Qur’an · Surahs
Surah Hijr (15, 99 ayat)
15| سورۂ حجر |99
- Rock (Makki)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
الۗرٰ تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ وَقُرْاٰنٍ مُّبِيْنٍ
ALIF-LAAAM-RAA; TILKA AAYAATUL KITAABI WA QUR-AA-NIM MUBEEN.
Alif Lam Ra. These are the verses of the Book and (of) a Quran that makes (things) clear.
الر۔ یہ کتابِ خدا اور قرآنِ مبین کی آیات ہیں۔
رُبَمَا يَوَدُّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ كَانُوْا مُسْلِمِيْنَ
RUBAMAA YAWADDUL LAZEENA KAFAROO LAW KAANOO MUSLIMEEN.
Often will those who disbelieve wish that they had been Muslims.
ایک دن آنے والا ہے جب کفار بھی یہ تمنا کریں گے کہ کاش ہم بھی مسلمان ہوتے۔
ذَرْهُمْ يَاْكُلُوْا وَيَتَمَتَّعُوْا وَيُلْهِهِمُ الْاَمَلُ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ
ZARHUM YAAKULOO WA YATAMATTA’OO WA YULHIHIMUL AMALU FASAWFA YA’LAMOON.
Leave them that they may eat and enjoy themselves and (that) hope may beguile them, for they will soon know.
انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو کھائیں پئیں اور مزے اڑائیں اور امیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رہیں عنقریب انہیں سب کچھ معلوم ہوجائے گا۔
وَمَآ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ اِلَّا وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُوْمٌ
WA MAAA AHLAKNAA MIN QARYATIN ILLAA WA LAHAA KITAABUM MA’LOOM.
And never did We destroy a town but it had a term made known.
اور ہم نے کسی قریہ کو ہلاک نہیں کیا مگر یہ کہ اس کے لئے ایک میعاد (وقت) مقرر کردی تھی۔
مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَمَا يَسْتَاْخِرُوْنَ
MAA TASBIQU MIN UMMATIN AJALAHAA WA MAA YASTAAKHIROON.
No people can hasten on their doom nor can they postpone (it).
کوئی امّت نہ اپنے وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے۔
وَقَالُوْا يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْ نُزِّلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌ
WA QAALOO YAAA AIYUHAL LAZEE NUZZILA ’ALAIHIZ ZIKRU INNAKA LAMAJNOON.
And they say: O you to whom the Reminder has been revealed! you are most surely insane:
اور ان لوگوں نے کہا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن نازل ہوا ہے تو دیوانہ ہے۔
لَوْ مَا تَاْتِيْنَا بِالْمَلٰۗئِكَةِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِيْنَ
LAW MAA TAATEENAA BIL MALAAA’IKATI IN KUNTA MINAS SAADIQEEN.
Why do you not bring to us the angels if you are of the truthful ones?
اگر تو اپنے دعوٰی میں سچا ہے تو فرشتوں کو کیوں سامنے نہیں لاتاہے۔
مَا نُنَزِّلُ الْمَلٰۗئِكَةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَمَا كَانُوْٓا اِذًا مُّنْظَرِيْنَ
MAA NUNAZZILUL MALAAA’I KATA ILLAA BILHAQQI WA MAA KAANOOO IZAM MUNZAREEN.
We do not send the angels but with truth, and then they would not be respited.
حالانکہ ہم فرشتوں کو حق کے فیصلہ کے ساتھ ہی بھیجا کرتے ہیں اور اس کے بعد پھر کسی کو مہلت نہیں دی جاتی ہے۔
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ
INNAA NAHNU NAZALNAZ ZIKRA WA INNAA LAHOO LAHAA FIZOON.
Surely We have revealed the Reminder and We will most surely be its guardian.
ہم نے ہی اس قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِيْ شِيَعِ الْاَوَّلِيْنَ
WA LAQAD ARSALNAA MIN QABLIKA FEE SHIYA’IL AWWALEEN.
And certainly We sent (apostles) before you among the nations of yore.
اور ہم نے آپ سے پہلے بھی مختلف قوموں میں رسول بھیجے ہیں۔
وَمَا يَاْتِيْهِم مِّن رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ يَسْتَهْزِئُوْنَ
WA MAA YAATEEHIM MIR RASOOLIN ILLAA KAANOO BIHEE YASTAHZI’OON.
And there never came an apostle to them but they mocked him.
اور جب ان کے پاس رسول آتے ہیں تو یہ صرف ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔
كَذٰلِكَ نَسْلُكُهٗ فِيْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِيْنَ
KAZAALIKA NASLUKUHOO FEE QULOOBIL MUJRIMEEN.
