Qur’an · Surahs
Surah Naba (78, 40 ayat)
سورۂ نباء
- Great News (Makki)
Imam Jafar Sadiq (a) has said that whoever recites this Surah every day will be fortunate enough to visit Masjidul Haraam in the same year. The Holy Prophet (s) said that memorization of this Surah carries great reward. If this Surah is recited with the intention of staying awake, then the reciter will not fall asleep and if it is recited before travelling then the journey will become easy. Drinking water in which this Surah has been dissolved cures stomach problems.
امام صادقؑ نے فرمایا:جو شخص پابندی سے سورۂ نبا کی تلاوت کرے سال ختم نہیں ہوگا کہ خداوند عالم اسے بیت اللہ الحرام کی زیارت سے مشرف کرے گا (مجمع البیان،ج۱۰ص۲۳۷)۔ شیخ طبرسیؒ نے مجمع البیان میں اُبی ابن کعب سے روایت کی ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا :جو شخص ہر روز سورۂ نبا پڑھے تو خدا قیامت کے دن اس کو ٹھنڈے پانی سے سیراب کرے گا۔ واضح رہے کہ اہل بیتؑ کی روایات میں مذکورہے کہ نباء عظیم سے مراد ولایت ہے اور حضرت امیرالمومنینؑ ہی نباء عظیم کا مصداق ہیں۔ حضرت علیؑ ہی نباء عظیم،کشتی نوح اور باب اﷲ ہیں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
عَمَّ يَتَسَآءَلُوْنَ
'AMMA YATASAA'ALOON
Of what do they ask one another?
یہ لوگ آپس میں کس چیز کے بارے میں سوال کر رہے ہیں۔
عَنِ النَّبَاِ الْعَظِيْمِ
'ANI AN-NABA'I AL-'AZEEM
About the great event
بہت بڑی خبر کے بارے میں۔
اَلَّذِيْ هُمْ فِيْهِ مُخْتَلِفُوْنَ
ALLAZEE HUM FEEHI MUKHTALIFOON
About which they differ?
جس کے بارے میں ان میں اختلاف ہے۔
كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ
KALLAA SAYA'LAMOON
Nay! they shall soon come to know.
کچھ نہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔
ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ
THUMMA KALLAA SAYA'LAMOON
Nay! Nay! they shall soon know.
اور خوب معلوم ہو جائے گا۔
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًا
ALAM NAJ'ALI AL-ARDA MIHAADAA
Have We not made the earth an even expanse?
کیا ہم نے زمین کا فرش نہیں بنایا ہے۔
وَالْجِبَالَ اَوْتَادًا
WAL-JIBAALA AWTAADAA
And the mountains as projections (thereon)?
اور پہاڑوں کی میخیں نہیں نصب کی ہیں۔
وَخَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًا
WAKHALAQNAAKUM AZWAAJAA
And We created you in pairs
اور ہم ہی نے تم کو جوڑا بنایا ہے۔
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا
WAJA'ALNAA NAWMAKUM SUBAATAA
And We made your sleep to be rest (to you)
اور تمہاری نیند کو آرام کا سامان قرار دیا ہے۔
وَجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا
WAJA'ALNAA ALLAYLA LIBAASAA
And We made the night to be a covering
اور رات کو پردہ پوش بنایا ہے۔
وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا
WAJA'ALNAA AN-NAHAARA MA'AASHAA
And We made the day for seeking livelihood.
