Qur’an · Surahs
Surah Waaqe’a (56, 96 ayat)
سورۂ واقعہ
- Event (Makki)
The Holy Prophet (s) has said that a person who recites this Surah will not be from among the absent-minded ones. Poverty does not come near this person. Imam Muhammad Baqir (a) said that the one who recites Surah Waaqe’a will have a shining face on the Day of Reckoning. It is narrated from Imam Jafar Sadiq (a) that whoever recites this Surah on every Friday, will be from those whom Allah (s) loves and he will be loved by people also. He will be free from troubles and poverty and will be counted from the loyal companions of Imam Ali (a).Reciting this Surah on a dead person leads to all his sins being forgiven and if the person is on his deathbed then he will die with ease. Keeping this Surah in one’s possession is a means of increase in sustenance. Imam Zainul Abideen (a) has narrated that if a person recites this Surah (at night) on the first night of the lunar month and then continues to recite the same Surah, increasing the number of times to coincide with the date, such that on the 10th night he recites it 10 times, until the 14th night, then his sustenance will increase greatly.
امام صادقؑ نے فرمایا : جو شخص ہر شب جمعہ سورۂ واقعہ کی تلاوت کرے خدا اور اس کے تمام بندے اسے محبوب رکھیں گے دنیا میں وہ تنگ دستی اور فقر و فاقہ و آفاتِ دنیا میں گرفتارنہیں ہوگا اور امیرالمؤمنین کےخاص دوستوں میں اس کا شمار ہوگا (مجمع البیان ج۹ص۳۵۵)۔ روایت نقل ہوئی ہے : عبداللہ ابن مسعودجس بیماری میں فوت ہوئے تھے اسی بیماری میں عثمان ابن عفان ان کی عیادت کے لئے آئے تھے انہوں نے ابن مسعود سے پوچھاتھا کہ آپ کو کس سے شکایت ہے؟جواب دیا: اپنے گناہوں سے، پوچھا: کس چیز کی خواہش ہے ؟کہا: پالنے والے کی رحمت کی۔پھر کہا :کیا آپ کے لئے طبیب بلاؤں ؟ کہنے لگے: طبیب ہی نے بیمار کیا ہے مزید کہا کہ آپ کو مال دئیے جا نے کا حکم صادر کروں؟ کہا کہ جب میں محتاج تھا تو نہیں دیا اور اب مجھے اس کی حاجت نہیں تو دیتے ہو، کہا: جو آپ کو میں دے رہا ہوں وہ آپ کی لڑکیوں کے لئے ہوگا ابن مسعود کہنے لگے :انہیں اس مال کی حاجت نہیں ہے کیوں کہ میں نے انہیں سورۂ واقعہ کے پڑھنے کا حکم دیا ہے میں نے رسول اکرمؐسے سنا ہے :جو شخص ہر شب سو رۂ واقعہ کی تلاوت کرے تو اس کو کسی قسم کے فقر و فاقہ کی پریشانی نہ ہو گی۔ امام جعفر صادقؑ سے مروی ہے : جو شخص ہر رات سو نے سے پہلے سورۂ واقعہ پڑھے تو وہ خدا وند عالم کے حضور اس طرح آئے گا کہ اس کا چہرہ نورانی ہو گا۔ نیز امام جعفر صادقؑ سے منقو ل ہے : جو شخص بہشت اور اس کی نعمتوں کااشتیاق رکھتا ہو وہ ہررات سورۂ واقعہ پڑھے۔
Recite Dua Allaahummar Zuqni Rizqan before starting Surah Waaqe’a.
دُعا اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ رِزْقًا سورۂ واقعہ شروع کرنے سے پہلے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ
IZAA WAQA'ATI AL-WAAQI'AH
When the great event comes to pass
جب قیامت برپا ہو گی۔
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
LAYSA LIWAQ'ATIHAA KAAZIBAH
There is no belying its coming to pass-
اور اس کے قائم ہونے میں ذرا بھی جھوٹ نہیں ہے۔
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ
KHAAFIDATUN RAAFI'AH
Abasing (one party), exalting (the other)
وہ الٹ پلٹ کر دینے والی ہو گی۔
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا
IZAA RUJJATI AL-ARDU RAJJAA
When the earth shall be shaken with a (severe) shaking
جب زمین کو زبردست جھٹکے لگیں گے۔
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا
WABUSSATI AL-JIBAALU BASSAA
And the mountains shall be made to crumble with (an awful) crumbling
اور پہاڑ بالکل چور چور ہو جائیں گے۔
فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّا
FAKAANAT HABAA'AN MUNBATHTHAA
So that they shall be as scattered dust.
