Qur’an · Surahs
Surah Saba (34, 54 ayat)
سورۂ سبا
- (Makki)
It is narrated that the Holy Prophet (s) said that whoever recites this Surah, on the Day of Judgement, all the Prophets and Messengers will come to meet him. In a saying from Imam Jafar Sadiq (a) it is mentioned that whoever recites Surah Saba and Surah Faatir at night, he will remain under the protection of Allah (s) for the whole night. The reward for reciting this Surah is so great that when it is seen in the book of deeds, the reciter’s heart will be filled with joy. Wearing this Surah as a talisman or drinking its water removes fear from one’s heart and keeps one safe from enemies and wild animals.
امام صادقؑ نے فرمایا : جو شخص رات کو دونوں حمد یعنی سبا اور فاطر کی تلاوت کرے صبح تک خدا اور ملائکہ کی حفاظت میں بسر کرے گا اور اگر صبح کو پھر تلاوت کرے تو ہر قسم کے مکروہ سے دور رہے گا اسے خیر دنیا اور آخرت عطا کیا جائے گا۔ (مجمع البیان ج ۸ ص۱۹۰)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِيْ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ وَلَهُ الْحَمْدُ فِي الْاٰخِرَةِ وَهُوَ الْحَكِيْمُ الْخَبِيْرُ
AL-HAMDU LILLAAHI ALLAZEE LAHOO MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI WALAHU AL-HAMDU FEE AL-AAKHIRATI WAHUWA AL-HAKEEMU AL-KHABEER
(All) praise is due to Allah, Whose is what is in the heavens and what is in the earth, and to Him is due (all) praise in the hereafter; and He is the Wise, the Aware.
ساری تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس کے اختیار میں آسمان اور زمین کی تمام چیزیں ہیں اور اسی کے لئے آخرت میں بھی حمد ہے اور وہی صاحبِ حکمت اور ہر بات کی خبر رکھنے والا ہے۔
يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْاَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيْهَا وَهُوَ الرَّحِيْمُ الْغَفُوْرُ
YA'LAMU MAA YALIJU FEE AL-ARDI WAMAA YAKHRUJU MINHAA WAMAA YANZILU MINA AS-SAMAA'I WAMAA YA'RUJU FEEHAA WAHUWA AR-RAHEEMU AL-GHAFOOR
He knows that which goes down into the earth and that which comes out of it, and that which comes down from the heaven and that which goes up to it; and He is the Merciful, the Forgiving.
وہ جانتا ہے کہ زمین میں کیا چیز داخل ہوتی ہے اور کیا چیز اس سے نکلتی ہے اور کیا چیز آسمان سے نازل ہوتی ہے اور کیا اس میں بلند ہوتی ہے اور وہ مہربان اور بخشنے والا ہے۔
وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَا تَاْتِيْنَا السَّاعَةُ قُلْ بَلٰى وَرَبِّيْ لَتَاْتِيَنَّكُمْ عٰلِمِ الْغَيْبِ لَا يَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ فِي السَّمٰوٰتِ وَلَا فِي الْاَرْضِ وَلَآ اَصْغَرُ مِنْ ذٰلِكَ وَلَآ اَكْبَرُ اِلَّا فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ
WAQAALA ALLAZEENA KAFAROO LAA TA'TEENAA AS-SAA'ATU QUL BALAA WARABBEE LATA'TIYANNAKUM 'AALIMI AL-GHAYBI LAA YA'ZUBU 'ANHU MITHQAALU ZARRATIN FEE AS-SAMAAWAATI WALAA FEE AL-ARDI WALAA ASGHARU MIN ZAALIKA WALAA AKBARU ILLAA FEE KITAABIN MUBEEN
And those who disbelieve say: The hour shall not come upon us. Say: Yea! by my Lord, the Knower of the unseen, it shall certainly come upon you; not the weight of an atom becomes absent from Him, in the heavens or in the earth, and neither less than that nor greater, but (all) is in a clear book
اور کفّار کہتے ہیں کہ قیامت آنے والی نہیں ہے تو آپ کہہ دیجئے کہ میرے پروردگار کی قسم وہ ضرور آئے گی وہ عالم الغیب ہے اس کے علم سے آسمان و زمین کا کوئی ذرّہ دور نہیں ہے اور نہ اس سے چھوٹا اور نہ بڑا بلکہ سب کچھ اس کی روشن کتاب میں محفوظ ہے۔
لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ
LIYAJZIYA ALLAZEENA AAMANOO WA'AMILOO AS-SAALIHAATI OOLAA'IKA LAHUM MAGHFIRATUN WARIZQUN KAREEM
That He may reward those who believe and do good; these it is for whom is forgiveness and an honorable sustenance.
تاکہ وہ ایمان لانے والے اور نیک اعمال انجام دینے والوں کو جزا دے کہ ان کے لئے مغفرت اور باعزّت رزق ہے۔
وَالَّذِيْنَ سَعَوْا فِيْٓ اٰيٰتِنَا مُعٰجِزِيْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِيْمٌ
WALLAZEENA SA'AW FEE AAYAATINAA MU'AAJIZEENA OOLAA'IKA LAHUM 'AZAABUN MIN RIJZIN ALEEM
And (as for) those who strive hard in opposing Our communications, these it is for whom is a painful chastisement of an evil kind.
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے مقابلہ میں دوڑ دھوپ کی ان کے لئے درد ناک سزا کا عذاب معیّن ہے۔
وَيَرَى الَّذِيْنَ اُوتُوا الْعِلْمَ الَّذِيْٓ اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ هُوَ الْحَقَّ وَيَهْدِيْٓ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِيْزِ الْحَمِيْدِ
WAYARAA ALLAZEENA OOTOO AL-'ILMA ALLAZEE UNZILA ILAYKA MIN RABBIKA HUWA AL-HAQQA WAYAHDEE ILAA SIRAATI AL-'AZEEZI AL-HAMEED
And those to whom the knowledge has been given see that which has been revealed to you from your Lord, that is the truth, and it guides into the path of the Mighty, the Praised.
اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو کچھ آپ کی طرف پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے سب بالکل حق ہے اور خدائے غالب و قابل حمد و ثنا کی طرف ہدایت کرنے والا ہے۔
وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا هَلْ نَدُلُّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ يُّنَبِّئُكُمْ اِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ اِنَّكُمْ لَفِيْ خَلْقٍ جَدِيْدٍ
WAQAALA ALLAZEENA KAFAROO HAL NADULLUKUM 'ALAA RAJULIN YUNABBI'UKUM IZAA MUZZIQTUM KULLA MUMAZZAQIN INNAKUM LAFEE KHALQIN JADEED
And those who disbelieve say: Shall we point out to you a man who informs you that when you are scattered the utmost scattering you shall then be most surely (raised) in (to) a new creation?
اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ان کا کہنا ہے کہ ہم تمہیں ایسے آدمی کا پتہ بتائیں جو یہ خبر دیتا ہے کہ جب تم مرنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے ہو جاؤ گے تو تمہیں نئی خلقت کے بھیس میں لایا جائے گا۔
اَفْتَرٰى عَلَى اللهِ كَذِبًا اَمْ بِهٖ جِنَّةٌۢ بَلِ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِي الْعَذَابِ وَالضَّلٰلِ الْبَعِيْدِ
AFTARAA 'ALAA ALLAAHI KAZIBAN AM BIHEE JINNATUN BALI ALLAZEENA LAA YU'MINOONA BIL-AAKHIRATI FEE AL-'AZAABI WAD-DALAALI AL-BA'EED
He has forged a lie against Allah or there is madness in him. Nay! those who do not believe in the hereafter are in torment and in great error.
اس نے اللہ پر جھوٹا الزام باندھا ہے یا اس میں جنون پایا جاتا ہے نہیں بلکہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ عذاب اور گمراہی میں مبتلا ہیں۔
اَفَلَمْ يَرَوْا اِلٰى مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُم مِّنَ السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ اِن نَّشَاْ نَخْسِفْ بِهِمُ الْاَرْضَ اَوْ نُسْقِطْ عَلَيْهِمْ كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيْبٍ
AFALAM YARAW ILAA MAA BAYNA AYDEEHIM WAMAA KHALFAHUM MINA AS-SAMAA'I WAL-ARDI IN NASHAA NAKHSIF BIHIMU AL-ARDA AW NUSQIT 'ALAYHIM KISAFAN MINA AS-SAMAA'I INNA FEE ZAALIKA LA-AAYATAN LIKULLI 'ABDIN MUNEEB
Do they not then consider what is before them and what is behind them of the heaven and the earth? If We please We will make them disappear in the land or bring down upon them a portion from the heaven; most surely there is a sign in this for every servant turning (to Allah).
کیا انہوں نے آسمان و زمین میں اپنے سامنے اور پس پشت کی چیزوں کو نہیں دیکھا ہے کہ ہم چاہیں تو انہیں زمین میں دھنسا دیں یا ان کے اوپر آسمان کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے گرا دیں، اس میں ہر رجوع کرنے والے بندہ کے لئے قدرت کی نشانی پائی جاتی ہے۔
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا دَاوٗدَ مِنَّا فَضْلًا يّٰجِبَالُ اَوِّبِيْ مَعَهٗ وَالطَّيْرَ وَاَلَنَّا لَهُ الْحَدِيْدَ
WALAQAD AATAYNAA DAAWOODA MINNAA FADLAN YAAJIBAALU AWWIBEE MA'AHOO WAT-TAYRA WA-ALANNAA LAHU AL-HADEED
And certainly We gave to Dawood excellence from Us: O mountains! sing praises with him, and the birds; and We made the iron pliant to him
اور ہم نے داؤدؑ کو یہ فضل عطا کیا کہ پہاڑو تم ان کے ساتھ تسبیح پروردگار کیا کرو اور پرندوں کو مُسخّر کر دیا اور لوہے کو نرم کر دیا۔
اَنِ اعْمَلْ سٰبِغٰتٍ وَّقَدِّرْ فِي السَّرْدِ وَاعْمَلُوْا صَالِحًا اِنِّيْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِيْرٌ
ANI I'MAL SAABIGHAATIN WAQADDIR FEE AS-SARDI WA'MALOO SAALIHAN INNEE BIMAA TA'MALOONA BASEER
Saying: Make ample (coats of mail), and assign a time to the making of coats of mail and do good; surely I am Seeing what you do.
کہ تم کشادہ اور مکمل زرہیں بناؤ اور کڑیوں کے جوڑنے میں اندازہ کا خیال رکھو اور تم لوگ سب نیک عمل کرو کہ میں تم سب کے اعمال کا دیکھنے والا ہوں۔
وَلِسُلَيْمٰنَ الرِّيْحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَّرَوَاحُهَا شَهْرٌ وَّاَسَلْنَا لَهٗ عَيْنَ الْقِطْرِ وَمِنَ الْجِنِّ مَنْ يَّعْمَلُ بَيْنَ يَدَيْهِ بِاِذْنِ رَبِّهٖ وَمَنْ يَّزِغْ مِنْهُمْ عَنْ اَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ السَّعِيْرِ
WALISULAYMAANA AR-REEHA GHUDUWWUHAA SHAHRUN WARAWAAHUHAA SHAHRUN WA-ASALNAA LAHOO 'AYNA AL-QITRI WAMINA AL-JINNI MAN YA'MALU BAYNA YADAYHI BI-IZNI RABBIHEE WAMAN YAZIGH MINHUM 'AN AMRINAA NUZIQHU MIN 'AZAABI AS-SA'EER
And (We made) the wind (subservient) to Sulaiman, which made a month’s journey in the morning and a month’s journey in the evening, and We made a fountain of molten copper to flow out for him, and of the jinn there were those who worked before him by the command of his Lord; and whoever turned aside from Our command from among them, We made him taste of the punishment of burning.
