Qur’an · Surahs
Surah Raad (13, 43 ayat)
13| سورۂ رعد |43
- Thunder (Madina)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMILLAAHIR RAHMAANIR RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
الۗمۗرٰ تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ وَالَّذِيْٓ اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ الْحَقُّ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُوْنَ
ALIF-LAAM-MEEM-RAA; TILKA AAYAATUL KITAAB; WALLAZEE UNZILA ILAIKA MIR RABBIKAL HAQQU WA LAAKINNA AKSARAN NAASI LAA YU’MINOON.
Alif Lam Mim Ra. These are the verses of the Book; and that which is revealed to you from your Lord is the truth, but most people do not believe.
المر۔ یہ کتابِ خدا کی آیتیں ہیں اور جو کچھ بھی آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے وہ سب برحق ہے لیکن لوگوں کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے۔
اَللهُ الَّذِيْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَّجْرِيْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى يُّدَبِّرُ الْاَمْرَ يُفَصِّلُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّكُمْ بِلِقَاۗءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ
ALLAAHUL LAZEE RAF’AS SAMAAWAATI BIGHAIRI ’AMADIN TARAWNAHAA SUMMAS TAWAA ’ALAL ’ARSHI WA SAKHKHARASH SHAMSA WALQAMARA KULLUNY YAJREE LI AJALIM MUSAMMAA; YUDABBIRUL AMRA YUFASSILIL AAYAATI LA’ALLAKUM BILIQAAA’I RABBIKUM TOOQINOON.
Allah is He Who raised the heavens without any pillars that you see, and He is firm in power and He made the sun and the moon subservient (to you); each one pursues its course to an appointed time; He regulates the affair, making clear the signs that you may be certain of meeting your Lord.
اللہ ہی وہ ہے جس نے آسمانوں کو بغیر کسی ستون کے بلند کردیا ہے جیسا کہ تم دیکھ رہے ہو اس کے بعد اس نے عر ش پر اقتدار قائم کیا اور آفتاب و ماہتاب کو مُسخّر بنایا کہ سب ایک معینہ مدّت تک چلتے رہیں گے وہی تمام امور کی تدبیر کرنے والا ہے اور اپنی آ یات کو مفصل طور سے بیان کرتا ہے کہ شاید تم لوگ پروردگار کی ملاقات کا یقین پیدا کرلو۔
وَهُوَ الَّذِيْ مَدَّ الْاَرْضَ وَجَعَلَ فِيْهَا رَوَاسِيَ وَاَنْهَارًا وَّمِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِيْهَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ يُغْشِي الَّيْلَ النَّهَارَ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ
WA HUWAL LAZEE MADDAL ARDA WA JA’ALA FEEHAA RAWAASIYA WA ANHAARAA; WA MIN KULLIS SAMARAATI JA’ALA FEEHAA ZAWJAINIS YAINI YUGHSHIL LAILAN NAHAAR; INNA FEE ZAALIKA LA AAYAATIL LIQAWMINY YATAFAKKAROON.
And He it is Who spread the earth and made in it firm mountains and rivers, and of all fruits He has made in it two kinds; He makes the night cover the day; most surely there are signs in this for a people who reflect.
وہ خدا وہ ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں ا ٹل قسم کے پہا ڑ قرار دئیے اور نہریں جاری کیں اور ہر پھل کا جوڑا قرار دیا وہ رات کے پردے سے دن کو ڈھانک دیتا ہے اور اس میں صاحبانِ فکر و نظر کے لئے بڑ ی نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
وَفِي الْاَرْضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّجَنّٰتٌ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّزَرْعٌ وَّنَخِيْلٌ صِنْوَانٌ وَّغَيْرُ صِنْوَانٍ يُّسْقٰى بِمَاۗءٍ وَّاحِدٍ وَّنُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلٰى بَعْضٍ فِي الْاُكُلِ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ
WA FIL ARDI QITA’UM MUTA JAAWIRAATUNW WA JANNAATUM MIN A’NAABINW WA ZAR’UNW WA NAKHEELUN SINWAANUNW WA GHAIRU SINWAANINY YUSQAA BIMAAA’INW WAAHID; WA NUFADDILU BA’DAHAA ’ALAA BA’DIN FIL-UKUL; INNA FEE ZAALIKA LA AAYAATIL LIQAWMINY YA’QILOON.
And in the earth there are tracts side by side and gardens of grapes and corn and palm trees having one root and (others) having distinct roots- they are watered with one water, and We make some of them excel others in fruit; most surely there are signs in this for a people who understand.
اور زمین کے متعدد ٹکڑے آپس میں ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں اور انگور کے باغات ہیں اور زرا عت ہے اور کھجوریں ہیں جن میں بعض دو شاخ کی ہیں اور بعض ایک شاخ کی ہیں اور سب ایک ہی پانی سے سینچے جاتے ہیں اور ہم بعض کو بعض پر کھانے میں ترجیح دیتے ہیں اور اس میں بھی صاحبانِ عقل کے لئے بڑی نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
وَاِنْ تَعْجَبْ فَعَجَبٌ قَوْلُهُمْ ءَاِذَا كُنَّا تُرٰبًا ءَاِنَّا لَفِيْ خَلْقٍ جَدِيْدٍ اُولٰۗئِكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ وَاُولٰۗئِكَ الْاَغْلٰلُ فِيْٓ اَعْنَاقِهِمْ وَاُولٰۗئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ
WA IN TA’JAB FA’AJABUN QAWLUHUM ’A-IZAA KUNNA TURAABAN ’A-INNA LAFEE KHALQIN JADEED; ULAAA ’IKAL LAZEENA KAFAROO BI RABBIHIM WA ULAAA’IKAL AGHLAALU FEEE A’NAAQIHIM WA ULAAA’IKA ASHAABUN NAARI HUM FEEHAA KHAALIDOON.
