Qur’an · Surahs
Surah Mujaadela (58, 22 ayat)
سورۂ مجادلہ
- Pleading Woman (Madani)
The Holy Prophet (s) said that the one who recites this Surah will be from among the thankful servants of Allah (s) on the Day of Judgement. If Surah Mujaadelah is recited near a sick person, or worn by the sick person as a talisman, he will be cured of his illness. If recited on anything that has been buried in the ground, it will remain protected until the person himself removes it. Reciting this Surah brings a feeling of ease to a restless person. Constant recitation also protects one from thieves. Imam Jafar Sadiq (a) has said that recitation of this Surah keeps one safe from the evil designs of Jinn and men. If recited on dust or sand and then thrown towards the enemy, he is easily overcome.
رسول اکرمؐ نے فرمایا:سورۂ مجادلہ پڑھنے والا روزِ قیامت الٰہی گروہ میں سے ہوگا۔ (مجمع البیان،ج۹ص۴۰۷)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
قَدْ سَمِعَ اللهُ قَوْلَ الَّتِيْ تُجَادِلُكَ فِيْ زَوْجِهَا وَتَشْتَكِيْٓ اِلَى اللهِ وَاللهُ يَسْمَعُ تَحَاوُرَكُمَآ اِنَّ اللهَ سَمِيْعٌۢ بَصِيْرٌ
QAD SAMI'A ALLAAHU QAWLA ALLATEE TUJAADILUKA FEE ZAWJIHAA WATASHTAKEE ILAA ALLAAHI WALLAAHU YASMA'U TAHAAWURAKUMAA INNA ALLAAHA SAMEE'UN BASEER
Allah indeed knows the plea of her who pleads with you about her husband and complains to Allah, and Allah knows the contentions of both of you; surely Allah is Hearing, Seeing.
بےشک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث کر رہی تھی اور اللہ سے فریاد کر رہی تھی اور اللہ تم دونوں کی باتیں سن رہا تھا کہ وہ سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔
اَلَّذِيْنَ يُظٰهِرُوْنَ مِنْكُم مِّن نِسَآئِهِم مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْ اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّٰٓئِيْ وَلَدْنَهُمْ وَاِنَّهُمْ لَيَقُوْلُوْنَ مُنْكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَزُوْرًا وَّاِنَّ اللهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ
ALLAZEENA YUZAAHIROONA MINKUM MIN NISAA'IHIM MAA HUNNA UMMAHAATIHIM IN UMMAHAATUHUM ILLAA ALLAA'EE WALADNAHUM WA-INNAHUM LAYAQOOLOONA MUNKARAN MINA AL-QAWLI WAZOORAN WA-INNA ALLAAHA LA'AFUWWUN GHAFOOR
(As for) those of you who put away their wives by likening their backs to the backs of their mothers, they are not their mothers; their mothers are no others than those who gave them birth; and most surely they utter a hateful word and a falsehood and most surely Allah is Pardoning, Forgiving.
جو لوگ اپنی عورتوں سے ظہار کرتے ہیں ان کی عورتیں ان کی مائیں نہیں ہیں، مائیں تو صرف وہ عورتیں ہیں جنہوں نے پیدا کیا ہے، اور یہ لوگ یقینًا بہت بری اور جھوٹی بات کہتے ہیں اور اللہ بہت معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے۔
وَالَّذِيْنَ يُظٰهِرُوْنَ مِن نِّسَآئِهِمْ ثُمَّ يَعُوْدُوْنَ لِمَا قَالُوْا فَتَحْرِيْرُ رَقَبَةٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّتَمَآسَّا ذٰلِكُمْ تُوْعَظُوْنَ بِهٖ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِيْرٌ
WALLAZEENA YUZAAHIROONA MIN NISAA'IHIM THUMMA YA'OODOONA LIMAA QAALOO FATAHREERU RAQABATIN MIN QABLI AN YATAMAASSAA ZAALIKUM TOO'AZOONA BIHEE WALLAAHU BIMAA TA'MALOONA KHABEER
And (as for) those who put away their wives by likening their backs to the backs of their mothers then would recall what they said, they should free a captive before they touch each other; to that you are admonished (to conform); and Allah is Aware of what you do.
