FAATE-ROفَاطِرُ
فَاطِرُ
FAATE-RO
Maker
A'dad-290
To finish the dangerous work easily whilst it is impossible reciting YAA FAATE-RO 290 times is beneficial.
کارہائے مہم کو آسانی سے انجام دینے کے لئے جبکہ ان کو انجام دینا نا ممکن نظر آتا ہو ’’یَا فَاطِرُ‘‘ کا 290 مرتبہ ورد بہت ہی مفید ہے۔
Writing the map (naqsh) of YAA FAATE-RO and keeping it with oneself is helpful in difficult tasks…
اس اسم کے نقش کو لکھ کر اپنے پاس رکھنے سے بھی مہمات میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں، نقش یہ ہے۔۔۔
فاطر السموات والارض
السموات والارض فاطر
والارض فاطر السموات
For help in difficult tasks reciting YAA FAATE-RO 290 times during night is more beneficial.
مہمات میں آسانی کے لئے رات کے وقت 290 مرتبہ ’’یَا فَاطِرُ‘‘ کا ورد بہت ہی مفید ہے۔
Share this