And if you would wonder, then wondrous is their saying: What! when we are dust, shall we then certainly be in a new creation? These are they who disbelieve in their Lord, and these have chains on their necks, and they are the inmates of the fire; in it they shall abide.
اور اگر تمہیں کسی بات پر تعجّب ہے تو تعجّب کی بات ان لوگوں کا یہ قول ہے کہ کیا ہم خاک ہوجانے کے بعد بھی نئے سرے سے دوبارہ پیدا کئے جائیں گے، یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کا انکار کیا ہے اور ان ہی کی گردنوں میں طوق ڈالے جائیں گے اور یہی اہلِ جہّنم ہیں اور اسی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ وَقَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمُ الْمَثُلٰتُ وَاِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلٰى ظُلْمِهِمْ وَاِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيْدُ الْعِقَابِ
WA YASTA’JILOONAKA BIS SAIYI’ATI QABLAL HASANATI WA QAD KHALAT MIN QABLIHIMUL MASULAAT; WA INNA RABBAKA LAZOO MAGHFIRATIL LINNAASI ’ALAA ZULMIHIM WA INNA RABBAKA LASHADEEDUL ’IQAAB.
And they ask you to hasten on the evil before the good, and indeed there have been exemplary punishments before them; and most surely your Lord is the Lord of forgiveness to people, notwithstanding their injustice; and most surely your Lord is severe in requiting (evil).
اور اے رسول یہ لوگ آپ سے بھلائی سے پہلے ہی برائی (عذاب) چاہتے ہیں جب کہ ان کے پہلے بہت سی عذاب کی نظریں گزر چکی ہیں اور آپ کا پروردگار لوگوں کے لئے ان کے ظلم پر بخشنے والا بھی ہے اور بہت سخت عذاب کرنے والا بھی ہے۔
وَيَقُوْلُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ اٰيَةٌ مِّن رَّبِّهٖ اِنَّمَآ اَنْتَ مُنْذِرٌ وَّلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ
WA YAQOOLUL LAZEENA KAFAROO LAW LAAA UNZILA ’ALAIHI AAYATUM MIR RABBIH; INNAMAAA ANTA MUNZIRUNW WA LIKULLI QAWMIN HAAD.
And those who disbelieve say: Why has not a sign been sent down upon him from his Lord? You are only a warner and (there is) a guide for every people.
اور یہ کافر کہتے ہیں کہ ان کے اوپر کوئی نشانی (ہماری مطلوبہ) کیوں نہیں نازل ہوتی تو آپ کہہ دیجئے کہ میں صرف ڈرانے والا ہوں اور ہر قوم کے لئے ایک ہادی اور رہبر ہے۔
اَللهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ اُنْثٰى وَمَا تَغِيْضُ الْاَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَارٍ
ALLAAHU YA’LAMU MAA TAHMILU KULLU UNSAA WA MAA TAGHEEDUL ARHAAMU WA MAA TAZDAAD, WA KULLU SHAI’IN ‘INDAHOO BIMIQDAAR.
Allah knows what every female bears, and that of which the wombs fall short of completion and that in which they increase; and there is a measure with Him of everything.
اللہ بہتر جانتا ہے کہ ہر عورت کے شکم میں کیا ہے اور اس کے رحم میں کیا کمی اور زیادتی ہوتی رہتی ہے اور ہر شے کی اس کے نزدیک ایک مقدار معین ہے۔
عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيْرُ الْمُتَعَالِ
‘AALIMUL GHAIBI WASH SHAHAADATIL KAABEERUL MUTA’AAL.
The knower of the unseen and the seen, the Great, the Most High.
وہ غائب و حاضر سب کا جاننے والا بزرگ و بالاتر ہے۔
سَوَاۗءٌ مِّنْكُم مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَهَرَ بِهٖ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍۢ بِالَّيْلِ وَسَارِبٌۢ بِالنَّهَارِ
SAWAAA’UM MINKUM MAN ASARRAL QAWLA WA MAN JAHARA BIHEE WA MAN HUWA MUSTAKHFIM BILLAILI WA SAARIBUM BINNAHAAR.
Alike (to Him) among you is he who conceals (his) words and he who speaks them openly, and he who hides himself by night and (who) goes forth by day.
اس کے نزدیک تم میں کے سب برابر ہیں جو بات آہستہ کہے اور جو بلند آواز سے کہے اور جو رات میں چھپارہے اور دن میں چلتا رہے۔
لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ اَمْرِ اللهِ اِنَّ اللهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ وَاِذَآ اَرَادَ اللهُ بِقَوْمٍ سُوْۗءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ وَمَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ
LAHOO MU’AQQIBAATUM MIM BAINI YADAIHI WA MIN KHALFIHEE YAHFAZOONAHOO MIN AMRIL LAAH; INNAL LAAHA LAA YUGHAIYIRU MAA BIQAWMIN HATTAA YUGHAIYIROO MAA BIANFUSIHIM; WA IZAAA ARAADAL LAAHU BIQAWMIN SOOO’AN FALAA MARADDA LAH; WA MAA LAHUM MIN DOONIHEEMINW WAAL.
For his sake there are angels following one another, before him and behind him, who guard him by Allah’s commandment; surely Allah does not change the condition of a people until they change their own condition; and when Allah intends evil to a people, there is no averting it, and besides Him they have no protector.
اس کے لئے سامنے اور پیچھے سے محافظ طاقتیں ہیں جو حکمِ خدا سے اس کی حفاظت کرتی ہیں اور خدا کسی قوم کے حالات کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے کو تبدیل نہ کرلے اور جب خدا کسی قوم پر عذاب کا ارادہ کرلیتا ہے تو کوئی ٹال نہیں سکتا ہے اور نہ اس کے علاوہ کوئی کسی کا والی و سرپرست ہے۔
هُوَ الَّذِيْ يُرِيْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّطَمَعًا وَّيُنْشِیُٔ السَّحَابَ الثِّقَالَ
HUWAL LAZEE YUREEKUMUL BARQA KHAWFANW WA TAMA’ANW WA YUNSHI’US SAHAABAS SIQAAL.