جو لوگ تم میں سے اپنی عورتوں سے ظہار کریں اور پھر اپنی بات سے پلٹنا چاہیں انہیں چاہئے کہ عورت کو ہاتھ لگانے سے پہلے ایک غلام آزاد کریں کہ یہ خدا کی طرف سے تمہارے لئے نصیحت ہے اور خدا تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ يَّتَمَآسَّا فَمَن لَّمْ يَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّيْنَ مِسْكِيْنًا ذٰلِكَ لِتُؤْمِنُوْا بِاللهِ وَرَسُوْلِهٖ وَتِلْكَ حُدُوْدُ اللهِ وَلِلْكٰفِرِيْنَ عَذَابٌ اَلِيْمٌ
FAMAN LAM YAJID FASIYAAMU SHAHRAYNI MUTATAABI'AYNI MIN QABLI AN YATAMAASSAA FAMAN LAM YASTATI' FA-IT'AAMU SITTEENA MISKEENAN ZAALIKA LITU'MINOO BILLAAHI WARASOOLIHEE WATILKA HUDOODU ALLAAHI WALILKAAFIREENA 'AZAABUN ALEEM
But whoever has not the means, let him fast for two months successively before they touch each other; then as for him who is not able, let him feed sixty needy ones; that is in order that you may have faith in Allah and His Apostle, and these are Allah’s limits, and the unbelievers shall have a painful punishment.
پھر کسی شخص کے لئے غلام ممکن نہ ہو تو آپس میں ایک دوسرے کو مس کرنے سے پہلے دو مہینے کے مسلسل روزے رکھے پھر یہ بھی ممکن نہ ہو تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے یہ اس لئے تاکہ تم خدا و رسول پر صحیح ایمان رکھو اور یہ اللہ کے مقرر کردہ حدود ہیں اور کافروں کے لئے بڑا درد ناک عذاب ہے۔
اِنَّ الَّذِيْنَ يُحَآدُّوْنَ اللهَ وَرَسُوْلَهٗ كُبِتُوْا كَمَا كُبِتَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَقَدْ اَنْزَلْنَآ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ وَّلِلْكٰفِرِيْنَ عَذَابٌ مُّهِيْنٌ
INNA ALLAZEENA YUHAADDOONA ALLAAHA WARASOOLAHOO KUBITOO KAMAA KUBITA ALLAZEENA MIN QABLIHIM WAQAD ANZALNAA AAYAATIN BAYYINAATIN WALILKAAFIREENA 'AZAABUN MUHEEN
Surely those who act in opposition to Allah and His Apostle shall be laid down prostrate as those before them were laid down prostrate; and indeed We have revealed clear communications, and the unbelievers shall have an abasing chastisement.
بےشک جو لوگ خدا و رسول سے دشمنی کرتے ہیں وہ ویسے ہی ذلیل ہوں گے جیسے ان سے پہلے والے ذلیل ہوئے ہیں اور ہم نے کھلی ہوئی نشانیاں نازل کر دی ہیں اور کافروں کے لئے رسوا کن عذاب ہے۔
يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللهُ جَمِيْعًا فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا اَحْصٰهُ اللهُ وَنَسُوْهُ وَاللهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيْدٌ
YAWMA YAB'ATHUHUMU ALLAAHU JAMEE'AN FAYUNABBI'UHUM BIMAA 'AMILOO AHSAAHU ALLAAHU WANASOOHU WALLAAHU 'ALAA KULLI SHAY'IN SHAHEED
On the day when Allah will raise them up all together, then inform them of what they did: Allah has recorded it while they have forgotten it; and Allah is a witness of all things.
جس دن خدا سب کو زندہ کرے گا اور انہیں ان کے اعمال سے باخبر کرے گا جسے اس نے محفوظ کر رکھا ہے اور ان لوگوں نے خود بھلا دیا ہے اور اللہ ہر شے کی نگرانی کرنے والا ہے۔
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ مَا يَكُوْنُ مِن نَّجْوٰى ثَلٰثَةٍ اِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةٍ اِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَلَآ اَدْنٰى مِنْ ذٰلِكَ وَلَآ اَكْثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمْ اَيْنَ مَا كَانُوْا ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ اِنَّ اللهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ
ALAM TARA ANNA ALLAAHA YA'LAMU MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI MAA YAKOONU MIN NAJWAA THALAATHATIN ILLAA HUWA RAABI'UHUM WALAA KHAMSATIN ILLAA HUWA SAADISUHUM WALAA ADNAA MIN ZAALIKA WALAA AKTHARA ILLAA HUWA MA'AHUM AYNA MAA KAANOO THUMMA YUNABBI'UHUM BIMAA 'AMILOO YAWMA AL-QIYAAMATI INNA ALLAAHA BIKULLI SHAY'IN 'ALEEM
Do you not see that Allah knows whatever is in the heavens and whatever is in the earth? Nowhere is there a secret counsel between three persons but He is the fourth of them, nor (between) five but He is the sixth of them, nor less than that nor more but He is with them wheresoever they are; then He will inform them of what they did on the day of resurrection: surely Allah is Cognizant of all things.