پھر ذرّات بن کر منتشر ہو جائیں گے۔
وَكُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةً
WAKUNTUM AZWAAJAN THALAATHAH
And you shall be three sorts.
اور تم تین گروہ ہو جاؤ گے۔
فَاَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ مَآ اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ
FA-ASHAABU AL-MAYMANATI MAA ASHAABU AL-MAYMANAH
Then (as to) the companions of the right hand; how happy are the companions of the right hand!
پھر داہنے ہاتھ والے اور کیا کہنا داہنے ہاتھ والوں کا۔
وَاَصْحٰبُ الْمَشْاَمَةِ مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ
WA-ASHAABU AL-MASH'AMATI MAA ASHAABU AL-MASH'AMAH
And (as to) the companions of the left hand; how wretched are the companions of the left hand!
اور بائیں ہاتھ والے اور کیا پوچھنا ہے بائیں ہاتھ والوں کا۔
وَالسّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَ
WAS-SAABIQOONA AS-SAABIQOON
And the foremost are the foremost
اور سبقت کرنے والے تو سبقت کرنے والے ہی ہیں۔
اُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَ
OOLAA'IKA AL-MUQARRABOON
These are they who are drawn nigh (to Allah)
وہی اللہ کی بارگاہ کے مقرب ہیں۔
فِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ
FEE JANNAATI AN-NA'EEM
In the gardens of bliss.
نعمتوں بھری جنتوں میں ہوں گے۔
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ
THULLATUN MINA AL-AWWALEEN
A numerous company from among the first
بہت سے لوگ اگلے لوگوں میں سے ہوں گے۔
وَقَلِيْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ
WAQALEELUN MINA AL-AAKHIREEN
And a few from among the latter.
اور کچھ آخر دور کے ہوں گے۔
عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍ
'ALAA SURURIN MAWDOONAH
On thrones decorated
موتی اور یاقوت سے جڑے ہوئے تختوں پر۔
مُتَّكِئِيْنَ عَلَيْهَا مُتَقٰبِلِيْنَ
MUTTAKI'EENA 'ALAYHAA MUTAQAABILEEN
Reclining on them, facing one another.
ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔
يَطُوْفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ
YATOOFU 'ALAYHIM WILDAANUN MUKHALLADOON
Round about them shall go youths never altering in age
ان کے گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے بچے گردش کر رہے ہوں گے۔
بِاَكْوَابٍ وَّاَبَارِيْقَ وَكَاْسٍ مِّن مَّعِيْنٍ
BI-AKWAABIN WA-ABAAREEQA WAKA'SIN MIN MA'EEN
With goblets and ewers and a cup of pure drink;
پیالے اور ٹونٹی دار کنٹر اور شراب کے جام لئے ہوئے ہوں گے۔
لَا يُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُوْنَ
LAA YUSADDA'OONA 'ANHAA WALAA YUNZIFOON
They shall not be affected with headache thereby, nor shall they get exhausted
جس سے نہ درد سر پیدا ہو گا اور نہ ہوش و حواس گم ہوں گے۔
وَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُوْنَ
WAFAAKIHATIN MIMMAA YATAKHAYYAROON
And fruits such as they choose
اور ان کی پسند کے میوے لئے ہوں گے۔
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُوْنَ
WALAHMI TAYRIN MIMMAA YASHTAHOON
And the flesh of fowl such as they desire.
اور ان پرندوں کا گوشت جس کی انہیں خواہش ہو گی۔
وَحُوْرٌ عِيْنٌ
WAHOORUN 'EEN
And pure, beautiful ones
اور کشادہ چشم حوریں ہوں گی۔
كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُوءِ الْمَكْنُوْنِ
KA-AMTHAALI AL-LU'LOO'I AL-MAKNOON
The like of the hidden pearls:
جیسے سر بستہ موتی۔
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
JAZAA'AN BIMAA KAANOO YA'MALOON
A reward for what they used to do.