Thus do We make it to enter into the hearts of the guilty;
اور ہم اسی طرح اس گمراہی کو مجرمین کے دل میں ڈال دیتے ہیں۔
لَا يُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِيْنَ
LAA YU’MINOONA BIHEE WA QAD KHALAT SUNNATUL AWWALEEN.
They do not believe in it, and indeed the example of the former people has already passed.
یہ کبھی ایمان نہ لائیں گے کہ ان سے پہلے والوں کا طریقہ بھی ایسا ہی رہ چکا ہے۔
وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَاۗءِ فَظَلُّوْا فِيْهِ يَعْرُجُوْنَ
WA LAW FATAHNAA ’ALAIHIM BAABAM MINAS SAMAAA’I FAZALOO FEEHI YA’RUJOON.
And even if We open to them a gateway of heaven, so that they ascend into it all the while
ہم اگر آسمان میں ان کے لئے کوئی دروازہ کھول دیں اور یہ لوگ دن دھاڑے اسی دروازے سے چڑھ جائیں۔
لَقَالُوْٓا اِنَّمَا سُكِّرَتْ اَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ
LAQAALOO INNAMAA SUKKIRAT ABSAARUNAA BAL NAHNU QAWMUM MASHOOROON.
They would certainly say: Only our eyes have been covered over, rather we are an enchanted people.
تو بھی کہیں گے کہ ہماری آنکھوں کو مدہوش کردیا گیا ہے اور ہم پر جادو کردیا گیا ہے۔
وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاۗءِ بُرُوْجًا وَّزَيَّنّٰهَا لِلنّٰظِرِيْنَ
WA LAQAD JA’ALNAA FISSAMAAA’I BUROOJANW WA ZAIYANNAAHAA LINNAAZIREEN.
And certainly We have made strongholds in the heaven and We have made it fair seeming to the beholders.
اور ہم نے آسمان میں برج بنائے اور انہیں دیکھنے والوں کے لئے ستاروں سے آراستہ کردیا۔
وَحَفِظْنٰهَا مِنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ رَّجِيْمٍ
WA HAFIZNAAHAA MIN KULLI SHAITAANIR RAJEEM.
And We guard it against every accursed Shaitan
اور ہر شیطانِ رجیم سے محفوظ بنادیا۔
اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِيْنٌ
ILLAA MANIS TARAQAS SAM’A FA ATBA’AHOO SHIHAABUM MUBEEN.
But he who steals a hearing, so there follows him a visible flame.
مگر یہ کہ کوئی شیطان وہاں کی بات چرانا چاہے تو اس کے پیچھے دہکتا ہوا شعلہ لگادیا گیا ہے۔
وَالْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَاَلْقَيْنَا فِيْهَا رَوَاسِيَ وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مَّوْزُوْنٍ
WAL ARDA MADADNAAHAA WA ALQAINAA FEEHAA RAWAASIYA WA AMBATNAA FEEHAA MIN KULLI SHAI’IM MAWZOON.
And the earth- We have spread it forth and made in it firm mountains and caused to grow in it of every suitable thing.
اور ہم نے زمین کو پھیلادیا ہے اور اس میں پہاڑوں کے لنگر ڈال دیئے ہیں اور ہر چیز کو معینہ مقدار کے مطابق پیدا کیا ہے۔
وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيْهَا مَعَايِشَ وَمَن لَّسْتُمْ لَهٗ بِرٰزِقِيْنَ
WA JA’ALNAA LAKUM FEEHAA MA’AAYISHA WA MAL LASTUM LAHOO BIRAAZIQEEN.
And We have made in it means of subsistence for you and for him for whom you are not the suppliers.
اور اس میں تمہارے لئے بھی اسبابِ معیشت قرار دئے ہیں اور ان کے لئے بھی جن کے تم رازق نہیں ہو۔
وَاِن مِّنْ شَيْءٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَاۗئِنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗٓ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ
WA IM MIN SHAI’IN ILLAA ’INDANAA KHAZAAA ’INUHOO WA MAA NUNAZZILUHOOO ILLAA BIQADARIM MA’LOOM.
And there is not a thing but with Us are the treasures of it, and We do not send it down but in a known measure.
اور کوئی شے ایسی نہیں ہے جس کے ہمارے پاس خزانے نہ ہوں اور ہم ہر شے کو ایک معین مقدار میں ہی نازل کرتے ہیں۔
وَاَرْسَلْنَا الرِّيٰحَ لَوَاقِحَ فَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاۗءِ مَاۗءً فَاَسْقَيْنٰكُمُوْهُ وَمَاۗ اَنْتُمْ لَهٗ بِخٰزِنِيْنَ
WA ARSALNAR RIYAAHA LA WAAQIHA FA ANZALNAA MINAS SAMAAA’I MAAA’AN FA ASQAI NAAKUMOOHU WA MAAA ANTUM LAHOO BIKHAAZINEEN.
