Ziyarat · Imam Husain (a)
Farewell Ziyarat
زیارتِ وداع
Sayyid Ibn Tawus says that it is recommended for those who intend to leave the holy shrine after they have accomplished visiting his tomb to throw themselves on the tomb, kiss it, and say the following words…
سید ابن طاؤسؒ نے فرمایا: مستحب ہے کہ جب زائر حضرتؑ کی زیارت سے فارغ ہو کر باہر آنا چاہے تو خود کو ضریح مبارک سے لپٹائے اس پر بوسہ دے کر کہے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَایَ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا حُجَّۃَ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا صِفْوَۃَ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا خَالِصَۃَ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا قَتِیْلَ الظَّمَآءِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا غَرِیْبَ الْغُرَبَآءِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ سَلَامَ مُوَدِّعٍ لَا سَئِمٍ وَلَا قَالٍ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA MAWLAA. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA HUJJATA ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA SIFWATA ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA KHAALISATA ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA QATEELA AZ-ZAMAA'. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA GHAREEBA AL-GHURABAA'. AS-SALAAMU 'ALAYKA SALAAMA MUWADDI'IN LAA SA'IMIN WALAA QAAL.
Peace be upon you, O my master. Peace be upon you, O Allah’s Argument (against His creatures). Peace be upon you, O Allah’s choice. Peace be upon you, O Allah’s select. Peace be upon you, O victim of thirst. Peace be upon you, O strangest of all strangers. Peace be upon you; this is the greeting of one who has to bid farewell to you although he is neither bored with you nor tired of you.
آپ پر سلام ہو اے میرے مولا! آپ پر سلام ہواے خدا کی حجت! آپ پر سلام ہو اے خدا کے پسند یدہ!آپ پر سلام ہو اے خدا کے مقرب خاص! آپ پر سلام ہو اے تشنہ لب مقتول! آپ پر سلام ہو اے تنہاؤں سے تنہا! آپ پر سلام ہواس وداع کرنے والے کا جو نہ تھکا ہے نہ اکتایا ہے۔
فَاِنْ اَمْضِ فَلَا عَنْ مَلَالَۃٍ وَاِنْ اُقِمْ فَلَا عَنْ سُوٓءِ ظَنٍّ بِمَا وَعَدَ اللہُ الصَّابِرِیْنَ لَا جَعَلَهُ اللہُ اٰخِرَ الْعَهْدِ مِنِّیْ لِزِیَارَتِكَ وَرَزَقَنِیَ اللہُ الْعَوْدَ اِلٰی مَشْهَدِكَ وَالْمَقَامَ بِفِنَآئِكَ وَالْقِیَامَ فِیْ حَرَمِكَ وَاِیَّاهُ اَسْئَلُ اَنْ یُسْعِدَنِیْ بِكُمْ وَیَجْعَلَنِیْ مَعَكُمْ فِیْ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ۔
FA-IN AMDI FALAA 'AN MALAALATIN WA-IN UQIM FALAA 'AN SOO'I ZANNIN BIMAA WA'ADA ALLAAHU AS-SAABIREENA LAA JA'ALAHU ALLAAHU AAKHIRA AL-'AHDI MINNEE LIZIYAARATIKA WARAZAQANIYA ALLAAHU AL-'AWDA ILAA MASHHADIKA WAL-MAQAAMA BIFINAA'IKA WAL-QIYAAMA FEE HARAMIKA WA-IYYAAHU AS'ALU AN YUS'IDANEE BIKUM WAYAJ'ALANEE MA'AKUM FEE AD-DUNYAA WAL-AAKHIRAH.
If I leave (you), this is not because of weariness; and if I reside, this is not because of mistrusting the promise that Allah has made for the patient ones. May Allah not decide this time of my visit to be the last. May He endue me with more chances to return to your shrine, to reside in your courtyard, and to stay in your sanctuary. To Him do I pray to make me delightful with you and to include me with you in this world and in the Hereafter.
پس اگر میں جاؤں تو اس کی وجہ کوئی رنج نہیں اور اگر ٹھہروں تو مجھے کوئی بدگمانی نہیں اس وعدے پر جو خدا نے صابروں سے کررکھا ہے خدا اس زیارت کو میرے لئے آپ کی آخری زیارت قرار نہ دے اور خدا مجھے آپ کی زیارت گاہ پر دوبارہ آنا نصیب کرے آپ کے آستانے پر حاضر ہونا اور آپ کے حرم میں قیام کرنا بھی اور اس سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے آپ کے وسیلے سے خوش بخت بنائے اور دنیاو آخرت میں مجھ کو آپ کے ساتھ رکھے۔
When you intend to bid farewell, you should stand at the head, lament and recite…
جب تک چاہے حضرتؑ کے پاس رہے لیکن بہتر یہ ہے کہ اس مقدس جگہ کو اپنی خواب گاہ نہ بنائے۔ جب حضرت امام حسینؑ سے وداع کرنا چاہے تو آپ کے سرہانے کے نزدیک کھڑا ہو جائے اور روتے ہوئے کہے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَایَ سَلَامَ مُوَدِّعٍ لَا قَالٍ وَلَا سَئِمٍ فَاِنْ اَنْصَرِفْ فَلَا عَنْ مَلَالَۃٍ وَاِنْ اُقِمْ فَلَا عَنْ سُوْٓءِ ظَنٍّ بِمَا وَعَدَ اللہُ الصَّابِرِیْنَ یَا مَوْلَایَ لَا جَعَلَهُ اللہُ آخِرَ الْعَهْدِ مِنِّیْ لِزِیَارَتِكَ وَرَزَقَنِی الْعَوْدَ اِلَیْكَ وَالْمَقَامَ فِیْ حَرَمِكَ وَالْكَوْنَ فِیْ مَشْهَدِكَ اٰمِیْنَ رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA MAWLAAYA SALAAMA MUWADDI'IN LAA QAALIN WALAA SA'IMIN FA-IN ANSARIF FALAA 'AN MALAALATIN WA-IN UQIM FALAA 'AN SOO'I ZANNIN BIMAA WA'ADA ALLAAHU AS-SAABIREENA YAA MAWLAAYA LAA JA'ALAHU ALLAAHU AAKHIRA AL-'AHDI MINNEE LIZIYAARATIKA WARAZAQANEE AL-'AWDA ILAYKA WAL-MAQAAMA FEE HARAMIKA WAL-KAWNA FEE MASHHADIKA AAMEENA RABBA AL-'AALAMEEN.
