Ziyarat · Mashhad
Before Journey
سفر سے پہلے
It has been narrated by infallible Imams (a) who said: When you decide to go for the Ziyarat of Imam Ali Reza (a), before you begin your journey from home, perform Ghusl and while doing recite…
ائمہ معصومینؑ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں: جب امام علی رضاؑ کی زیارت کا ارادہ ہو تو گھر سے سفرِ زیارت پر جانے سے قبل غسل کرے اور غسل کرتے وقت یہ پڑھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰہُمَّ طَہِّرْنِیْ وَطَہِّرْ لِیْ قَلْبِیْ وَاشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ وَاَجْرِ عَلٰی لِسَانِیْ مِدْحَتَکَ وَالثَّنَآئِ عَلَیْکَ فَاِنَّہٗ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِکَ۔ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ لِیْ طَہُوْرًا وَشِفَائً وَنُوْرًا۔
ALLAAHUMMA TAHHIRNEE WATAHHIR LEE QALBEE WASHRAH LEE SADREE WA-AJRI 'ALAA LISAANEE MIDHATAKA WATH-THANAA'I 'ALAYKA FA-INNAHOO LAA QUWWATA ILLAA BIK. ALLAAHUMMA IJ'ALHU LEE TAHOORAN WASHIFAA'AN WANOORAA.
O Allah, (please) cleanse me, cleanse my heart, expand my breast, and let Your praise and eulogy flow out from my tongue; since indeed there is neither might nor power except with You. O Allah, (please) establish it as a means of cleansing and healing and light for me.
اے معبود! مجھے پاک کر دے میرا دل پاک کر دے اور میرے سینے کو کھول دے میری زبان پر اپنی مدح و ستائش جاری کر دے کیوں کہ نہیں ہے قوت مگر تجھ سے اے معبود! اس غسل کومیرے لیے پاکیزگی وشفا اور نور کا ذریعہ بنا۔
When you begin your journey from home recite…
اپنے گھر کے دروازے سے باہرسفرپر جاتے وقت یہ دعا پڑھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ وَ بِاللہِ وَ اِلَی اللہِ وَ اِلَی ابْنِ رَسُوْلِ اللہِ حَسْبِیَ اللہُ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ۔ اَللّٰہُمَّ اِلَیْکَ تَوَجَّہْتُ وَ اِلَیْکَ قَصَدْتُ وَمَا عِنْدَکَ اَرَدْتُ۔
BISMI ALLAAHI WA BILLAAHI WA ILAA ALLAAHI WA ILAA IBNI RASOOLI ALLAAHI HASBIYA ALLAAHU TAWAKKALTU 'ALAA ALLAAH. ALLAAHUMMA ILAYKA TAWAJJAHTU WA ILAYKA QASADTU WAMAA 'INDAKA ARADT.
In the Name of Allah (I begin), in Allah (I trust), to Allah and towards the son of Allah’s Messenger (I turn my face). Allah is Sufficient unto me and on Allah do I rely. O Allah, I have set out to You, directed toward You, and desired for what You have in possession.
خدا کے نام سے خدا کی ذات کے واسطے سے چلا ہوں خداکی طرف اور رسول خداؐ کے فرزند کی طرف میرے لئے خدا کافی ہے میں نے خدا پر بھروسہ کیا ہے اے معبود!میں نے تیری طرف رخ کیا اور تیری طرف چلا ہوں اور جو کچھ تیرے ہاں ہے اس کی خواہش رکھتا ہوں۔
When you go out of your house, you may stop at the door and say…
جب اپنے گھر سے نکلے تو دروازے پر کھڑے ہو کر یہ پڑھے۔۔۔
اَللّٰہُمَّ اِلَیْکَ وَجَّہْتُ وَجْہِیْ وَعَلَیْکَ خَلَّفْتُ اَہْلِیْ وَمَالِیْ وَمَا خَوَّلْتَنِیْ وَبِکَ وَثِقْتُ فَلَا تُخَیِّبْنِیْ یَا مَنْ لَّا یُخَیِّبُ مَنْ اَرَادَہٗ وَلَا یُضَیِّعُ مَنْ حَفِظَہٗ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاحْفَظْنِیْ بِحِفْظِکَ فَاِنَّہٗ لَا یَضِیْعُ مَنْ حَفِظْتَ۔
ALLAAHUMMA ILAYKA WAJJAHTU WAJHEE WA'ALAYKA KHALLAFTU AHLEE WAMAALEE WAMAA KHAWWALTANEE WABIKA WATHIQTU FALAA TUKHAYYIBNEE YAA MAN LAA YUKHAYYIBU MAN ARAADAHOO WALAA YUDAYYI'U MAN HAFIZAHOO SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WAHFAZNEE BIHIFZIKA FA-INNAHOO LAA YADEE'U MAN HAFIZT.
O Allah, to You am I turning my face and with You do I keep my family members, my property, and everything with which You have allowed me to behave. I have trusted in You; so, do not disappoint me. O He Who does not disappoint whoever seeks Him and Who does not give up those whom He safeguards. O Allah, (please do) send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad and guard me under Your custody, since nothing that You guard may be ruined.
اے معبود!میں نے اپنا رخ تیری طرف کیا اور میں نے اپنا مال اپنا کنبہ اور جو کچھ تو نے دیا ہے سب کچھ تیرے سپرد کیا اور تجھ پر بھروسہ کیا ہے، پس مجھے ناامید نہ کر اے وہ جو ناامید نہیں کرتا اس کو جو اس کا ارادہ کرے وہ گم نہیں ہوتا جس کی وہ حفاظت کرے، حضرت محمدؐ اور آل محمدؐ پر رحمت فرما اور مجھ کو اپنی نگرانی میں رکھ کیوں کہ جو تیری حفاظت میں ہو وہ ضائع نہیں ہوتا۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/ziyarat/before-journey-3272 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