کیا تم نہیں دیکھتے ہو کہ اللہ زمین و آسمان کی ہر شے سے باخبر ہے، کہیں بھی تین آدمیوں کے درمیان راز کی بات نہیں ہوتی ہے مگر یہ کہ وہ ان کا چوتھا ہوتا ہے اور پانچ کی راز داری ہوتی ہے تو وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے اور کم و بیش بھی کوئی راز داری ہوتی ہے تو وہ ان کے ساتھ ضرور رہتا ہے چاہے وہ کہیں بھی رہیں اس کے بعد روزِ قیامت انہیں باخبر کرے گا کہ انہوں نے کیا کیا ہے کہ بےشک وہ ہر شے کا جاننے والا ہے۔
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ نُهُوْا عَنِ النَّجْوٰى ثُمَّ يَعُوْدُوْنَ لِمَا نُهُوْا عَنْهُ وَيَتَنٰجَوْنَ بِالْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُوْلِ وَاِذَا جَآءُوْكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللهُ وَيَقُوْلُوْنَ فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ لَوْلَا يُعَذِّبُنَا اللهُ بِمَا نَقُوْلُ حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمَصِيْرُ
ALAM TARA ILAA ALLAZEENA NUHOO 'ANI AN-NAJWAA THUMMA YA'OODOONA LIMAA NUHOO 'ANHU WAYATANAAJAWNA BIL-ITHMI WAL-'UDWAANI WAMA'SIYATI AR-RASOOLI WA-IZAA JAA'OOKA HAYYAWKA BIMAA LAM YUHAYYIKA BIHI ALLAAHU WAYAQOOLOONA FEE ANFUSIHIM LAWLAA YU'AZZIBUNAA ALLAAHU BIMAA NAQOOLU HASBUHUM JAHANNAMU YASLAWNAHAA FABI'SA AL-MASEER
Have you not seen those who are forbidden secret counsels, then they return to what they are forbidden, and they hold secret counsels for sin and revolt and disobedience to the Apostle, and when they come to you they greet you with a greeting with which Allah does not greet you, and they say in themselves: Why does not Allah punish us for what we say? Hell is enough for them; they shall enter it, and evil is the resort.
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں راز کی باتوں سے منع کیا گیا لیکن وہ پھر بھی ایسی باتیں کرتے ہیں اور گناہ اور ظلم اور رسول کی نا فرمانی کے ساتھ راز کی باتیں کرتے ہیں اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو اس طرح مخاطب کرتے ہیں جس طرح خدا نے انہیں نہیں سکھایا ہے اور اپنے دل ہی دل میں کہتے ہیں کہ ہم غلطی پر ہیں تو خدا ہماری باتوں پر عذاب کیوں نہیں نازل کرتا۔ حالانکہ ان کے لئے جہنّم ہی کافی ہے جس میں انہیں جلنا ہے اور وہ بدترین انجام ہے۔
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا تَنَاجَيْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُوْلِ وَتَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَالتَّقْوٰى وَاتَّقُوا اللهَ الَّذِيْٓ اِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ
YAA AYYUHAA ALLAZEENA AAMANOO IZAA TANAAJAYTUM FALAA TATANAAJAW BIL-ITHMI WAL-'UDWAANI WAMA'SIYATI AR-RASOOLI WATANAAJAW BIL-BIRRI WAT-TAQWAA WATTAQOO ALLAAHA ALLAZEE ILAYHI TUHSHAROON
O you who believe! when you confer together in private, do not give to each other counsel of sin and revolt and disobedience to the Apostle, and give to each other counsel of goodness and guarding (against evil); and be careful of (your duty to) Allah, to Whom you shall be gathered together.
