Qur’an · Surahs
Surah Saaffaat (37, 182 ayat)
سورۂ صافات
- Rangers (Makki)
The reward for reciting this Surah is 10 times the total number of Jinn and Shayateen that exist. The reciter of this Surah is protected from Shaitaan and is safe from falling into disbelief and Shirk. His angels who record his deeds will testify for him on the Day of Judgement that he was from among those who believed in the Prophets of Allah (s).It is narrated from Imam Jafar Sadiq (a) that reciting Surah Saffaat on every Friday keeps one safe from all types of calamities. His sustenance will increase and his life, wealth and children will be protected from the evil designs of Shaitaan and the tyrant rulers of the time. If one dies soon after reciting this Surah, he will die the death of a martyr; he will be raised on the Day of Judgement together with the martyrs and will enter Jannah with them.
امام صادقؑ نے فرمایا: جو شخص ہر جمعہ سورۂ صافات کی تلاوت کرے ہر آفت دنیاوی سے محفوظ رہے گا اور خداوند عالم رزق واسع عطا کرے گا اس کے جسم، مال،اولاد تک شیطان رجیم کی رسائی نہیں ہوگی اور وہ داخل بهشت ہوگا۔ (مجمع البیان ج۸ ص۲۹۳)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
وَالصّٰٓفّٰتِ صَفًّا
WAS-SAAFFAATI SAFFAA
I swear by those who draw themselves out in ranks
باقاعدہ طور پر صفیں باندھنے والوں کی قسم۔
فَالزّٰجِرٰتِ زَجْرًا
FAZ-ZAAJIRAATI ZAJRAA
Then those who drive away with reproof
پھر مکمل طریقہ سے تنبیہ کرنے والوں کی قسم۔
فَالتَّالِيٰتِ ذِكْرًا
FAT-TAALIYAATI ZIKRAA
Then those who recite, being mindful
پھر ذکر خدا کی تلاوت کرنے والوں کی قسم۔
اِنَّ اِلٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ
INNA ILAAHAKUM LAWAAHID
Most surely your God is One:
بےشک تمہارا خدا ایک ہے۔
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ الْمَشَارِقِ
RABBU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI WAMAA BAYNAHUMAA WARABBU AL-MASHAARIQ
The Lord of the heavens and the earth and what is between them, and Lord of the easts.
وہ آسمان و زمین اور ان کے مابین کی تمام چیزوں کا پروردگار اور ہر مشرق کا مالک ہے۔
اِنَّا زَيَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْيَا بِزِيْنَةِ الْكَوَاكِبِ
INNAA ZAYYANNAA AS-SAMAA'A AD-DUNYAA BIZEENATI AL-KAWAAKIB
Surely We have adorned the nearest heaven with an adornment, the stars
بےشک ہم نے آسمانِ دنیا کو ستاروں سے مزین بنا دیا ہے۔
وَحِفْظًا مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ مَّارِدٍ
WAHIFZAN MIN KULLI SHAYTAANIN MAARID
And (there is) a safeguard against every rebellious Shaitan.
اور انہیں ہر سرکش شیطان سے حفاظت کا ذریعہ بنا دیا ہے۔
لَا يَسَّمَّعُوْنَ اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَيُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍ
LAA YASSAMMA'OONA ILAA AL-MALA'I AL-A'LAA WAYUQZAFOONA MIN KULLI JAANIB
They cannot listen to the exalted assembly and they are thrown at from every side
کہ اب شیاطین عالمِ بالا کی باتیں سننے کی کوشش نہیں کر سکتے اور وہ ہر طرف سے مارے جائیں گے۔
دُحُوْرًا وَّلَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ
DUHOORAN WALAHUM 'AZAABUN WAASIB
Being driven off, and for them is a perpetual chastisement
ہنکانے کے لئے اور ان کے لئے ہمیشہ ہمیشہ کا عذاب ہے۔
اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ ثَاقِبٌ
ILLAA MAN KHATIFA AL-KHATFATA FA-ATBA'AHOO SHIHAABUN THAAQIB
Except him who snatches off but once, then there follows him a brightly shining flame.
علاوہ اس کے جو کوئی بات اچک لے تو اس کے پیچھے آگ کا شعلہ لگ جاتا ہے۔
فَاسْتَفْتِهِمْ اَهُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَم مَّنْ خَلَقْنَآ اِنَّا خَلَقْنٰهُم مِّنْ طِيْنٍ لَّازِبٍ
FASTAFTIHIM AHUM ASHADDU KHALQAN AM MAN KHALAQNAA INNAA KHALAQNAAHUM MIN TEENIN LAAZIB
Then ask them whether they are stronger in creation or those (others) whom We have created. Surely We created them of firm clay.
