Skip to content
24 Jumada al-Ula 144824 Jumada al-Ula 1448 in Pakistan24 Jumada al-Ula 1448 in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

KAREE-MOکَرِیْمُ

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

کَرِیْمُ

KAREE-MO

Kind

A'dad-270

It has been reported from Imam Reza (a) that any person recites YAA KAREE-MO frequently then Allah (swt) will suffice him in his purpose of the world and hereafter.

حضرت امام رضاؑسے منقول ہے کہ جو شخص ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ کا بہت زیادہ ورد کرے تو خداوند قدوس اس کے مقاصد دنیا و آخرت کی کفایت کرے گا۔

If any person recites YAA KAREE-MO frequently he will be beloved and honourable among people.

جو شخص ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ کا بہت زیادہ ورد کرتا رہے تو لوگوں کے درمیان عزیز و محترم ہوگا۔

If any person recites this zikr frequently then Allah (swt) will open the doors of mercy for him and will fulfill his wishes…

اگر کوئی شخص اس ذکر کا بہت زیادہ ورد کرتا رہے تو خداوند عالم اس کے لئے رحمت کے دروازے کھول دے گا اور اس کی حاجات کو برلائے گا۔۔۔

اَلْکَرِیْمُ اَلْوَھَّابُ ذُوْالطَّوْلِ

Al-kareemu al-wahhaabu zoolttawl

The Most Generous, the Bestower of gifts, the Owner of great bounty (favour).

نہایت کریم، بہت عطا کرنے والا، بڑے فضل و احسان والا۔

If any person recites YAA KAREE-MO frequently and gets sleep, will meet the angels during sleep and angels will pray for him which are acceptable very soon.

اگر کوئی شخص ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ کا ورد کرتے کرتے سوجائے تو سوتے وقت ملائکہ سے ملاقات کرے گا، ملائکہ اس کے حق میں دعا کریں گے جو کہ بہت ہی جلد قبول ہوگی۔

If anybody's sustenance is becoming scarce, he should recite YAA KAREE-MO 270 times daily for 10 days, will get the sustenance from such place which he had never thought of it.

اگر کسی کی روزی تنگ ہوگئی ہوتو اگر وہ 10 روز تک روزانہ 270 مرتبہ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ کا ورد کرے تو اس کی روزی کشادہ ہوجائے گی اور اسے ایسی جگہ سے رزق ملے گا جہاں سے اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔

If anybody is having a grand cause and he can’t find the way to reach, he should recite YAA KAREE-MO 1000 times after namaz’e Isha then 1000 times salawaat and go to sleep while remembering his cause inshallah while in sleep will get the guidance.

جو بھی شخص کوئی عمدہ مطلوب و مقصود رکھتا ہو اور اس کے پورا ہونے کا کوئی چارہ کار نہ پاتا ہو تو اس کو چاہئے کہ نماز عشاء کے بعد 1000 مرتبہ ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ کا ورد کرے، پھر 1000 مرتبہ درود شریف کا ورد کرے اور اپنے مقصود و مطلوب کا قصد کرتے ہوئے سوجائے تو انشاء اللہ العزیز سونے کے دوران ہی اس کو رہنمائی مل جائے گی۔

For acceptance of dua and high position reciting YAA KAREE-MO 270 times during daytime is beneficial.

قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے دن کے وقت 270 مرتبہ ’’یَاکَرِیْمُ‘‘ کا ورد فائدہ مند ہے۔

For acceptance of dua and high position reciting YAA MUKARRIMO 300 times during daytime is beneficial.

قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے دن کے وقت 300 مرتبہ ’’یَامُکَرِّمُ‘‘ کا ورد فائدہ مند ہے۔

For acceptance of dua and high position reciting this zikr 505 times during night is beneficial…

قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے رات کے وقت 505 مرتبہ اس ذکر کا ورد فائدہ مند ہے۔۔۔

یَا مَعْدِنَ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ

Yaa ma'dina al-joodi wal-karam

O Source of generosity and nobility.

اے سخاوت اور کرم کے خزانے (سرچشمے)۔

For achieving grace of Allah (swt), acceptance of dua and high position reciting this zikr 671 times during daytime is beneficial…

لطف خداوندی کے حصول، قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے دن کے وقت 671 مرتبہ اس ذکر کا ورد کرنا فائدہ مند ہے۔۔۔

یَا اَکْرَمَ مِنْ کُلِّ کَرِیْمٍ

Yaa akrama min kulli kareem

O Most Generous of all who are generous.

اے سب کریموں سے بڑھ کر کریم (سب سے زیادہ سخی)۔

For acceptance of dua and high position reciting this zikr 1067 times is beneficial…

قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے 1067 مرتبہ اس ذکر کا ورد فائدہ مند ہے۔۔۔

ذُوالْکَرَمِ وَالاٰلَآئِ

Zoolkarami wal-aalaa'

The Possessor of generosity and (countless) blessings (bounties).

سخاوت والا اور بے شمار نعمتوں)احسانات( والا۔

For acceptance of dua and high position reciting this zikr 1069 times is beneficial…

قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے 1069 مرتبہ اس ذکر کا ورد فائدہ مند ہے۔۔۔

ذُوالْکَرَمِ وَالطَّوْلِ

Zoolkarami wat-tawl

The Possessor of generosity and great bounty (favour).

سخاوت والا اور بڑے فضل و احسان والا۔

For acceptance of dua and high position reciting this zikr 402 times during daytime is beneficial…

قبولیت دعا اور بلندی درجات کے لئے دن کے وقت 402 مرتبہ اس ذکر کا ورد فائدہ مند ہے۔۔۔

مَنْ ھُوَ الْکَرِیْمُ

Man huwa al-kareem

He is the Most Generous.

وہ کریم (بہت سخی) ہے۔

Alongside this in Attributes of Asma

DonateSupport the appeal