Skip to content
25 Jumada al-Ula 144824 Jumada al-Ula 1448 in Pakistan24 Jumada al-Ula 1448 in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Fulfill of needs-1حاجات کی قبولیت۔۱

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

یَا اَعَزَّ مَذْكُوْرٍ، وَاَقْدَمَهٗ قِدَمًا فِي الْعِزِّ وَالْجَبَرُوْتِ، یَا رَحِیْمَ كُلِّ مُسْتَرْحِمٍ، وَمَفْزَعَ كُلِّ مَلْهُوْفٍ اِلَیْهِ، یَا رَاحِمَ كُلِّ حَزِیْنٍ یَشْكُوْ بَثَّهٗ وَحُزْنَهٗ اِلَیْهِ، یَا خَیْرَ مَنْ سُئِلَ الْمَعْرُوْفُ مِنْهُ، وَاَسْرَعَهٗ اِعْطَاءً، یَا مَنْ یَّخَافُ الْمَلَائِكَةُ الْمُتَوَقِّدَۃُ بِالنُّوْرِ مِنْهُ۔

Yaa a'azza mazkoorin, wa-aqdamahoo qidaman fee al-'izzi wal-jabarooti, yaa raheema kulli mustarhimin, wamafza'a kulli malhoofin ilayhi, yaa raahima kulli hazeenin yashkoo baththahoo wahuznahoo ilayhi, yaa khayra man su'ila al-ma'roofu minhu, wa-asra'ahoo i'taa'an, yaa man yakhaafu al-malaa'ikatu al-mutawaqqidatu bin-noori minh.

O the most respected among all the honored ones; O the greatest in power and force. O merciful on all those, who seek mercy. O refuge of every seeker of refuge. O one, who has pity on every distressed, who complains of his grief. O the best among those, who are petitioned for favors and O, One, who bestows very soon. O one, from whom even the angels are fearful, whose being is luminous with effulgence.

اے عزیز ترین یاد شدہ نام اور عزّت وجبروت میں سب سے پرانا نام، اور اے رحمت کے طلب گار پر رحمت کرنے والے، اور ہر پناہ گزین کیلئے پناہ گاہ، اور ہر غمگین پر رحم کرنے والے جو اس کی بارگاہ میں اپنے دکھ درد کی شکایت لے کر آئے اور اے وہ ذات جس سے نیکیاں بجا لانے کی توفیق طلب کی گئی اور اس نے فوراً ہی عطا فرمائی، اے وہ ذات جس سے نورانی مخلوق فرشتے خوف زدہ ہیں۔

اَسْئَلُكَ بِالْاَسْمَآءِ الَّتِيْ یَدْعُوْكَ بِهَا حَمَلَةُ عَرْشِكَ، وَمَنْ حَوْلَ عَرْشِكَ بِنُوْرِكَ یُسَبِّحُوْنَ شَفَقَةً مِنْ خَوْفِ عِقَابِكَ، وَبِالْاَسْمَآءِ الَّتِيْ یَدْعُوْكَ بِهَا جَبْرَآئِیْلُ، وَمِیْكَآئِیْلُ، وَاِسْرَافِیْلُ اِلَّا اَجَبْتَنِيْ، وَكَشَفْتَ یَا اِلٰهِيْ كُرْبَتِيْ، وَسَتَرْتَ ذُنُوْبِيْ (وَغَفَرْتَهَا)۔

As'aluka bil-asmaa'i allatee yad'ooka bihaa hamalatu 'arshika, waman hawla 'arshika binoorika yusabbihoona shafaqatan min khawfi 'iqaabika, wabil-asmaa'i allatee yad'ooka bihaa jabraa'eelu, wameekaa'eelu, wa-israafeelu illaa ajabtanee, wakashafta yaa ilaahee kurbatee, wasatarta zunoobee (waghafartahaa).

I ask You through those names, through whom the bearers of the Arsh invoke and those ask, who live around your Arsh and continuously recite divine praise out of fear of Your punishment. And through those names through which Jibraeel, Mikaeel and Israfeel supplicate, that You accept my entreaty and remove my grief and sorrow and conceal my sins.

میں سوال کرتی ہوں، تیرے حاملان عرش، اور عرش کے اطراف میں رہنے والوں، اور تیرے عذاب کے ڈر سے تیری تسبیح و تقدیس کرنے والوں کے نام سے، اور تجھے ان ناموں کا واسطہ دے کر پکارتی ہوں جن کے ذریعے سے جبرائیل، میکائیل، اسرافیل نے پکارا، میری دعاؤں کو قبول فرما، اور میری مشکلات دور فرما، اور میرے گناہوں پر پردہ ڈال۔

