Qur’an · Verses of Qur’an
Safety & Security
حفظ و امان
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
قُل لَّنْ يُّصِيْبَنَآ اِلَّا مَا كَتَبَ اللهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ
QUL LANY-YUSEEBANAAA ILLAA MAA KATABAL LAAHU LANAA HUWA MAWLAANAA; WA ’ALAL LAAHI FAL YATAWAKKA LIL MU’MINOON.
Say: Nothing will afflict us save what Allah has ordained for us; He is our Patron; and on Allah let the believers rely.
آپ کہہ دیجئے کہ ہم تک وہی حالات آتے ہیں جو خدا نے ہمارے حق میں لکھ دیئے ہیں وہی ہمارا مولا ہے اور صاحبانِ ایمان اسی پر توکل اور اعتماد رکھتے ہیں۔
وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗٓ اِلَّا هُوَ وَاِنْ يُّرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَاۗدَّ لِفَضْلِهٖ يُصِيْبُ بِهٖ مَنْ يَّشَاۗءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَهُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
WA INY YAM-SASKAL LAAHO BE-ZURRIN FALA KAASHEFA LAHU ILLA HOWA, WA INY YORIDKA BE-KHAIRIN FALA RA-AADDA LEFAZLEHI; YUSEEBO BEHI MAIY YASHAAA’O MIN ’EBAADEHI; WA HOWAL GHAFOORUR RAHEEM.
And if Allah should afflict you with harm, then there is none to remove it but He; and if He intends good to you there is none to repel His grace; He brings it to whom He pleases of His servants; and He is the Forgiving, the Merciful.
اور اگر خدا نقصان پہنچانا چاہے تو اس کے علاوہ کوئی بچانے والا نہیں ہے اور اگر وہ بھلائی کا ارادہ کرلے تو اس کے فضل کا کوئی روکنے والا نہیں ہے وہ جس کو چاہتا ہے اپنے بندوں میں بھلائی عطا کرتا ہے وہ بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے۔
وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَى اللهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ
WA MAA MIN DAAABBATIN FIL ARZE ILLA ’ALAL LAAHE RIZQOHA WA YA’LAMO MUSTAQARRAHA WA MUSTAWDA’AHA; KULLUN FEE KITAABIM MUBEEN.
And there is no animal in the earth but on Allah is the sustenance of it, and He knows its resting place and its depository all (things) are in a manifest book.
اور زمین پر چلنے والی کوئی مخلوق ایسی نہیں ہے جس کا رزق خدا کے ذمہ نہ ہو، وہ ہر ایک کے سونپے جانے کی جگہ اور اس کے قرار کی منزل کو جانتا ہے اور سب کچھ کتابِ مبین میں محفوظ ہے۔
وَكَاَيِّن مِّنْ دَاۗبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا اللهُ يَرْزُقُهَا وَاِيَّاكُمْ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ
WA KA AYYIM MIN DAAABBATIL LAA TAHMILU RIZQAHAA; AL LAAHU YARZUQUHAA WA IYYAAKUM; WA HUWAS SAMEE’UL ALEEM.
And how many a living creature that does not carry its sustenance: Allah sustains it and yourselves; and He is the Hearing, the Knowing.
اور زمین پر چلنے والے بہت سے ایسے بھی ہیں جو اپنی روزی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہیں لیکن خدا انہیں اور تمہیں سب کو رزق دے رہا ہے وہ سب کی سننے والا اور سب کے حالات کا جاننے والا ہے۔
مَا يَفْتَحِ اللهُ لِلنَّاسِ مِن رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
MAA YAFTAHIL LAAHU LINNAAASI MIR RAHMATIN FALAA MUMSIKA LAHAA WA MAA YUMSIK FALAA MURSILA LAHOO MIMBA’DIHI; WA HUWAL ’AZEEZUL HAKEEM.