And We send the winds fertilizing, then send down water from the cloud so We give it to you to drink of, nor is it you who store it up.
اور ہم نے ہواؤں کو بادلوں کا بوجھ اٹھانے والا بناکر چلایا ہے پھر آسمان سے پانی برسایا ہے جس سے تم کو سیراب کیا ہے اور تم اس کے خزانہ دار نہیں تھے۔
وَاِنَّا لَنَحْنُ نُحْيٖ وَنُمِيْتُ وَنَحْنُ الْوَارِثُوْنَ
WA INNNAA LA NAHNU NUHYEE WA NUMEETU WA NAHNUL WAARISOON.
And most surely We bring to life and cause to die and We are the heirs.
اور ہم ہی حیات و موت کے دینے والے ہیں اور ہم ہی سب کے والی و وارث ہیں۔
وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِيْنَ مِنْكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَاْخِرِيْنَ
WA LA QAD ’ALIMNAL MUSTAQDIMEENA MINKUM WA LAQAD ’ALIMNAL MUSTAAKHIREEN.
And certainly We know those of you who have gone before and We certainly know those who shall come later.
اور ہم تم سے پہلے گزر جانے والوں کو بھی جانتے ہیں اور بعد میں آنے والوں سے بھی باخبر ہیں۔
وَاِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحْشُرُهُمْ اِنَّهٗ حَكِيْمٌ عَلِيْمٌ
WA INNA RABBAKA HUWA YAHSHURUHUM; INNAHOO HAKEEMUN ’ALEEM.
And surely your Lord will gather them together; surely He is Wise, Knowing.
اور تمہارا پروردگار ہی سب کو ایک جگہ جمع کرے گا کہ وہ صاحبِ علم بھی ہے اور صاحبِ حکمت بھی۔
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ
WA LAQAD KHALAQNAL INSAANA MIN SALSAALIM MIN HAMA IM MASNOON.
And certainly We created man of clay that gives forth sound, of mud fashioned in shape.
اور ہم نے انسان کو سیاہی مائل نرم مٹی سے پیدا کیا ہے جو سوکھ کر کھن کھن بولنے لگی تھی۔
وَالْجَاۗنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُوْمِ
WALJAAANNA KHALAQNAAHU MIN QABLU MIN NAARIS SAMOOM.
And the jinn We created before, of intensely hot fire.
اور جناّت کو اس سے پہلے زہریلی آگ سے پیدا کیا ہے۔
وَاِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰۗئِكَةِ اِنِّيْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ
WA IZ QAALA RABBUKA LILMALAAA’ IKATI INNEE KHAALIQUM BASHARAM MIN SALSAALIM MIN HAMA IM MASNOON.
And when your Lord said to the angels: Surely I am going to create a mortal of the essence of black mud fashioned in shape.
اور اس وقت کو یاد کرو کہ جب تمہارے پروردگار نے ملائکہ سے کہا تھا کہ میں سیاہی مائل نرم کھنکھناتی ہوئی مٹی سے ایک بشر پیدا کرنے والا ہوں۔
فَاِذَا سَوَّيْتُهٗ وَنَفَخْتُ فِيْهِ مِن رُّوْحِيْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِيْنَ
FA IZAA SAWWAITUHOO WA NAFAKHTU FEEHI MIR ROOHEE FAQA’OO LAHOO SAAJIDEEN.
So when I have made him complete and breathed into him of My spirit, fall down making obeisance to him.
پھر جب مکمل کرلوں اور اس میں اپنی روحِ حیات پھونک دوں تو سب کے سب سجدہ میں گر پڑنا۔
فَسَجَدَ الْمَلٰۗئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَ
FASAJADAL MALAAA’IKATU KULLUHUM AJMA’OON.
So the angels made obeisance, all of them together
تو تمام ملائکہ نے اجتماعی طور پر سجدہ کرلیا تھا۔
اِلَّآ اِبْلِيْسَ اَبٰٓى اَنْ يَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِيْنَ
ILLAAA IBLEESA ABAAA AI YAKOONA MA’AS SAAJIDEEN.
But Iblis (did it not); he refused to be with those who made obeisance.
علاوہ ابلیس کے کہ وہ سجدہ گزاروں کے ساتھ نہ ہوسکا۔
قَالَ يٰٓاِبْلِيْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِيْنَ
QAALA YAAA IBLEESU MAA LAKA ALLAA TAKOONA MA’AS SAAJIDEEN.
He said: O Iblis! what excuse have you that you are not with those who make obeisance?