He it is Who shows you the lightning causing fear and hope and (Who) brings up the heavy cloud.
وہی خدا ہے جو تمہیں ڈرانے اور لالچ دلانے کے لئے بجلیاں دکھاتا ہے اور پانی سے لدے ہوئے بوجھل بادل ایجاد کرتا ہے۔
وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَالْمَلٰۗئِكَةُ مِنْ خِيْفَتِهٖ وَيُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيْبُ بِهَا مَنْ يَّشَاۗءُ وَهُمْ يُجَادِلُوْنَ فِي اللهِ وَهُوَ شَدِيْدُ الْمِحَالِ
WA YUSABBIHUR RA’DU BIHAMDIHEE WALMALAAA’IKATU MIN KHEEFATIHEE WA YURSILUS SAWAA’IQA FA YUSEEBU BIHAA MAI YASHAAA’U WA HUM YUJAADILOONA FIL LAAHI WA HUWA SHADEEDUL MIHAAL.
And the thunder declares His glory with His praise, and the angels too for awe of Him; and He sends the thunderbolts and smites with them whom He pleases, yet they dispute concerning Allah, and He is mighty in prowess.
گرج اس کی حمد کی تسبیح کرتی ہے اور فرشتے اس کے خوف سے حمد و ثنا کرتے رہتے ہیں اور بجلیوں کو بھیجتا ہے تو جس تک چاہتا ہے پہنچا دیتا ہے اور یہ لوگ اللہ کے بارے میں کج بحثی کررہے ہیں جب کہ وہ بہت مضبوط قوت اور عظیم طاقت والا ہے۔
لَهٗ دَعْوَةُ الْحَقِّ وَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ لَا يَسْتَجِيْبُوْنَ لَهُمْ بِشَيْءٍ اِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ اِلَى الْمَاۗءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِغِهٖ وَمَا دُعَاۗءُ الْكٰفِرِيْنَ اِلَّا فِيْ ضَلٰلٍ
LAHOO DA’WATUL HAQQ; WALLAZEENA YAD’OONA MIN DOONIHEE LAA YASTAJEEBOONA LAHUM BISHAI’IN ILLAA KABAASITI KAFFAIHI ILAL MAAA’I LIYABLUGHA FAAHU WA MAA HUWA BIBAALIGHIH; WA MAA DU’AAA’UL KAAFIREENA ILLAA FEE DALAAL.
To Him is due the true prayer; and those whom they pray to besides Allah give them no answer, but (they are) like one who stretches forth his two hands towards water that it may reach his mouth, but it will not reach it; and the prayer of the unbelievers is only in error.
برحق پکارنا صرف خدا ہی کا پکارنا ہے اور جو لوگ اس کے علاوہ دوسروں کو پکارتے ہیں وہ ان کی کوئی بات قبول نہیں کرسکتے سوائے اس شخص کے مانند جو پانی کی طرف ہتھیلی پھیلائے ہو کہ منہ تک پہنچ جائے اور وہ پہنچنے والا نہیں ہے اور کافروں کی دعا ہمیشہ گمراہی میں رہتی ہے۔
[MUSTAHAB SAJDAH] WA LILLAAHI YASJUDU MAN FIS SAMAAWAATI WAL ARDI TAW ‘ANW WA KARHANW WA ZILAALUHUM BILGHUDUWWI WAL AASAAL.
And whoever is in the heavens and the earth makes obeisance to Allah only, willingly and unwillingly, and their shadows too at morn and eve.
اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان والے ہنسی خوشی یا زبردستی سجدہ کررہے ہیں اور صبح و شام ان کے سائے بھی سجدہ کناں ہیں۔
قُلْ مَن رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ قُلِ اللهُ قُلْ اَفَاتَّخَذْتُم مِّنْ دُوْنِهٖٓ اَوْلِيَاۗءَ لَا يَمْلِكُوْنَ لِاَنْفُسِهِمْ نَفْعًا وَّلَا ضَرًّا قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْاَعْمٰى وَالْبَصِيْرُ اَمْ هَلْ تَسْتَوِي الظُّلُمٰتُ وَالنُّوْرُ اَمْ جَعَلُوْا لِلهِ شُرَكَاۗءَ خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ عَلَيْهِمْ قُلِ اللهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ وَّهُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
QUL MAR RABBUS SAMAAWAATI WAL ARD; QULILLAAH; QUL AFATTAKHAZTUM MIN DOONIHEEE AWLIYAAA’A LAA YAMLIKOONA LI ANFUSIHIM NAF’ANW WA LAA DARRAA; QUL HAL YASTAWIL A’MAA WAL BASEERU AM HAL TASTAWIZ ZULUMAATU WANNOOR; AM JA’ALOO LILLAAHI SHURAKAAA’A KHALAQOO KAKHALQIHEE FATASHAA BAHAL KHALQU ’ALAIHIM; QULIL LAAHU KHAALIQU KULLI SHAI’INW WA HUWAL WAAHIDUL QAHHAR.
Say: Who is the Lord of the heavens and the earth?- Say: Allah. Say: Do you take then besides Him guardians who do not control any profit or harm for themselves? Say: Are the blind and the seeing alike? Or can the darkness and the light be equal? Or have they set up with Allah associates who have created creation like His, so that what is created became confused to them? Say: Allah is the Creator of all things, and He is the One, the Supreme.