اور ہم نے سلیمانؑ کے ساتھ ہواؤں کو مُسخّر کر دیا کہ ان کی صبح کی رفتار ایک ماہ کی مسافت تھی اور شام کی رفتار بھی ایک ماہ کے برابر تھی اور ہم نے ان کے لئے تانبے کا چشمہ جاری کردیا اور جنّات میں ایسے افراد بنا دیئے جو خدا کی اجازت سے ان کے سامنے کام کرتے تھے اور جس نے ہمارے حکم سے انحراف کیا ہم اسے آتش جہنّم کا مزہ چکھائیں گے۔
يَعْمَلُوْنَ لَهٗ مَا يَشَآءُ مِن مَّحَارِيْبَ وَتَمَاثِيْلَ وَجِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَقُدُوْرٍ رّٰسِيٰتٍ اِعْمَلُوْٓا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا وَّقَلِيْلٌ مِّنْ عِبَادِيَ الشَّكُوْرُ
YA'MALOONA LAHOO MAA YASHAA'U MIN MAHAAREEBA WATAMAATHEELA WAJIFAANIN KAL-JAWAABI WAQUDOORIN RAASIYAATIN I'MALOO AALA DAAWOODA SHUKRAN WAQALEELUN MIN 'IBAADIYA ASH-SHAKOOR
They made for him what he pleased of fortresses and images, and bowls (large) as watering-troughs and cooking-pots that will not move from their place; give thanks, O family of Dawood! and very few of My servants are grateful.
یہ جنّات سلیمانؑ کے لئے جو وہ چاہتے تھے بنا دیتے تھے جیسے محرابیں، تصویریں اور حوضوں کے برابر پیالے اور بڑی بڑی زمین میں گڑی ہوئی دیگیں آل داؤد شکر ادا کرو اور ہمارے بندوں میں شکر گزار بندے بہت کم ہیں۔
فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلٰى مَوْتِهٖٓ اِلَّا دَآبَّةُ الْاَرْضِ تَاْكُلُ مِنْسَاَتَهٗ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ اَن لَّوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ الْغَيْبَ مَا لَبِثُوْا فِي الْعَذَابِ الْمُهِيْنِ
FALAMMAA QADAYNAA 'ALAYHI AL-MAWTA MAA DALLAHUM 'ALAA MAWTIHEE ILLAA DAABBATU AL-ARDI TA'KULU MINSA'ATAHOO FALAMMAA KHARRA TABAYYANATI AL-JINNU AN LAW KAANOO YA'LAMOONA AL-GHAYBA MAA LABITHOO FEE AL-'AZAABI AL-MUHEEN
But when We decreed death for him, naught showed them his death but a creature of the earth that ate away his staff; and when it fell down, the jinn came to know plainly that if they had known the unseen, they would not have tarried in abasing torment.
پھر جب ہم نے ان کی موت کا فیصلہ کر دیا تو ان کی موت کی خبر بھی جنّات کو کسی نے نہ بتائی سوائے دیمک کے جو ان کے عصا کو کھا رہی تھی اور وہ خاک پر گرے تو جنّات کو معلوم ہوا کہ اگر وہ غیب کے جاننے والے ہوتے تو اس ذلیل کرنے والے عذاب میں مبتلا نہ رہتے۔
لَقَدْ كَانَ لِسَبَاٍ فِيْ مَسْكَنِهِمْ اٰيَةٌ جَنَّتٰنِ عَنْ يَّمِيْنٍ وَّشِمَالٍ كُلُوْا مِن رِّزْقِ رَبِّكُمْ وَاشْكُرُوْا لَهٗ بَلْدَةٌ طَيِّبَةٌ وَّرَبٌّ غَفُوْرٌ
LAQAD KAANA LISABA'IN FEE MASKANIHIM AAYATUN JANNATAANI 'AN YAMEENIN WASHIMAALIN KULOO MIN RIZQI RABBIKUM WASHKUROO LAHOO BALDATUN TAYYIBATUN WARABBUN GHAFOOR
Certainly there was a sign for Saba in their abode; two gardens on the right and the left; eat of the sustenance of your Lord and give thanks to Him: a good land and a Forgiving Lord!
اور قومِ سبا کے لئے ان کے وطن ہی میں ہماری نشانی تھی کہ داہنے بائیں دونوں طرف باغات تھے، تم لوگ اپنے پروردگار کا دیا رزق کھاؤ اور اس کا شکر ادا کرو تمہارے لئے پاکیزہ شہر اور بخشنے والا پروردگار ہے۔
فَاَعْرَضُوْا فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ الْعَرِمِ وَبَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَيْهِمْ جَنَّتَيْنِ ذَوَاتَيْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّاَثْلٍ وَّشَيْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِيْلٍ
FA-A'RADOO FA-ARSALNAA 'ALAYHIM SAYLA AL-'ARIMI WABADDALNAAHUM BIJANNATAYHIM JANNATAYNI ZAWAATAY UKULIN KHAMTIN WA-ATHLIN WASHAY'IN MIN SIDRIN QALEEL
But they turned aside, so We sent upon them a torrent of which the rush could not be withstood, and in place of their two gardens We gave to them two gardens yielding bitter fruit and (growing) tamarisk and a few lote-trees.
مگر ان لوگوں نے انحراف کیا تو ہم نے ان پر بڑے زوروں کا سیلاب بھیج دیا اور ان کے دونوں باغات کو ایسے دو باغات میں تبدیل کر دیا جن کے پھل بے مزہ تھے اور ان میں جھاؤ کے درخت اور کچھ بیریاں بھی تھیں۔
ذٰلِكَ جَزَيْنٰهُمْ بِمَا كَفَرُوْا وَهَلْ نُجٰزِيْٓ اِلَّا الْكَفُوْرَ
ZAALIKA JAZAYNAAHUM BIMAA KAFAROO WAHAL NUJAAZEE ILLAA AL-KAFOOR
This We requited them with because they disbelieved; and We do not punish any but the ungrateful.
یہ ہم نے ان کی ناشکری کی سزا دی ہے اور ہم ناشکروں کے علاوہ کس کو سزا دیتے ہیں۔
وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْقُرَى الَّتِيْ بٰرَكْنَا فِيْهَا قُرًى ظَاهِرَةً وَّقَدَّرْنَا فِيْهَا السَّيْرَ سِيْرُوْا فِيْهَا لَيَالِيَ وَاَيَّامًا اٰمِنِيْنَ
WAJA'ALNAA BAYNAHUM WABAYNA AL-QURAA ALLATEE BAARAKNAA FEEHAA QURAN ZAAHIRATAN WAQADDARNAA FEEHAA AS-SAYRA SEEROO FEEHAA LAYAALIYA WA-AYYAAMAN AAMINEEN
And We made between them and the towns which We had blessed (other) towns to be easily seen, and We apportioned the journey therein: Travel through them nights and days, secure.