اب ذرا ان سے دریافت کرو کہ یہ زیادہ دشوار گزار مخلوق ہیں یا جن کو ہم پیدا کر چکے ہیں ہم نے ان سب کو ایک لسدار مٹی سے پیدا کیا ہے۔
بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُوْنَ
BAL 'AJIBTA WAYASKHAROON
Nay! you wonder while they mock
بلکہ تم تعجب کرتے ہو اور یہ مذاق اڑاتے ہیں۔
وَاِذَا ذُكِّرُوْا لَا يَذْكُرُوْنَ
WA-IZAA ZUKKIROO LAA YAZKUROON
And when they are reminded, they mind not
اور جب نصیحت کی جاتی ہے تو قبول نہیں کرتے ہیں۔
وَاِذَا رَاَوْا اٰيَةً يَّسْتَسْخِرُوْنَ
WA-IZAA RA'AW AAYATAN YASTASKHIROON
And when they see a sign they incite one another to scoff
اور جب کوئی نشانی دیکھ لیتے ہیں تو مسخرا پن کرتے ہیں۔
وَقَالُوْٓا اِنْ هٰذَآ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ
WAQAALOO IN HAAZAA ILLAA SIHRUN MUBEEN
And they say: This is nothing but clear magic:
اور کہتے ہیں کہ یہ تو ایک کھلا ہوا جادو ہے۔
ئَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ئَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ
A'IZAA MITNAA WAKUNNAA TURAABAN WA'IZAAMAN A'INNAA LAMAB'OOTHOON
What! when we are dead and have become dust and bones, shall we then certainly be raised
کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے تو کیا دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔
اَوَاٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ
AWA'AABAA'UNAA AL-AWWALOON
Or our fathers of yore?
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی زندہ کئے جائیں گے۔
قُلْ نَعَمْ وَاَنْتُمْ دَاخِرُوْنَ
QUL NA'AM WA-ANTUM DAAKHIROON
Say: Aye! and you shall be abject.
کہہ دیجئے کہ بےشک اور تم ذلیل بھی ہو گے۔
فَاِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ يَنْظُرُوْنَ
FA-INNAMAA HIYA ZAJRATUN WAAHIDATUN FA-IZAA HUM YANZUROON
So it shall only be a single cry, when lo! they shall see.
یہ قیامت تو صرف ایک للکار ہو گی جس کے بعد سب دیکھنے لگیں گے۔
وَقَالُوْا يٰوَيْلَنَا هٰذَا يَوْمُ الدِّيْنِ
WAQAALOO YAA WAYLANAA HAAZAA YAWMU AD-DEEN
And they shall say: O woe to us! this is the day of requital.
اور کہیں گے کہ ہائے افسوس یہ تو قیامت کا دن ہے۔
هٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
HAAZAA YAWMU AL-FASLI ALLAZEE KUNTUM BIHEE TUKAZZIBOON
This is the day of the judgment which you called a lie.
بےشک یہی وہ فیصلہ کا دن ہے جسے تم لوگ جھٹلایا کرتے تھے۔
اُحْشُرُوا الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا وَاَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوْا يَعْبُدُوْنَ
UHSHUROO ALLAZEENA ZALAMOO WA-AZWAAJAHUM WAMAA KAANOO YA'BUDOON
Gather together those who were unjust and their associates, and what they used to worship
فرشتو ذرا ان ظلم کرنے والوں کو اور ان کے ساتھیوں کو اور خدا کے علاوہ جن کی یہ عبادت کیا کرتے تھے سب کو اکٹھا تو کرو۔
مِنْ دُوْنِ اللهِ فَاهْدُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطِ الْجَحِيْمِ
MIN DOONI ALLAAHI FAHDOOHUM ILAA SIRAATI AL-JAHEEM
Besides Allah, then lead them to the way to hell.
اور ان کے تمام معبودوں کو اور ان کو جہنّم کا راستہ تو بتا دو۔
وَقِفُوْهُمْ اِنَّهُم مَّسْئُوْلُوْنَ
WAQIFOOHUM INNAHUM MAS'OOLOON
And stop them, for they shall be questioned:
اور ذرا ان کو ٹھہراؤ کہ ابھی ان سے کچھ سوال کیا جائے گا۔
مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُوْنَ
MAA LAKUM LAA TANAASAROON
What is the matter with you that you do not help each other?