Peace be on you, O my Master! This is the farewell salutation of the departing visitor, neither due to lack of interest, nor on account of fatigue; and if I go back, it is not because of uneasiness; and if I stay, it is not because of mistrusting what Allah has promised to those who endure. O my Master! May Allah let not my this visit to you be the last one, but enable me to come back here again and again, visit your holy Haram and be near your resting abode. So let it be, O Lord of the worlds.
آپ پر سلام ہو اے میرے آقا وداع کرنے والے کا سلام اس کا جو دل تنگ نہیں اور نہ تھکا ہوا ہے پس اگر میں پلٹ جاؤں تو اس کی وجہ رنجش نہیں اور اگر ٹھہروں تو اس کی وجہ بد گمانی نہیں اس وعدے سے جو خدا نے صابروں سے کیا ہے اے میرے آقا خدا اس زیارت کو میرے لئے آخری زیارت قرار نہ دے وہ مجھے آپ کے حضور دوبارہ آنا نصیب کرے آپ کے حرم میں ٹھہرنے کا موقع دے اور آپ کے روضہ پر حاضری کی سعادت بخشے ایسا ہی ہو اے جہانوں کے رب۔
Then kiss the zareeh and touch your whole body to it, indeed this grants safety. Come out in such a way that the grave is to the front and do not turn your back to the grave and then recite…
اب حضرت امام حسینؑ کی ضریح مقدس کوبوسہ دے اور اپنے سارے بدن کو اس سے مس کرے کہ بے شک یہ اس کے لئے حفظ و امان کا باعث ہے پھر حضرت امام حسینؑ کے ہاں سے نکل پڑے لیکن اس طرح کہ اس کا منہ قبر کی طرف ہو اور پشت اس کی طرف نہ کرے اس وقت یہ کہے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا بَابَ الْمَقَامِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا شَرِیْكَ الْقُرْآنِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا حُجَّۃَ الْخِصَامِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا سَفِیْنَۃَ النَّجَاۃِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ یَا مَلَآئِكَۃَ رَبِّیْ الْمُقِیْمِیْنَ فِیْ هٰذَا الْحَرَمِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ اَبَدًا مَّا بَقِیْتُ وَبَقِیَ اللَّیْلُ وَالنَّهَارُ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA BAABA AL-MAQAAM. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA SHAREEKA AL-QUR'AAN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA HUJJATA AL-KHISAAM. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA SAFEENATA AN-NAJAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKUM YAA MALAA'IKATA RABBEE AL-MUQEEMEENA FEE HAAZAA AL-HARAM. AS-SALAAMU 'ALAYKA ABADAN MAA BAQEETU WABAQIYA AL-LAYLU WAN-NAHAAR.
Peace be on you, O he at whose door all the faithfuls come to seek peace. Peace be on you, O he who is the part and parcel of the Holy Qur’an. Peace be on you, O he who is an evident proof of Allah for the antagonists. Peace be on you, O he who is the ark of salvation. Peace be on (all of) you, O Angels of my Lord, quartered in this Holy precinct. Peace be on you, forever, as long as I am alive, and days and nights follow each other.
آپ پر سلام ہو اے اہلِ ایمان کے مقام کے دروازہ، آپ پر سلام ہو اے ہم مرتبۂ قرآن، آپ پر سلام ہو اے دشمنوں پر حجت، آپ پر سلام ہو اے کشتی نجات آپ پر سلام ہو اے میرے رب کے فرشتو جو اس حرم میں مقیم ہیں سلام ہو آپ پر ہمیشہ ہمیشہ جب تک میں باقی ہوں اور رات دن باقی ہیں۔
Then say…
پھر یہ کہے۔۔۔
اِنَّا لِلهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ۔
INNAA LILLAAHI WA-INNAA ILAYHI RAAJI'OONA WALAA HAWLA WALAA QUWWATA ILLAA BILLAAHI AL-'ALIYYI AL-'AZEEM.
We are from Allah and unto Him we return. There is no might, nor power, save with Allah, the highest High.
ہم خدا کے ہیں اور اسی کی طرف پلٹنے والے ہیں اور نہیں طاقت اور نہیں قوت مگر وہ جو خدا ئے بلند و بزرگ سے ملتی ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
May the Almighty accept all your ziyarats. May He make them the best treasure for the Hereafter. May He allow for the intercession of Ahle Bayt (a) from the time of our death till Paradise and even in Paradise, at every step. And may He award us a place in their proximity in Paradise. Ameen.
خداوندِ کریم آپ کی تمام زیارتوں کو قبول فرمائے۔ اس کو روزِ آخرت کے لیئے بہترین ذخیرۂ قرار دے، موت کی منزل سے قیامت تک اور قیامت میں بھی ہم سب کو ہر قدم پر اہلِ بیتؑ کی شفاعت نصیب فرمائے اور جنت میں ان کے قریب جگہ عنایت فرمائے، آمین۔
Printed from https://fzic.org/library/ziyarat/farewell-ziyarat-3161 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
