1st Day of R.Awwal۱؍ربیع الاوّل کا دن
0 of 2 acts done · saved on this device
It is recommended to observe fast on this day to express gratitude to Almighty Allah for His marvelous favor of having saved the Holy Prophet (s) and Imam Ali (a).
علماء کرام کا فرمان ہے : اس دن رسول اکرمؐ اور امیرالمؤمنینؑ کی جانیں بچ جانے پر شکرانے کا روزہ رکھنا مستحب ہے اور آج کے دن ان دونوں ہستیوں کی زیارت پڑھنا بھی مستحب ہے۔ سیدؒ نے کتاب اقبال میں آج کے دن کی دعا بھی نقل کی ہے،شیخؒ و کفعمیؒ کے بقول آج ہی کے دن امام حسن عسکریؑ کی شہادت ہوئی،لیکن قولِ مشہور یہ ہے کہ آپ کی شہادت اس مہینے کی آٹھویں کو ہوئی، لہٰذا ممکن ہے کہ پہلی کو آپ کے مرض کی ابتدا ہوئی ہو۔
1st Day Amaal of the Lunar month.
قمری مہینےکے پہلے دن کے اعمال۔
Share this
