-WAJILI MINA AL-'ARDI AL-MUSHFIQI MINA AL-KHASHYATI LIBAWAA'IQI AL-QIYAAMATI AL-MAAKHOOZI 'ALAA AL-GHIZZATI AN-NAADIMI 'ALAA KHATEE'ATIHI AL-MAS'OOLI AL-MUHAASABI AL-MUTHAABI AL-MU'AAQABI ALLAZEE LAM YAKINNUHOO MUKAANUN 'ANKA WALAA WAJADA MAFARRAN ILLAA ILAYKA MUTANASILAN MULTAJAN MIN SAYI'EE 'AMALIHEE MUQIRRAN BI'AZEEMI ZUNOOBIHEE QAD AHAATAT BIHI ALLAAHUMOOMI WADAAQAT 'ALAYHI RAHAA'IBU AT-TUKHOOMI MOOQINUN BIL-MAWTI MUBAADIRIN BIT-TAWBATIN QABLA AL-FAWTI IN MANANTA BIHAA 'ALAYHI WA'AFAWTA FAANTA ALLAAHEE RAJAA'EE IZAA DAAQA 'ANIY AR-RAJAA'U WAMALJAA'EE IZ LAM AJID FINAA'AN LIL-ILTIJAA'I TAWAHHADTA SAYIDEE BIL-'IZI WAL-'ULAA'I WATAFARRADTA BIL-WAHDAANIYYATI WAL-BAQAA'I FAANTA AL-MUTA'AZIZU AL-MUTAFARIDU BIL-MAJDI.
If you do Your favour on him and forgives, then O my Lord! That time you are my wish, when my desires die, You are my shelter when I do not find any shelter. O my Lord, You are one and alone in faith and greatness and in Oneness. You are great in grandeur and magnificence. O my Lord, all praise is for You. No shelter can hide You. No time or circumstance can change you, You have created various things together in one place and created the light of dawn and avert the darkness of night and makes sweet and pure streams.
خداوندا! جیسے میدانِ حشر میں کوئی خوفزدہ، یا حاضری سے لرزاں، قیامت کی خطر ناک گرفت سے ترسان، غرور پر گرفتار، خطاؤں سے شرمسار، بازپرس کے پابند، محاسبہ میں مبتلا، عذاب سے دوچار ہو کر شخص دعا کرتا ہے، جسے کوئی مکان چھپا نہ سکے اور تیرے سوا کوئی پناہ دینے والا نہ ہو، وہ اپنے بُرے اعمال سے الگ اور توبہ کر کے اپنے بڑے بڑے گناہوں کا اقرار کر رہا ہو، غموں نے اسے گھیر رکھا ہو، زمین کی وسعتیں اس کت لئے تنگ ہو گئی ہوں، موت کا یقین ہو، اور فوت ہونے سے پہلے توبہ کے لئے جلدی کر رہا ہو۔ اب اگر تونے اس کی التجا سُن کر احسان کیا اور معاف کر دیا تو میرے معبود تو اس وقت بھی میری آرزو ہے جب تمنّائیں دم توڑ رہی ہوں، تو اس وقت میری پناہ گاہ ہے جب پناہ مانگنے کے لئے کوئی آستانہ نہ مل رہا ہو۔ میرے مولا! تو اقتدار و بلندی میں منفرید، اور وحدانیت و بقا میں یکتا ہے، بزرگی و عظمت میں توہی معزّر و منفرد ہے۔
فَلَکَ رَبِّیَ الْحَمْدُ لَا یُوَارِیْ مِنْکَ مَکَانٌ وَّلَا یُغَیِّرُکَ دَہْرٌ وَلَا زَمَانٌ اَلَّفْتَ بِقُدْرَتِکَ الْفِرَقَ وَفَلَقْتَ بِقُدْرَتِکَ الْفَلْقَ وَاَنْئَیْتَ بِکَرَمِکَ دَیَاجِی الْغَسَقِ وَاَجْرَیْتَ مِنَ الصُّمِّ الصَّیَاخِیْدِ عَذْبًا وَفُرَاتًا وَاَہْمَرْتَ مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاۗئً ثَجَّاجًا وَجَعَلْتَ الشَّمْسَ لِلْبَرِیَّۃِ سِرَاجًا وَّہَّاجًا وَالْقَمَرَ وَالنَّجُوْمَ اِبْرَاجًا مِنْ غَیْرِ اَنْ تُمَارِسَ فِیْمَا ابْتَدَاتَ لُغُوْبًا وَلَا عِلَاجًا۔
FALAKA RABIYA AL-HAMDU LAA YUWAAREE MINKA MAKAANUN WALAA YUGHAYIRUKA DAHRUN WALAA ZAMAANUN ALLAFTA BIQUDRATIKA AL-FIRAQA WAFALAQTA BIQUDRATIKA AL-FALQA WAAN'AYTA BIKARAMIKA DAYAAJEE AL-GHASAQI WAAJRAYTA MINA AS-SUMI AS-SAYAAKHEEDI 'AZBAN WAFURAATAN WAAHMARTA MINA AL-MU'SIRAATI MAA'AN THAJJAAJAN WAJA'ALTA ASH-SHAMSA LIL-BARIYYATI SIRAAJAN WAHHAAJAN WAL-QAMARA WAN-NAJOOMA IBRAAJAN MIN GHAYRI AN TUMAARISA FEEMAA ABTADAATA LUGHOOBAN WALAA 'ILAAJAN.