اور دن کو وقتِ معاش قرار دیا ہے۔
وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًا
WABANAYNAA FAWQAKUM SAB'AN SHIDAADAA
And We made above you seven strong ones
اور تمہارے سروں پر سات مضبوط آسمان بنائے ہیں۔
وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا
WAJA'ALNAA SIRAAJAN WAHHAAJAA
And We made a shining lamp
اور ایک بھڑکتا ہوا چراغ بنایا ہے۔
وَاَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا
WA-ANZALNAA MINA AL-MU'SIRAATI MAA'AN THAJJAAJAA
And We send down from the clouds water pouring forth abundantly
اور بادلوں میں سے موسلا دھار پانی برسایا ہے۔
لِنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّنَبَاتًا
LINUKHRIJA BIHEE HABBAN WANABAATAA
That We may bring forth thereby corn and herbs
تاکہ اس کے ذریعہ دانے اور گھاس برآمد کریں۔
وَجَنّٰتٍ اَلْفَافًا
WAJANNAATIN AL-FAAFAA
And gardens dense and luxuriant.
اور گھنے گھنے باغات پیدا کریں۔
اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيْقَاتًا
INNA YAWMA AL-FASLI KAANA MEEQAATAA
Surely the day of decision is (a day) appointed:
بےشک فیصلہ کا دن معین ہے۔
يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًا
YAWMA YUNFAKHU FEE AS-SOORI FATA'TOONA AFWAAJAA
The day on which the trumpet shall be blown so you shall come forth in hosts
جس دن صور پھونکا جائے گا اور تم سب فوج در فوج آؤ گے۔
وَفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًا
WAFUTIHATI AS-SAMAA'U FAKAANAT ABWAABAA
And the heaven shall be opened so that it shall be all openings
اور آسمان کے راستے کھول دیئے جائیں گے اور دروازے بن جائیں گے۔
وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
WASUYYIRATI AL-JIBAALU FAKAANAT SARAABAA
And the mountains shall be moved off so that they shall remain a mere semblance.
اور پہاڑوں کو جگہ سے حرکت دے دی جائے گی اور وہ ریت جیسے ہو جائیں گے۔
اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
INNA JAHANNAMA KAANAT MIRSAADAA
Surely hell lies in wait
بےشک جہنّم ان کی گھات (انتظار) میں ہے۔
لِلطَّاغِيْنَ مَاٰبًا
LIT-TAAGHEENA MA'AABAA
A place of resort for the inordinate
وہ سرکشوں کا آخری ٹھکانا ہے۔
لٰبِثِيْنَ فِيْهَآ اَحْقَابًا
LAABITHEENA FEEHAA AHQAABAA
Living therein for ages.
اس میں وہ مدتوں رہیں گے۔
لَا يَذُوْقُوْنَ فِيْهَا بَرْدًا وَّلَا شَرَابًا
LAA YAZOOQOONA FEEHAA BARDAN WALAA SHARAABAA
They shall not taste therein cool nor drink
نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھ سکیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا۔
اِلَّا حَمِيْمًا وَّغَسَّاقًا
ILLAA HAMEEMAN WAGHASSAAQAA
But boiling and intensely cold water
علاوہ کھولتے پانی اور پیپ کے۔
جَزَآءً وِّفَاقًا
JAZAA'AN WIFAAQAA
Requital corresponding.
یہ ان کے اعمال کا مکمل بدلہ ہے۔
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا يَرْجُوْنَ حِسَابًا
INNAHUM KAANOO LAA YARJOONA HISAABAA
Surely they feared not the account
یہ لوگ حساب و کتاب کی امید ہی نہیں رکھتے تھے۔
وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا كِذَّابًا
WAKAZZABOO BI-AAYAATINAA KIZZAABAA
And called Our communications a lie, giving the lie (to the truth).
اور انہوں نے ہماری آیات کی باقاعدہ تکذیب کی ہے۔
وَكُلَّ شَيْءٍ اَحْصَيْنٰهُ كِتٰبًا
WAKULLA SHAY'IN AHSAYNAAHU KITAABAA
And We have recorded everything in a book
اور ہم نے ہر شے کو اپنی کتاب میں جمع کر لیا ہے۔
فَذُوْقُوْا فَلَن نَّزِيْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا
FAZOOQOO FALAN NAZEEDAKUM ILLAA 'AZAABAA
So taste! for We will not add to you aught but chastisement.
