Dua for fending off the Distressمشکل وقت میں دعا
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
This supplicatory prayer is reported to have been said by Imam Baqir (a) whenever a distressing matter would take place…
روایت میں ہے کہ ہر مشکل وقت میں حضرت امام محمد باقرؑ کی یہ دعا پڑھو۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَاغْفِرْ لِىْ وَارْحَمْنِىْ وَزَكِّ عَمَلِىْ وَيَسِّرْ مُنْقَلَبِىْ وَاهْدِ قَلْبِىْ وَآمِنْ خَوْفِىْ وَعَافِنِىْ فِىْ عُمْرِىْ كُلِّهٖ وَثَبِّتْ حُجَّتِىْ وَاغْفِرْ خَطَايَاىَ وَبَيِّضْ وَجْهِىْ وَاعْصِمْنِىْ فِىْ دِيْنِىْ وَسَهِّلْ مَطْلَبِىْ وَ وَسِّعْ عَلَىَّ فِىْ رِزْقِىْ فَاِنِّىْ ضَعِيْفٌ وَتَجَاوَزْ عَنْ سَيِّءِ مَا عِنْدِىْ بِحُسْنِ مَا عِنْدَكَ وَلَا تَفْجَعْنِىْ بِنَفْسِىْ وَلَا تَفْجَعْ لِىْ حَمِيْمًا وَهَبْ لِىْ يَا اِلٰهِىْ لَحْظَةً مِّنْ لَحَظَاتِكَ تَكْشِفُ بِهَا عَنِّىْ جَمِيْعَ مَا بِهِ ابْتَلَيْتَنِىْ وَتَرُدُّ بِهَا عَلَىَّ مَا هُوَ اَحْسَنُ عَادَتِكَ عِنْدِىْ فَقَدْ ضَعُفَتْ قُوَّتِىْ وَقَلَّتْ حِيْلَتِىْ وَانْقَطَعَ مِنْ خَلْقِكَ رَجَآئِىْ وَلَمْ يَبْقَ اِلَّا رَجَآؤُكَ وَتَوَكُّلِىْ عَلَيْكَ، وَقُدْرَتُكَ عَلَىَّ يَا رَبِّ اَنْ تَرْحَمَنِىْ وَتُعَافِيَنِىْ كَقُدْرَتِكَ عَلَىَّ اَنْ تُعَذِّبَنِىْ وَتَبْتَلِيَنِىْ اِلٰهِىْ ذِكْرُ عَوَآئِدِكَ يُؤْنِسُنِىْ وَالرَّجَآءُ لِاِنْعَامِكَ يُقَوِّيْنِىْ وَلَمْ اَخْلُ مِنْ نِعَمِكَ مُنْذُ خَلَقْتَنِىْ فَاَنْتَ رَبِّىْ وَسَيِّدِىْ وَمَفْزَعِىْ وَمَلْجَاىٰ وَالْحَافِظُ لِىْ وَالذَّآبُّ عَنِّىْ وَالرَّحِيْمُ بِىْ وَالْمُتَكَفِّلُ بِرِزْقِىْ وَفِىْ قَضَآئِكَ وَقُدْرَتِكَ كُلُّ مَا اَنَا فِيْهِ فَلْيَكُنْ يَا سَيِّدِىْ وَمَوْلَاىَ فِيْمَا قَضَيْتَ وَقَدَّرْتَ وَحَتَمْتَ تَعْجِيْلُ خَلَاصِىْ مِمَّا اَنَا فِيْهِ جَمِيْعِهٖ وَالْعَافِيَةُ لِىْ فَاِنِّىْ لَا اَجِدُ لِدَفْعِ ذٰلِكَ اَحَدًا غَيْرَكَ وَلَا اَعْتَمِدُ فِيْهِ اِلَّا عَلَيْكَ فَكُنْ يَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ عِنْدَ اَحْسَنِ ظَنِّىْ بِكَ وَرَجَآئِىْ لَكَ وَارْحَمْ تَضَرُّعِىْ وَاسْتِكَانَتِىْ وَضَعْفَ رُكْنِىْ وَامْنُنْ بِذٰلِكَ عَلَىَّ وَ عَلٰى كُلِّ دَاعٍ دَعَاكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ وَصَلَّى اللهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin waghfir lee warhamnee wazakki 'amalee wayassir munqalabee wahdi qalbee wa-aamin khawfee wa'aafinee fee 'umree kullihee wathabbit hujjatee waghfir khataayaaya wabayyid wajhee wa'simnee fee deenee wasahhil matlabee wa wassi' 'alayya fee rizqee fa-innee da'eefun watajaawaz 'an sayyi'i maa 'indee bihusni maa 'indaka walaa tafja'nee binafsee walaa tafja' lee hameeman wahab lee yaa ilaahee lahzatan min lahazaatika takshifu bihaa 'annee jamee'a maa bihi ibtalaytanee wataruddu bihaa 'alayya maa huwa ahsanu 'aadatika 'indee faqad da'ufat quwwatee waqallat heelatee wanqata'a min khalqika rajaa'ee walam yabqa illaa rajaa'uka watawakkulee 'alayka, waqudratuka 'alayya yaa rabbi an tarhamanee watu'aafiyanee kaqudratika 'alayya an tu'azzibanee watabtaliyanee ilaahee zikru 'awaa'idika yu'nisunee war-rajaa'u li-in'aamika yuqawweenee walam akhlu min ni'amika munzu khalaqtanee fa-anta rabbee wasayyidee wamafza'ee wamaljaayaa wal-haafizu lee waz-zaabbu 'annee war-raheemu bee wal-mutakaffilu birizqee wafee qadaa'ika waqudratika kullu maa anaa feehi fal-yakun yaa sayyidee wamawlaaya feemaa qadayta waqaddarta wahatamta ta'jeelu khalaasee mimmaa anaa feehi jamee'ihee wal-'aafiyatu lee fa-innee laa ajidu lidaf'i zaalika ahadan ghayraka walaa a'tamidu feehi illaa 'alayka fakun yaa zaa al-jalaali wal-ikraami 'inda ahsani zannee bika warajaa'ee laka warham tadarru'ee wastikaanatee wada'fa ruknee wamnun bizaalika 'alayya wa 'alaa kulli daa'in da'aaka yaa arhama ar-raahimeena wasallaa allaahu 'alaa muhammadin wa-aalih.