اور جب ہم نے ان کے اور ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکتیں رکھی ہیں کچھ نمایاں بستیاں قرار دیں اور ان کے درمیان سیر کو معیّن کر دیا کہ اب دن و رات جب چاہو سفر کرو محفوظ رہو گے۔
فَقَالُوْا رَبَّنَا بٰعِدْ بَيْنَ اَسْفَارِنَا وَظَلَمُوْٓا اَنْفُسَهُمْ فَجَعَلْنٰهُمْ اَحَادِيْثَ وَمَزَّقْنٰهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ
FAQAALOO RABBANAA BAA'ID BAYNA ASFAARINAA WAZALAMOO ANFUSAHUM FAJA'ALNAAHUM AHAADEETHA WAMAZZAQNAAHUM KULLA MUMAZZAQIN INNA FEE ZAALIKA LA-AAYAATIN LIKULLI SABBAARIN SHAKOOR
And they said: O our Lord! make spaces to be longer between our journeys; and they were unjust to themselves so We made them stories and scattered them with an utter scattering; most surely there are signs in this for every patient, grateful one.
تو انہوں نے اس پر بھی یہ کہا کہ پروردگار ہمارے سفر دور دراز بنا دے اور اس طرح اپنے نفس پر ظلم کیا تو ہم نے انہیں کہانی بنا کر چھوڑ دیا اور انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا کہ یقینًا اس میں صبر و شکر کرنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
وَلَقَدْ صَدَّقَ عَلَيْهِمْ اِبْلِيْسُ ظَنَّهٗ فَاتَّبَعُوْهُ اِلَّا فَرِيْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِيْنَ
WALAQAD SADDAQA 'ALAYHIM IBLEESU ZANNAHOO FATTABA'OOHU ILLAA FAREEQAN MINA AL-MU'MINEEN
And certainly the Shaitan found true his conjecture concerning them, so they follow him, except a party of the believers.
اور ان پر ابلیس نے اپنے گمان کو سچا کر دکھایا تو مومنین کے ایک گروہ کو چھوڑ کر سب نے اس کا اتباع کر لیا۔
وَمَا كَانَ لَهٗ عَلَيْهِم مِّنْ سُلْطٰنٍ اِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يُّؤْمِنُ بِالْاٰخِرَةِ مِمَّنْ هُوَ مِنْهَا فِيْ شَكٍّ وَّرَبُّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ
WAMAA KAANA LAHOO 'ALAYHIM MIN SULTAANIN ILLAA LINA'LAMA MAN YU'MINU BIL-AAKHIRATI MIMMAN HUWA MINHAA FEE SHAKKIN WARABBUKA 'ALAA KULLI SHAY'IN HAFEEZ
And he has no authority over them, but that We may distinguish him who believes in the hereafter from him who is in doubt concerning it; and your Lord is the Preserver of all things.
اور شیطان کو ان پر اختیار حاصل نہ ہوتا مگر ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کون آخرت پر ایمان رکھتا ہے اور کون اس کی طرف سے شک میں مبتلا ہے اور آپ کا پروردگار ہر شے کا نگراں ہے۔
قُلِ ادْعُوا الَّذِيْنَ زَعَمْتُم مِّنْ دُوْنِ اللهِ لَا يَمْلِكُوْنَ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فِي السَّمٰوٰتِ وَلَا فِي الْاَرْضِ وَمَا لَهُمْ فِيْهِمَا مِنْ شِرْكٍ وَّمَا لَهٗ مِنْهُم مِّنْ ظَهِيْرٍ
QULI UD'OO ALLAZEENA ZA'AMTUM MIN DOONI ALLAAHI LAA YAMLIKOONA MITHQAALA ZARRATIN FEE AS-SAMAAWAATI WALAA FEE AL-ARDI WAMAA LAHUM FEEHIMAA MIN SHIRKIN WAMAA LAHOO MINHUM MIN ZAHEER
Say: Call upon those whom you assert besides Allah; they do not control the weight of an atom in the heavens or in the earth nor have they any partnership in either, nor has He among them anyone to back (Him) up.
آپ کہہ دیجئے کہ تم لوگ انہیں پکارو جن کا اللہ کو چھوڑ کر تمہیں خیال تھا تو دیکھو گے کہ یہ آسمان و زمین میں ایک ذرّہ برابر اختیار نہیں رکھتے ہیں اور نہ ان کا آسمان و زمین میں کوئی حصّہ ہے اور نہ ان میں سے کوئی ان لوگوں کا پشت پناہ ہے۔
وَلَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا لِمَنْ اَذِنَ لَهٗ حَتّٰى اِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوْبِهِمْ قَالُوْا مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ قَالُوا الْحَقَّ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيْرُ
WALAA TANFA'U ASH-SHAFAA'ATU 'INDAHOO ILLAA LIMAN AZINA LAHOO HATTAA IZAA FUZZI'A 'AN QULOOBIHIM QAALOO MAAZAA QAALA RABBUKUM QAALOO AL-HAQQA WAHUWA AL-'ALIYYU AL-KABEER
And intercession will not avail aught with Him save of him whom He permits. Until when fear shall be removed from their hearts, They shall say: What is it that your Lord said? They shall say: The truth. And He is the Most High, the Great.
اس کے یہاں کسی کی سفارش بھی کام آنے والی نہیں ہے مگر وہ جس کو وہ خود اجازت دے دے یہاں تک کہ جب ان کے دلوں کی ہیبت دور کر دی جائے گی تو پوچھیں گے کہ تمہارے پروردگار نے کیا کہا ہے تو وہ جواب دیں گے کہ جو کچھ کہا ہے حق کہا ہے اور وہ بلند و بالا اور بزرگ و برتر ہے۔
قُلْ مَنْ يَّرْزُقُكُم مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ قُلِ اللهُ وَاِنَّآ اَوْ اِيَّاكُمْ لَعَلٰى هُدًى اَوْ فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
QUL MAN YARZUQUKUM MINA AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI QULI ALLAAHU WA-INNAA AW IYYAAKUM LA'ALAA HUDAN AW FEE DALAALIN MUBEEN
Say: Who gives you the sustenance from the heavens and the earth? Say: Allah. And most surely we or you are on a right way or in manifest error.