اب تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کرتے ہو۔
بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُوْنَ
BAL HUMU AL-YAWMA MUSTASLIMOON
Nay! on that day they shall be submissive.
بلکہ آج تو سب کے سب سر جھکائے ہوئے ہیں۔
وَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ يَّتَسَآءَلُوْنَ
WA-AQBALA BA'DUHUM 'ALAA BA'DIN YATASAA'ALOON
And some of them shall advance towards others, questioning each other.
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے سوال کر رہے ہیں۔
قَالُوْٓا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْيَمِيْنِ
QAALOO INNAKUM KUNTUM TA'TOONANAA 'ANI AL-YAMEEN
They shall say: Surely you used to come to us from the right side.
کہتے ہیں کہ تم ہی تو ہو جو ہماری داہنی طرف سے آیا کرتے تھے۔
قَالُوْا بَل لَّمْ تَكُوْنُوْا مُؤْمِنِيْنَ
QAALOO BAL LAM TAKOONOO MU'MINEEN
They shall say: Nay, you (yourselves) were not believers;
وہ کہیں گے کہ نہیں تم خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے۔
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّنْ سُلْطٰنٍۢ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِيْنَ
WAMAA KAANA LANAA 'ALAYKUM MIN SULTAANIN BAL KUNTUM QAWMAN TAAGHEEN
And we had no authority over you, but you were an inordinate people;
اور ہماری تمہارے اوپر کوئی حکومت نہیں تھی بلکہ تم خود ہی سرکش قوم تھے۔
فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَآ اِنَّا لَذَآئِقُوْنَ
FAHAQQA 'ALAYNAA QAWLU RABBINAA INNAA LAZAA'IQOON
So the sentence of our Lord has come to pass against us: (now) we shall surely taste;
اب ہم سب پر خدا کا عذاب ثابت ہو گیا ہے اور سب کو اس کا مزہ چکھنا ہو گا۔
فَاَغْوَيْنٰكُمْ اِنَّا كُنَّا غٰوِيْنَ
FA-AGHWAYNAAKUM INNAA KUNNAA GHAAWEEN
So we led you astray, for we ourselves were erring.
ہم نے تم کو گمراہ کیا کہ ہم خود ہی گمراہ تھے۔
فَاِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ
FA-INNAHUM YAWMA'IZIN FEE AL-'AZAABI MUSHTARIKOON
So they shall on that day be sharers in the chastisement one with another.
تو آج کے دن سب ہی عذاب میں برابر کے شریک ہوں گے۔
اِنَّا كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِيْنَ
INNAA KAZAALIKA NAF'ALU BIL-MUJRIMEEN
Surely thus do We deal with the guilty.
اور ہم اسی طرح مجرمین کے ساتھ برتاؤ کیا کرتے ہیں۔
اِنَّهُمْ كَانُوْٓا اِذَا قِيْلَ لَهُمْ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ يَسْتَكْبِرُوْنَ
INNAHUM KAANOO IZAA QEELA LAHUM LAA ILAAHA ILLAA ALLAAHU YASTAKBIROON
Surely they used to behave proudly when it was said to them: There is no god but Allah;
ان سے جب کہا جاتا تھا کہ اللہ کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے تو اکڑ جاتے تھے۔
وَيَقُوْلُوْنَ اَئِنَّا لَتَارِكُوْٓ اٰلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُوْنٍ
WAYAQOOLOONA A'INNAA LATAARIKOO AALIHATINAA LISHAA'IRIN MAJNOON
And to say: What! shall we indeed give up our gods for the sake of a mad poet?
اور کہتے تھے کہ کیا ہم ایک مجنون شاعر کی خاطر اپنے خداؤں کو چھوڑ دیں گے۔
بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِيْنَ
BAL JAA'A BIL-HAQQI WASADDAQA AL-MURSALEEN
Nay: he has come with the truth and verified the apostles.
حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور تمام رسولوں کی تصدیق کرنے والا تھا۔
اِنَّكُمْ لَذَآئِقُو الْعَذَابِ الْاَلِيْمِ
INNAKUM LAZAA'IQOO AL-'AZAABI AL-ALEEM
Most surely you will taste the painful punishment.
بےشک تم سب درد ناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو۔
وَمَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
WAMAA TUJZAWNA ILLAA MAA KUNTUM TA'MALOON
And you shall not be rewarded except (for) what you did.