اب تم اپنے اعمال کا مزہ چکھو اور ہم عذاب کے علاوہ کوئی اضافہ نہیں کر سکتے۔
اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ مَفَازًا
INNA LIL-MUTTAQEENA MAFAAZAA
Surely for those who guard (against evil) is achievement
بےشک صاحبانِ تقویٰ کے لئے کامیابی کی منزل ہے۔
حَدَآئِقَ وَاَعْنَابًا
HADAA'IQA WA-A'NAABAA
Gardens and vineyards
باغات ہیں اور انگور۔
وَكَوَاعِبَ اَتْرَابًا
WAKAWAA'IBA ATRAABAA
And those showing freshness of youth, equals in age
نوخیز دوشیزائیں ہیں اور سب ہمسن۔
وَكَاْسًا دِهَاقًا
WAKA'SAN DIHAAQAA
And a pure cup.
اور چھلکتے ہوئے پیمانے۔
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا لَغْوًا وَّلَا كِذّٰبًا
LAA YASMA'OONA FEEHAA LAGHWAN WALAA KIZZAABAA
They shall not hear therein any vain words nor lying.
وہاں نہ کوئی لغو بات سنیں گے نہ گناہ۔
جَزَآءً مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًا
JAZAA'AN MIN RABBIKA 'ATAA'AN HISAABAA
A reward from your Lord, a gift according to a reckoning:
یہ تمہارے رب کی طرف سے حساب کی ہوئی عطا ہے اور تمہارے اعمال کی جزا۔
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ لَا يَمْلِكُوْنَ مِنْهُ خِطَابًا
RABBI AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI WAMAA BAYNAHUMAA AR-RAHMAANI LAA YAMLIKOONA MINHU KHITAABAA
The Lord of the heavens and the earth and what is between them, the Beneficent God, they shall not be able to address Him.
وہ آسمان و زمین اور ان کے مابین کا پروردگار رحمٰن ہے جس کے سامنے کسی کو بات کرنے کا یارا نہیں ہے۔
يَوْمَ يَقُوْمُ الرُّوْحُ وَالْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا لَّا يَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَقَالَ صَوَابًا
YAWMA YAQOOMU AR-ROOHU WAL-MALAA'IKATU SAFFAN LAA YATAKALLAMOONA ILLAA MAN AZINA LAHU AR-RAHMAANU WAQAALA SAWAABAA
The day on which the spirit and the angels shall stand in ranks; they shall not speak except he whom the Beneficent God permits and who speaks the right thing.
جس دن روح القدس اور ملائکہ صف بستہ کھڑے ہوں گے اور کوئی بات بھی نہ کر سکے گا علاوہ اس کے جسے رحمٰن اجازت دے دے اور ٹھیک ٹھیک بات کرے۔
ذٰلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا
ZAALIKA AL-YAWMU AL-HAQQU FAMAN SHAA'A ITTAKHAZA ILAA RABBIHEE MA'AABAA
That is the sure day, so whoever desires may take refuge with his Lord.
یہی برحق دن ہے تو جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف ٹھکانا بنا لے۔
اِنَّآ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِيْبًا یَّوْمَ يَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدٰهُ وَيَقُوْلُ الْكٰفِرُ يٰلَيْتَنِيْ كُنْتُ تُرَابًا
INNAA ANZARNAAKUM 'AZAABAN QAREEBAN YAWMA YANZURU AL-MAR'U MAA QADDAMAT YADAAHU WAYAQOOLU AL-KAAFIRU YAA LAYTANEE KUNTU TURAABAA
Surely We have warned you of a chastisement near at hand: the day when man shall see what his two hands have sent before, and the unbeliever shall say: O! would that I were dust!
ہم نے تم کو ایک قریبی عذاب سے ڈرایا ہے جس دن انسان اپنے کئے دھرے کو دیکھے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں خاک ہو گیا ہوتا۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/78-naba-40-1151 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