Whatever Allah grants to men of (His) mercy, there is none to withhold it, and what He withholds there is none to send it forth after that, and He is the Mighty, the Wise.
اللہ انسانوں کے لئے جو رحمت کا دروازہ کھول دے اس کا کوئی روکنے والا نہیں ہے اور جس کو روک دے اس کا کوئی بھیجنے والا نہیں ہے وہ ہر شے پر غالب اور صاحبِ حکمت ہے۔
قُلْ اَفَرَئَيْتُم مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللهِ اِنْ اَرَادَنِيَ اللهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كٰشِفٰتُ ضُرِّهٖٓ اَوْ اَرَادَنِيْ بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكٰتُ رَحْمَتِهٖ قُلْ حَسْبِيَ اللهُ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُوْنَ۔
QUL AFARA’AITUM MAA TAD’OONA MIN DOONIL LAAHI IN ARAADANIYAL LAAHU BIDURRIN HAL HUNNA KAASHI FAATU DURRIHEEE AW ARAADANEE BIRAHMATIN HAL HUNNA MUMSIKAATU RAHMATIH; QUL HASBIYAL LAAHU ’ALAIHI YATAWAKKALUL MUTAWAKKILOON.
Say: Have you then considered that what you call upon besides Allah, would they, if Allah desire to afflict me with harm, be the removers of His harm, or (would they), if Allah desire to show me mercy, be the withholders of His mercy? Say: Allah is sufficient for me; on Him do the reliant rely.
تو کہہ دیجئے کہ کیا تم نے ان سب کا حال دیکھا ہے جن کی عبادت کرتے ہو کہ اگر خدا نقصان پہنچانے کا ارادہ کر لے تو کیا یہ اس نقصان کو روک سکتے ہیں یا اگر وہ رحمت کا ارادہ کر لے تو کیا یہ اس رحمت کو منع کر سکتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ میرے لئے میرا خدا کافی ہے اور بھروسہ کرنے والے اسی پر بھروسہ کرتے ہیں۔
حَسْبِيَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ۔
HASBIYAL LAAHU LAAA ILAAHA ILLAA HUWA ’ALAIHI TAWAKKKALTU WA HUWA RABBUL ’ARSHIL ’AZEEM.
Allah is sufficient for me, there is no god but He; on Him do I rely, and He is the Lord of mighty power.
خدا میرے لئے کافی ہے، اس کے سوا کوئی خدا نہیں، میرا اعتماداسى پر ہے اور وہى عرشِ اعظم کا پروردگار ہے۔
وَاَمْتَنِعُ بِحَوْلِ اللهِ وَقُوَّتِهٖ مِنْ حَوْلِهِمْ وَقُوَّتِهِمْ وَاَسْتَشْفِعُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَاَعُوْذُ بِمَا شَاۗئَ اللهُ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ۔
WA AM-TANE-O’ BE-HAWLIL LAAHE WA QUWWATE-HI MIN HAWLE-HIM WA QUWWATE-HIM WA AS-TASH-FE-O’ BE-RABBIL FALAQE MIN SHARRE MAA KHALAQA WA A-O’OZO BEMAA SHAAA-ALLAAHO LAA QUWWATA ILLAA BILLAA-HIL A’LIYYIL A’ZEEME.
O Lord! With your power and help keep me safe from my enemies and O Lord and the Lord of creatures I need help from the evil of creatures and from that thing which You want to save me as there is no power and strength other then you, indeed you are most high.
پروردگارا! تو اپنی قوت و مدد سے موجھے میرے دشمنوں سے محفوظ فرما اور پروردگار اے مخلوقات کے رب میں تیری شفاعت چہتا ہو مخلوقات کے شر سے اور ہر اس چیز سے جس سے تو مجھے محفوظ رخنا چہتا ہے اور تیرے علاوہ کوئی طاقت و قوت نہی ہے، تو ہی بلند و بالا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/safety-security-3477 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