اور تمہیں تمہارے اعمال کے مطابق ہی بدلہ دیا جائے گا۔
اِلَّا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِيْنَ
ILLAA 'IBAADA ALLAAHI AL-MUKHLASEEN
Save the servants of Allah, the purified ones.
علاوہ اللہ کے مخلص بندوں کے۔
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌ
OOLAA'IKA LAHUM RIZQUN MA'LOOM
For them is a known sustenance
کہ ان کے لئے معین رزق ہے۔
فَوَاكِهُ وَهُم مُّكْرَمُوْنَ
FAWAAKIHU WAHUM MUKRAMOON
Fruits, and they shall be highly honored
میوے ہیں اور وہ باعزّت طریقہ سے رہیں گے۔
فِيْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ
FEE JANNAATI AN-NA'EEM
In gardens of pleasure
نعمتوں سے بھری ہوئی جنّت میں۔
عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِيْنَ
'ALAA SURURIN MUTAQAABILEEN
On thrones, facing each other.
آمنے سامنے تخت پر بیٹھے ہوئے۔
يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَاْسٍ مِّن مَّعِيْنٍ
YUTAAFU 'ALAYHIM BIKA'SIN MIN MA'EEN
A bowl shall be made to go round them from water running out of springs
ان کے گرد صاف شفاف شراب کا دور چل رہا ہو گا۔
بَيْضَآءَ لَذَّةٍ لِّلشّٰرِبِيْنَ
BAYDAA'A LAZZATIN LILSHSHAARIBEEN
White, delicious to those who drink.
سفید رنگ کی شراب جس میں پینے والے کو لطف آئے۔
لَا فِيْهَا غَوْلٌ وَّلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُوْنَ
LAA FEEHAA GHAWLUN WALAA HUM 'ANHAA YUNZAFOON
There shall be no trouble in it, nor shall they be exhausted therewith.
اس میں نہ کوئی درد سر ہو اور نہ ہوش و حواس گم ہونے پائیں۔
وَعِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِيْنٌ
WA'INDAHUM QAASIRAATU AT-TARFI 'EEN
And with them shall be those who restrain the eyes, having beautiful eyes;
اور ان کے پاس محدود نظر رکھنے والی کشادہ چشم حوریں ہوں گی۔
كَاَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُوْنٌ
KA-ANNAHUNNA BAYDUN MAKNOON
As if they were eggs carefully protected.
جن کا رنگ و روغن ایسا ہو گا جیسے چھپائے ہوئے انڈے رکھے ہوئے ہوں۔
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ يَّتَسَآءَلُوْنَ
FA-AQBALA BA'DUHUM 'ALAA BA'DIN YATASAA'ALOON
Then shall some of them advance to others, questioning each other.
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے سوال کریں گے۔
قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ اِنِّيْ كَانَ لِيْ قَرِيْنٌ
QAALA QAA'ILUN MINHUM INNEE KAANA LEE QAREEN
A speaker from among them shall say: Surely I had a comrade of mine
تو ان میں کا ایک کہے گا کہ دارِ دنیا میں ہمارا ایک ساتھی بھی تھا۔
يَقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِيْنَ
YAQOOLU A'INNAKA LAMINA AL-MUSADDIQEEN
Who said: What! are you indeed of those who accept (the truth)?
وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی قیامت کی تصدیق کرنے والوں میں ہو۔
ئَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ئَاِنَّا لَمَدِيْنُوْنَ
A'IZAA MITNAA WAKUNNAA TURAABAN WA'IZAAMAN A'INNAA LAMADEENOON
What! when we are dead and have become dust and bones, shall we then be certainly brought to judgment?
کیا جب مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے تو ہمیں ہمارے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔
قَالَ هَلْ اَنْتُم مُطَّلِعُوْنَ
QAALA HAL ANTUM MUTTALI'OON
He shall say: Will you look on?
کیا تم لوگ بھی اسے دیکھو گے۔
فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِيْ سَوَآءِ الْجَحِيْمِ
FATTALA'A FARA'AAHU FEE SAWAA'I AL-JAHEEM
Then he looked down and saw him in the midst of hell.
یہ کہہ کر نگاہ ڈالی تو اسے بیچ جہنّم میں دیکھا۔
قَالَ تَاللهِ اِنْ كِدتَّ لَتُرْدِيْنِ
QAALA TALLAAHI IN KIDTTA LATURDEEN
He shall say: By Allah! you had almost caused me to perish;
کہا کہ خدا کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے بھی ہلاک کر دیتا۔
وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّيْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِيْنَ
WALAWLAA NI'MATU RABBEE LAKUNTU MINA AL-MUHDAREEN
And had it not been for the favor of my Lord, I would certainly have been among those brought up.