اللہ نے کہا کہ اے ابلیس تجھے کیا ہوگیا ہے کہ تو سجدہ گزاروں میں شامل نہ ہوسکا۔
قَالَ لَمْ اَكُن لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهٗ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ
QAALA LAM AKUL LI ASJUDA LIBASHARIN KHALAQTAHOO MIN SALSAALIM MIN HAMA IM MASNOON.
He said: I am not such that I should make obeisance to a mortal whom Thou hast created of the essence of mud fashioned in shape.
اس نے کہا کہ میں ایسے بشر کو سجدہ نہیں کرسکتا جسے تو نے سیاہی مائل خشک مٹی سے پیدا کیا ہے۔
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِيْمٌ
QAALA FAKHRUJ MINHAA FA INNAKA RAJEEM.
He said: Then get out of it, for surely you are driven away:
ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا کہ تو مردود ہے۔
وَاِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰى يَوْمِ الدِّيْنِ
WA INNA ’ALAIKAL LA’NATA ILAA YAWMID DEEN.
And surely on you is curse until the day of judgment.
اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت ہے۔
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِيْٓ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ
QAALA RABBI FA ANZIRNEEE ILAA YAWMI YUB’ASOON.
He said: My Lord! then respite me till the time when they are raised.
اس نے کہا کہ پروردگار مجھے روزِ حشر تک کی مہلت دیدے۔
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِيْنَ
QAALA FA INNAKA MINAL MUNZAREEN.
He said: So surely you are of the respited ones
جواب ملا کہ تجھے مہلت دیدی گئی ہے۔
اِلٰى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ
ILAA YAWMIL WAQTIL MA’LOOM.
Till the period of the time made known.
ایک معلوم اور معین وقت کے لئے۔
قَالَ رَبِّ بِمَآ اَغْوَيْتَنِيْ لَاُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْاَرْضِ وَلَاُغْوِيَنَّهُمْ اَجْمَعِيْنَ
QAALA RABBI BIMAAA AGHWAITANEE LA UZAYYIN ANNA LAHUM FIL ARDI WA LA UGHWIYAN NAHUM AJMA’EEN.
He said: My Lord! because Thou hast made life evil to me, I will certainly make (evil) fair-seeming to them on earth, and I will certainly cause them all to deviate
اس نے کہا کہ پروردگار جس طرح تو نے مجھے گمراہ کیا ہے میں ان بندوں کے لئے زمین میں ساز و سامان آراستہ کروں گا اور سب کو اکٹھا گمراہ کروں گا۔
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِيْنَ
ILLAA ’IBAADAKA MINHUMUL MUKHLASEEN.
Except Thy servants from among them, the devoted ones.
علاوہ تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص بنا لیا ہے۔
قَالَ هٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيْمٌ
QAALA HAAZA SIRAATUN ’ALAIYA MUSTAQEEM.
He said: This is a right way with Me:
ارشاد ہوا کہ یہی میرا سیدھا راستہ ہے۔
اِنَّ عِبَادِيْ لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْغٰوِيْنَ
INNA ’IBAADEE LAISA LAKA ’ALAIHIM SULTAANUN ILLAA MANITTABA’AKA MINAL GHAAWEEN.
Surely, as regards My servants, you have no authority over them except those who follow you of the deviators.
میرے بندوں پر تیرا کوئی اختیار نہیں ہے علاوہ ان کے جو گمراہوں میں سے تیری پیروی کرنے لگیں۔
وَاِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِيْنَ
WA INNA JAHANNAMA LAMAW’IDUHUM AJMA’EEN.
And surely Hell is the promised place of them all:
اور جہنّم ایسے تمام لوگوں کی آخری وعدہ گاہ ہے۔
لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍ لِّكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ
LAHAA SAB’ATU ABWAAB; LIKULLI BAABIM MINHUM JUZ’UM MAQSOOM..
It has seven gates; for every gate there shall be a separate party of them.
اس کے سات دروازے ہیں اور ہر دروازے کے لئے ایک حصّہ تقسیم کردیا گیا ہے۔
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍ
INNAL MUTTAQEENA FEE JANNAATINW WA ’UYOON.
Surely those who guard (against evil) shall be in the midst of gardens and fountains:
بےشک صاحبانِ تقویٰ باغات اور چشموں کے درمیان رہیں گے۔
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِيْنَ
UDKHULOOHAA BISALAAMIN AAMINEEN.
Enter them in peace, secure.
انہیں حکم ہوگا کہ تم ان باغات میں سلامتی اور حفاظت کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔
وَنَزَعْنَا مَا فِيْ صُدُوْرِهِم مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيْنَ
WA NAZA’NAA MA FEE SUDOORIHIM MIN GHILLIN IKHWAANAN ’ALAA SURURIM MUTAQAABILEEN.
And We will root out whatever of rancor is in their breasts- (they shall be) as brethren, on raised couches, face to face.
