Dua · On Occasions
3rd Safa to Marwah
تیسرا صفا سے مرواہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللہُ اَكْبَرُ اَللہُ اَكْبَرُ، اَللہُ اَكْبَرُ وَلِلهِ الْحَمْدُ، رَبَّنَا اَتْمِمْ لَنَا نُوْرًا وَاغْفِرْلَنَا اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْخَیْرَ كُلَّهٗ عَاجِلَهٗ وَاٰجِلَهٗ، وَاَسْتَغْفِرُكَ لِذَنْبِیْ، وَاَسْئَلُكَ رَحْمَتَكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
ALLAAHO AKBARO ALLAAHO AKBARO, ALLAAHO AKBARO WA LILLAA-HIL HAMDO, RABBA-NAA ATMIM LANAA NOORAN WAGH-FIR-LANAA INNA-KA A’LAA KULLE SHAI-IN QADEE-ROON. ALLAAHUMMA INNEE AS-ALOKAL KHAIRA KULLA-HU AA’JE-LAHU WA AAJE-LAHU, WA AS-TAGH-FERO-KA LE ZANBEE, WA AS-ALOKA RAHMATE-KA YAA AR-HAMAR RAAHE-MEENA.
Allah is great, Allah is great, and praise belongs to Allah; O Lord! Make our light perfect for us, and forgive us, truly Thou hast power over all things. O Allah! I ask Thee all that is good, present and future good, and I ask Thee to forgive me my sins, and I ask Thee Thy mercy, O Thou most Merciful.
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، تعریف اللہ کے لئے ہے۔ بارالٰہا! ہم پر ہمارے نور کو کامل فرما اور ہمیں معاف فرماکہ تو ہر چیز پر قادر ہے۔ بارالٰہا! ہم تجھ سے دنیا اور آخرت کے تمام خیر طلبگار ہیں اور اپنے گناہوں کی استغفار طلب کرتے ہیں اور تیری رحمت کا سوال کرتے ہیں، اے مہربانوں میں سب سے پڑے مہربان۔
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاعْفُ وَتَكَرَّمْ وَتَجَاوَزْ عَمَّا تَعْلَمُ، اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا لَا نَعْلَمُ، اِنَّكَ اَنْتَ اللهُ الْاَعَزُّ الْاَكْرَمُ، رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا وَّلَا تُزِغْ قَلْبِیْ بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنِیْ وَهَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَۃً اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ۔ اَللّٰهُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ، لَآ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔
RABBIGH WAR-HAM WA’FO WA TA-KARRAM WA TAJAA-WAZ A’MMAA TA’LAMO, INNA-KA TA’LAMO MAA LAA NA’LAMO, INNA-KA ANTAL LAAHUL A-A’ZZUL AKRAMO, RABBE ZIDNEE I’LMAN WA LAA TO-ZIGH QALBEE BA’DA IZ-HADAIY-TANEE WA HABLEE MIN LA-DUNKA RAH-MATAN INNA-KA ANTAL WAHHAA-BO. ALLAAHUMMA AA’FENEE FEE SAMEE’, LAA ILAAHA ILLAA ANTA.
O Lord! Forgive and have mercy and pardon and be gracious and excuse what Thou knowest, surely Thou knowest what we do not know, verily Thou art Allah, the All-mighty, the most Generous. O Lord, increase my knowledge, and do not make my heart swerve now that Thou hast guided me, and bestow on me Thy mercy, truly Thou art the bestower. O Allah! Protect my ears (hearing) and my sight (eye). There is no god save Thee.
پروردگار! ہماری مغفرت فرما، ہم پر رحم فرما، ہمیں معاف فرما، ہم پر لطف و کرم فرما، اور ہمارے جن (برے) اعمال سے تو واقف ہے ان سے درگزر فرما کہ جو تو جانتا ہے وہ ہم نہیں جانتے کہ تو انتہائی غالب اور بزرگوار خدا ہے۔ بار الٰہا! میرے علم میں اضافہ فرما اور جب تو نے ہدایت دے دی تو ہمارے قلب کو گمراہ نہ فرما اور اپنی طرف سے مجھے رحمت بخش دے کہ تو بڑا بخشنے والا ہے۔ بار الٰہا! عافیت عطا فرما میرے کان اور آنکھ کو، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابَ الْقَبْرِ، سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرَ۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوْبَتِكَ، وَاَعُوْذُ بِكَ لَا اُحْصِیْ ثَنَائً عَلَیْكَ، اَنْتَ كَمَا اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِكَ، فَلَكَ الْحَمْدُ حَتّٰی تَرْضٰی۔
ALLAAHUMMA INNEE A-OO’ZO-BEKA MIN A’ZAA-BIL QABRE, SUBHAANA-KA INNEE KUNTO MENAZ ZAALE-MEENA. ALLAAHUMMA INNE A-OO’ZO BEKA MENAL KUFRE WAL FAQRA. ALLAAHUMMA INNEE A’OO-ZO BE-RAZAA-KA MIN SAKHA-TEKA WA BE-MO-AA’FAATE-KA MIN O’QOO-BATEKA, WA A-OO’ZO BEKA LAA OHSEE SANAA-AN A’LAIKA, ANTA KAMAA AS-NAIY-TA A’LAA NAFSE-KA, FA-LAKAL HAMDO HATTAA TARZAA.
O Allah! I take refuge in Thee from the pains of the grave; Glory be to Thee, surely I have been of the wrongdoers. O Allah! I take refuge in Thee from disbelief and poverty. O Allah! I take refuge in Thy satisfaction from Thy wrath, I take refuge in Thy well-being from Thy chastisement, I take refuge in Thee from Thee; I cannot estimate Thy praise as Thou hast praised Thyself, Praise is due to Thee as much as Thou art satisfied.
بار الٰہا! ہم تیری پناہ چاہتے ہیں عذاب قبر سے تو منزہ ہے اور میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے۔ بار الٰہا! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کفر سے اور فقر سے۔ بار الٰہا! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری رضا کے ذریعے تیرے غضب سے اور تیرے عفو و درگزر کے ذریعے تیری سزا سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں تیری ثنا کی نا توانی سے کہ تو اسی طرح ہے جس طرح تو نے خود اپنی ثنا کی ہے۔پس تیرے ہی لئے حمد ہے یہاں تک کہ تو راضی ہو جائے۔
اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآئِرِ اللهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ اَنْ يَّطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَاِنَّ اللهَ شَاكِرٌ عَلِيْمٌ
INNAS SAFAA WAL-MARWATA MIN SHA’AAA’IRIL LAAHI FAMAN HAJJAL BAITA AWI’TAMARA FALAA JUNAAHA ’ALAIHI AI YATTAWWAFA BIHIMAA; WA MAN TATAWWA’A KHAIRAN FA INNAL LAAHA SHAAKIRUN’ALEEM.
Surely the Safa and the Marwa are among the signs appointed by Allah; so whoever makes a pilgrEnglishImage to the House or pays a visit (to it), there is no blame on him if he goes round them both; and whoever does good spontaneously, then surely Allah is Grateful, Knowing.
بے شک صفا اور مروہ دونوں پہاڑیاں اللہ کی نشانیوں میں ہیں لہٰذاجو شخص بھی حج یا عمرہ کرے اس کے لئے کوئی حرج نہیں ہے کہ ان دونوں پہاڑیوں کا چکر لگائے اور جو مزید خیر کرے گا تو خدا اس کے عمل کا قدر دان اوراس سے خوب واقف ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAHUMMA SWALLE ALAA MUHAMMADIW WA AALE MUHAMMADIN
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/3rd-safa-to-marwah-3623 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