How from the hand rocks and flows cold shower from the clouds and makes the sunshine like a lamp and makes the moon and the stars like the towers of light for the world and created the things in very beginning without any effort or without taking pain. As You are the master of all things and You are the provider and powerful over all things. One can be said respectable only if you respect him and One who is dishonored by You is disgraced and if you can make one fortunate is lucky and if You make whom unfortunate is miserable and if You make one rich is a rich and if You make whom dependant is a beggar.
میرے پروردگار! تمام تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں، نہ تجھے کوئی مکان اوٹ میں لے سکتا ہے، نہ دہر و زمان تجھے بدل سکتا ہے، تونے اپنی قدرت سے متفرقات کو یکجا، اور نور سحر کو ہویدا کیا، اور اپنے کرم سے رات کی تاریکیوں کو دور کیا، ٹھوس اور سخت پتھروں سے شیریں و شفّاف چشمے رواں کیئے۔ بھاری بادلوں سے ٹھنڈے پانی کے ڈونکے برسائے، اور دنیا کے لئے سورج کو چنکتا چراغ بنایا، چاند ستاروں کو روشنی کے بُرج و مینار بنائے، بغیر اس کے کہ جن چیزوں کو پہلے پہل بنایا اس میں مشق کی ہوتی، یا مرحمت و تکلیف اٹھائی ہوتی۔
وَاَنْتَ اِلٰہُ کُلِّ شَیْءٍ وَخَالِقُہٗ وَجَبَّارُ کُلِّ مَخْلُوْقٍ وَرَازِقُہٗ فَالْعَزِیْزُ مَنْ اَعْزَزْتَ وَالذَّلِیْلُ مَنْ اَذْلَلْتَ وَالسَّعِیْدُ مَنْ اَسْعَدْتَ وَالشَّقِیُّ مَنْ اَشْقَیْتَ الْغَنِیُّ مَنْ اَغْنَیْتَ وَالْفَقِیْرُ مَنْ اَفْقَرْتَ اَنْتَ وَلِّیِ وَمَوْلَايَ وَعَلَیْکَ رِزْقِیْ وَبِیَدِکَ نَاصِیَتِیْ فَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَافْعَلْ بِیْ مَا اَنْتَ اَہْلُہٗ وَعْدُ بِفَضْلِکَ عَلٰی عَبْدٍ غَمَرَہٗ جَہْلَہٗ وَاسْتَوْلٰی عَلَیْہِ التَّسْوِیْفُ حَتّٰی سَالَمَ الْاَیَّامَ فَارْتَکَبَ الْمَحَارِمَ وَالْاٰثَامَ فَاجْعَلْنِیْ۔
WAANTA ALLAAHU KULI SHAY'IN WAKHAALIQUHOO WAJABBAARU KULI MAKHLOOQIN WARAAZIQUHOO FAL-'AZEEZU MAN A'ZAZTA WAZ-ZALEELU MAN AZLALTA WAS-SA'EEDU MAN AS'ADTA WASH-SHAQIYYU MAN ASHQAYTA AL-GHANIYYU MAN AGHNAYTA WAL-FAQEERU MAN AFQARTA ANTA WALIYI WAMAWLAAYA WA'ALAYKA RIZQEE WABIYADIKA NAASIYATEE FASALI 'ALAA MUHAMMADIN WAAALI MUHAMMADIN WAF'AL BEE MAA ANTA AHLUHOO WA'DU BIFADLIKA 'ALAA 'ABDIN GHAMARAHOO JAHLAHOO WASTAWLAA 'ALAYHI AT-TASWEEFU HATTAA SAALAMA AL-AYYAAMA FARTAKABA AL-MAHAARIMA WAL-AATHAAMA FAJ'ALNEE.