آپ کہئے کہ تمہیں آسمان و زمین سے روزی کون دیتا ہے اور پھر بتائیے کہ اللہ اور کہئے کہ ہم یا تم ہدایت پر ہیں یا کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں۔
قُل لَّا تُسْئَلُوْنَ عَمَّآ اَجْرَمْنَا وَلَا نُسْئَلُ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ
QUL LAA TUS'ALOONA 'AMMAA AJRAMNAA WALAA NUS'ALU 'AMMAA TA'MALOON
Say: You will not be questioned as to what we are guilty of, nor shall we be questioned as to what you do.
انہیں بتائیے کہ ہم جو خطا کریں گے اس کے بارے میں تم سے سوال نہ کیا جائے گا اور تم جو کچھ کرو گے اس کے بارے میں ہم سے سوال نہ ہو گا۔
قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَهُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِيْمُ
QUL YAJMA'U BAYNANAA RABBUNAA THUMMA YAFTAHU BAYNANAA BIL-HAQQI WAHUWA AL-FATTAAHU AL-'ALEEM
Say: Our Lord will gather us together, then will He judge between us with the truth; and He is the greatest Judge, the All-knowing.
کہئے کہ ایک دن خدا ہم سب کو جمع کرے گا اور پھر ہمارے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کرے گا اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے اور جاننے والا ہے۔
قُلْ اَرُوْنِيَ الَّذِيْنَ اَلْحَقْتُمْ بِهٖ شُرَكَآءَ كَلَّا بَلْ هُوَ اللهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
QUL AROONIYA ALLAZEENA AL-HAQTUM BIHEE SHURAKAA'A KALLAA BAL HUWA ALLAAHU AL-'AZEEZU AL-HAKEEM
Say: Show me those whom you have joined with Him as associates; by no means (can you do it). Nay! He is Allah, the Mighty, the Wise.
ان سے کہئے کہ ذرا ان شرکاء کو دکھلاؤ جن کو خدا سے ملا دیا ہے۔ یہ ہرگز نہیں دکھا سکیں گے بلکہ خدا صرف خدائے عزیز و حکیم ہے۔
وَمَآ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِيْرًا وَّنَذِيْرًا وَّلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ
WAMAA ARSALNAAKA ILLAA KAAFFATAN LILNNAASI BASHEERAN WANAZEERAN WALAAKINNA AKTHARA AN-NAASI LAA YA'LAMOON
And We have not sent you but to all the men as a bearer of good news and as a warner, but most men do not know.
اور پیغمبر ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے لئے صرف بشیر و نذیر بنا کر بھیجا ہے یہ اور بات ہے کہ اکثر لوگ اس حقیقت سے باخبر نہیں ہیں۔
وَيَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ
WAYAQOOLOONA MATAA HAAZAA AL-WA'DU IN KUNTUM SAADIQEEN
And they say: When will this promise be (fulfilled) if you are truthful?
اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہِ قیامت کب پورا ہو گا۔
قُل لَّكُم مِّيْعَادُ يَوْمٍ لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَ عَنْهُ سَاعَةً وَّلَا تَسْتَقْدِمُوْنَ
QUL LAKUM MEE'AADU YAWMIN LAA TASTA'KHIROONA 'ANHU SAA'ATAN WALAA TASTAQDIMOON
Say: You have the appointment of a day from which you cannot hold back any while, nor can you bring it on.
کہہ دیجئے کہ تمہارے لئے ایک دن کا وعدہ مقرر ہے جس سے نہ ایک ساعت پیچھے ہٹ سکتے ہو اور نہ آ گے بڑھ سکتے ہو۔
وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَن نُّؤْمِنَ بِهٰذَا الْقُرْاٰنِ وَلَا بِالَّذِيْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَوْ تَرٰٓى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ مَوْقُوْفُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ يَرْجِعُ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضِ الْقَوْلَ يَقُوْلُ الَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا لَوْلَآ اَنْتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِيْنَ
WAQAALA ALLAZEENA KAFAROO LAN NU'MINA BIHAAZAA AL-QUR'AANI WALAA BILLAZEE BAYNA YADAYHI WALAW TARAA IZI AZ-ZAALIMOONA MAWQOOFOONA 'INDA RABBIHIM YARJI'U BA'DUHUM ILAA BA'DI AL-QAWLA YAQOOLU ALLAZEENA USTUD'IFOO LILLAZEENA ISTAKBAROO LAWLAA ANTUM LAKUNNAA MU'MINEEN
And those who disbelieve say: By no means will we believe in this Quran, nor in that which is before it; and could you see when the unjust shall be made to stand before their Lord, bandying words one with another! Those who were reckoned weak shall say to those who were proud: Had it not been for you we would certainly have been believers.
اور کفاّر یہ کہتے ہیں کہ ہم نہ اس قرآن پر ایمان لائیں گے اور نہ اس سے پہلے والی کتابوں پر تو کاش آپ دیکھتے جب ان ظالموں کو پروردگار کے حضور کھڑا کیا جائے گا اور ہر ایک بات کو دوسرے کی طرف پلٹائے گا اور جن لوگوں کو کمزور سمجھ لیا گیا ہے وہ اونچے بن جانے والوں سے کہیں گے کہ اگر تم درمیان میں نہ آگئے ہوتے تو ہم صاحبِ ایمان ہو گئے ہوتے۔
قَالَ الَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا لِلَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْٓا اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُم مُّجْرِمِيْنَ
QAALA ALLAZEENA ISTAKBAROO LILLAZEENA USTUD'IFOO ANAHNU SADADNAAKUM 'ANI AL-HUDAA BA'DA IZ JAA'AKUM BAL KUNTUM MUJRIMEEN
Those who were proud shall say to those who were deemed weak: Did we turn you away from the guidance after it had come to you? Nay, you (yourselves) were guilty.
