A’maal · Dua-e-Saher
Etiquettes of Saher
سحری کے آداب
It is highly advisable not to neglect having the early dawn meal (Saher) even if a single date or a drink of water are had. The best food in the early dawn meal is fine flour and dates. A Hadith reads that Almighty Allah and His angels bless those who implore for His forgiveness at the last hours of night and have the early dawn meal.
سحری کھانا، سحری کھانا ترک نہ کرے اگرچہ اس میں ایک کھجور اور ایک گھونٹ پانی ہی کیوں نہ ہو۔ اور سحری کے وقت کی بہترین خوراک ستو ہے، جس میں کھجور کا پوڈر ملا ہو (اور روایت نقل ہوئی ہے : خدا وند عالم اور ملائکہ ان پر درود بھیجتے ہیں جو سحری کے وقت استغفار کرتے ہیں اور سحری کھاتے ہیں)۔
It is recommended to recite Surah Qadr at early dawn (Saher), for a Hadith reads that any believer who recites this surah at the early dawn meal (Saher) and the breaking the fast meal (Iftar) will be decided as sacrificing his blood for the sake of Almighty Allah between these two times.
سحری کے وقت سورۂ قدر پڑھے روایت میں آیا ہے: جو شخص سحری وافطاری اوران اوقات میں اس سورے کی تلاوت کرے تو اس کے لئے اس شخص جتنا ثواب ہے جو راہِ خدا میں زخم کھاکر جان قربان کر دے۔
معلوم ہونا چاہیے کہ علماء فرماتے ہیں : روزے کی نیت سحری کے بعد کرے تو بہتر ہے ورنہ اولِ رات سے آخرِ رات تک جس وقت چاہے روزے کی نیت کرلے۔ نیت کے سلسلے میں اتنا ہی کافی ہے کہ اس کو علم ہو اور اس کا ارادہ ہو کہ کل خدا کی اطاعت میں روزہ رکھے گا پھر ہر اس چیز سے پرہیز کرے جو روزے کو باطل کرتی ہے۔ نیزبہت بہتر ہے کہ سحری کے وقت نماز تہجد کا بجا لانا ترک نہ کرے۔
Printed from https://fzic.org/library/amaal/etiquettes-of-saher-1708 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