O Allah! You are my guardian and my fortune and my sustenance is in Your hand. Send Your blessing on Hazrat Sayyedana Mohammad (s.a.w.a) and his Progeny (a.s). And do good turn with me which is worthy of Your splendor. Be kind with one who is ignored or falsehood over-whelming him and make a truce with the world and make commission of prohibition and sins.
اور توہی ہر شئی کا اللہ اور خالق، ہر مخلوق پر غالب اور اس کا رازق ہے، اب باعزت وہ ہے جسے تو عزّت دے اور جسے تو ذلیل کرے وہی ذلیل ہے، جسے تو خوش نصیب بنائے وہی سعید ہے، جسے تو بد نصیب کرے وہ شکی ہے اور جسے تو غنی بنائے وہ غنی ہے، اور جسے تو محتاج رکھے وہ فقیر ہے۔ توہی میرا سرپرست مولا، میری قسمت اور روزی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ حضرت سیّدنا محمد مصطفٰیؐ اور آلِ محمدؑ پر رحمت نازل فرما، اور میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرے شایانِ شان ہو، اور اپنے اس بندے پر کرم کی نظر فرما جسے اس کی جہالت نے گھیر لیا، لیت و لعل نے غلبہ کر لیا، یہاں تک کہ اس نے دنیا سے صلح کر لی، ممنوعات اور گناہوں کا ارتکاب کرنے لگا۔
سَیِّدِیْ عَبْدًا یَفْزَعُ اِلَی التَّوْبَۃِ فَاِنَّہَا مَفْزَعُ الْمُذْنِبِیْنَ وَاَغْنِنِیْ بِجُوْدِکَ الْوَاسِعِ عَنِ الْمَخْلُوْقِیْنَ وَلَا تُخْرِجْنِیْ اِلٰی شِرَارِ الْعَالَمِیْنَ وَہَبْ لِیْ عَفْوَکَ فِیْ مَوْقِفِ یَوْمِ الدِّیْنِ فَاِنَّکَ اَرَحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَاَجْوَدُ الْاَجْوَدِیْنَ وَاَکْرَمُ الْاَکْرَمِیْنَ یَا مَنْ لَہُ الْاَسْمَاۗءُ الْحُسْنٰی وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا جَبَّارُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِیْنَ اِلَیْکَ قَصَدْتُ رَاجِیًا فَلَا تَرُدَّ یَدِیْ عَنْ سِنِّیْ مَوَاہِبِکَ صِفْرًا اِنَّکَ جَوَادٌ مِفْضَالٌ یَا رَؤُوْفًا بِالْعِبَادِ وَمَنْ ہُوَ لَہُمْ بِالْمِرْصَادِ۔
SAYIDEE 'ABDAN YAFZA'U ILAA AT-TAWBATI FAINNAHAA MAFZA'U AL-MUZNIBEENA WAAGHNINEE BIJOODIKA AL-WAASI'I 'ANI AL-MAKHLOOQEENA WALAA TUKHRIJNEE ILAA SHIRAARI AL-'AALAMEENA WAHAB LEE 'AFWAKA FEE MAWQIFI YAWMI AL-DIYNI FAINNAKA ARAHAMA AR-RAAHIMEENA WAAJWADU AL-AJWADEENA WAAKRAMU AL-AKRAMEENA YAA MAN LAHU AL-ASMAA'U AL-HUSNAA WAL-AMTHAALU AL-'ULYAA JABBAARU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDEENA ILAYKA QASADTU RAAJIYAN FALAA TARUDDA YADEE 'AN SINIY MAWAAHIBIKA SIFRAN INNAKA JAWAADUN MIFDAALUN YAA RAWWFAN BIL-'IBAADI WAMAN HUWA LAHUM BIL-MIRSAADI.
