Intentionنیّت
Wuzu according to Qur'an: O you who believe! when you rise up to prayer, wash your faces and your hands as far as the elbows, and wipe your heads and your feet to the ankles... (Qur'an Chp.5 : Ver.6)
وضو قرآن مجید کی روشنی میں: اے ایمان دارو! جب تم نماز کے لئے آمادہ ہو تو اپنے منہ اور کہنیوں تک ہاتھ دھو لیا کرو اور اپنے سروں کا اور ٹخنوں تک پاؤں کا مسح کر لیا کرو (قرآن ۵:۶)
Wuzu itself is not obligatory but to perform Namaz.
وضو خود واجب نہیں مگر نماز کے لئے۔
Recommended acts in Wuzu: Washing hands, rinsing mouth 3 times, clearing the nose with water.
وضو کے مستحبات: ہاتھوں کا دھونا، ۳ مرتبہ کلی کرنا اور ناک کو صاف کرنا۔
Obligatory acts in Wuzu: Washing face, washing both hands, wiping head & legs.
وضو کے واجبات: چہرے کا دھونا، ہاتھوں کا دھونا، سر اور پیر کا مسح۔
Niyyat: Performing Wuzu Qurbatan Elallah.
نیت: وضو کرتا ہوں قربۃً الی اللہ۔
Share this