تو بڑے لوگ کمزور لوگوں سے کہیں گے کہ کیا ہم نے تمہیں ہدایت کے آنے کے بعد اس کے قبول کرنے سے روکا تھا ہرگز نہیں تم خود مجرم تھے۔
وَقَالَ الَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ اِذْ تَاْمُرُوْنَنَآ اَن نَّكْفُرَ بِاللهِ وَنَجْعَلَ لَهٗٓ اَنْدَادًا وَّاَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ وَجَعَلْنَا الْاَغْلٰلَ فِيْٓ اَعْنَاقِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا هَلْ يُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
WAQAALA ALLAZEENA USTUD'IFOO LILLAZEENA ISTAKBAROO BAL MAKRU ALLAYLI WAN-NAHAARI IZ TA'MUROONANAA AN NAKFURA BILLAAHI WANAJ'ALA LAHOO ANDAADAN WA-ASARROO AN-NADAAMATA LAMMAA RA'AWU AL-'AZAABA WAJA'ALNAA AL-AGHLAALA FEE A'NAAQI ALLAZEENA KAFAROO HAL YUJZAWNA ILLAA MAA KAANOO YA'MALOON
And those who were deemed weak shall say to those who were proud. Nay, (it was) planning by night and day when you told us to disbelieve in Allah and to set up likes with Him. And they shall conceal regret when they shall see the punishment; and We will put shackles on the necks of those who disbelieved; they shall not be requited but what they did.
اور کمزور لوگ بڑے لوگوں سے کہیں گے کہ یہ تمہاری دن رات کی مکاّری کا اثر ہے جب تم ہمیں حکم دیتے تھے کہ خدا کا انکار کریں اور اس کے لئے مثل قرار دیں اور عذاب دیکھنے کے بعد لوگ اپنے دل ہی دل میں شرمندہ بھی ہوں گے اور ہم کفر اختیار کرنے والوں کی گردن میں طوق بھی ڈال دیں گے کیا ان کو اس کے علاوہ کوئی بدلہ دیا جائے گا جو اعمال یہ کرتے رہے ہیں۔
وَمَآ اَرْسَلْنَا فِيْ قَرْيَةٍ مِّن نَّذِيْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْرَفُوْهَآ اِنَّا بِمَآ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ
WAMAA ARSALNAA FEE QARYATIN MIN NAZEERIN ILLAA QAALA MUTRAFOOHAA INNAA BIMAA URSILTUM BIHEE KAAFIROON
And We never sent a warner to a town but those who led lives in ease in it said: We are surely disbelievers in what you are sent with.
اور ہم نے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا نہیں بھیجا مگر یہ کہ اس کے بڑے لوگوں نے یہ کہہ دیا کہ ہم تمہارے پیغام کا انکار کرنے والے ہیں۔
وَقَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ اَمْوَالًا وَّاَوْلَادًا وَّمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِيْنَ
WAQAALOO NAHNU AKTHARU AMWAALAN WA-AWLAADAN WAMAA NAHNU BIMU'AZZABEEN
And they say: We have more wealth and children, and we shall not be punished.
اور یہ بھی کہہ دیا کہ ہم اموال اور اولاد کے اعتبار سے تم سے بہتر ہیں اور ہم پر عذاب ہونے والا نہیں ہے۔
قُلْ اِنَّ رَبِّيْ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيَقْدِرُ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ
QUL INNA RABBEE YABSUTU AR-RIZQA LIMAN YASHAA'U WAYAQDIRU WALAAKINNA AKTHARA AN-NAASI LAA YA'LAMOON
Say: Surely my Lord amplifies the means of subsistence for whom He pleases and straitens (for whom He pleases), but most men do not know.
آپ کہہ دیجئے کہ میرا پروردگار جس کے رزق میں چاہتا ہے کمی یا زیادتی کر دیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں۔
وَمَآ اَمْوَالُكُمْ وَلَآ اَوْلَادُكُمْ بِالَّتِيْ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفٰٓى اِلَّا مَنْ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَزَآءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوْا وَهُمْ فِي الْغُرُفٰتِ اٰمِنُوْنَ
WAMAA AMWAALUKUM WALAA AWLAADUKUM BILLATEE TUQARRIBUKUM 'INDANAA ZULFAA ILLAA MAN AAMANA WA'AMILA SAALIHAN FA-OOLAA'IKA LAHUM JAZAA'U AD-DI'FI BIMAA 'AMILOO WAHUM FEE AL-GHURUFAATI AAMINOON
And not your wealth nor your children are the things which bring you near Us in station, but whoever believes and does good, these it is for whom is a double reward for what they do, and they shall be secure in the highest places.
اور تمہارے اموال اور اولاد میں کوئی ایسا نہیں ہے جو تمہیں ہماری بارگاہ میں قریب بنا سکے علاوہ ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے تو ان کے لئے ان کے اعمال کا دہرا بدلہ دیا جائے گا اور وہ جھروکوں میں امن و امان کے ساتھ بیٹھے ہوں گے۔
وَالَّذِيْنَ يَسْعَوْنَ فِيْٓ اٰيٰتِنَا مُعٰجِزِيْنَ اُولٰٓئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ
WALLAZEENA YAS'AWNA FEE AAYAATINAA MU'AAJIZEENA OOLAA'IKA FEE AL-'AZAABI MUHDAROON
And (as for) those who strive in opposing Our communications, they shall be caused to be brought to the chastisement.
اور جو لوگ ہماری نشانیوں کے مقابلہ میں دوڑ دھوپ کر رہے ہیں وہ جہنّم کے عذاب میں جھونک دیئے جائیں گے۔
قُلْ اِنَّ رَبِّيْ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَيَقْدِرُ لَهٗ وَمَآ اَنْفَقْتُم مِّنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهٗ وَهُوَ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ
QUL INNA RABBEE YABSUTU AR-RIZQA LIMAN YASHAA'U MIN 'IBAADIHEE WAYAQDIRU LAHOO WAMAA ANFAQTUM MIN SHAY'IN FAHUWA YUKHLIFUHOO WAHUWA KHAYRU AR-RAAZIQEEN
Say: Surely my Lord amplifies the means of subsistence for whom He pleases of His servants and straitens (them) for whom (He pleases), and whatever thing you spend, He exceeds it in reward, and He is the best of Sustainers.