پیغمبر کہہ دیجئے کہ بتاؤ کہ زمین و آسمان کا پروردگار کون ہے اور بتادیجئے کہ اللہ ہی ہے اور کہہ دیجئے کہ تم لوگوں نے اس کو چھوڑ کر ایسے سرپرست اختیار کئے ہیں جو خود اپنے نفع و نقصان کے مالک نہیں ہیں اور کہئے کہ کیا اندھے اور بینا ایک جیسے ہوسکتے ہیں یا نورو ظلمت برابر ہوسکتے ہیں یا ان لوگوں نے اللہ کے لئے ایسے شریک بنائے ہیں جنہوں نے اسی کی طرح کی کائنات خلق کی ہے اور ان پر خلقت مشتبہ ہوگئی ہے، کہہ دیجئے کہ اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے اور وہی یکتا اور سب پر غالب ہے۔
اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاۗءِ مَاۗءً فَسَالَتْ اَوْدِيَةٌۢ بِقَدَرِهَا فَاحْتَمَلَ السَّيْلُ زَبَدًا رَّابِيًا وَّمِمَّا يُوْقِدُوْنَ عَلَيْهِ فِي النَّارِ ابْتِغَاۗءَ حِلْيَةٍ اَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهٗ كَذٰلِكَ يَضْرِبُ اللهُ الْحَقَّ وَالْبَاطِلَ فَاَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاۗءً وَّاَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْاَرْضِ كَذٰلِكَ يَضْرِبُ اللهُ الْاَمْثَالَ
ANZALA MINAS SAMAAA’I MAAA’AN FASAALAT AWDIYATUM BIQADARIHAA FAHTAMALAS SAILU ZABADAR RAABIYAA; WA MIMMMAA YOOQIDOONA ’ALAIHI FIN NAARIB TIGHAAA’A BILYATIN AW MATAA’IN ZABADUM MISLUH; KAZAALIKA YADRIBUL LAAHUL HAQQA WAL BAATIL; FA AMMAZ ZABADU FA YAZHABU JUFAAA’AA; WA AMMAA MAA YANFA’UN NAASA FA YAMKUSU FIL ARD; KAZAALIKA YADRIBUL LAAHUL AMSAAL.
He sends down water from the cloud, then watercourses flow (with water) according to their measure, and the torrent bears along the swelling foam, and from what they melt in the fire for the sake of making ornaments or apparatus arises a scum like it; thus does Allah compare truth and falsehood; then as for the scum, it passes away as a worthless thing; and as for that which profits the people, it tarries in the earth; thus does Allah set forth parables.
اس نے آسمان سے پانی برسایا تو وادیوں میں بقدر ظرف بہنے لگا اور سیلاب میں جوش کھا کر جھاگ آگیا اور اس دھات سے بھی جھاگ پیدا ہوگیا جسے آگ پر زیور یا کوئی دوسرا سامان بنانے کے لئے پگھلاتے ہیں، اسی طرح پروردگار حق و باطل کی مثال بیان کرتا ہے کہ جھاگ خشک ہوکر فنا ہوجاتا ہے اور جو لوگوں کو فائدہ پہنچانے والا ہے وہ زمین میں باقی رہ جاتا ہے اور خدا اسی طرح مثالیں بیان کرتا ہے۔
لِلَّذِيْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنٰى وَالَّذِيْنَ لَمْ يَسْتَجِيْبُوْا لَهٗ لَوْ اَنَّ لَهُم مَّا فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا وَّمِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْابِهٖٓ اُولٰۗئِكَ لَهُمْ سُوْۗءُ الْحِسَابِ وَمَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
LILLAZEENAS TAJAABOO LIRABBIHIMUL HUSNAA; WALLAZEENA LAM YASTAJEEBOO LAHOO LAW ANNA LAHUM MAA FIL ARDI JAMEE’ANW WA MISLAHOO MA’AHOO LAFTADAW BIH; ULAAA’IKA LAHUM SOOO’UL HISAAB; WA MA’WAAHUM JAHANNAMU WA BI’SAL MIHAAD.
For those who respond to their Lord is good; and (as for) those who do not respond to Him, had they all that is in the earth and the like thereof with it they would certainly offer it for a ransom. (As for) those, an evil reckoning shall be theirs and their abode is hell, and evil is the resting-place.
جو لوگ پروردگار کی بات کو قبول کرلیتے ہیں ان کے لئے نیکی ہے اور جو اس کی بات کو قبول نہیں کرتے انہیں زمین کے سارے خزانے بھی مل جائیں اور اسی قدر اور بھی مل جائے تو یہ بطور فدیہ دے دیں گے لیکن ان کے لئے بدترین حساب ہے اور ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔
اَفَمَنْ يَّعْلَمُ اَنَّمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ الْحَقُّ كَمَنْ هُوَ اَعْمٰٓى اِنَّمَا يَتَذَكَّرُ اُولُو الْاَلْبَابِ
AFAMAI YA’LAMU ANNAMAAA UNZILA ILAIKA MIR RABBIKAL HAQQU KAMAN HUWA A’MAA; INNAMAA YATAZAKKARU ULUL ALBAAB.
Is he then who knows that what has been revealed to you from your Lord is the truth like him who is blind? Only those possessed of understanding will mind
کیا وہ شخص جو یہ جانتا ہے کہ جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل ہوا سب برحق ہے وہ اس کے جیسا ہوسکتا ہے جو بالکل اندھا ہے (ہرگز نہیں) اس بات کو صرف صاحبانِ عقل ہی سمجھ سکتے ہیں۔
اَلَّذِيْنَ يُوْفُوْنَ بِعَهْدِ اللهِ وَلَا يَنْقُضُوْنَ الْمِيْثَاقَ
ALLAZEENA YOOFOONA BI’AHDIL LAAHI WA LAA YANQU DOONAL MEESAAQ.