اور میرے پروردگار کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی یہیں حاضر کر دیا جاتا۔
اَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِيْنَ
AFAMAA NAHNU BIMAYYITEEN
Is it then that we are not going to die
کیا یہ صحیح نہیں ہے کہ ہم اب مرنے والے نہیں ہیں۔
اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِيْنَ
ILLAA MAWTATANAA AL-OOLAA WAMAA NAHNU BIMU'AZZABEEN
Except our previous death? And we shall not be chastised?
سوائے پہلی موت کے اور ہم پر عذاب ہونے والا بھی نہیں ہے۔
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ
INNA HAAZAA LAHUWA AL-FAWZU AL-'AZEEM
Most surely this is the mighty achievement.
یقینًا یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
لِمِثْلِ هٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ
LIMITHLI HAAZAA FAL-YA'MALI AL-'AAMILOON
For the like of this then let the workers work.
اسی دن کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے۔
اَذٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ
AZAALIKA KHAYRUN NUZULAN AM SHAJARATU AZ-ZAQQOOM
Is this better as an entertainment or the tree of Zaqqum?
ذرا بتاؤ کہ یہ نعمتیں مہمانی کے واسطے بہتر ہیں یا تھوہڑ کا درخت۔
اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِيْنَ
INNAA JA'ALNAAHAA FITNATAN LILZZAALIMEEN
Surely We have made it to be a trial to the unjust.
جسے ہم نے ظالمین کی آزمائش کے لئے قرار دیا ہے۔
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِيْٓ اَصْلِ الْجَحِيْمِ
INNAHAA SHAJARATUN TAKHRUJU FEE ASLI AL-JAHEEM
Surely it is a tree that grows in the bottom of the hell;
یہ ایک درخت ہے جو جہنّم کی تہہ سے نکلتا ہے۔
طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّيٰطِيْنِ
TAL'UHAA KA-ANNAHOO RU'OOSU ASH-SHAYAATEEN
Its produce is as it were the heads of the serpents.
اس کے پھل ایسے بدنما ہیں جیسے شیطانوں کے سر۔
فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ
FA-INNAHUM LA-AAKILOONA MINHAA FAMAALI'OONA MINHAA AL-BUTOON
Then most surely they shall eat of it and fill (their) bellies with it.
مگر یہ جہنّمی اسی کو کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔
ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيْمٍ
THUMMA INNA LAHUM 'ALAYHAA LASHAWBAN MIN HAMEEM
Then most surely they shall have after it to drink of a mixture prepared in boiling water.
پھر ان کے پینے کے لئے گرما گرم پانی ہو گا جس میں پیپ وغیرہ کی آمیزش ہو گی۔
ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاِلَى الْجَحِيْمِ
THUMMA INNA MARJI'AHUM LA-ILAA AL-JAHEEM
Then most surely their return shall be to hell.
پھر ان سب کا آخری انجام جہنّم ہو گا۔
اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّيْنَ
INNAHUM AL-FAW AABAA'AHUM DAALLEEN
Surely they found their fathers going astray
انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا تھا۔
فَهُمْ عَلٰٓى اٰثٰرِهِمْ يُهْرَعُوْنَ
FAHUM 'ALAA AATHAARIHIM YUHRA'OON
So in their footsteps they are being hastened on.
تو ان ہی کے نقش قدم پر بھاگتے چلے گئے۔
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِيْنَ
WALAQAD DALLA QABLAHUM AKTHARU AL-AWWALEEN
And certainly most of the ancients went astray before them
اور یقینًا ان سے پہلے بزرگوں کی ایک بڑی جماعت گمراہ ہو چکی ہے۔
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا فِيْهِم مُّنْذِرِيْنَ
WALAQAD ARSALNAA FEEHIM MUNZIREEN
And certainly We sent among them warners.
اور ہم نے ان کے درمیان ڈرانے والے پیغمبر بھیجے۔
فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِيْنَ
FANZUR KAYFA KAANA 'AAQIBATU AL-MUNZAREEN
Then see how was the end of those warned
تو اب دیکھو کہ جنہیں ڈرایا جاتا ہے ان کے نہ ماننے کا انجام کیا ہوتا ہے۔
اِلَّا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِيْنَ
ILLAA 'IBAADA ALLAAHI AL-MUKHLASEEN
Except the servants of Allah, the purified ones.