O my Lord, settle me with those who seek protection by repent. Repentance is an asylum of a sinful person. Make me independent from the world by Your high power and kindness. Do not make me dependant on anyone. Forgive me on the day of Judgment. No doubt You are kind and a great generous than others. Your esteem is honourable of all.
میرے مالک! مجھے وہ بندہ قرار دے جو توبہ سے پناہ لیتا ہو، کہ توبہ گناہگاروں کی پناہ گاہ ہے۔ مجھے اپنے وسیع کرم کے ذریعے دنیا والوں سے بے نیاز کر دے اور دنیا کے بدقماشوں کا محتاج نہ بنا۔ مجھے روزِ جزا کی منزلِ حساب میں معاف فرما دے، بلا شبہ تو مہربانوں میں سب سے بڑا مہربان، سخاوت کرنے والوں میں سب سے بڑا سخی، صاحبِ اعزاز میں سب سے زیادہ مکرم ہے۔ اے وہ معبود جس کے لئے اسماء حسنٰی (اچّھے اچّھے نام) اور بلند مثالیں ہیں، جو آسمانوں اور زمینوں پر غالب ہے، میں امیدوارانہ طریقہ سے تیرے دربار کا رُخ کر چکا ہوں، اس لئے میرے ہاتھ اپنے روشن عطیّوں سے خالی نہ پھیرا، بلا شبہ توہی سخی، احسان کرنے والا ہے، اے بندوں پر رحم کرنے والے، اور وہ کہ جو بندوں کا خیال رکھتا ہے۔
اَسْئَلُکَ اَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاَنْ تُجْزِلَ ثَوَابِیْ وَتُحْسِنَ مَاٰبِیْ وَتَسْتُرَ عُیُوْبِیْ وَتَغْفِرَ ذُنُوْبِیْ وَتُنْقِذَنِیْ مَوْلَایَ بِفَضْلِکَ مِنْ اَلِیْمِ الْعِقَابِ اِنَّکَ جَوَادٌ کَرِیْمٌ وَہَّابٌ فَقَدْ اَلْقَتْنِیْ السَّیِّئَاتُ وَالْحَسَنَاتُ بَیْنَ ثَوَابٍ وَعِقَابٍ فَقَدْ رَجَوْتُ اَنْ تَکُوْنَ بِلُطْفِکَ تَتَغَمَّدُ عَبْدَکَ الْمُقِرُّ بِفَوَادِحِ الْعُیُوْبِ بِجُوْدِکَ وَکَرَمِکَ یَا غَافِرَ الذُّنُوْبِ وَتَصْفَحُ عَنْ زَلَلِھٖ فَلَیْسَ لِیْ سَیِّدَیْ رَبٌّ اَرْتَحِیْہِ غَیْرُکَ وَلَآ اِلٰہَ اَسْئَلُکَ جَبْرَ فَاقَتِیْ وَمَسْکَنَتِیْ سِوَاکَ فَلَا تُرَدَّنِیْ مِنْکَ بِالْخَیْبَۃِ یَا مُقِیْلَ الْعَثَرَاتِ وَکَاشِفَ الْکُرُبَاتِ۔
AS'ALUKA AN TUSALIYA 'ALAA MUHAMMADIN WAAALI MUHAMMADIN WAAN TUJZILA THAWAABEE WATUHSINA MAAABEE WATASTURA 'UYOOBEE WATAGHFIRA ZUNOOBEE WATUNQIZANEE MAWLAAYA BIFADLIKA MIN ALEEMI AL-'IQAABI INNAKA JAWAADUN KAREEMUN WAHHAABUN FAQAD AL-QATNEE AS-SAYI'AATU WAL-HASANAATU BAYNA THAWAABIN WA'IQAABIN FAQAD RAJAWTU AN TAKOONA BILUTFIKA TATAGHAMMADU 'ABDAKA AL-MUQIRRU BIFAWAADIHI AL-'UYOOBI BIJOODIKA WAKARAMIKA YAA GHAAFIRA AZ-ZUNOOBI WATASFAHU 'AN ZALALIHEE FALAYSA LEE SAYIDAY RABBUN ARTAHEEHI GHAYRUKA WALAA ALLAAHA AS'ALUKA JABRA FAAQATEE WAMASKANATEE SIWAAKA FALAA TURADDANEE MINKA BIL-KHAYBATI YAA MUQEELA AL-'ATHARAATI WAKAASHIFA AL-KURUBAATI.