ایمان والو جب بھی راز کی باتیں کرو تو خبردار گناہ اور تعدی اور رسول کی نا فرمانی کے ساتھ نہ کرنا بلکہ نیکی اور تقویٰ کے ساتھ باتیں کرنا اور اللہ سے ڈرتے رہنا کہ بالآخر اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
اِنَّمَا النَّجْوٰى مِنَ الشَّيْطٰنِ لِيَحْزُنَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَلَيْسَ بِضَآرِّهِمْ شَيْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللهِ وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ
INNAMAA AN-NAJWAA MINA ASH-SHAYTAANI LIYAHZUNA ALLAZEENA AAMANOO WALAYSA BIDAARRIHIM SHAY'AN ILLAA BI-IZNI ALLAAHI WA'ALAA ALLAAHI FAL-YATAWAKKALI AL-MU'MINOON
Secret counsels are only (the work) of the Shaitan that he may cause to grieve those who believe, and he cannot hurt them in the least except with Allah’s permission, and on Allah let the believers rely.
یہ راز داری شیطان کی طرف سے صاحبانِ ایمان کو دکھ پہنچانے کے لئے ہوتی ہے حالانکہ وہ انہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے جب تک خدا اجازت نہ دے دے اور صاحبانِ ایمان کا بھروسہ صرف اللہ پر ہوتا ہے۔
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا قِيْلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوْا فِي الْمَجٰلِسِ فَافْسَحُوْا يَفْسَحِ اللهُ لَكُمْ وَاِذَا قِيْلَ انْشُزُوْا فَانْشُزُوْا يَرْفَعِ اللهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَالَّذِيْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ وَّاللهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِيْرٌ
YAA AYYUHAA ALLAZEENA AAMANOO IZAA QEELA LAKUM TAFASSAHOO FEE AL-MAJAALISI FAFSAHOO YAFSAHI ALLAAHU LAKUM WA-IZAA QEELA UNSHUZOO FANSHUZOO YARFA'I ALLAAHU ALLAZEENA AAMANOO MINKUM WALLAZEENA OOTOO AL-'ILMA DARAJAATIN WALLAAHU BIMAA TA'MALOONA KHABEER
O you who believe! when it is said to you, Make room in (your) assemblies, then make ample room, Allah will give you ample, and when it is said: Rise up, then rise up. Allah will exalt those of you who believe, and those who are given knowledge, in high degrees; and Allah is Aware of what you do.
ایمان والو جب تم سے مجلس میں وسعت پیدا کرنے کے لئے کہا جائے تو دوسروں کو جگہ دے دو تاکہ خدا تمہیں جنّت میں وسعت دے سکے اور جب تم سے کہا جائے کہ اُٹھ جاؤ تو اُٹھ جاؤ کہ خدا صاحبانِ ایمان اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات کو بلند کرنا چاہتا ہے اور اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا نَاجَيْتُمُ الرَّسُوْلَ فَقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوٰكُمْ صَدَقَةً ذٰلِكَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَاَطْهَرُ فَاِن لَّمْ تَجِدُوْا فَاِنَّ اللهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
YAA AYYUHAA ALLAZEENA AAMANOO IZAA NAAJAYTUMU AR-RASOOLA FAQADDIMOO BAYNA YADAY NAJWAAKUM SADAQATAN ZAALIKA KHAYRUN LAKUM WA-AT-HARU FA-IN LAM TAJIDOO FA-INNA ALLAAHA GHAFOORUN RAHEEM
O you who believe! when you consult the Apostle, then offer something in charity before your consultation; that is better for you and purer; but if you do not find, then surely Allah is Forgiving, Merciful.
ایمان والو جب بھی رسول سے کوئی راز کی بات کرو تو پہلے صدقہ نکال دو کہ یہی تمہارے حق میں بہتری اور پاکیزگی کی بات ہے پھر اگر صدقہ ممکن نہ ہو تو خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔
ئَاَشْفَقْتُمْ اَنْ تُقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوٰكُمْ صَدَقٰتٍ فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا وَتَابَ اللهُ عَلَيْكُمْ فَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ وَاَطِيْعُوا اللهَ وَرَسُوْلَهٗ وَاللهُ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ
A'ASHFAQTUM AN TUQADDIMOO BAYNA YADAY NAJWAAKUM SADAQAATIN FA-IZ LAM TAF'ALOO WATAABA ALLAAHU 'ALAYKUM FA-AQEEMOO AS-SALAATA WA-AATOO AZ-ZAKAATA WA-ATEE'OO ALLAAHA WARASOOLAHOO WALLAAHU KHABEERUN BIMAA TA'MALOON
Do you fear that you will not (be able to) give in charity before your consultation? So when you do not do it and Allah has turned to you (mercifully), then keep up prayer and pay the poor-rate and obey Allah and His Apostle; and Allah is Aware of what you do.