علاوہ ان لوگوں کے جو اللہ کے مخلص بندے ہوتے ہیں۔
وَلَقَدْ نَادٰنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيْبُوْنَ
WALAQAD NAADAANAA NOOHUN FALANI'MA AL-MUJEEBOON
And Nuh did certainly call upon Us, and most excellent answerer of prayer are We.
اور یقینًا نوحؑ نے ہم کو آواز دی تو ہم بہترین قبول کرنے والے ہیں۔
وَنَجَّيْنٰهُ وَاَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيْمِ
WANAJJAYNAAHU WA-AHLAHOO MINA AL-KARBI AL-'AZEEM
And We delivered him and his followers from the mighty distress.
اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو بہت بڑے کرب سے نجات دے دی ہے۔
وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهٗ هُمُ الْبٰقِيْنَ
WAJA'ALNAA ZURRIYYATAHOO HUMU AL-BAAQEEN
And We made his offspring the survivors.
اور ہم نے ان کی اولاد ہی کو باقی رہنے والوں میں قرار دیا۔
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ
WATARAKNAA 'ALAYHI FEE AL-AAKHIREEN
And We perpetuated to him (praise) among the later generations.
اور ان کے تذکرہ کو آنے والی نسلوں میں برقرار رکھا۔
سَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِي الْعٰلَمِيْنَ
SALAAMUN 'ALAA NOOHIN FEE AL-'AALAMEEN
Peace and salutation to Nuh among the nations.
ساری خدائی میں نوحؑ پر ہمارا سلام۔
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ
INNAA KAZAALIKA NAJZEE AL-MUHSINEEN
Thus do We surely reward the doers of good.
ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو جزا دیتے ہیں۔
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِيْنَ
INNAHOO MIN 'IBAADINAA AL-MU'MINEEN
Surely he was of Our believing servants.
وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔
ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِيْنَ
THUMMA AGHRAQNAA AL-AAKHAREEN
Then We drowned the others.
پھر ہم نے باقی سب کو غرق کر دیا۔
وَاِنَّ مِنْ شِيْعَتِهٖ لَاِبْرٰهِيْمَ
WA-INNA MIN SHEE'ATIHEE LA-IBRAAHEEM
And most surely Ibrahim followed his way.
اور یقینًا نوحؑ ہی کے پیروکاروں میں سے ابراہیمؑ بھی تھے۔
اِذْ جَآءَ رَبَّهٗ بِقَلْبٍ سَلِيْمٍ
IZ JAA'A RABBAHOO BIQALBIN SALEEM
When he came to his Lord with a free heart
جب اللہ کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے۔
اِذْ قَالَ لِاَبِيْهِ وَقَوْمِهٖ مَاذَا تَعْبُدُوْنَ
IZ QAALA LI-ABEEHI WAQAWMIHEE MAAZAA TA'BUDOON
When he said to his father and his people: What is it that you worship?
جب اپنے مربّی باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ کس کی عبادت کر رہے ہو۔
اَئِفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللهِ تُرِيْدُوْنَ
A'IFKAN AALIHATAN DOONA ALLAAHI TUREEDOON
A lie- gods besides Allah- do you desire?
کیا خدا کو چھوڑ کر ان خود ساختہ خداؤں کے طلب گار بن گئے ہو۔
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
FAMAA ZANNUKUM BIRABBI AL-'AALAMEEN
What is then your idea about the Lord of the worlds?
تو پھر رب العالمین کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے۔
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُوْمِ
FANAZARA NAZRATAN FEE AN-NUJOOM
Then he looked at the stars, looking up once
پھر ابراہیمؑ نے ستاروں میں دقت نظر سے کام لیا۔
فَقَالَ اِنِّيْ سَقِيْمٌ
FAQAALA INNEE SAQEEM
Then he said: Surely I am sick (of your worshipping these).
اور کہا کہ میں بیمار ہوں۔
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِيْنَ
FATAWALLAW 'ANHU MUDBIREEN
So they went away from him, turning back.
تو وہ لوگ منہ پھیر کر چلے گئے۔
فَرَاغَ اِلٰٓى اٰلِهَتِهِمْ فَقَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ
FARAAGHA ILAA AALIHATIHIM FAQAALA ALAA TA'KULOON
Then he turned aside to their gods secretly and said: What! do you not eat?