O my Lord, Your beautiful Names and great instances are over whelming on the earth and the heaven. I in the hopeful manner turned my face towards You so do not send me our empty handed from Your bounties. No doublt You are generous and grateful and kind to all and takes care of the people. I request You to send blessing on Hazrat Mohammad Mustafa (s.a.w.a) and his Progeny (a.s) and increase my virtues and make my last stage of my journey good, conceal my sins.
میری درخواست ہے کہ حضرت محمد مصطفٰیؐ و آلِ محمدؑ پر رحمت نازل فرما، اور میرے ثواب کو زیادہ کر، میری منزلِ آخر کو اچّھا بنا، اور میرے گناہوں کو روپوش کر دے۔ اے میرے مولا! مجھے اپنے سنگین عذاب سے بچا، کیونکہ توہی صاحبِ جود و کرم و سخاوت ہے۔ پروردگارا! میری نیکیوں اور بدیوں نے ثواب و عذاب کے درمیان میں ڈال رکھا ہے، مجھے تیری ذات سے یہی اُمید ہے کہ تو اپنے بندے کو سخت ترین عیوب کا اقرار کرنے کے بعد اپنے احسانات سے ڈھانپ لے گا، اے گناہ بخشنے والے، تجھے اپنے جود و کرم کا صدقہ اور اس شخص کی لغزشوں سے درگذر فرمائے گا، کیونکہ میرے مولا، تیرے سوا میرا پروردگار کوئی نہیں جس سے آس لگاؤں، اور تیرے علاوہ میرا کوئی معبد نہیں جس سے اپنے فقر و فاقے کو دور کرنے کی درخواست کروں، اے لغزشوں کو معاف کرنے، اور زحمتوں کو دور کرنے والے مجھے اپنی بارگاہ سے ناکام واپس نہ کرنا۔
اِلٰہِیْ فَسُرَّنِیْ فَاِنِّیْ لَسْتُ بِاَوَّلِ مَنْ سَرَرْتَہُ یَا وَلِیَّ النِّعَمِ وَشَدِیْدَ النِّقَمِ وَدَاۗئِمَ الْمَجْدِ وَالْکَرَمِ وَاخْصُصْنِیْ مِنْکَ بِمَغْفِرَۃٍ لَا یُقَارِنُہَا شَقَاۗئٌ وَسَعَادَۃٌ لَا یُدَانِیْہَا اَذًی وَاَلْہِمَنِیْ تُقَاکَ وَمَحَبَّتَکَ وَجَنِّبْنِیْ مُؤْبِقَاتِ مَعْصِیَتِکَ وَلَا تَجْعَلْ لِلنَّارِ عَلَیَّ سُلْطَانًا اِنَّکَ اَہْلُ التَّقْوٰی وَاَہْلُ الْمَغْفِرَۃِ وَقَدْ دَعَوْتُکَ وَتَکَفَّلْتَ بِالْاِجَابَۃِ فَلَا تُخَیِّبْ سَاۗئِلَکَ وَلَا تَخْذُلْ طَالِبَکَ وَلَا تَرُدَّ اٰمِلَکَ یَا خَیْرَ مَامُوْلٍ وَاَسْئَلُکَ بِرَافَتِکَ وَرَحْمَتِکَ وَفَرْدَانِیَّتِکَ وَرُبُوْبِیَّتِکَ۔
ALLAAHEE FASURRANEE FAINIY LASTU BIAWWALI MAN SARARTAHU YAA WALIYYA AL-NI'AMI WASHADEEDA AL-NIQAMI WADAA'IMA AL-MAJDI WAL-KARAMI WAKHSUSNEE MINKA BIMAGHFIRATIN LAA YUQAARINUHAA SHAQAA'UN WASA'AADATUN LAA YUDAANEEHAA AZAN WAL-HIMANEE TUQAAKA WAMAHABBATAKA WAJANIBNEE MUWBIQAATI MA'SIYATIKA WALAA TAJ'AL LIN-NAARI 'ALAYYA SULTAANAN INNAKA AHLU AT-TAQWAA WAAHLU AL-MAGHFIRATI WAQAD DA'AWTUKA WATAKAFFALTA BIL-IJAABATI FALAA TUKHAYIB SAA'ILAKA WALAA TAKHZUL TAALIBAKA WALAA TARUDDA AAMILAKA YAA KHAYRA MAAMOOLIN WAAS'ALUKA BIRAAFATIKA WARAHMATIKA WAFARDAANIYYATIKA WARUBOOBIYYATIKA.