اور ہم نے ان کے سینوں سے ہر طرح کی کدورت نکال لی ہے اور وہ بھائیوں کی طرح آمنے سامنے تخت پر بیٹھے ہوں گے۔
لَا يَمَسُّهُمْ فِيْهَا نَصَبٌ وَّمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ
LAA YAMAS SUHUM FEEHAA NASABUNW WA MAA HUM MINHAA BIMUKHRAJEEN.
Toil shall not afflict them in it, nor shall they be ever ejected from it.
نہ انہیں کوئی تکلیف چھو سکے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
نَبِّیْٔ عِبَادِيْٓ اَنِّيْٓ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
NABBI’ ’IBAADEEE ANNNEEE ANAL GHAFOORUR RAHEEM.
Inform My servants that I am the Forgiving, the Merciful
میرے بندوں کو خبر کردو کہ میں بہت بخشنے والا اور مہربان ہوں۔
وَاَنَّ عَذَابِيْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِيْمُ
WA ANNA ’AZAABEE HUWAL ’AZAABUL ALEEM.
And that My punishment- that is the painful punishment.
اور میرا عذاب بھی بڑا دردناک عذاب ہے۔
وَنَبِّئْهُمْ عَنْ ضَيْفِ اِبْرٰهِيْمَ
WA NABBI’HUM ’AN DAIFI IBRAAHEEM.
And inform them of the guests of Ibrahim:
اور انہیں ابراہیمؑ کے مہمانوں کے بارے میں اطلاع دیدو۔
اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُوْنَ
IZ DAKHALOO ’ALAIHI FAQAALOO SALAAMAN QAALA INNAA MINKUM WAJILOON.
When they entered upon him, they said, Peace. He said: Surely we are afraid of you.
جب وہ لوگ ابراہیمؑ کے پاس وارد ہوئے اور سلام کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم آپ سے خوف زدہ ہیں۔
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِيْمٍ
QAALOO LA TAWJAL INNAA NUBASHSHIRUKA BIGHULAAMIN ’ALEEM.
They said: Be not afraid, surely we give you the good news of a boy, possessing knowledge.
انہوں نے کہا کہ آپ ڈریں نہیں ہم آپ کو ایک فرزند دانا کی بشارت دینے کے لئے آئے ہیں۔
قَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِيْ عَلٰٓى اَن مَّسَّنِيَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ
QAALA ABASHSHARTUMOONEE ’ALAAA AM MASSANIYAL KIBARU FABIMA TUBASHSHIROON.
He said: Do you give me good news (of a son) when old age has come upon me?- Of what then do you give me good news!
ابراہیمؑ نے کہا کہ اب جب کہ بڑھاپا چھاگیا ہے تو مجھے کس چیز کی بشارت دے رہے ہو۔
قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ الْقٰنِطِيْنَ
QAALOO BASHSHARNAAKA BILHAQQI FALAA TAKUM MINAL QAANITEEN.
They said: We give you good news with truth, therefore be not of the despairing.
انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو بالکل سچی بشارت دے رہے ہیں خبردر آپ مایوسوں میں سے نہ ہوجائیں۔
قَالَ وَمَنْ يَّقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهٖٓ اِلَّا الضَّاۗلُّوْنَ
QAALA WA MAI YAQNATU MIR RAHMATI RABBIHEEE ILLAD DAAALOON.
He said: And who despairs of the mercy of his Lord but the erring ones?
ابراہیمؑ نے کہا کہ رحمتِ خدا سے سوائے گمراہوں کے کون مایوس ہوسکتا ہے۔
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
QAALA FAMAA KHATBUKUM AIYUHAL MURSALOON.
He said: What is your business then, O messengers?
پھر کہا کہ مگر یہ تو بتائیے کہ آپ لوگوں کا مقصد کیا ہے۔
قَالُوْٓا اِنَّآ اُرْسِلْنَآ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ
QAALOO INNAAA URSILNAAA ILAA QAWMIM MUJRIMEEN.
They said: Surely we are sent towards a guilty people
انہوں نے کہا کہ ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔
اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِيْنَ
ILLAAA AALA LOOT; INNAA LAMUNAJJOOHUM AJMA’EEN.
Except Lut’s followers: We will most surely deliver them all
علاوہ لوطؑ کے گھر والوں کے کہ ان میں کے ہر ایک کو نجات دینے والے ہیں۔
اِلَّا امْرَاَتَهٗ قَدَّرْنَآ اِنَّهَا لَمِنَ الْغٰبِرِيْنَ
ILLAM RA ATAHOO QADDARNAAA INNAHAA LAMINAL GHAABIREEN.
Except his wife; We ordained that she shall surely be of those who remain behind.