اور ابراہیمؑ نے ان کے خداؤں کی طرف رخ کر کے کہا کہ تم لوگ کچھ کھاتے کیوں نہیں ہو۔
مَا لَكُمْ لَا تَنْطِقُوْنَ
MAA LAKUM LAA TANTIQOON
What is the matter with you that you do not speak?
تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ بولتے بھی نہیں ہو۔
فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْيَمِيْنِ
FARAAGHA 'ALAYHIM DARBAN BIL-YAMEEN
Then he turned against them secretly, smiting them with the right hand.
پھر ان کی مرمت کی طرف متوجہ ہو گئے۔
فَاَقْبَلُوْٓا اِلَيْهِ يَزِفُّوْنَ
FA-AQBALOO ILAYHI YAZIFFOON
So they (people) advanced towards him, hastening.
تو وہ لوگ دوڑتے ہوئے ابراہیمؑ کے پاس آئے۔
قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ
QAALA ATA'BUDOONA MAA TANHITOON
Said he: What! do you worship what you hew out?
تو ابراہیمؑ نے کہا کہ کیا تم لوگ اپنے ہاتھوں کے تراشیدہ بتوں کی پرستش کرتے ہو۔
وَاللهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُوْنَ
WALLAAHU KHALAQAKUM WAMAA TA'MALOON
And Allah has created you and what you make.
جب کہ خدا نے تمہیں اور ان کو سبھی کو پیدا کیا ہے۔
قَالُوا ابْنُوْا لَهٗ بُنْيَانًا فَاَلْقُوْهُ فِي الْجَحِيْمِ
QAALOO IBNOO LAHOO BUNYAANAN FAL-QOOHU FEE AL-JAHEEM
They said: Build for him a furnace, then cast him into the burning fire.
ان لوگوں نے کہا کہ ایک عمارت بنا کر آگ جلا کر انہیں آگ میں ڈال دو۔
فَاَرَادُوْا بِهٖ كَيْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِيْنَ
FA-ARAADOO BIHEE KAYDAN FAJA'ALNAAHUMU AL-ASFALEEN
And they desired a war against him, but We brought them low.
ان لوگوں نے ایک چال چلنا چاہی لیکن ہم نے انہیں پست اور ذلیل کر دیا۔
وَقَالَ اِنِّيْ ذَاهِبٌ اِلٰى رَبِّيْ سَيَهْدِيْنِ
WAQAALA INNEE ZAAHIBUN ILAA RABBEE SAYAHDEEN
And he said: Surely I fly to my lord; He will guide me.
اور ابراہیمؑ نے کہا کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جا رہا ہوں کہ وہ میری ہدایت کر دے گا۔
رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ
RABBI HAB LEE MINA AS-SAALIHEEN
My Lord! grant me of the doers of good deeds.
پروردگار مجھے ایک صالح فرزند عطا فرما۔
فَبَشَّرْنٰهُ بِغُلٰمٍ حَلِيْمٍ
FABASHSHARNAAHU BIGHULAAMIN HALEEM
So We gave him the good news of a boy, possessing forbearance.
پھر ہم نے انہیں ایک نیک دل فرزند کی بشارت دی۔
فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْيَ قَالَ يٰبُنَيَّ اِنِّيْٓ اَرٰى فِي الْمَنَامِ اَنِّيْٓ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَرٰى قَالَ يٰٓاَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُنِيْٓ اِنْ شَآءَ اللهُ مِنَ الصّٰبِرِيْنَ
FALAMMAA BALAGHA MA'AHU AS-SA'YA QAALA YAA BUNAYYA INNEE ARAA FEE AL-MANAAMI ANNEE AZBAHUKA FANZUR MAAZAA TARAA QAALA YAA ABATI IF'AL MAA TU'MARU SATAJIDUNEE IN SHAA'A ALLAAHU MINA AS-SAABIREEN
And when he attained to working with him, he said: O my son! surely I have seen in a dream that I should sacrifice you; consider then what you see. He said: O my father! do what you are commanded; if Allah please, you will find me of the patient ones.
پھر جب وہ فرزند ان کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کے قابل ہو گیا تو انہوں نے کہا کہ بیٹا میں خواب میں دیکھ رہا ہوں کہ میں تمہیں ذبح کر رہا ہوں اب تم بتاؤ کہ تمہارا کیا خیال ہے فرزند نے جواب دیا کہ بابا جو آپ کو حکم دیا جا رہا ہے اس پر عمل کریں انشاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔
فَلَمَّآ اَسْلَمَا وَتَلَّهٗ لِلْجَبِيْنِ
FALAMMAA ASLAMAA WATALLAHOO LIL-JABEEN
So when they both submitted and he threw him down upon his forehead
پھر جب دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا۔
وَنَادَيْنٰهُ اَنْ يّٰٓاِبْرٰهِيْمُ
WANAADAYNAAHU AN YAA IBRAAHEEM
And We called out to him saying: O Ibrahim!