کیا تم اس بات سے ڈر گئے ہو کہ اپنی راز دارانہ باتوں سے پہلے خیرات نکال دو اب جب کہ تم نے ایسا نہیں کیا ہے اور خدا نے تمہاری توبہ قبول کر لی ہے تو اب نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ و رسول کی اطاعت کرو کہ اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللهُ عَلَيْهِم مَّا هُم مِّنْكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُوْنَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُوْنَ
ALAM TARA ILAA ALLAZEENA TAWALLAW QAWMAN GHADIBA ALLAAHU 'ALAYHIM MAA HUM MINKUM WALAA MINHUM WAYAHLIFOONA 'ALAA AL-KAZIBI WAHUM YA'LAMOON
Have you not seen those who befriend a people with whom Allah is wroth? They are neither of you nor of them, and they swear falsely while they know.
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا ہے جنہوں نے اس قوم سے دوستی کر لی ہے جس پر خدا نے عذاب نازل کیا ہے یہ نہ تم میں سے ہیں اور نہ ان میں سے اور یہ جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں اور خود بھی اپنے جھوٹ سے باخبر ہیں۔
اَعَدَّ اللهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيْدًا اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
A'ADDA ALLAAHU LAHUM 'AZAABAN SHADEEDAN INNAHUM SAA'A MAA KAANOO YA'MALOON
Allah has prepared for them a severe punishment; surely what they do is evil.
اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب مہیّا کر رکھا ہے کہ یہ بہت برے اعمال کر رہے تھے۔
اِتَّخَذُوْٓا اَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِيْلِ اللهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِيْنٌ
ITTAKHAZOO AYMAANAHUM JUNNATAN FASADDOO 'AN SABEELI ALLAAHI FALAHUM 'AZAABUN MUHEEN
They make their oaths to serve as a cover so they turn away from Allah’s way; therefore they shall have an abasing chastisement.
انہوں نے اپنی قسموں کو سپر بنا لیا ہے اور راہِ خدا میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں تو ان کے لئے رسوا کرنے والا عذاب ہے۔
لَنْ تُغْنِيَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَلَآ اَوْلَادُهُم مِّنَ اللهِ شَيْئًا اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ
LAN TUGHNIYA 'ANHUM AMWAALUHUM WALAA AWLAADUHUM MINA ALLAAHI SHAY'AN OOLAA'IKA ASHAABU AN-NAARI HUM FEEHAA KHAALIDOON
Neither their wealth nor their children shall avail them aught against Allah; they are the inmates of the fire, therein they shall abide.
اللہ کے مقابلہ میں ان کا مال اور ان کی اولاد کوئی کام آنے والا نہیں ہے یہ سب جہنّمی ہیں اور وہیں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللهُ جَمِيْعًا فَيَحْلِفُوْنَ لَهٗ كَمَا يَحْلِفُوْنَ لَكُمْ وَيَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ عَلٰى شَيْءٍ اَلَآ اِنَّهُمْ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
YAWMA YAB'ATHUHUMU ALLAAHU JAMEE'AN FAYAHLIFOONA LAHOO KAMAA YAHLIFOONA LAKUM WAYAHSABOONA ANNAHUM 'ALAA SHAY'IN ALAA INNAHUM HUMU AL-KAAZIBOON
On the day that Allah will raise them up all, then they will swear to Him as they swear to you, and they think that they have something; now surely they are the liars.
جس دن خدا ان سب کو دوبارہ زندہ کرے گا اور یہ اس سے بھی ایسی ہی قسمیں کھائیں گے جیسی تم سے کھاتے ہیں اور ان کا خیال ہو گا کہ ان کے پاس کوئی بات ہے حالانکہ یہ بالکل جھوٹے ہیں۔
اِسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطٰنُ فَاَنْسٰهُمْ ذِكْرَ اللهِ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ الشَّيْطٰنِ اَلَآ اِنَّ حِزْبَ الشَّيْطٰنِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ
ISTAHWAZA 'ALAYHIMU ASH-SHAYTAANU FA-ANSAAHUM ZIKRA ALLAAHI OOLAA'IKA HIZBU ASH-SHAYTAANI ALAA INNA HIZBA ASH-SHAYTAANI HUMU AL-KHAASIROON
The Shaitan has gained the mastery over them, so he has made them forget the remembrance of Allah; they are the Shaitan’s party; now surely the Shaitan’s party are the losers.