علاوہ ان کی بیوی کے کہ اس کے لئے ہم نے طے کردیا ہے کہ وہ عذاب میں رہ جانے والوں میں سے ہوگی۔
فَلَمَّا جَاۗءَ اٰلَ لُوْطِ الْمُرْسَلُوْنَ
FALAMMA JAAA’A AALA LOOTINIL MURSALOON.
So when the messengers came to Lut’s followers
پھر جب فرشتے آلِ لوط کے پاس آئے۔
قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ
QAALA INNAKUM QAWMUM MUNKAROON.
He said: Surely you are an unknown people.
اور لوطؑ نے کہا کہ تم تو اجنبی قسم کے لوگ معلوم ہوتے ہو۔
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِيْهِ يَمْتَرُوْنَ
QAALOO BAL JI’NAAKA BIMAA KAANOO FEEHI YAMTAROON.
They said: Nay, we have come to you with that about which they disputed.
تو انہوں نے کہا ہم وہ عذاب لے کر آئے ہیں جس میں آپ کی قوم شک کیا کرتی تھی۔
وَاَتَيْنٰكَ بِالْحَقِّ وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
WA ATAINAAKA BILHAQQI WA INNAA LASAADIQOON.
And we have come to you with the truth, and we are most surely truthful.
اب ہم وہ برحق عذاب لے کر آئے ہیں اور ہم بالکل سچے ہیں۔
فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّيْلِ وَاتَّبِعْ اَدْبَارَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ وَّامْضُوْا حَيْثُ تُؤْمَرُوْنَ
FA ASRI BI AHLIKA BIQIT’IM MINAL LAILI WATTABI’ ADBAARAHUM WA LAA YALTAFIT MINKUM AHADUNW WAMDOO HAISU TU’MAROON.
Therefore go forth with your followers in a part of the night and yourself follow their rear, and let not anyone of you turn round, and go forth whither you are commanded.
آپ رات گئے اپنے اہل کو لے کر نکل جائیں اور خود پیچھے پیچھے سب کی نگرانی کرتے چلیں اور کوئی پیچھے کی طرف مڑ کر بھی نہ دیکھے اور جدھر کا حکم دیا گیا ہے سب ادھر ہی چلے جائیں۔
وَقَضَيْنَآ اِلَيْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰٓؤُلَاۗءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِيْنَ
WA QADAINAAA ILAIHI ZAALIKAL AMRA ANNA DAABIRA HAAA’ULAAA’I MAQTOO’UM MUSBIHEEN.
And We revealed to him this decree, that the roots of these shall be cut off in the morning.
اور ہم نے اس امر کا فیصلہ کرلیا ہے کہ صبح ہوتے ہوتے اس قوم کی جڑیں تک کاٹ دی جائیں گی۔
وَجَاۗءَ اَهْلُ الْمَدِيْنَةِ يَسْتَبْشِرُوْنَ
WA JAAA’A AHLUL MADEENATI YASTABSHIROON.
And the people of the town came rejoicing.
اور ادھر شہر والے نئے مہمانوں کو دیکھ کر خوشیاں مناتے ہوئے آگئے۔
قَالَ اِنَّ هٰٓؤُلَاۗءِ ضَيْفِيْ فَلَا تَفْضَحُوْنِ
QAALA INNA HAAA’ULAAA’I DAIFEE FALAA TAFDAHOON.
He said: Surely these are my guests, therefore do not disgrace me
لوطؑ نے کہا کہ یہ ہمارے مہمان ہیں خبردار ہمیں بدنام نہ کرنا۔
وَاتَّقُوا اللهَ وَلَا تُخْزُوْنِ
WATTAQUL LAAHA WA LAA TUKHZOON.
And guard against (the punishment of) Allah and do not put me to shame.
اور اللہ سے ڈرو اور رسوائی کا سامان نہ کرو۔
قَالُوْٓا اَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ
QAALOOO AWALAM NANHAKA ’ANIL ’AALAMEEN.
They said: Have we not forbidden you from (other) people?
ان لوگوں نے کہا کہ کیا ہم نے آپ کو سب کے آنے سے منع نہیں کردیا تھا۔
قَالَ هٰٓؤُلَاۗءِ بَنٰتِيْٓ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَ
QAALA HAAA’ULAAA’I BANAATEEE IN KUNTUM FAA’ILEEN.
He said: These are my daughters, if you will do (aught).
لوطؑ نے کہا کہ یہ ہماری قوم کی لڑکیاں حاضر ہیں اگر تم ایسا ہی کرنا چاہتے ہو۔
لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِيْ سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُوْنَ
LA’AMRUKA INNAHUM LAFEE SAKRATIHIM YA’MAHOON.
By your life! they were blindly wandering on in their intoxication.
