3 Days Fasting۳؍دن روزہ
A Hadith reads that to observe fasting on 3 consecutive days (namely, Thursday, Friday, and Saturday) in any one of the sacred months, brings about the reward of 900 years of worship.
واضح رہے جیسا کہ روایت میں ہے : جو شخص حرمت والے مہینوں میں سے کسی ایک مہینے میں ۳ دن یعنی جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو یکے بعد دیگرے روزے رکھے تو اس کے لئے ۹۰۰ سال کی عبادت کا ثواب لکھا جائے گا۔
Share this
