Skip to content
24 Jumada al-Ula 144824 Jumada al-Ula 1448 in Pakistan24 Jumada al-Ula 1448 in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Seizer of Khilafatغضبِ خلافت

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

Her sermon to the people who seized her husband's right.

روایت ہے پیغمبر اسلامؐ کی وفات کے بعد امیر المومنین سے خلافت غصب کر لینے کے بعد عمر ہمیشہ تلوار اپنی کمر سے لگا کر مدینہ میں چکر لگاتا تھا کہ ابو بکر سے بیعت کرو، اس سے بیعت کرنے میں جلدی کرو، ہر طرف سے لوگ اس کی بیعت کرنے کیلئے آتے تھے، چند دن گذرنے کے بعد عمر کچھ لوگوں کے ہمراہ حضرت امام علی کے دروازے پر آکر کہتا ہے کہ علی باہر آئیں۔ جب علی باہر نہیں آئے تو عمر نے لکڑیاں اور آگ منگوا کر کہا اس کی قسم جس کے قبضہء قدرت میں میری جان ہے، یا گھر سے باہر آؤ یا تمام اہل خانہ کو آگ لگا دوں گا، اس کے بعد حضرت فاطمہ دروازے کے پاس آئیں اور کہا۔۔۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

لَا عَهْدَ لِیْ بِقَوْمٍ اَسْوَءَ مَحْضَرًا مِّنْكُمْ، تَرَكْتُمْ رَسُوْلَ اللهِ جِنَازَۃً بَیْنَ اَیْدِیْنَا، وَقَطَعْتُمْ اَمْرَكُمْ فِیْمَا بَیْنَكُمْ، فَلَمْ تُؤَمِّرُوْنَا وَلَمْ تَرَوْا لَنَا حَقَّنَا، كَاَنَّكُمْ لَمْ تَعْلَمُوْا مَا قَالَ یَوْمَ غَدِیْرِ خُمٍّ وَاللهِ لَقَدْ عَقَدَ لَهٗ یَوْمَئِذٍ الْوَلَاءَ، لِیَقْطَعَ مِنْكُمْ بِذٰلِكَ مِنْهَا الرَّجَآئَ، وَلٰكِنَّكُمْ قَطَعْتُمُ الْاَسْبَابَ بَیْنَكُمْ وَبَیْنَ نَبِیِّكُمْ، وَاللهُ حَسِیْبٌ بَیْنَنَا وَبَیْنَكُمْ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ۔

Laa 'ahda lee biqawmin aswa'a mahdaran minkum, taraktum rasoola allaahi jinaazatan bayna aydeenaa, waqata'tum amrakum feemaa baynakum, falam tu'ammiroonaa walam taraw lanaa haqqanaa, ka-annakum lam ta'lamoo maa qaala yawma ghadeeri khummin wallaahi laqad 'aqada lahoo yawma'izin al-walaa'a, liyaqta'a minkum bizaalika minhaa ar-rajaa'a, walaakinnakum qata'tumu al-asbaaba baynakum wabayna nabiyyikum, wallaahu haseebun baynanaa wabaynakum fee ad-dunyaa wal-aakhirah.

I have never known a people with a worse presence than you. You left the Messenger of Allah lying as a corpse before us, and you settled your affair among yourselves without consulting us, and without recognizing our right. It is as though you did not know what he said on the day of Ghadir Khumm. By Allah, on that day he bound allegiance to him, so that by it he might cut off from you any hope (of diverting it elsewhere). But you severed the ties between yourselves and your Prophet. And Allah is sufficient as a Reckoner between us and you, in this world and the Hereafter.

تمہاری طرح کی ملت میں نے نہیں دیکھی جو بے وفا اور معاملات میں بری ہو، رسول خدا کا جنازہ ہمارے ہاتھوں میں چھوڑ کر اور آپس میں ہی اپنا معاملہ طے کر لیا، نہ ہمیں امیر بنایا کیا ہمارے لئے کسی قسم کے حق کے بھی قائل نہیں ہو گویا غدیرخم والے واقعہ سے آگاہی نہیں رکھتے۔ خدا کی قسم اس دن پیغمبر اسلامؐ نے امیر المومنین کی ولایت کو نہ فقط بتایا بلکہ لوگوں سے بیعت بھی لی تاکہ تم جیسے موقع پرست لوگوں کی امیدوں کو ختم کریں لیکن تم نے پیغمبر اسلامؐ سے تعلقات کے رشتوں کو پارہ پارہ کردیا، تو جان لو کہ دنیا و آخرت میں اللہ تعالیٰ ہمارے اور تمہارے درمیان فیصلہ کردے گا۔

Alongside this in Her Sermons

DonateSupport the appeal