بےشک ہمارا پروردگار اپنے بندوں میں جس کے رزق میں چاہتا ہے وسعت پیدا کرتا ہے اور جس کے رزق میں چاہتا ہے تنگی پیدا کرتا ہے اور جو کچھ اس کی راہ میں خرچ کرو گے وہ اس کا بدلہ بہرحال عطا کرے گا اور وہ بہترین رزق دینے والا ہے۔
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيْعًا ثُمَّ يَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰٓؤُلَآءِ اِيَّاكُمْ كَانُوْا يَعْبُدُوْنَ
WAYAWMA YAHSHURUHUM JAMEE'AN THUMMA YAQOOLU LIL-MALAA'IKATI AHAA'ULAA'I IYYAAKUM KAANOO YA'BUDOON
And on the day when He will gather them all together, then will He say to the angels: Did these worship you?
اور جس دن خدا سب کو جمع کرے گا اور پھر ملائکہ سے کہے گا کہ کیا یہ لوگ تمہاری ہی عبادت کرتے تھے۔
قَالُوْا سُبْحٰنَكَ اَنْتَ وَلِيُّنَا مِنْ دُوْنِهِمْ بَلْ كَانُوْا يَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ اَكْثَرُهُمْ بِهِم مُّؤْمِنُوْنَ
QAALOO SUBHAANAKA ANTA WALIYYUNAA MIN DOONIHIM BAL KAANOO YA'BUDOONA AL-JINNA AKTHARUHUM BIHIM MU'MINOON
They shall say: Glory be to Thee! Thou art our Guardian, not they; nay! they worshipped the jinn; most of them were believers in them.
تو وہ عرض کریں گے کہ تو پاک و بے نیاز اور ہمارا ولی ہے یہ ہمارے کچھ نہیں ہیں اور یہ جنّات کی عبادت کرتے تھے اور ان کی اکثریت ان ہی پر ایمان رکھتی تھی۔
فَالْيَوْمَ لَا يَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَّفْعًا وَّلَا ضَرًّا وَّنَقُوْلُ لِلَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِيْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
FAL-YAWMA LAA YAMLIKU BA'DUKUM LIBA'DIN NAF'AN WALAA DARRAN WANAQOOLU LILLAZEENA ZALAMOO ZOOQOO 'AZAABA AN-NAARI ALLATEE KUNTUM BIHAA TUKAZZIBOON
So on that day one of you shall not control profit or harm for another, and We will say to those who were unjust: Taste the chastisement of the fire which you called a lie.
پھر آج کوئی کسی کے نفع اور نقصان کا مالک نہیں ہو گا اور ہم ظلم کرنے والوں سے کہیں گے کہ اس جہنّم کے عذاب کا مزہ چکھو جس کی تکذیب کیا کرتے تھے۔
وَاِذَا تُتْلٰى عَلَيْهِمْ اٰيٰتُنَا بَيِّنٰتٍ قَالُوْا مَا هٰذَآ اِلَّا رَجُلٌ يُّرِيْدُ اَنْ يَّصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ اٰبَآؤُكُمْ وَقَالُوْا مَا هٰذَآ اِلَّآ اِفْكٌ مُّفْتَرًى وَّقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ اِنْ هٰذَآ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ
WA-IZAA TUTLAA 'ALAYHIM AAYAATUNAA BAYYINAATIN QAALOO MAA HAAZAA ILLAA RAJULUN YUREEDU AN YASUDDAKUM 'AMMAA KAANA YA'BUDU AABAA'UKUM WAQAALOO MAA HAAZAA ILLAA IFKUN MUFTARAN WAQAALA ALLAZEENA KAFAROO LIL-HAQQI LAMMAA JAA'AHUM IN HAAZAA ILLAA SIHRUN MUBEEN
And when Our clear communications are recited to them, they say: This is naught but a man who desires to turn you away from that which your fathers worshipped. And they say: This is naught but a lie that is forged. And those who disbelieve say of the truth when it comes to them: This is only clear enchantment.
اور جب ان کے سامنے ہماری روشن آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ شخص صرف یہ چاہتا ہے کہ تمہیں ان سب سے روک دے جن کی تمہارے آباء و اجداد پرستش کیا کرتے تھے اور یہ صرف ایک گھڑی ہوئی داستان ہے اور کفاّر تو جب بھی ان کے سامنے حق آتا ہے یہی کہتے ہیں کہ یہ ایک کھلا ہوا جادو ہے۔
وَمَآ اٰتَيْنٰهُم مِّنْ كُتُبٍ يَّدْرُسُوْنَهَا وَمَآ اَرْسَلْنَآ اِلَيْهِمْ قَبْلَكَ مِن نَّذِيْرٍ
WAMAA AATAYNAAHUM MIN KUTUBIN YADRUSOONAHAA WAMAA ARSALNAA ILAYHIM QABLAKA MIN NAZEER
And We have not given them any books which they read, nor did We send to them before you a warner.
اور ہم نے انہیں ایسی کتابیں نہیں عطا کی ہیں جنہیں یہ پڑھتے ہوں اور نہ ان کی طرف آپ سے پہلے کوئی ڈرانے والا بھیجا ہے۔
وَكَذَّبَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَمَا بَلَغُوْا مِعْشَارَ مَآ اٰتَيْنٰهُمْ فَكَذَّبُوْا رُسُلِيْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيْرِ
WAKAZZABA ALLAZEENA MIN QABLIHIM WAMAA BALAGHOO MI'SHAARA MAA AATAYNAAHUM FAKAZZABOO RUSULEE FAKAYFA KAANA NAKEER
And those before them rejected (the truth), and these have not yet attained a tenth of what We gave them, but they gave the lie to My apostles, then how was the manifestation of My disapproval?