O my Lord save me from Your severe chastisement. You are merciful and generous. O Allah, my good and bad deeds keep me in between virtues and chastisement. I hope You shall conceal my bad virtues after confessing. O pardoner, for the sake of Your mercy, forgive me for taken false steps. Because O my Lord, no one is other god except You to whom I raise hope. No one is mine except You to whom I raise hope. No one is mine except You that I seek request to remove my poverty. O pardoner of sins and troubles do not turn me with out blessings.
میرے معبود! مجھے خوش کر دے کہ میں پہلا خوش ہونے والا نہیں ہوں گا جسے تونے خوش کر دیا ہو، اے نعمتوں کے مالک اور سزاؤں میں سخت، دائمی مجد و کرم کے مالک، مجھے اپنی اس مغفرت کے لئے مخصوص کر دے، جس کے نزدیک بدبختی کا گذر نہ ہو، اور وہ سعادت نصیب فرما جس کے قریب اذیّت کا نام نہ ہو، اپنے تقویٰ اور محبت کی توفیق دے، اور ہلاکت خیز معصیت سے محفوظ فرما، آتش جہنم کو میرے اُوپر غالب نہ آنے دے، بلا شبہ توہی تقویٰ اور مغفرت کا اہل ہے، میں تجھے پکارتا ہوں اور تونے قبولیت کا وعدہ فرمایا ہے، لہذا اپنے عمل کو نا کام اور اپنے طالب کو محروم، اپنے اُمید وار کو نا اُمید نہ فرما، اے بہترین مرکزِ آرزو میں تجھ سے تیری مہربانی و رحمت و فروانیت و ربوبیّت کے واسطے دے کر سوال کرتا ہوں۔
یَا مَنْ ہُوَ عَلٰی کُلِ شَیْءٍ قَدِیْرٌ وَبِکُلِّ شَیْءٍ مُحِیْطٌ فَاَکْفِنِیْ مَا اَہَمَّنِیْ مِنْ اَمْرِ دُنْیَایَ وَاٰخِرَتِیْ فَاِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَاۗءِ لَطِیْفٌ لِّمَا تَشَاۗءُ وَاَدْرِجْنِیْ دَرَجَ مَنْ اَوْجَبْتَ لَہٗ حُلُوْلُ دَارَکَرَامَتِکَ مَعَ اَصْفِیَاۗئِکَ وَاَہْلِ اِخْتِصَاصِکَ بِجَزِیْلِ مَوَاہِبِکَ فِیْ دَرَجَاتِ جَنَّاتِکَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْہِمْ مِنَ النَّبِیِّیْنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّہَدَاۗءِ وَالصَّالِحِیْنَ وَحَسُنُ اُوْلٰۗئِکَ رِفِیْقًا۔
YAA MAN HUWA 'ALAA KULI SHAY'IN QADEERUN WABIKULI SHAY'IN MUHEETUN FAAKFINEE MAA AHAMMANEE MIN AMRI DUNYAAYA WAAAKHIRATEE FAINNAKA SAMEE'U AD-DU'AA'I LATEEFUN LIMAA TASHAA'U WAADRIJNEE DARAJA MAN AWJABTA LAHOO HULOOLU DAARAKARAAMATIKA MA'A ASFIYAA'IKA WAAHLI IKHTISAASIKA BIJAZEELI MAWAAHIBIKA FEE DARAJAATI JANNAATIKA MA'A ALLAZEENA AN'AMTA 'ALAYHIM MINA AN-NABIYIYNA WAL-SIDIYQEENA WASH-SHUHADAA'I WAS-SAALIHEENA WAHASUNU OOLAA'IKA RIFEEQAN.