یہ سب در حقیقت ان کے اعمال کی جزا اور اس کا انعام ہو گا۔
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّلَا تَاْثِيْمًا
LAA YASMA'OONA FEEHAA LAGHWAN WALAA TA'THEEMAA
They shall not hear therein vain or sinful discourse
وہاں نہ کوئی لغویات سنیں گے اور نہ گناہ کی باتیں۔
اِلَّا قِيْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا
ILLAA QEELAN SALAAMAN SALAAMAA
Except the word peace, peace.
صرف ہر طرف سلام ہی سلام ہو گا۔
وَاَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ مَآ اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ
WA-ASHAABU AL-YAMEENI MAA ASHAABU AL-YAMEEN
And the companions of the right hand; how happy are the companions of the right hand!
اور داہنی طرف والے اصحاب، کیا کہنا ان اصحابِ یمین کا۔
فِيْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ
FEE SIDRIN MAKHDOOD
Amid thornless lote-trees
بے کانٹے کی بیر۔
وَطَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ
WATALHIN MANDOOD
And banana-trees (with fruits), one above another.
لدے گتھے ہوئے کیلے۔
وَظِلٍّ مَّمْدُوْدٍ
WAZILLIN MAMDOOD
And extended shade
پھیلے ہوئے سائے۔
وَمَآءٍ مَسْكُوْبٍ
WAMAA'IN MASKOOB
And water flowing constantly
جھرنے سے گرتے ہوئے پانی۔
وَفَاكِهَةٍ كَثِيْرَةٍ
WAFAAKIHATIN KATHEERAH
And abundant fruit
کثیر تعداد کے میوؤں کے درمیان ہوں گے۔
لَا مَقْطُوْعَةٍ وَّلَا مَمْنُوْعَةٍ
LAA MAQTOO'ATIN WALAA MAMNOO'AH
Neither intercepted nor forbidden
جن کا سلسلہ نہ ختم ہو گا اور نہ ان پر کوئی روک ٹوک ہو گی۔
وَفُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍ
WAFURUSHIN MARFOO'AH
And exalted thrones.
اور اونچے قسم کے گدے ہوں گے۔
اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءً
INNAA ANSHA'NAAHUNNA INSHAA'AA
Surely We have made them to grow into a (new) growth
بےشک ان حوروں کو ہم نے ایجاد کیا ہے
فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًا
FAJA'ALNAAHUNNA ABKAARAA
Then We have made them virgins
تو انہیں نت نئی (مختلف) بنایا ہے۔
عُرُبًا اَتْرَابًا
'URUBAN ATRAABAA
Loving, equals in age
یہ کنواریاں اور آپس میں ہمجولیاں ہوں گی۔
لِاَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ
LI-ASHAABI AL-YAMEEN
For the sake of the companions of the right hand.
یہ سب اصحابِ یمین کے لئے ہیں۔
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ
THULLATUN MINA AL-AWWALEEN
A numerous company from among the first
جن کا ایک گروہ پہلے لوگوں کا ہے۔
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ
WATHULLATUN MINA AL-AAKHIREEN
And a numerous company from among the last.
اور ایک گروہ آخری لوگوں کا ہے۔
وَاَصْحٰبُ الشِّمَالِ مَآ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ
WA-ASHAABU ASH-SHIMAALI MAA ASHAABU ASH-SHIMAAL
And those of the left hand, how wretched are those of the left hand!
اور بائیں ہاتھ والے تو ان کا کیا پوچھنا ہے۔
فِيْ سَمُوْمٍ وَّحَمِيْمٍ
FEE SAMOOMIN WAHAMEEM
In hot wind and boiling water
گرم گرم ہوا کھولتا ہوا پانی۔
وَظِلٍّ مِّنْ يَّحْمُوْمٍ
WAZILLIN MIN YAHMOOM
And the shade of black smoke
کالے سیاہ دھوئیں کا سایہ۔
لَا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيْمٍ
LAA BAARIDIN WALAA KAREEM
Neither cool nor honorable.
جو نہ ٹھنڈا ہو اور نہ اچھا لگے۔
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِيْنَ
INNAHUM KAANOO QABLA ZAALIKA MUTRAFEEN
Surely they were before that made to live in ease and plenty.
یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے بہت آرام کی زندگی گزار رہے تھے۔
وَكَانُوْا يُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيْمِ
WAKAANOO YUSIRROONA 'ALAA AL-HINTHI AL-'AZEEM
And they persisted in the great violation.
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کر رہے تھے۔
وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَ اَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ئَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ
WAKAANOO YAQOOLOONA A'IZAA MITNAA WAKUNNAA TURAABAN WA'IZAAMAN A'INNAA LAMAB'OOTHOON
And they used to say: What! when we die and have become dust and bones, shall we then indeed be raised?
اور کہتے تھے کہ کیا جب ہم مرجائیں گے اور خاک اور ہڈی ہو جائیں گے تو ہمیں دوبارہ اٹھایا جائے گا۔
اَوَاٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ
AWA'AABAA'UNAA AL-AWWALOON
Or our fathers of yore?
کیا ہمارے باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے۔
قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِيْنَ وَالْاٰخِرِيْنَ
QUL INNA AL-AWWALEENA WAL-AAKHIREEN
Say: The first and the last
آپ کہہ دیجئے کہ اولین و آخرین سب کے سب۔
لَمَجْمُوْعُوْنَ اِلٰى مِيْقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ
LAMAJMOO'OONA ILAA MEEQAATI YAWMIN MA'LOOM
Shall most surely be gathered together for the appointed hour of a known day.
ایک مقرر دن کی وعدہ گاہ پر جمع کئے جائیں گے۔
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَيُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَ
THUMMA INNAKUM AYYUHAA AD-DAALLOONA AL-MUKAZZIBOON
Then shall you, O you who err and call it a lie!
اس کے بعد تم اے گمراہو اور جھٹلانے والو۔
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ
LA-AAKILOONA MIN SHAJARIN MIN ZAQQOOM
Most surely eat of a tree of Zaqqoom
تھوہڑ کے درخت کے کھانے والے ہو گے۔
فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ
FAMAALI'OONA MINHAA AL-BUTOON
And fill (your) bellies with it;
پھر اس سے اپنے پیٹ بھرو گے۔
فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيْمِ
FASHAARIBOONA 'ALAYHI MINA AL-HAMEEM
Then drink over it of boiling water;
پھر اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے۔
فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِيْمِ
FASHAARIBOONA SHURBA AL-HEEM
And drink as drinks the thirsty camel.
پھر اس طرح پیو گے جس طرح پیاسے اونٹ پیتے ہیں۔
هٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّيْنِ
HAAZAA NUZULUHUM YAWMA AD-DEEN
This is their entertainment on the day of requital.
یہ قیامت کے دن ان کی مہمان داری کا سامان ہو گا۔
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُوْنَ
NAHNU KHALAQNAAKUM FALAWLAA TUSADDIQOON
We have created you, why do you not then assent?
ہم نے تم کو پیدا کیا ہے تو دوبارہ پیدا کرنے کی تصدیق کیوں نہیں کرتے۔
اَفَرَئَيْتُم مَّا تُمْنُوْنَ
AFARA'AYTUM MAA TUMNOON
Have you considered the seed?
کیا تم نے اس نطفہ کو دیکھا ہے جو رحم میں ڈالتے ہو۔
ئَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗٓ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ
A'ANTUM TAKHLUQOONAHOO AM NAHNU AL-KHAALIQOON
Is it you that create it or are We the creators?
اسے تم پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا کرنے والے ہیں۔
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِيْنَ
NAHNU QADDARNAA BAYNAKUMU AL-MAWTA WAMAA NAHNU BIMASBOOQEEN
We have ordained death among you and We are not to be overcome
ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقدر کر دیا ہے اور ہم اس بات سے عاجز نہیں ہیں۔
عَلٰٓى اَن نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَنُنْشِئَكُمْ فِيْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ
'ALAA AN NUBADDILA AMTHAALAKUM WANUNSHI'AKUM FEE MAA LAA TA'LAMOON
In order that We may bring in your place the likes of you and make you grow into what you know not.
کہ تم جیسے اور لوگ پیدا کر دیں اور تمہیں اس عالم میں دوبارہ ایجاد کر دیں جسے تم جانتے بھی نہیں ہو۔
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ
WALAQAD 'ALIMTUMU AN-NASH'ATA AL-OOLAA FALAWLAA TAZAKKAROON
And certainly you know the first growth, why do you not then mind?
