Arizaعریضہ
Writing letter to Imam is among the effective means and it has tremendous and surprising effects, because our master as it was narrated is strongly pitiful to his well-wishers. I have personally in several occasions written letter to him (a) and I saw a tremendous and surprising effect. In this chapter, we will mention the different methods of writing letter to Imam Mahdi (a) and a few incidents that took place with some of the senior clerics. In the book At Tuhfatur Radawiyya, the author states: Allama Sayyid Mohammad Taqi Isfahani, in one of the chapters of his book, in which the miracles of Imam Mahdi (a) have been compiled, writes: One of the miracles of his holiness is that one can accomplish his desires by dropping letters and requesting from him; this is a point that has been witnessed and experienced. Honorable Late Allama Sheikh Abdul Husain Ameeni also narrated an astonishing incident for me which occurred for him as a result of Tawassul through his holiness, which I am not permitted to write in this book, but I can mention to this extent that such an incident occurred in his life only due to writing letter to Imam Mahdi (a). Then he added: I have experienced the impact of Tawassul through Imam Mahdi (a) in important affairs and for the accomplishment of my demands.
توسل اور استغاثہ کی قسموں میں سے ایک حضرت حجت کی خدمت میں عریضہ لکھنا ہے اس کے بھی تعجب انگیز آثار پائے جاتے ہیں چونکہ ہمارے مولیٰ حضرت حجت جیسا کہ روایات میں وارد ہے کہ اپنے دوستوں پر بہت زیادہ مہربان ہیں میں نے کئی مرتبہ حضرت کی خدمت میں عریضہ لکھا تو اس سے عجیب آثار کا مشاہدہ کیا۔ اس مرحلہ میں امام کو جو عریضے لکھے جاتے ہیں اور بزرگوں سے جو بعض حکایات واقع ہوئی ہیں ان کو بیان کرتاہوں کتاب التحفة الرضویہ میں لکھتے ہیں علامہ بزرگوار سید جلیل القدر محمد تقی اصفہانی حضرت حجت کے معجزات کی فصل میں کہتے ہیں ان معجزات میں سے حضرت کے معجزات اور کرامات عریضہ لکھنے کی وجہ سے تمام مقاصد اور حوائج حاصل ہوچکے ہیں اس چیز کا آنکھوں سے مشاہدہ کیا گیا ہے اور وجدان کے ساتھ تجربہ کیا گیا ہے علامہ بزرگ شیخ عبدالحسین امینی صاحب کتاب الغدیر میں تعجب انگیز حکایت اس بارے میں نقل کرتے ہیں وہ حضرت حجت سے متوسّل ہوئے اس سے ان کے لئے ایک حکایت پیش آئی البتہ اس نے اجازت نہیں دی کہ اس کو کتاب میں نقل کروں اس نے ایک عریضہ حضرت حجت کی خدمت میں تقدیم کیا اور حضرت حجت کو وسیلہ قرار دیا تھا انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت حجت سے مہم امور اور قضائے حوائج کے لئے تجربہ کیا ہے۔
Share this
