Skip to content
24 Jumada al-Ula 144824 Jumada al-Ula 1448 in Pakistan24 Jumada al-Ula 1448 in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

10th Farewellزیارتِ وداع-۱۰

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

This Ziyarat can be recited while departing from any of the infallible Imams (a) and it has been narrated by Imam Reza (a). Recite while standing in the same manner as performing the Ziyarat (standing in front of the holy grave and keeping back towards Qibla)…

امام رضاؑ سے روایت ہے کہ یہ زیارتِ وداع کسی بھی معصوم امامؑ کے حرم سے رخصت ہوتے وقت پڑھی جا سکتی ہے۔ پڑھتے وقت اس طرح سے کھڑے رہو کہ جس طرح سے زیارت کے لئے کھڑے ہوتے ہو، یعنی چہرے کا رخ قبر کی طرف اور پشت قبلے کی جانب۔۔۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا اُمَنَآءَ اللهِ فِيْ اَرْضِهٖ وَحُجَجَهٗ عَلٰى خَلْقِهٖ وَخُزَّانَ عِلْمِهٖ وَمَوْضِعَ سِرِّهٖ وَبَابَ نَهْيِهٖ وَاَمْرِهٖ وَصِرَاطَهُ الْمُسْتَقِيْمَ سَلَامَ مُوَدِّعٍ لَا سَئِمٍ وَلَا قَالٍ وَلَا مَآلٍّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاجْعَلْ غُدُوَّنَا اِلَيْكَ مَقْرُوْنًا بِالتَّوَكُّلِ عَلَيْكَ وَرَوَاحَنَا عَنْكَ مَوْصُوْلًا بِالنَّجَاحِ مِنْكَ وَدُعَآءَنَا لَكَ مَقْرُوْنًا بِحُسْنِ الْاِجَابَةِ وَخُضُوْعَنَا بَيْنَ يَدَيْكَ دَاعِيًا اِلٰى رَحْمَتِكَ وَاعْتِرَافَنَا بِذُنُوْبِنَا شَفِيْعًا اِلٰى عَفْوِكَ وَانْقِطَاعَنَا اِلَيْكَ سَبَبًا اِلٰى غُفْرَانِكَ وَزِيَارَتَنَا لِاَوْلِيَآئِكَ مَشْفُوْعَةً بِالْقَبُوْلِ مِنْكَ وَمَرْجَعَنَا مِنْ هٰذَا الْحَرَمِ الشَّرِيْفِ اِلٰى خَيْرِ مَرْجَعٍ اِلٰى جَنَابٍ مُمْرِعٍ وَسَعَةٍ وَدَعَةٍ وَحِفْظٍ وَاَمَانٍ وَسَلَامَةٍ شَامِلَةٍ لِلنَّفْسِ وَالْاَهْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِ وَالدِّيْنِ وَالْاِخْوَانِ۔

As-salaamu 'alaykum yaa umanaa'a allaahi fee ardihee wahujajahoo 'alaa khalqihee wakhuzzaana 'ilmihee wamawdi'a sirrihee wabaaba nahyihee wa-amrihee wasiraatahu al-mustaqeema salaama muwaddi'in laa sa'imin walaa qaalin walaa maallin warahmatu allaahi wabarakaatuh.

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin waj'al ghuduwwanaa ilayka maqroonan bit-tawakkuli 'alayka warawaahanaa 'anka mawsoolan bin-najaahi minka wadu'aa'anaa laka maqroonan bihusni al-ijaabati wakhudoo'anaa bayna yadayka daa'iyan ilaa rahmatika wa'tiraafanaa bizunoobinaa shafee'an ilaa 'afwika wanqitaa'anaa ilayka sababan ilaa ghufraanika waziyaaratanaa li-awliyaa'ika mashfoo'atan bil-qabooli minka wamarja'anaa min haazaa al-harami ash-shareefi ilaa khayri marja'in ilaa janaabin mumri'in wasa'atin wada'atin wahifzin wa-amaanin wasalaamatin shaamilatin lin-nafsi wal-ahli wal-maali wal-waladi wad-deeni wal-ikhwaan.

Peace be upon you, O trustee of Allah in His earth, His proof upon His creature, treasurer of His knowledge, depot of His secrets, door of His prohibitions and orders and His straight path, I send my farewell greetings to you for if I leave it is not because I am tired or that I wish to leave or that I dislike. May the mercy and blessings of Allah be on you. O Allah! Send blessings upon Muhammad and the progeny of Muhammad. And make our coming to You effective trust upon You and our leaving from you correlated success from You, and our prayers for you effective with good acceptance, and our humiliation in front of You is a caller towards Your mercy, and our confession of our sins is intercessor towards Your pardon, and our discontinuation to You is the cause of Your forgiveness, and the visitation of Your vicegerents is accompanied by acceptance from You, and make our departure from this holy sanctuary a successful departure to a productive place, area, comfort, protection, security, safety and comprehensive safety for myself, family, wealth, children, religion and brothers.