Those who fulfil the promise of Allah and do not break the covenant
جو عہد خدا کو پورا کرتے ہیں اور عہد شکنی نہیں کرتے ہیں۔
وَالَّذِيْنَ يَصِلُوْنَ مَآ اَمَرَ اللهُ بِهٖٓ اَنْ يُّوْصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُوْنَ سُوْۗءَ الْحِسَابِ
WALLAZEENA YASILOONA MAAA AMARAL LAAHU BIHEE AN YOOSALA WA YAKHSHAWNA RABBAHUM WA YAKHAAFOONA SOOO’AL HISAAB.
And those who join that which Allah has bidden to be joined and have awe of their Lord and fear the evil reckoning.
اور جو ان تعلقات کو قائم رکھتے ہیں جنہیں خدا نے قائم رکھنے کا حکم دیا ہے اور اس سے ڈرتے رہتے ہیں اور بدترین حساب سے خوف زدہ رہتے ہیں۔
وَالَّذِيْنَ صَبَرُوا ابْتِغَاۗءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً وَّيَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ اُولٰۗئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ
WALLAZEENA SABARUB TIGHAAA’A WAJHI RABBIHIM WA AQAAMUS SALAATA WA ANFAQOO MIMMAA RAZAQNAAHUM SIRRANW WA ’ALAANIYATANW WA YADRA’OONA BILHASANATIS SAIYI’ATA ULAAA’IKA LAHUM ’UQBAD DAAR.
And those who are constant, seeking the pleasure of their Lord, and keep up prayer and spend (benevolently) out of what We have given them secretly and openly and repel evil with good; as for those, they shall have the (happy) issue of the abode.
اور جنہوں نے مرضیِ خدا حاصل کرنے کے لئے صبر کیا ہے اور نماز قائم کی ہے اور ہمارے رزق میں سے خفیہ و علانیہ انفاق کیا ہے اور جو نیکی کے ذریعہ برائی کو دفع کرتے رہتے ہیں آخرت کا گھر ان ہی کے لئے ہے۔
جَنّٰتُ عَدْنٍ يَّدْخُلُوْنَهَا وَمَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَاۗئِهِمْ وَاَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيّٰتِهِمْ وَالْمَلٰۗئِكَةُ يَدْخُلُوْنَ عَلَيْهِم مِّنْ كُلِّ بَابٍ
JANNAATU ’ADINY YADKHU LOONAHAA WA MAN SALAHA MIN AABAAA’IHIM WA AZWAAJIHIM WA ZURRIYYAATIHIM WALMALAAA’I KATU YADKHULOONA ’ALAIHIM MIN KULLI BAAB.
The gardens of perpetual abode which they will enter along with those who do good from among their parents and their spouses and their offspring; and the angels will enter in upon them from every gate:
یہ ہمیشہ رہنے والے باغات ہیں جن میں یہ خود اور ان کے آباء و اجداد اور ازواج و اولاد میں سے سارے نیک بندے داخل ہوں گے اور ملائکہ ان کے پاس ہر دروازے سے حاضری دیں گے۔
سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ
SALAAMUN ’ALAIKUM BIMAA SABARTUM; FANI’MA ’UQBAD DAAR.
Peace be on you because you were constant, how excellent, is then, the issue of the abode.
کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو کہ تم نے صبر کیا ہے اور اب آخرت کا گھر تمہاری بہترین منزل ہے۔
وَالَّذِيْنَ يَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللهِ مِنْۢ بَعْدِ مِيْثَاقِهٖ وَيَقْطَعُوْنَ مَآ اَمَرَ اللهُ بِهٖٓ اَنْ يُّوْصَلَ وَيُفْسِدُوْنَ فِي الْاَرْضِ اُولٰۗئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوْۗءُ الدَّارِ
WALLAZEENA YANQUDOONA ’AHDAL LAAHI MIM BA’DI MEESAAQIHEE WA YAQTA’OONA MAAA AMARAL LAAHU BIHEEE AI YOOSALA WA YUFSIDOONA FIL ARDI ULAAA’IKA LAHUMUL LA’NATU WA LAHUM SOOO’UD DAAR.
And those who break the covenant of Allah after its confirmation and cut asunder that which Allah has ordered to be joined and make mischief in the land; (as for) those, upon them shall be curse and they shall have the evil (issue) of the abode.
اور جو لوگ عہدِ خدا کو توڑ دیتے ہیں اور جن سے تعلقات کا حکم دیا گیا ہے اان سے قطع تعلقات کرلیتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں ان کے لئے لعنت اور بدترین گھر ہے۔
اَللهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَاۗءُ وَيَقْدِرُ وَفَرِحُوْا بِالْحَيٰةِ الدُّنْيَا وَمَا الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا فِي الْاٰخِرَةِ اِلَّا مَتَاعٌ
ALLAAHU YABSUTUR RIZQA LIMAI YASHAAA’U WA YAQDIR; WA FARIHOO BILHAYAATID DUNYAA WA MAL HAYAATUD DUNYA FIL AAKHIRATI ILLAA MATAA’.
Allah amplifies and straitens the means of subsistence for whom He pleases; and they rejoice in this world’s life, and this world’s life is nothing compared with the hereafter but a temporary enjoyment.
اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو وسیع یا تنگ کردیتا ہے اور یہ لوگ صرف زندگانی دنیا پر خوش ہوگئے ہیں حالانکہ آخرت کے مقابلہ میں زندگانی دنیا صرف ایک وقتی لذّت کا درجہ رکھتی ہے اور بس۔
وَيَقُوْلُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ اٰيَةٌ مِّن رَّبِّهٖ قُلْ اِنَّ اللهَ يُضِلُّ مَنْ يَّشَاۗءُ وَيَهْدِيْٓ اِلَيْهِ مَنْ اَنَابَ
WA YAQOOLUL LAZEENA KAFAROO LAW LAAA UNZILA ’ALAIHI AAYATUM MIR RABBIH; QUL INNAL LAAHA YUDILLU MAI YASHAA’U WA YAHDEEE ILAIHI MAN ANAAB.