آپ کی جان کی قسم یہ لوگ گمراہی کے نشہ میں اندھے ہورہے ہیں۔
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِيْنَ
FA AKHAZAT HUMUS SAIHATU MUSHRIQEEN.
So the rumbling overtook them (while) entering upon the time of sunrise;
نتیجہ یہ ہوا کہ صبح ہوتے ہی انہیں ایک چیخ نے اپنی گرفت میں لے لیا۔
فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَاَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ
FAJA’ALNAA ’AALIYAHAA SAAFILAHAA WA AMTAMAA ’ALAIHIM HIJAARATAM MIN SIJJEEL.
Thus did We turn it upside down, and rained down upon them stones of what had been decreed.
پھر ہم نے انہیں تہ و بالا کردیا اور ان کے اوپر کھڑنجے اور پتھروں کی بارش کردی۔
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِيْنَ
INNA FEE ZAALIKA LA AAYAATIL LILMUTAWASSIMEEN.
Surely in this are signs for those who examine.
ان باتوں میں صاحبانِ ہوش کے لئے بڑی نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
وَاِنَّهَا لَبِسَبِيْلٍ مُّقِيْمٍ
WA INNAHAA LABI SABEELIM MUQEEM.
And surely it is on a road that still abides.
اور یہ بستی ایک مستقل چلنے والے راستہ پر ہے۔
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّلْمُؤْمِنِيْنَ
INNA FEE ZAALIKA LA AAYATAL LILMU’MINEEN.
Most surely there is a sign in this for the believers.
اور بےشک اس میں بھی صاحبانِ ایمان کے لئے نشانیاں ہیں۔
وَاِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ لَظٰلِمِيْنَ
WA IN KAANA ASHAABUL AIKATI LAZAALIMEEN.
And the dwellers of the thicket also were most surely unjust.
اور اگرچہ ایکہ والے ظالم تھے۔
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَاِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِيْنٍ
FANTAQAMNAA MINHUM WA INNAHUMAA LABI IMAAMIM MUBEEN.
So We inflicted retribution on them, and they are both, indeed, on an open road (still) pursued.
تو ہم نے ان سے بھی انتقام لیا اور یہ دونوں بستیاں واضح شاہراہ پر ہیں۔
وَلَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِيْنَ
WA LAQAD KAZZABA ASHAABUL HIJRIL MURSALEEN.
And the dwellers of the Rock certainly rejected the messengers;
اور اصحابِ حجر نے بھی مرسلین کی تکذیب کی
وَاٰتَيْنٰهُمْ اٰيٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِيْنَ
WA AATAINAAHUM AAYAATINAA FAKAANOO ’ANHAA MU’RIDEEN.
And We gave them Our communications, but they turned aside from them;
اور ہم نے انہیں بھی اپنی نشانیاں دیں تو وہ اعراض کرنے والے ہی رہ گئے۔
وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا اٰمِنِيْنَ
WA KAANOO YANHITOONA MINAL JIBAALI BUYOOTAN AAMINEEN.
And they hewed houses in the mountains in security.
اور یہ لوگ پہاڑ کو تراش کر محفوظ قسم کے مکانات بناتے تھے۔
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِيْنَ
FA AKHAZAT HUMUS SAIHATU MUSBIHEEN.
So the rumbling overtook them in the morning;
تو انہیں بھی صبح سویرے ہی ایک چنگھاڑ نے پکڑلیا۔
فَمَآ اَغْنٰى عَنْهُم مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
FAMAAA AGHNAA ’ANHUM MAA KAANOO YAKSIBOON.
And what they earned did not avail them.
تو انہوں نے جس قدر بھی حاصل کیا تھا کچھ کام نہ آیا۔
وَمَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَآ اِلَّا بِالْحَقِّ وَاِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِيَةٌ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيْلَ
WA MAA KHALAQNAS SAMAAWAATI WAL ARDA WA MAA BAINAHUMAAA ILLAA BILHAQQ; WA INNAS SAA’ATA LA AATIYATUN FASFAHIS SAFHAL JAMEEL.
And We did not create the heavens and the earth and what is between them two but in truth; and the hour is most surely coming, so turn away with kindly forgiveness.
اور ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان جو کچھ بھی ہے سب کو برحق پیدا کیا ہے اور قیامت بہرحال آنے والی ہے لہذا آپ ان سے خوبصورتی کے ساتھ درگزر کردیں۔
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِيْمُ
INNA RABBAKA HUWAL KHALLAAQUL ’ALEEM.
Surely your Lord is the Creator of all things, the Knowing.
بےشک آپ کا پروردگار سب کا پیدا کرنے والا اور سب کا جاننے والا ہے۔
وَلَقَدْ اٰتَيْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِيْ وَالْقُرْاٰنَ الْعَظِيْمَ
WA LAQAD AATAINAAKA SAB’AM MINAL MASAANEE WAL QUR-AANAL ’AZEEM.