سلام ہو آپ پر اے زمین پر خدا کے معتمد اور اس کی مخلوق پر اس کی حجت، اور اس کے علم کے خزانے، اور راز خدا کے مخزن اور اس کی نہی و امر کے دروازے، اس کی طرف سے راہ مستقیم، یہ رخصت ہونے والے کا سلام ہے، نہ تھکن کی وجہ سے، نہ ناراضی کی وجہ سے اور نہ اکتاہٹ کی وجہ سے خدا کی رحمتیں و برکتیں نازل ہو، اے خدا! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل کر پس ہماری صبح کو اپنے اوپر بھروسہ کرنے کے ساتھ اور تیری طرف سے ہماری شام کو کامیابی کے ساتھ اور ہماری دعا کو قبولیت کے ساتھ اور تیری طرف سے سر تسلیم خم کرنے والی بنا۔ اے مالک ہم تیری بارگاہ میں سر تسلیم خم کئے ہوئے ہیں، ہمیں اپنی رحمت کی طرف بلا، ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں، پس ہماری بخشش فرما، ہم تیری ذات کی طرف رجوع کرتے ہیں، اس رجوع کو بخشش کا ذریعہ بنا، اور ہم تیرے برگزیدہ بندوں کی زیارت کرنے آئے ہیں، پس اپنی رحمت سے قبول فرما، اے خدا ہمیں ان مقدس مقامات کی زیارت تحفظ و سلامتی کے ساتھ پھر عطا فرما، ہمیں ان بہترین مقامات پر واپسی عطا فرما، ملت اسلام کی اپنے خاندان کی، مذہب کی، تمام مومنین کی جان مال عزت و ابرو کی مکمل حفاظت اور جامع حفاظت عطا فرما۔

اَللّٰهُمَّ لَا تَجْعَلْهُ اٰخِرَ الْعَهْدِ مِنَّا لِزِيَارَةِ سَادَاتِنَا وَاَئِمَّتِنَا الْمَفْرُوْضِ عَلَيْنَا طَاعَتُهُمْ وَمَعْرِفَتُهُمْ وَالرُّجُوْعُ اِلَيْهِمْ وَالْكَوْنُ مَعَهُمْ۔

اَللّٰهُمَّ فَاشْهَدْ بِاَنَّا قَدْ اَجَبْنَا دَاعِيَكَ وَلَبَّيْنَا مُنَادِيَكَ وَامْتَثَلْنَا اَمْرَهٗ وَاقْتَفَيْنَا اَثَرَهٗ۔

اَللّٰهُمَّ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِيْنَ۔

اَللّٰهُمَّ لَا تَجْعَلْهُ اٰخِرَ الْعَهْدِ مِنَّا لِزِيَارَتِهِمْ وَذِكْرِهِمْ وَالصَّلَاةِ عَلَيْهِمْ وَارْزُقْنَا ذٰلِكَ اَعْوَامًا كَثِيْرَةً فَاِذَا تَوَفَّيْتَنَا فَاشْهَدْ بِاَنَّا سَامِعُوْنَ مُطِيْعُوْنَ مُؤْمِنُوْنَ مُصَدِّقُوْنَ غَيْرَ مُكَذِّبِيْنَ مُقِرُّوْنَ غَيْرَ جَاحِدِيْنَ وَلِاَمْرِكَ مُسَلِّمُوْنَ وَبِحَبْلِكَ مُعْتَصِمُوْنَ وَلِاَئِمَّتِنَا طَآئِعُوْنَ وَلِاَمْرِهِمْ وَحُكْمِهِمْ خَاضِعُوْنَ لَا مُسْتَكْبِرِيْنَ وَلَا مُتَكَبِّرِيْنَ وَبِمَا رَضِيْتَ لَنَا رَاضُوْنَ وَلِمَا اَعْطَيْتَنَا اٰخِذُوْنَ وَلِاَنْعُمِكَ شَاكِرُوْنَ وَزِدْنَا مِنْ فَضْلِكَ اِلَيْنَا وَاَلْهِمْنَا شُكْرَكَ لِمَا اَنْعَمْتَ بِهٖ عَلَيْنَا اٰمِيْنَ رَبَّ الْعَالَمِيْنَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ اَهْلَ الْبَيْتِ اِنَّهٗ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ وَتَحِيَّاتُهٗ مَا هَطَلَ غَمَامٌ وَهَتَفَ حَمَامٌ وَتَعَاقَبَتِ اللَّيَالِيْ وَالْاَيَّامُ۔

Allaahumma laa taj'alhu aakhira al-'ahdi minnaa liziyaarati saadaatinaa wa-a'immatinaa al-mafroodi 'alaynaa taa'atuhum wama'rifatuhum war-rujoo'u ilayhim wal-kawnu ma'ahum.

Allaahumma fashhad bi-annaa qad ajabnaa daa'iyaka walabbaynaa munaadiyaka wamtathalnaa amrahoo waqtafaynaa atharah.

Allaahumma faktubnaa ma'a ash-shaahideen.

