Ziyarat · Through Index
Place of I. Sajjad (a)
مقامِ امام سجاد (ع)
Recite 2 rakats namaz at the place of Imam Sajjad (a)) and then recite…
اس کے بعد اس مقام پر جو مسجد کے درمیان واقع ہے ۲ رکعت نماز بجالائے اور پھر یہ دعا پڑھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
یَا مَنْ ھُوَ اَقْرَبُ اِلَیَّ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ یَا فَعَّالًا لِّمَا یُرِیْدُ یَا مَنْ یَّحُوْلُ بَیْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهٖ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهٖ وَحُلْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَنْ یُّؤْذِیْنَا بِحَوْلِكَ وَقُوَّتِكَ یَا كَافِیْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّلَا یَكْفِیْ مِنْهُ شَیْءٌ اِكْفِنَا الْمُھِمَّ مِنْ اَمْرِ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ یَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
YAA MAN HUWA AQRABU ILAYYA MIN HABLI AL-WAREEDI YAA FA''AALAN LIMAA YUREEDU YAA MAN YAHOOLU BAYNA AL-MAR'I WAQALBIHEE SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALIHEE WAHUL BAYNANAA WABAYNA MAN YU'ZEENAA BIHAWLIKA WAQUWWATIKA YAA KAAFEE MIN KULLI SHAY'IN WALAA YAKFEE MINHU SHAY'UN IKFINAA AL-MUHIMMA MIN AMRI AD-DUNYAA WAL-AAKHIRATI YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
O He Who is nearer to me than my life-vein! O He Who does whatever He wills! O He Who intervenes between man and his heart! Please do) send blessings upon Muhammad and his Household and intervene between us and those who intend harm to us, in the name of Your might and power. O He Who saves from all things and nothing can ever save from Him! (Please do) relieve us from whatever aggrieves us from our worldly and religious affairs. O most merciful of all those who show mercy!
اے وہ کہ جو میری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اے وہ جو چاہتا ہے کردیتا ہے اے وہ جو انسان کے اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما اور ہمارے اور ہمیں اذیت دینے والوں کے درمیان حائل ہو جا اپنی طاقت وقوت کے ساتھ اے ہر چیز سے بے نیاز کرنے والے جس سے کوئی چیز بے نیاز نہیں کرسکتی دنیاوآخرت میں پیش آنے والی مشکلوں میں ہماری مدد فرما اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
In the book of al-Mazar al-Qadim, it is mentioned that one may offer at this place a 2 rakat namaz and then recite dua Ya man la taraahul o’yoon.
مؤلف کہتے ہیں: مسجد کے درمیان جس مقام کا ذکر ہوا ہے وہ آج کل مقام حضرت امام علی ابن الحسینؑ (زین العابدینؑ)کے نام سے معروف ہے مزارِ قدیم میں اس مقام پر ۲ رکعت نماز ادا کرنے اور دعا یَا مَنْ لَا تَرَاهُ الْعُیُوْنُ پڑھنے کو کہا گیا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/ziyarat/place-of-i-sajjad-a-3117 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