O Allah, (please) bless Muhammad and the Household of Muhammad, forgive me, have mercy upon me, multiply my (good) deed, make easy my place of return, guide my heart, secure my fear, grant me wellbeing throughout my whole lifetime, admit my plea, forgive my wrongdoings, whiten my face, preserve me with regard to my faith, make easy for me to attain my aim, and expand Your sustenance to me, for I am too weak to do that. (Please) overlook the evil I have done in the name of the good You always do, do not make me suffer from the loss of myself, and do not make me suffer from the loss of one I intimately love. (Please) grant me, O my God, one of Your glances through which You may relieve me from all what You have tested me through and through which You may endue me again with the best of Your usual bestowals to me, for my power has decreased, my plans have failed, and my hope in Your creatures has been cut off and nothing remained except my hope in You and my trust in You. Your power, O my Lord, to have mercy upon me and to grant me wellbeing is the same as Your power to chastise and afflict me. O my God, my remembrance of Your conferrals entertains me and my expectation of Your favors strengthens me. I have never done without Your favors since You created me. So, You are my lord, my master, my shelter, my haven, my protector, my defender, the merciful to me, the guarantor of my sustenance, and whatever I am in is under Your decree and authority. So, O my master and cherisher, within Your decrees, decisions, and inevitable commands, (please) decide on my salvation from all that which I am suffering and on granting me wellbeing, for I cannot find anyone who can do all that except You and I trust in none save You. O Lord of majesty and honor, (please) act according to the good idea I have about You and according to the hope I have in You, have mercy on my earnest humbleness, my submission, and the weakness of my support, and endue me, as well as all suppliants that supplicate You, with all of that. O most merciful of all those who show mercy! May Allah bless Muhammad and his Household.
اے معبود! رحمت نازل فرما محمدؐ وآل محمدؑ پر اور مجھے بخش دے مجھ پر رحمت کر اور میرے عمل کو پاکیزہ بنا دے، میری بازگشت آسان فرما، میرے دل کو ہدایت دے، مجھے خوف سے بچا، زندگی بھر مجھے تندرستی سے رکھ، میری حجت کو بر قرار رکھ، میری خطائیں معاف فرما، میرا چہرہ روشن کر دے، میرے دین کی حفاظت کر، میرے کام سنوار دے اور اپنا رزق فراوانی کے ساتھ دے کیونکہ میں ناتواں ہوں اور میری برائیوں سے درگزر فرما اور اپنی طرف سے بھلائیاں عطا کر دے مجھ کو اور میرے رشتہ داروں کو غم سے بچائے رکھ اور اے معبود! مجھے اس نظر کرم سے بہرہ مند فرما جس سے میری وہ سبھی سختیاں ٹل جائیں جو تیری طرف سے ہیں اور میرے لئے تیرا بہترین فضل و عنایت پلٹ کے آ جائے کہ میری طاقت کمزور ہو چکی ہے، میری تدبیر ناکام ہو چکی ہے، تیری مخلوق سے میری آرزو کٹ چکی ہے اور تجھ سے امید باندھنے اور تجھ پر بھروسے کے سوا کچھ نہیں رہا تجھے مجھ پر قابو حاصل ہے یا رب تو مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے جیسا کہ تو مجھ پر عذاب لانے اور سختی کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ خدا یا! تیری نعمتوں کی یاد مجھے مانوس رکھتی ہے اور تیرے انعاموں کی امید مجھے سہارا دیتی ہے کیو نکہ جب سے تو نے مجھے پیدا کیاہے میں تیری نعمتوں سے محروم نہیں رہاپس تو میرا رب ہے اور میرا سردار، میری پناہ، میرا فریاد رس، میرا نگہبان، مجھ سے سختی دور کرنے والا، مجھ پر مہربان اورمیری روزی کا ذمہ دار ہے، جن پریشانیوں نے مجھے گھیرا ہو اہے وہ تیری بست و کشاد میں ہے پس وہی ہو گا اے میرے سردار اور میرے مولا جو کچھ تو نے کھولا اور روکا ہے، جو یقینی فیصلہ کیا ہے، مجھے تمام سختیوں سے نکالنے کا جن میں پڑا ہوا ہوں ان سے مجھے عافیت دینے کے لئے کہ ان کو دور کرنے والا میں تیرے سواکسی اور کو نہیں پاتا، اس بارے میں تیرے سوا کسی پر اعتبار نہیں کرتا، اے دبدبے اور بزرگی کا مالک تو ویسا رہ جیسے میں تجھ سے حسن ظن رکھتا ہوں اور امید باندھتا ہوں، رحم فرما میری بے کسی اور میرے جسم کی کمزوری پر اور اس طرح احسان کر مجھ پر اور ان پر جو تجھے پکارتے ہیں، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے اور خدا رحمت کرے محمدؐاور ان کی آلؑ پر۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