And those who disbelieve say: Why is not a sign sent down upon him by his Lord? Say: Surely Allah makes him who will go astray, and guides to Himself those who turn (to Him).
اور یہ کافر کہتے ہیں کہ ان کے اوپر ہماری پسند کی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی تو پیغمبر کہہ دیجئے کہ اللہ جس کو چاہتا ہے گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے اور جو اس کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں انہیں ہدایت دے دیتا ہے۔
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللهِ اَلَا بِذِكْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ
ALLAZEENA AAMANOO WA TATMA’INNU QULOOBUHUM BIZIKRIL LAAH; ALAA BIZIKRIL LAAHI TATMA’INNUL QULOOB.
Those who believe and whose hearts are set at rest by the remembrance of Allah; now surely by Allah’s remembrance are the hearts set at rest.
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور ان کے دلوں کو یادِ خدا سے اطمینان حاصل ہوتا ہے اور آگاہ ہوجاؤ کہ اطمینان یادِ خدا سے ہی حاصل ہوتا ہے۔
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوْبٰى لَهُمْ وَحُسْنُ مَاٰبٍ
ALLAZEENA AAMANOO WA A’AMILUS SAALIHAATI TOOBAA LAHUM WA HUSNU MA AAB.
(As for) those who believe and do good, a good final state shall be theirs and a goodly return.
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے ان کے لئے بہترین جگہ (بہشت) اور بہترین بازگشت ہے۔
كَذٰلِكَ اَرْسَلْنٰكَ فِيْٓ اُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَآ اُمَمٌ لِّتَتْلُوَا عَلَيْهِمُ الَّذِيْٓ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُوْنَ بِالرَّحْمٰنِ قُلْ هُوَ رَبِّيْ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ مَتَابِ
KAZAALIKA ARSALNAAKA FEEE UMMATIN QAD KHALAT MIN QABLIHAAA UMAMUL LITATLUWA ’ALAIHIMUL LAZEEE AWHAINAAA ILAIKA WA HUM YAKFUROONA BIR RAHMAAAN; QUL HUWA RABBEE LAAA ILAAHA ILLAA HUWA ’ALAIHI TAWAKKALTU WA ILAIHI MATAAB.
And thus We have sent you among a nation before which other nations have passed away, that you might recite to them what We have revealed to you and (still) they deny the Beneficent God. Say: He is my Lord, there is no god but He; on Him do I rely and to Him is my return.
اسی طرح ہم نے آپ کو ایک ایسی قوم کے درمیان بھیجا ہے جس سے پہلے بہت سی قومیں گزر چکی ہیں تاکہ آپ ان چیزوں کی تلاوت کریں جنہیں ہم نے آپ کی طرف بذریعہ وحی نازل کیا ہے حالانکہ وہ لوگ رحمان کا انکار کرنے والے ہیں آپ ان سے کہئے کہ وہ میرا رب ہے اور اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے اسی پر میرا اعتماد ہے اور اسی کی طرف بازگشت ہے۔
وَلَوْ اَنَّ قُرْاٰنًا سُيِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ اَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْاَرْضُ اَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتٰى بَل لِّلهِ الْاَمْرُ جَمِيْعًا اَفَلَمْ يَايْئَسِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَن لَّوْ يَشَاۗءُ اللهُ لَهَدَى النَّاسَ جَمِيْعًا وَّلَا يَزَالُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا تُصِيْبُهُمْ بِمَا صَنَعُوْا قَارِعَةٌ اَوْ تَحُلُّ قَرِيْبًا مِّنْ دَارِهِمْ حَتّٰى يَاْتِيَ وَعْدُ اللهِ اِنَّ اللهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَ
WA LAW ANNA QURAANAN SUYYIRAT BIHIL JIBAALU AW QUTTI’AT BIHIL ARDU AW KULLIMA BIHIL MAWTAA; BAL LILLAAHIL AMRU JAMEE’AA; AFALAM YAI’ASIL LAZEENA AAMANOOO AL LAW YASHAAA ’ULLAAHU LAHADAN NAASA JAMEE’AA; WA LAA YAZAALUL LAZEENA KAFAROO TUSEEBUHUM BIMAA SANA’OO QAARI’ATUN AW TAHULLU QAREEBAM MIN DAARIHIM HATTA YA’TIYA WA’DUL LAAH; INNAL LAAHA LAA YUKHLIFUL MEE’AAD.
And even if there were a Quran with which the mountains were made to pass away, or the earth were travelled over with it, or the dead were made to speak thereby; nay! the commandment is wholly Allah’s. Have not yet those who believe known that if Allah please He would certainly guide all the people? And (as for) those who disbelieve, there will not cease to afflict them because of what they do a repelling calamity, or it will alight close by their abodes, until the promise of Allah comes about; surely Allah will not fail in (His) promise.
اور اگر کوئی قرآن ایسا ہو جس سے پہاڑوں کو اپنی جگہ سے چلایا جاسکے یا زمین طے کی جاسکے یا مردوں سے کلام کیا جاسکے، تو وہ یہی قرآن ہے۔ بلکہ تمام امور اللہ کے لئے ہیں تو کیا ایمان والوں پر واضح نہیں ہوا کہ اگر خدا جبرًا چاہتا تو سارے انسانوں کو ہدایت دے دیتا اور ان کافروں پر ان کے کرتوت کی بنا پر ہمیشہ کوئی نہ کوئی مصیبت پڑتی رہے گی یا ان کے دیار کے آس پاس مصیبت آتی رہے گی یہاں تک کہ وعدہِ الٰہی کا وقت آجائے کہ اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ہے۔
وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَی بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَاَمْلَيْتُ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ
WA LAQADIS TUHZI’A BI RUSULIM MIN QABLIKA FA AMLAITU LILLAZEENA KAFAROO SUMMA AKHAZTUHUM FAKAIFA KAANA ’IQAAB.