یَا مَنْ اَمَرَ بِالصَّیْحَةِ فِيْ خَلْقِهٖ، فَاِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ یُحْشَرُوْنَ، وَبِذٰلِكَ الْاِسْمِ الَّذِيْ اَحْیَیْتَ بِهِ الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِیْمٌ، اَحْيِ قَلْبِيْ، وَاشْرَحْ صَدْرِيْ، وَاَصْلِحْ شَانِيْ، یَا مَنْ خَصَّ نَفْسَهٗ بِالْبَقَآءِ، وَخَلَقَ لِبَرِیَّتِهِ الْمَوْتَ وَالْحَیَاةَ وَالْفَنَآءَ، یَا مَنْ فِعْلُهٗ قَوْلٌ، وَقَوْلُهٗ اَمْرٌ، وَاَمْرُہٗ مَاضٍ عَلٰى مَا یَشَآءُ۔

Yaa man amara bis-sayhati fee khalqihee, fa-izaa hum bis-saahirati yuhsharoona, wabizaalika al-ismi allazee ahyayta bihi al-'izaama wahiya rameemun, ahyi qalbee, washrah sadree, wa-aslih shaanee, yaa man khassa nafsahoo bil-baqaa'i, wakhalaqa libariyyatihi al-mawta wal-hayaata wal-fanaa'a, yaa man fi'luhoo qawlun, waqawluhoo amrun, wa-amruhoo maadin 'alaa maa yashaa'.

O that God, through whose commands the bugle would be blown among the creatures and all the creatures would be gathered in a field. And by that name through which You revived the decayed bones, enliven my heart as well and expand my breast and reform my conditions. O one, who specialized Himself for eternity and created death, life and annihilation for the creatures. O that God, whose act is His word, whose word is His command, and whose command is carried out as He wills.

اے وہ ذات جس نے مخلوقات میں صور پھونکنے کا حکم دیا، تاکہ مخلوق قیامت کے بڑے اجتماع میں اکٹھی ہوں، اور اس نام کے طفیل سے جس کے ساتھ تو بوسیدہ ہڈیوں کو زندہ کرتا ہے، چاہتی ہوں کہ میرے دل کو زندہ، سینے کو کشادہ، اور میرے امور کی اصلاح فرما۔ اے وہ ذات جس نے بقا اور ہمیشگی کو اپنے لئے مخصوص رکھا، جبکہ مخلوقات کیلئے موت، زندگی، اور فنا کو رکھا، اے وہ ذات جس کا عمل اس کی گفتار کے مطابق اور جس کی گفتار اسکے فرمان کے مطابق، اور اس کا فرمان جس پر چاہے جاری ہوتا ہے۔

اَسْئَلُكَ بِالْاِسْمِ الَّذِيْ دَعَاكَ بِهٖ، (اِبْرَاهِیْمُ ( خَلِیْلُكَ عَلَیْهِ السَّلَامُ حِیْنَ اُلْقِيَ فِي النَّارِ فَاسْتَجَبْتَ لَهٗ وَقُلْتَ: ’’یَا نَارُ كُوْنِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلٰى اِبْرَاهِیْمَ‘‘ وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ دَعَاكَ بِهٖ مُوْسٰى عَلَیْهِ السَّلَامُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَیْمَنِ، فَاسْتَجَبْتَ لَهٗ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهٖ، عِیْسٰى عَلَیْهِ السَّلَامُ مِنْ رُوْحِ الْقُدُسِ۔

As'aluka bil-ismi allazee da'aaka bihee, (ibraaheemu ( khaleeluka 'alayhi as-salaamu heena ulqiya fee an-naari fastajabta lahoo waqulta: ’’yaa naaru koonee bardan wasalaaman 'alaa ibraaheema‘‘ wabil-ismi allazee da'aaka bihee moosaa 'alayhi as-salaamu min jaanibi at-toori al-aymani, fastajabta lahoo, wabil-ismi allazee khalaqta bihee, 'eesaa 'alayhi as-salaamu min roohi al-qudus.

I beg through that name, through which your friend (Ibrahim) called You when he was cast into the fire and You accepted his plea and said: O fire, be cool and safe for Ibrahim. And that name through which Musa called You from the right side of Mt. Tur and You accepted it from him. And the name through which You created Isa from the Holy Spirit.

بارالھا! تجھے اس نام کا واسطہ دے کر پکارتی ہوں، جس نام سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ نے آتش نمرود میں گرتے ہوئے پکارا تھا، تو نے ان کی دعا کو قبول کرتے ہوئے فرمایا یَا نَارُ کُوْنِیْ بَرْداً و سَلَاماً عَلٰی اِبْرَاہِیْم اور اس کے نام کے ذریعے سے جس نام سے حضرت موسیٰ نے کوہ طور کے کنارے سے تجھے پکارا تھا اور تو نے ان کی دعا کو قبول فرمایا تھا، اس نام کے ساتھ جس سے حضرت عیسیٰ کو روح القدس سے پیدا کیا۔

وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ تُبْتَ بِهٖ، عَلٰی دَاوُدَ عَلَیْهِ السَّلَامُ ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ وَهَبْتَ بِهٖ، لِزَكَرِیَّا یَحْیٰى عَلَیْهِمَا السَّلَامُ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ كَشَفْتَ بِهٖ، عَنْ اَیُّوْبَ عَلَیْهِ السَّلَامُ الضُّرَّ، وَتُبْتَ بِهٖ عَلٰى دَاوُدَ عَلَیْهِ السَّلَامُ، وَسَخَّرْتَ بِهٖ، لِسُلَیْمَانَ عَلَیْهِ السَّلَامُ الرِّیْحَ تَجْرِيْ بِاَمْرِہٖ، وَالشَّیَاطِیْنَ، وَعَلَّمْتَهٗ مَنْطِقَ الطَّیْرِ۔

Wabil-ismi allazee tubta bihee, 'alaa daawuda 'alayhi as-salaamu , wabil-ismi allazee wahabta bihee, lizakariyyaa yahyaa 'alayhimaa as-salaamu, wabil-ismi allazee kashafta bihee, 'an ayyooba 'alayhi as-salaamu ad-durra, watubta bihee 'alaa daawuda 'alayhi as-salaamu, wasakhkharta bihee, lisulaymaana 'alayhi as-salaamu ar-reeha tajree bi-amrihee, wash-shayaateena, wa'allamtahoo mantiqa at-tayr.

And by that name through which You gifted to Zakariya a son like Yahya. And through which You removed the grief of Ayyub. And through which You accepted the repentance of Dawood. And through which You gave control of wind to Sulaiman and it blew under his command and also gave him control over the satans and taught him the language of the birds.

اور اس نام کے ساتھ جس سے حضرت زکریا کو حضرت یحییٰ سے نوازا، اور حضرت ایوب سے دکھوں کو دور کیا، اور حضرت داؤد کی توبہ قبول فرمائی تھی، اور ہواؤں کو حضرت سلیمان کے لئے مسخر کیاتھا تاکہ وہ ان کے حکم سے گردش میں آئیں، اور اسی طرح شیاطین کو ان کے زیر اثر کیا، اور ان کو پرندوں کی زبانوں سے آشنا کیا۔

وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهِ الْعَرْشَ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهِ الْكُرْسِيَّ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهِ الرُّوْحَانِیِّیْنَ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهِ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهٖ، جَمِیْعَ الْخَلْقِ۔

وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ خَلَقْتَ بِهٖ جَمِیْعَ مَا اَرَدْتَ مِنْ شَيْءٍ، وَبِالْاِسْمِ الَّذِيْ قَدَرْتَ بِهٖ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ، اَسْئَلُكَ بِحَقِّ هٰذِہِ الْاَسْمَآءِ اِلَّا مَا اَعْطَیْتَنِيْ سُؤْلِيْ، وَقَضَیْتَ حَوَآئِجِيْ یَا كَرِیْمُ۔

Wabil-ismi allazee khalaqta bihi al-'arsha, wabil-ismi allazee khalaqta bihi al-kursiyya, wabil-ismi allazee khalaqta bihi ar-roohaaniyyeena, wabil-ismi allazee khalaqta bihi al-jinna wal-insa, wabil-ismi allazee khalaqta bihee, jamee'a al-khalq.

Wabil-ismi allazee khalaqta bihee jamee'a maa aradta min shay'in, wabil-ismi allazee qadarta bihee 'alaa kulli shay'in, as'aluka bihaqqi haazihi al-asmaa'i illaa maa a'taytanee su'lee, waqadayta hawaa'ijee yaa kareem.

And by the name through which You created the Arsh, and by the name through which You created the Kursi. And by that name through which You created the Ruhaniyyin1 and by that name through which You created the Jinns and humans and by that name through which You created the universe. And by that name through which You created whatever You liked. And by that name through which You exercised control on everything. I ask You through these that You bestow my demands and fulfill my needs, O noble Lord!

اور اس نام کے ساتھ جس سے عرش کو پیدا کیا، اور کرسی کو پیدا کیا اور اس نام کے ساتھ جس سے فرشتوں کو پیدا کیا، اور اس نام کے ساتھ جس سے جن و انس کو پیدا کیا، اور اس نام کے ساتھ جس سے تمام مخلوقات کو پیدا کیا۔ اور اس نام کے ساتھ جس سے جو چاہتاہے پیدا کرتا ہے اور اس نام کے ذریعے سے جس نام سے تو ہر چیز پر قادر ہے، ان تمام ناموں کا واسطہ دے کر سوال کرتی ہوں اے بخشنے والے! میری حاجات کو پورا فرما اور میری درخواستوں کو قبول فرما۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Texts that begin the same way

Several supplications open with these words. They are different texts, asking for different things.

Alongside this in Fulfillment of needs

Sayings on this subject

DonateSupport the appeal