Allaahumma laa taj'alhu aakhira al-'ahdi minnaa liziyaaratihim wazikrihim was-salaati 'alayhim warzuqnaa zaalika a'waaman katheeratan fa-izaa tawaffaytanaa fashhad bi-annaa saami'oona mutee'oona mu'minoona musaddiqoona ghayra mukazzibeena muqirroona ghayra jaahideena wali-amrika musallimoona wabihablika mu'tasimoona wali-a'immatinaa taa'i'oona wali-amrihim wahukmihim khaadi'oona laa mustakbireena walaa mutakabbireena wabimaa radeeta lanaa raadoona walimaa a'taytanaa aakhizoona wali-an'umika shaakiroona wazidnaa min fadlika ilaynaa wal-himnaa shukraka limaa an'amta bihee 'alaynaa aameena rabba al-'aalameena was-salaatu was-salaamu 'alaykum ahla al-bayti innahoo hameedun majeedun warahmatu allaahi wabarakaatuhu watahiyyaatuhoo maa hatala ghamaamun wahatafa hamaamun wata'aaqabati al-layaalee wal-ayyaam.

O Allah! Do not make this our last visitation of our masters and our Imams whose obedience is obligatory on us, their recognition, returning to them and the presence with them. O Allah! Then be witness that certainly we replied Your invite, we responded to Your caller, we obeyed his order and we followed his tradition. O Allah! Then write us down among those who bear witness. O Allah! Do not make this our last visitation for them, their remembrance and sending salutation upon them, grant us success to visit successive years, then if you make us die, then be our witness that we listened, obeyed, believed, testified, did not reject, endorsed, did not deny and submitted to Your commands, resorted to Your rope, and we obeyed our Imams, and were subservient to their orders and commands, without arrogance or pride, we are pleased with what You liked for us, and what You gave us we accepted, and for Your bounties we are thankful, and provide us with more favor of You, inspire us for Your thankfulness for what You have bestowed upon us with it, respond to me, Lord of the worlds! Blessing and salutation be upon you, people of the household, He is Most Praiseworthy, Glorious, mercy of Allah and His blessing and His greetings till cloud pours, pigeon cheers, the night and the day follows each other.

اے خدا ہمارے آقا و ائمہؑ کی زیارت کو ہمارے لیے آخری زیارت قرار نہ دینا جن کی اطاعت و معرفت اور ان کی طرف رجوع ہمارے لیے واجب ہے، اے اللہ! تو گواہ رہنا، ہم نے تیری دعوت و ندا پر لبیک کہا، تیرے امر ونہی کی تعمیل کی (انجام دی) ، اور تیرے ہادی کی آواز پر لبیک کہا، ان کے نقشِ قدم پر چلتے رہے، اے خدا ہمیں گواہوں میں سے قرار دے، ان کے ساتھ ہمیں بھی محشور کر۔ اے خدا! ہمارے لیے ان کی زیارت کو آخری موقع قرار نہ دے، ان کے ذکر کو ان پر صلوات کو آخری قرار نہ دے، بلکہ کئی سالوں تک ہمیں یہ توفیق عطا فرما کہ ہم ان کی زیارت کرتے رہیں، ان پر درود ارسال کرتے ہیں۔ اے خدا جب ہمیں موت آئے تو پس تو گواہ رہنا کہ ہم سننے والوں میں سے تھے، ہم اطاعت گزاروں و مومنین میں سے تھے، ہم نے تیرے حکم اور تیرے رہنماؤں کی تصدیق کی ہے، ان کا انکار نہیں کیا، ان کا اقرار کیا، ان کو جھٹلایا نہیں، ہم نے تیری رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر رکھا تھا اور ہم نے اپنے قائدین جو تیری طرف سے معین کردہ ہیں ان کی اطاعت کی، ان کے فیصلہ کے تابع رہے اور خضوع و خشوع کے ساتھ ان کو تسلیم کیا، ان کے امر کو قبول کیا، ہم نے تکبر نہیں کیا، ہم ان کے سامنے اکڑے نہیں، پس اے خدا ہم تیری عطا پر راضی رہے جو تو نے دیا ہم نے لے لیا، اور تیری نعمتوں پر شکر گزار رہے، پس خدا اپنے فضل سے ہمیں اپنی طرف بڑھا اور ہماری توفیقات میں اضافہ فرما، اور ہمیں شاکرین میں سے قرار دے، جو نعمتیں تو نے ہمیں عطا کی ہیں ان پر شکر کی توفیق عطا کر، اے کائنات کے پالنے والے ہمیں عطا کر اپنی رحمت کے واسط سے، سلام ہو آپ پر اے اہل بیتؑ، بےشک خدا رحمتوں اور برکتوں والا ہے، جب تک بادل برستے رہیں، کبوتر چہچہاتے رہیں اور رات دن آتے جاتے رہیں۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Then invoke Allah, the High, for your wishes.

پھر اللہ تعالی سے اپنی حاجت طلب کرو۔

Alongside this in Farewell Ziyarat

DonateSupport the appeal