And apostles before you were certainly mocked at, but I gave respite to those who disbelieved, then I destroyed them; how then was My requital (of evil)?
پیغمبر آپ سے پہلے بہت سے رسولوں کا مذاق اڑایا گیا ہے تو ہم نے کافروں کو تھوڑی دیر کی مہلت دیدی اور اس کے بعد اپنی گرفت میں لے لیا تو کیسا سخت عذاب ہوا۔
اَفَمَنْ هُوَ قَاۗئِمٌ عَلٰى كُلِّ نَفْسٍۢ بِمَا كَسَبَتْ وَجَعَلُوْا لِلهِ شُرَكَاۗءَ قُلْ سَمُّوْهُمْ اَمْ تُنَبِّئُوْنَهٗ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي الْاَرْضِ اَمْ بِظَاهِرٍ مِّنَ الْقَوْلِ بَلْ زُيِّنَ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا مَكْرُهُمْ وَصُدُّوْا عَنِ السَّبِيْلِ وَمَنْ يُّضْلِلِ اللهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ
AFAMAN HUWA QAAA’IMUN ’ALAA KULLI NAFSIM BIMAA KASABAT; WA JA’ALOO ILLLAAHI SHURAKAAA’A QUL SAMOOHUM; AM TUNABBI’OONA HOO BIMAA LAA YA’LAMU FIL ARDI; AM BIZAAHIRIM MINAL QAWL; BAL ZUYYINA LILLAZEENA KAFAROO MAKRUHUM WA SUDDOO ’ANIS SABEEL; WA MAI YUDLILIL LAAAHU FAMAA LAHOO MIN HAAD.
Is He then Who watches every soul as to what it earns? And yet they give associates to Allah! Say: Give them a name; nay, do you mean to inform Him of what He does not know in the earth, or (do you affirm this) by an outward saying? Rather, their plans are made to appear fair-seeming to those who disbelieve, and they are kept back from the path; and whom Allah makes err, he shall have no guide.
کیا وہ ذات جو ہر نفس کے اعمال کی نگراں ہے اور انہوں نے اس کے لئے شریک فرض کرلئے ہیں تو کہئے کہ ذرا شرکاء کے نام تو بتاؤ تم خدا کو ان شرکاء کی خبر دے رہے ہو جن کی ساری زمین میں اسے بھی خبر نہیں ہے یا فقط یہ ظاہری الفاظ ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ کافروں کے لئے ان کا مکر آراستہ ہوگیا ہے اور انہیں راہِ حق سے روک دیا گیا ہے اور جسے خدا ہدایت نہ دے اس کا کوئی ہدایت کرنے والا نہیں ہے۔ان کے لئے زندگانی دنیا میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور زیادہ سخت ہے اور پھر اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہے۔
لَهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَقُّ وَمَا لَهُم مِّنَ اللهِ مِنْ وَّاقٍ
LAHUM ’AZAABUN FIL HAYAATID DUNYAA WA LA’AZAABUL AAKHIRATI ASHAAQ, WA MAA LAHUM MINAL LAAHI MIN-WAAQ.
They shall have chastisement in this world’s life, and the chastisement of the hereafter is certainly more grievous, and they shall have no protector against Allah.
ان کے لئے زندگانی دنیا میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور زیادہ سخت ہے اور پھر اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہے۔
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِيْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ اُكُلُهَا دَاۗئِمٌ وَّظِلُّهَا تِلْكَ عُقْبَى الَّذِيْنَ اتَّقَوْا وَّعُقْبَى الْكٰفِرِيْنَ النَّارُ
MASALUL JANNATIL LATEE WU’IDAL MUTTAQOONA TAJREE MIN TAHTIHAL ANHAARU UKULUHAA DAAA’IMUNW WA ZILLUHAA; TILKA UQBAL LAZEENAT TAQAW WA ’UQBAL KAFIREENAN NAAR.
A likeness of the garden which the righteous are promised; there now beneath it rivers, its food and shades are perpetual; this is the requital of those who guarded (against evil), and the requital of the unbelievers is the fire.
جس جنت کا صاحبانِ تقویٰ سے وعدہ کیا گیا ہے اس کی مثال یہ ہے کہ اس کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور اس کے پھل دائمی ہوں گے اور سایہ بھی ہمیشہ رہے گا۔ یہ صاحبانِ تقویٰ کی عاقبت ہے اور کفار کا انجام کار بہرحال جہنّم ہے۔
وَالَّذِيْنَ اٰتَيْنٰهُمُ الْكِتٰبَ يَفْرَحُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمِنَ الْاَحْزَابِ مَنْ يُّنْكِرُ بَعْضَهٗ قُلْ اِنَّمَآ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللهَ وَلَآ اُشْرِكَ بِهٖٓ اِلَيْهِ اَدْعُوْ وَاِلَيْهِ مَاٰبِ
WALLAZEENA AATAINAA HUMUL KITAABA YAFRAHOONA BIMAA UNZILA ILAIKA WA MINAL AHZAABI MAI YUNKIRU BA’DAH; QUL INNAMAA UMIRTU AN A’BUDAL LAAHA WA LAAA USHRIKA BIH; ILAIHI AD’OO WA ILAIHI MAAB.
And those to whom We have given the Book rejoice in that which has been revealed to you, and of the confederates are some who deny a part of it. Say: I am only commanded that I should serve Allah and not associate anything with Him, to Him do I invite (you) and to Him is my return.
اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس تنزیل سے خوش ہیں اور بعض گروہ وہ ہیں جو بعض باتوں کا انکار کرتے ہیں تو آپ کہہ دیجئے کہ مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں اور کسی کو اس کا شریک نہ بناؤں میں اسی کی طرف دعوت دیتا ہوں اور اسی کی طرف سب کی بازگشت ہے۔
وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا وَّلَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَاۗءَهُمْ بَعْدَمَا جَاۗءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللهِ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا وَاقٍ
WA KAZAALIKA ANZALNAAHU HUKMAN ’ARABIYYAA; WA LA’INIT TABA’TA AHWAAA ’AHUM BA’DA MAA JAAA’AKA MINAL ’ILMI MAA LAKA MINAL LAAHI MINW WALIYINW WA LAA WAAQ.
And thus have We revealed it, a true judgment in Arabic, and if you follow their low desires after what has come to you of knowledge, you shall not have against Allah any guardian or a protector.
اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان بناکر نازل کیا ہے اور اگر آپ علم کے آجانے کے بعد ان کی خواہشات کا اتباع کرلیں گے تو اللہ کے مقابلے میں کوئی کسی کا سرپرست اور بچانے والا نہ ہوگا۔
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ اَزْوَاجًا وَّذُرِّيَّةً وَّمَا كَانَ لِرَسُوْلٍ اَنْ يَّاْتِيَ بِاٰيَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللهِ لِكُلِّ اَجَلٍ كِتَابٌ
WA LAQAD ARSALNAA RUSULAM MIN QABLIKA WA JA’ALNAA LAHUM AZWAAJANW WA ZURRIYYAH; WA MAA KAANA LIRASOOLIN AI YA’TIYA BI AAYATIN ILLAA BI IZNIL LAAH; LIKULLI AJALIN KITAAB.
And certainly We sent apostles before you and gave them wives and children, and it is not in (the power of) an apostle to bring a sign except by Allah’s permission; for every term there is an appointment.
ہم نے آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیجے ہیں اور ان کے لئے ازواج اور اولاد قرار دی ہے اور کسی رسول کے لئے یہ ممکن نہیں ہے وہ اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی نشانی لے آئے کہ ہر مدّت اور معیاد کے لئے ایک نوشتہ مقرر ہے۔
يَمْحُو اللهُ مَا يَشَاۗءُ وَيُثْبِتُ وَعِنْدَهٗٓ اُمُّ الْكِتٰبِ
YAMHUL LAAHU MAA YASHAAA’U WA YUSBITU WA ’INDAHOOO UMMUL KITAAB.
Allah makes to pass away and establishes what He pleases, and with Him is the basis of the Book.
اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹادیتا ہے یا برقر ار رکھتا ہے کہ اصل کتاب اسی کے پاس ہے۔
وَاِن مَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِيْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَاِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلٰغُ وَعَلَيْنَا الْحِسَابُ
WA IM MAA NURRIYANNAKA BA’DAL LAZEE NA’IDUHUM AW NATA WAFFAYANNAKA FA INNAMAA ’ALAIKAL BALAAGHU WA ’ALAINAL HISAAB.
And We will either let you see part of what We threaten them with or cause you to die, for only the delivery of the message is (incumbent) on you, while calling (them) to account is Our (business).
اور اے پیغمبر ہم کفار سے کئے وعدہ عذاب کو تمہیں دکھلادیں یا تمہیں اٹھالیں تمہارا کام تو صرف احکام کا پہنچا دینا ہے حساب کی ذمہ داری ہماری اپنی ہے۔
اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا نَاْتِي الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا وَاللهُ يَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ وَهُوَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ
AWALAM YARAW ANNAA NA’TIL ARDA NANQUSUHAA MIN ATRAAFIHAA; WALLAAHU YAHKUMU LAA MU’AQQIBA LIHUKMIH; WA HUWA SAREE’UL HISAAB.
Do they not see that We are bringing destruction upon the land by curtailing it of its sides? And Allah pronounces a doom- there is no repeller of His decree, and He is swift to take account.
کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھا کہ ہم کس طرح زمین کی طرف آکر اس کو اطراف سے کم کردیتے ہیں اور اللہ ہی حکم دینے والا ہے کوئی اس کے حکم کا ٹالنے والا نہیں ہے اور وہ بہت تیز حساب کرنے والا ہے۔
وَقَدْ مَكَرَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِيْعًا يَّعْلَمُ مَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ وَّسَيَعْلَمُ الْكُفّٰرُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ
WA QAD MAKARAL LAZEENA MIN QABLIHIM FALILLAAHIL MAKRU JAMEE’AA; YA’LAMU MAA TAKSIBU KULLU NAFS; WA SA YA’LAMUL KUFFAARU LIMAN ’UQBAD DAAR.
And those before them did indeed make plans, but all planning is Allah’s; He knows what every soul earns, and the unbelievers shall come to know for whom is the (better) issue of the abode.
اور ان کے پہلے والوں نے بھی مکر کیا ہے لیکن ساری تدبیریں اللہ ہی کے اختیار میں ہیں وہ ہر نفس کے کاروبار کو جانتا ہے اور عنقریب کفار بھی جان لیں گے کہ آخرت کا گھر کس کے لئے ہے۔
وَيَقُوْلُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا قُلْ كَفٰى بِاللهِ شَهِيْدًۢا بَيْنِيْ وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِنْدَهٗ عِلْمُ الْكِتٰبِ
WA YAQOOLUL LAZEENA KAFAROO LASTA MURSALAA; QUL KAFAA BILLAAHI SHAHEEDAM BAINEE WA BAINAKUM WA MAN ’INDAHOO ’ILMUL KITAAB.
And those who disbelieve say: You are not a messenger. Say: Allah is sufficient as a witness between me and you and whoever has knowledge of the Book.
اور یہ کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں کہہ دیجئے کہ ہمارے اور تمہارے درمیان رسالت کی گواہی کے لئے خدا کافی ہے اور وہ شخص کافی ہے جس کے پاس پوری کتاب کا علم ہے۔
SADAQALLAHUL ALIYYUL AZEEM
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/13-raad-43-1086 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