And certainly We have given you seven of the oft-repeated (verses) and the grand Quran.
اور ہم نے آپ کو سبع مثانی اور قرآن عظیم عطا کیا ہے۔
لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖٓ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ
LAA TAMUDDANNA ’AINAIKA ILAA MAA MATTA ’NAA BIHEEE AZWAAJAM MINHUM WA LAA TAHZAN ’ALAIHIM WAKHFID JANAAHAKA LILMU ’MINEEN.
Do not strain your eyes after what We have given certain classes of them to enjoy, and do not grieve for them, and make yourself gentle to the believers.
لہذا آپ ان کفار میں بعض افراد کو ہم نے جو کچھ نعماتِ دنیا عطا کردی ہیں ان کی طرف نگاہ اٹھا کر بھی نہ دیکھیں اور اس کے بارے میں ہرگز رنجیدہ بھی نہ ہوں بس آپ اپنے شانوں کو صاحبانِ ایمان کے لئے جھکائے رکھیں۔
وَقُلْ اِنِّيْٓ اَنَا النَّذِيْرُ الْمُبِيْنُ
WA QUL INNEEE ANAN NAZEERUL MUBEEN.
And say: Surely I am the plain warner.
اور یہ کہہ دیں کہ میں تو بہت واضح انداز سے ڈرانے والا ہوں۔
كَمَآ اَنْزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِيْنَ
KAMAAA ANZALNAA ’ALAL MUQTASIMEEN.
. Like as We sent down on the dividers
جس طرح کہ ہم نے ان لوگوں پر عذاب نازل کیا ہے جو کتابِ خدا کا حصّہ بانٹ کرنے والے تھے۔
اَلَّذِيْنَ جَعَلُوا الْقُرْاٰنَ عِضِيْنَ
ALLAZEENA JA’ALUL QURAANA’IDEEN.
Those who made the Quran into shreds.
جن لوگوں نے قرآن کو ٹکڑے کردیا ہے۔
فَوَرَبِّكَ لَنَسْئَلَنَّهُمْ اَجْمَعِيْنَ
FAWA RABBIKA LANAS’A LANNAHUM AJMA’EEN.
So, by your Lord, We would most certainly question them all
لہذا آپ کے پروردگار کی قسم کہ ہم ان سے اس بارے میں ضرور سوال کریں گے۔
عَمَّا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
AMMAA KAANOO YA’MALOON.
As to what they did.
جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَاَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِيْنَ
FASDA’ BIMAA TU’MARU WA A’RID ANIL MUSHRIKEEN.
Therefore declare openly what you are bidden and turn aside from the polytheists.
پس آپ اس بات کا واضح اعلان کردیں جس کا حکم دیا گیا ہے اور مشرکین سے کنارہ کش ہوجائیں۔
اِنَّا كَفَيْنٰكَ الْمُسْتَهْزِئِيْنَ
INNAA KAFAINAAKAL MUSTAHZI’EEN.
Surely We will suffice you against the scoffers
ہم ان استہزاء کرنے والوں کے لئے کافی ہیں۔
اَلَّذِيْنَ يَجْعَلُوْنَ مَعَ اللهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ
ALLAZEENA YAJ’ALOONA MA’AL LAAHI ILAAHAN AAKHAR; FASAWFA YA’LAMOON.
Those who set up another god with Allah; so they shall soon know.
جو خدا کے ساتھ دوسرا خدا قرار دیتے ہیں اور عنقریب انہیں ان کا حال معلوم ہوجائے گا۔
وَلَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ يَضِيْقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُوْلُوْنَ
WA LAQAD NA’LAMU ANNAKA YADEEQU SADRUKA BIMAA YAQOOLOON.
And surely We know that your breast straitens at what they say;
اور ہم جانتے ہیں کہ آپ ان کی باتوں سے تنگ دل ہورہے ہیں۔
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ السّٰجِدِيْنَ
FASBBIH BIHAMDI RABBIKA WA KUM MINAS SAAJIDEEN.
Therefore celebrate the praise of your Lord, and be of those who make obeisance.
تو اب اپنے پروردگار کے حمدکی تسبیح کیجئے اور سجدہ گزاروں میں شامل ہوجایئے۔
وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى يَاْتِيَكَ الْيَقِيْنُ
WA’BUD RABBAKA HATTAA YAATIYAKAL YAQEEN.
And serve your Lord until there comes to you that which is certain.
اور اس وقت تک اپنے رب کی عبادت کرتے رہئے جب تک کہ موت نہ آجائے۔
SADAQALLAHUL ALIYYUL AZEEM
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/15-hijr-99-1088 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