ان پر شیطان غالب آگیا ہے اور اس نے انہیں ذکرِ خدا سے غافل کر دیا ہے آگاہ ہو جاؤ کہ یہ شیطان کا گروہ ہیں اور شیطان کا گروہ بہرحال خسارہ میں رہنے والا ہے۔
اِنَّ الَّذِيْنَ يُحَآدُّوْنَ اللهَ وَرَسُوْلَهٗٓ اُولٰٓئِكَ فِي الْاَذَلِّيْنَ
INNA ALLAZEENA YUHAADDOONA ALLAAHA WARASOOLAHOO OOLAA'IKA FEE AL-AZALLEEN
Surely (as for) those who act in opposition to Allah and His Apostle; they shall be among the most abased.
بےشک جو لوگ خدا و رسول سے دشمنی کرتے ہیں ان کا شمار ذلیل ترین لوگوں میں ہے۔
كَتَبَ اللهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْٓ اِنَّ اللهَ قَوِيٌّ عَزِيْزٌ
KATABA ALLAAHU LA-AGHLIBANNA ANAA WARUSULEE INNA ALLAAHA QAWIYYUN 'AZEEZ
Allah has written down: I will most certainly prevail, I and My apostles; surely Allah is Strong, Mighty.
اللہ نے یہ لکھ دیا ہے کہ میں اور میرے رسول غالب آنے والے ہیں بےشک اللہ صاحبِ قوت اور صاحبِ عزّت ہے۔
لَا تَجِدُ قَوْمًا يُّؤْمِنُوْنَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ يُوَآدُّوْنَ مَنْ حَآدَّ اللهَ وَرَسُوْلَهٗ وَلَوْ كَانُوْٓا اٰبَآءَهُمْ اَوْ اَبْنَآءَهُمْ اَوْ اِخْوَانَهُمْ اَوْ عَشِيْرَتَهُمْ اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِيْ قُلُوْبِهِمُ الْاِيْمَانَ وَاَيَّدَهُمْ بِرُوْحٍ مِّنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوْا عَنْهُ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ اللهِ اَلَآ اِنَّ حِزْبَ اللهِ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
LAA TAJIDU QAWMAN YU'MINOONA BILLAAHI WAL-YAWMI AL-AAKHIRI YUWAADDOONA MAN HAADDA ALLAAHA WARASOOLAHOO WALAW KAANOO AABAA'AHUM AW ABNAA'AHUM AW IKHWAANAHUM AW 'ASHEERATAHUM OOLAA'IKA KATABA FEE QULOOBIHIMU AL-EEMAANA WA-AYYADAHUM BIROOHIN MINHU WAYUDKHILUHUM JANNAATIN TAJREE MIN TAHTIHAA AL-ANHAARU KHAALIDEENA FEEHAA RADIYA ALLAAHU 'ANHUM WARADOO 'ANHU OOLAA'IKA HIZBU ALLAAHI ALAA INNA HIZBA ALLAAHI HUMU AL-MUFLIHOON
You shall not find a people who believe in Allah and the latter day befriending those who act in opposition to Allah and His Apostle, even though they were their (own) fathers, or their sons, or their brothers, or their kinsfolk; these are they into whose hearts He has impressed faith, and whom He has strengthened with an inspiration from Him: and He will cause them to enter gardens beneath which rivers flow, abiding therein; Allah is well-pleased with them and they are well-pleased with Him; these are Allah’s party: now surely the party of Allah are the successful ones.
آپ کبھی نہ دیکھیں گے کہ جو قوم اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھنے والی ہے وہ ان لوگوں سے دوستی کر رہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی کرنے والے ہیں چاہے وہ ان کے باپ دادا یا اولاد یا برادران یا عشیرہ اور قبیلہ والے ہی کیوں نہ ہوں، اللہ نے صاحبانِ ایمان کے دلوں میں ایمان لکھ دیا ہے اور ان کی اپنی خاص روح کے ذریعہ تائید کی ہے اور وہ انہیں ان جنّتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور وہ ان ہی میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے۔ خدا ان سے راضی ہو گا اور وہ خدا سے راضی ہوں گے یہی لوگ اللہ کا گروہ ہیں اور آگاہ ہو جاؤ کہ اللہ کا گروہ ہی نجات پانے والا ہے۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/58-mujaadela-22-1131 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