O my Lord! Make me happy as I will not be first one from the happiest men whom you made happy before. O Master of blessings and giver of severe chastisement, let me particular for salvation that misfortune cannot pass by and conferred me good fortune that no trouble can come near it. Send me divine help of love and fear of You and keep me safe from destruction and do not allow the fire of hell over me. You are only worthy for salvation and piety. I pray to You and You have promised from acceptance so do not make me disappoint.
اے ہر چیز پر قدرت اور ہر چیز کا احاطہ رکھنے والے، مجھے دنیا و آخرت کے جن معاملات نے غمگین بنا رکھا ہے ان سے نجات دے، کیونکہ توہی دعائیں سُننے اور جس پر چاہے رحم کرنے والا ہے، مجھے ان لوگوں کے درجوں میں داخل فرما، جن کے لئے تونے اپنی کرامت کی منزلوں میں اترنا فرض کر دیا ہے، ان لوگوں کے ساتھ جو تیرے منتخب بندے اوت تیرے عظیم ترین عطیّوں سے خصوصیت رکھتے ہیں، یہ ساتھ جنّت کے ان درجوں میں ہو جہاں تیری نعمت یافتہ لوگ پیغمبر، صدّیق و شہید اور نیک عمل لوگ ہوں گے، ان لوگوں کی رفاقت کیسی اچّھی رفاقت ہوگی؟
وَمَا افْتَرَضْتَ عَلَیَّ فَاحْتَمِلْہُ عَنِّیْ اِلٰی مَنْ اَوْجَبَتْ حُقَوْقَہٗ مِنَ الْاٰبَاۗءِ وَالْاُمَّہَاتِ وَالْاِخْوَۃِ وَالْاَخْوَاتِ وَاغْفِرِلِیْ وَلَہُمْ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ اِنَّکَ قَرِیْبٌ مُجِیْبٌ وَاسِعُ الْبَرَکَاتِ وَذٰلِکَ عَلَیْکَ یَسِیْرٌ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَصَلَّی اللهُ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ تَسْلِیْمًا۔
WAMAA AFTARADTA 'ALAYYA FAHTAMILHU 'ANIY ILAA MAN AWJABAT HUQAWQAHOO MINA AL-AABAA'I WAL-UMMAHAATI WAL-IKHWATI WAL-AKHWAATI WAGHFIRILEE WALAHUM MA'A AL-MUWMINEENA WAL-MUWMINAATI INNAKA QAREEBUN MUJEEBUN WAASI'U AL-BARAKAATI WAZAALIKA 'ALAYKA YASEERUN YAA ARHAMA AR-RAAHIMEENA WASALLAA ALLAAHU 'ALAA MUHAMMADIN AN-NABIYI WAAALIHEE WASALLAMA TASLEEMAN.
For the sake of your blessings, favours and providence I pray to you. O Allah you have power over all things. The matters of the world and resurrection have made me sad, so make me free as you are hearing and merciful to whom you like. Keep me among the pious and your beloved people who will be along with your apostles, sincere, and martyred people in paradise. They will be good virtuous people. How nice will be their companionship? O My Lord! Whatever the duties are on me, accomplish them especially the duties of my parents, brothers and sisters and forgive all Shiite Muslims along with them my relatives and myself. You are very near, knower and hearer of prayers and great auspicious. O the kind, the great kind of all. My request is very easy for you. O Allah! Grant complete safety with your blessings on Hazrat Muhammed Mustafa (s.a.w.a) and his innocent and most pure Progeny (a.s).
معبود! جو فرائض مجھ سے متعلق ہیں ان کو تو ادا کر دے، خصوصًا ماں باپ، بھائی بہن کے حقوق، مجھے تمام مومنین و مومنات کے ساتھ مجھے اور میرے قرابت داروں کو معاف کر دے۔ بلا شبہ تو قریب، دعا سُننے والا، اور وشیع برکتوں کا مالک ہے، اے مہربانوں میں سب سے بڑے مہربان، میری عرض تیرے لئے بہت سہل و آسان ہے۔ اور اللہ تعالٰی رحمت اور مکمل سلامتیاں نازل فرمائے حضرت محمد مصطفٰیؐ اور ان کی معصُم و اطہر اولادؑ پر۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/thursday-s-alawiya-2148 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