اور تم پہلی خلقت کو تو جانتے ہو تو پھر اس میں غور کیوں نہیں کرتے ہو۔
اَفَرَئَيْتُم مَّا تَحْرُثُوْنَ
AFARA'AYTUM MAA TAHRUTHOON
Have you considered what you sow?
اس دانے کو بھی دیکھا ہے جو تم زمین میں بوتے ہو۔
ئَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗٓ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ
A'ANTUM TAZRA'OONAHOO AM NAHNU AZ-ZAARI'OON
Is it you that cause it to grow, or are We the causers of growth?
اسے تم اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں۔
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ
LAW NASHAA'U LAJA'ALNAAHU HUTAAMAN FAZALTUM TAFAKKAHOON
If We pleased, We should have certainly made it broken down into pieces, then would you begin to lament:
اگر ہم چاہیں تو اسے چور چور بنا دیں تو تم باتیں ہی بناتے رہ جاؤ۔
اِنَّا لَمُغْرَمُوْنَ
INNAA LAMUGHRAMOON
Surely we are burdened with debt:
کہ ہم تو بڑے گھاٹے میں رہے۔
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ
BAL NAHNU MAHROOMOON
Nay! we are deprived.
بلکہ ہم تو محروم ہی رہ گئے۔
اَفَرَئَيْتُمُ الْمَآءَ الَّذِي تَشْرَبُوْنَ
AFARA'AYTUMU AL-MAA'A ALLAZEE TASHRABOON
Have you considered the water which you drink?
کیا تم نے اس پانی کو دیکھا ہے جس کو تم پیتے ہو۔
ئَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ
A'ANTUM ANZALTUMOOHU MINA AL-MUZNI AM NAHNU AL-MUNZILOON
Is it you that send it down from the clouds, or are We the senders?
اسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اس کے برسانے والے ہم ہیں۔
لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُوْنَ
LAW NASHAA'U JA'ALNAAHU UJAAJAN FALAWLAA TASHKUROON
If We pleased, We would have made it salty; why do you not then give thanks?
اگر ہم چاہتے تو اسے کھارا بنا دیتے تو پھر تم ہمارا شکریہ کیوں نہیں ادا کرتے ہو۔
اَفَرَئَيْتُمُ النَّارَ الَّتِيْ تُوْرُوْنَ
AFARA'AYTUMU AN-NAARA ALLATEE TOOROON
Have you considered the fire which you strike?
کیا تم نے اس آگ کو دیکھا ہے جسے لکڑی سے نکالتے ہو۔
ئَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَآ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ
A'ANTUM ANSHA'TUM SHAJARATAHAA AM NAHNU AL-MUNSHI'OON
Is it you that produce the trees for it, or are We the producers?
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں۔
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلْمُقْوِيْنَ
NAHNU JA'ALNAAHAA TAZKIRATAN WAMATAA'AN LILMUQWEEN
We have made it a reminder and an advantage for the wayfarers of the desert.
ہم نے اسے یاد دہانی کا ذریعہ اور مسافروں کے لئے نفع کا سامان قرار دیا ہے۔
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ
FASABBIH BISMI RABBIKA AL-'AZEEM
Therefore glorify the name of your Lord, the Great.
اب آپ اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کریں۔
فَلَآ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِ
FALAA UQSIMU BIMAWAAQI'I AN-NUJOOM
But nay! I swear by the falling of stars;
اور میں تو تاروں کے منازل کی قسم کھا کر کہتا ہوں۔
وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِيْمٌ
WA-INNAHOO LAQASAMUN LAW TA'LAMOONA 'AZEEM
And most surely it is a very great oath if you only knew;
اور تم جانتے ہو کہ یہ قسم بہت بڑی قسم ہے۔
اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِيْمٌ
INNAHOO LAQUR'AANUN KAREEM
Most surely it is an honored Quran
یہ بڑا محترم قرآن ہے۔
فِيْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ
FEE KITAABIN MAKNOON
In a book that is protected
جسے ایک پوشیدہ کتاب میں رکھا گیا ہے۔
لَا يَمَسُّهٗٓ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ
LAA YAMASSUHOO ILLAA AL-MUTAHHAROON
None shall touch it save the purified ones.