اور ان کے پہلے والوں نے بھی انبیاءؑ کی تکذیب کی ہے حالانکہ ان کے پاس اس کا دسواں حصّہ بھی نہیں ہے جتنا ہم نے ان لوگوں کو عطا کیا تھا مگر انہوں نے بھی رسولوں کی تکذیب کی تو تم نے دیکھا کہ ہمارا عذاب کتنا بھیانک تھا۔
قُلْ اِنَّمَآ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ اَنْ تَقُوْمُوْا لِلهِ مَثْنٰى وَفُرَادٰى ثُمَّ تَتَفَكَّرُوْا مَا بِصَاحِبِكُم مِّنْ جِنَّةٍ اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِيْرٌ لَّكُمْ بَيْنَ يَدَيْ عَذَابٍ شَدِيْدٍ
QUL INNAMAA A'IZUKUM BIWAAHIDATIN AN TAQOOMOO LILLAAHI MATHNAA WAFURAADAA THUMMA TATAFAKKAROO MAA BISAAHIBIKUM MIN JINNATIN IN HUWA ILLAA NAZEERUN LAKUM BAYNA YADAY 'AZAABIN SHADEED
Say: I exhort you only to one thing, that rise up for Allah’s sake in twos and singly, then ponder: there is no madness in your fellow-citizen; he is only a warner to you before a severe chastisement.
پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہیں صرف اس بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ اللہ کے لئے ایک ایک دو دو کر کے اٹھو اور پھر یہ غور کرو کہ تمہارے ساتھی میں کسی طرح کا جنون نہیں ہے، وہ صرف آنے والے شدید عذاب کے پیش آنے سے پہلے تمہارا ڈرانے والا ہے۔
قُلْ مَا سَاَلْتُكُم مِّنْ اَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ اِنْ اَجْرِيَ اِلَّا عَلَى اللهِ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيْدٌ
QUL MAA SA'ALTUKUM MIN AJRIN FAHUWA LAKUM IN AJRIYA ILLAA 'ALAA ALLAAHI WAHUWA 'ALAA KULLI SHAY'IN SHAHEED
Say: Whatever reward I have asked of you, that is only for yourselves; my reward is only with Allah, and He is a witness of all things.
کہہ دیجئے کہ میں جو اجر مانگ رہا ہوں وہ بھی تمہارے ہی لئے ہے میرا حقیقی اجر تو پروردگار کے ذمہ ہے اور وہ ہر شے کا گواہ ہے۔
قُلْ اِنَّ رَبِّيْ يَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ
QUL INNA RABBEE YAQZIFU BIL-HAQQI 'ALLAAMU AL-GHUYOOB
Say: Surely my Lord utters the truth, the great Knower of the unseen.
کہہ دیجئے کہ میرا پروردگار حق کو برابر دل میں ڈالتا رہتا ہے اور وہ برابر غیب کا جاننے والا ہے۔
قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيْدُ
QUL JAA'A AL-HAQQU WAMAA YUBDI'U AL-BAATILU WAMAA YU'EED
Say: The truth has come, and the falsehood shall vanish and shall not come back.
آپ کہہ دیجئے کہ حق آگیا ہے اور باطل نہ کچھ ایجاد کر سکتا ہے اور نہ دوبارہ پلٹا سکتا ہے۔
قُلْ اِنْ ضَلَلْتُ فَاِنَّمَآ اَضِلُّ عَلٰى نَفْسِيْ وَاِنِ اهْتَدَيْتُ فَبِمَا يُوْحِيْٓ اِلَيَّ رَبِّيْٓ اِنَّهٗ سَمِيْعٌ قَرِيْبٌ
QUL IN DALALTU FA-INNAMAA ADILLU 'ALAA NAFSEE WA-INI IHTADAYTU FABIMAA YOOHEE ILAYYA RABBEE INNAHOO SAMEE'UN QAREEB
Say: If I err, I err only against my own soul, and if I follow a right direction, it is because of what my Lord reveals to me; surely He is Hearing, Nigh.
کہہ دیجئے کہ میں گمراہ ہوں گا تو اس کا اثر میرے ہی اوپر ہو گا اور اگر ہدایت حاصل کر لوں گا تو یہ میرے رب کی وحی کا نتیجہ ہو گا وہ سب کی سننے والا اور سب سے قریب تر ہے۔
وَلَوْ تَرٰٓى اِذْ فَزِعُوْا فَلَا فَوْتَ وَاُخِذُوْا مِن مَّكَانٍ قَرِيْبٍ
WALAW TARAA IZ FAZI'OO FALAA FAWTA WA-UKHIZOO MIN MAKAANIN QAREEB
And could you see when they shall become terrified, but (then) there shall be no escape and they shall be seized upon from a near place
اور کاش آپ دیکھتے کہ یہ گھبرائے ہوئے ہوں گے اور بچ نہ سکیں گے اور بہت قریب سے پکڑلئے جائیں گے۔
وَقَالُوْٓا اٰمَنَّا بِهٖ وَاَنّٰى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِن مَّكَانٍۢ بَعِيْدٍ
WAQAALOO AAMANNAA BIHEE WA-ANNAA LAHUMU AT-TANAAWUSHU MIN MAKAANIN BA'EED
And they shall say: We believe in it. And how shall the attaining (of faith) be possible to them from a distant place?
اور وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لے آئے حالانکہ اتنی دور دراز جگہ سے ایمان تک دسترس کہاں ممکن ہے۔
وَقَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ وَيَقْذِفُوْنَ بِالْغَيْبِ مِن مَّكَانٍۢ بَعِيْدٍ
WAQAD KAFAROO BIHEE MIN QABLU WAYAQZIFOONA BIL-GHAYBI MIN MAKAANIN BA'EED
And they disbelieved in it before, and they utter conjectures with regard to the unseen from a distant place.
اور یہ پہلے انکار کر چکے ہیں اور ازغیب باتیں بہت دور تک چلاتے رہے ہیں۔
وَحِيْلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُوْنَ كَمَا فُعِلَ بِاَشْيَاعِهِم مِّنْ قَبْلُ اِنَّهُمْ كَانُوْا فِيْ شَكٍّ مُّرِيْبٍ
WAHEELA BAYNAHUM WABAYNA MAA YASHTAHOONA KAMAA FU'ILA BI-ASHYAA'IHIM MIN QABLU INNAHUM KAANOO FEE SHAKKIN MUREEB
And a barrier shall be placed between them and that which they desire, as was done with the likes of them before: surely they are in a disquieting doubt.
اور اب تو ان کے اور ان چیزوں کے درمیان جن کی یہ خواہش رکھتے ہیں پردے حائل کر دیئے گئے ہیں جس طرح ان کے پہلے والوں کے ساتھ کیا گیا تھا کہ وہ لوگ بھی بڑے بے چین کرنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/34-saba-54-1107 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