اسے پاک و پاکیزہ افراد کے علاوہ کوئی چھو بھی نہیں سکتا ہے۔
تَنْزِيْلٌ مِّن رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ
TANZEELUN MIN RABBI AL-'AALAMEEN
A revelation by the Lord of the worlds.
یہ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے۔
اَفَبِهٰذَا الْحَدِيْثِ اَنْتُم مُّدْهِنُوْنَ
AFABIHAAZAA AL-HADEETHI ANTUM MUD-HINOON
Do you then hold this announcement in contempt?
تو کیا تم لوگ اس کلام سے انکار کرتے ہو۔
وَتَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ
WATAJ'ALOONA RIZQAKUM ANNAKUM TUKAZZIBOON
And to give (it) the lie you make your means of subsistence.
اور تم نے اپنی روزی یہی قرار دے رکھی ہے کہ اس کا انکار کرتے رہو۔
فَلَوْلَآ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَ
FALAWLAA IZAA BALAGHATI AL-HULQOOM
Why is it not then that when it (soul) comes up to the throat
پھر ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ جب جان گلے تک پہنچ جائے۔
وَاَنْتُمْ حِيْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَ
WA-ANTUM HEENA'IZIN TANZUROON
And you at that time look on-
اور تم اس وقت دیکھتے ہی رہ جاؤ۔
وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلٰكِن لَّا تُبْصِرُوْنَ
WANAHNU AQRABU ILAYHI MINKUM WALAAKIN LAA TUBSIROON
And We are nearer to it than you, but you do not see-
اور ہم تمہاری نسبت مرنے والے سے قریب ہیں مگر تم دیکھ نہیں سکتے ہو۔
فَلَوْلَآ اِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِيْنِيْنَ
FALAWLAA IN KUNTUM GHAYRA MADEENEEN
Then why is it not- if you are not held under authority-
پس اگر تم کسی کے دباؤ میں نہیں ہو اور بالکل آزاد ہو۔
تَرْجِعُوْنَهَآ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ
TARJI'OONAHAA IN KUNTUM SAADIQEEN
That you send it (not) back- if you are truthful?
تو اس روح کو کیوں نہیں پلٹا دیتے ہو اگر اپنی بات میں سچے ہو۔
فَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ
FA-AMMAA IN KAANA MINA AL-MUQARRABEEN
Then if he is one of those drawn nigh (to Allah)
پھر اگر مرنے والا مقربین میں سے ہے۔
فَرَوْحٌ وَّرَيْحَانٌ وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍ
FARAWHUN WARAYHAANUN WAJANNATU NA'EEM
Then happiness and bounty and a garden of bliss.
تو اس کے لئے آسائش، خوشبو دار پھول اور نعمتوں کے باغات ہیں۔
وَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ
WA-AMMAA IN KAANA MIN ASHAABI AL-YAMEEN
And if he is one of those on the right hand
اور اگر اصحابِ یمین میں سے ہے۔
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ
FASALAAMUN LAKA MIN ASHAABI AL-YAMEEN
Then peace to you from those on the right hand.
تو اصحابِ یمین کی طرف سے تمہارے لئے سلام ہے
وَاَمَّآ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَ الضَّآلِّيْنَ
WA-AMMAA IN KAANA MINA AL-MUKAZZIBEENA AD-DAALLEEN
And if he is one of the rejecters, the erring ones
اور اگر جھٹلانے والوں اور گمراہوں میں سے ہے۔
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيْمٍ
FANUZULUN MIN HAMEEM
He shall have an entertainment of boiling water
تو کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے۔
وَتَصْلِيَةُ جَحِيْمٍ
WATASLIYATU JAHEEM
And burning in hell.
اور جہنّم میں جھونک دینے کی سزا ہے۔
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِيْنِ
INNA HAAZAA LAHUWA HAQQU AL-YAQEEN
Most surely this is a certain truth.
یہی وہ بات ہے جو بالکل برحق اور یقینی ہے۔
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ
FASABBIH BISMI RABBIKA AL-'AZEEM
Therefore glorify the name of your Lord, the Great.
لہذا اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کرتے رہو۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/56-waaqea-96-1129 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