اور ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیمؑ۔
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّئْيَآ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ
QAD SADDAQTA AR-RU'YAA INNAA KAZAALIKA NAJZEE AL-MUHSINEEN
You have indeed shown the truth of the vision; surely thus do We reward the doers of good:
تم نے اپنا خواب سچ کر دکھایا ہم اسی طرح حسن عمل والوں کو جزا دیتے ہیں۔
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْبَلٰٓؤُ الْمُبِيْنُ
INNA HAAZAA LAHUWA AL-BALAA'U AL-MUBEEN
Most surely this is a manifest trial.
بےشک یہ بڑا کھلا ہوا امتحان ہے۔
وَفَدَيْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيْمٍ
WAFADAYNAAHU BIZIBHIN 'AZEEM
And We ransomed him with a great sacrifice.
اور ہم نے اس کا بدلہ ایک عظیم قربانی کو قرار دے دیا ہے۔
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ
WATARAKNAA 'ALAYHI FEE AL-AAKHIREEN
And We perpetuated (praise) to him among the later generations.
اور اس کا تذکرہ آخری دور تک باقی رکھا ہے۔
سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبْرٰهِيْمَ
SALAAMUN 'ALAA IBRAAHEEM
Peace be on Ibrahim.
سلام ہو ابراہیمؑ پر۔
كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ
KAZAALIKA NAJZEE AL-MUHSINEEN
Thus do We reward the doers of good.
ہم اسی طرح حسن عمل والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِيْنَ
INNAHOO MIN 'IBAADINAA AL-MU'MINEEN
Surely he was one of Our believing servants.
بےشک ابراہیمؑ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
وَبَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِيًّا مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ
WABASHSHARNAAHU BI-ISHAAQA NABIYYAN MINA AS-SAALIHEEN
And We gave him the good news of Ishaq, a prophet among the good ones.
اور ہم نے انہیں اسحاقؑ کی بشارت دی جو نبی اور نیک بندوں میں سے تھے۔
وَبٰرَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلٰٓى اِسْحٰقَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَّظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ مُبِيْنٌ
WABAARAKNAA 'ALAYHI WA'ALAA ISHAAQA WAMIN ZURRIYYATIHIMAA MUHSINUN WAZAALIMUN LINAFSIHEE MUBEEN
And We showered Our blessings on him and on Ishaq; and of their offspring are the doers of good, and (also) those who are clearly unjust to their own souls.
اور ہم نے ان پر اور اسحاقؑ پر برکت نازل کی اور ان کی اولاد میں بعض نیک کردار اور بعض کھلم کھلا اپنے نفس پر ظلم کرنے والے ہیں۔
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلٰى مُوْسٰى وَهٰرُوْنَ
WALAQAD MANANNAA 'ALAA MOOSAA WAHAAROON
And certainly We conferred a favor on Musa and Haroun.
اور ہم نے موسٰیؑ اور ہارونؑ پر بھی احسان کیا ہے۔
وَنَجَّيْنٰهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيْمِ
WANAJJAYNAAHUMAA WAQAWMAHUMAA MINA AL-KARBI AL-'AZEEM
And We delivered them both and their people from the mighty distress.
اور انہیں اور ان کی قوم کو عظیم کرب سے نجات دلائی ہے۔
وَنَصَرْنٰهُمْ فَكَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِيْنَ
WANASARNAAHUM FAKAANOO HUMU AL-GHAALIBEEN
And We helped them, so they were the vanquishers.
اور ان کی مدد کی ہے تو وہ غلبہ حاصل کرنے والوں میں ہو گئے ہیں۔
وَاٰتَيْنٰهُمَا الْكِتٰبَ الْمُسْتَبِيْنَ
WA-AATAYNAAHUMAA AL-KITAABA AL-MUSTABEEN
And We gave them both the Book that made (things) clear.
اور ہم نے انہیں واضح مطالب والی کتاب عطا کی ہے۔
وَهَدَيْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ
WAHADAYNAAHUMAA AS-SIRAATA AL-MUSTAQEEM
And We guided them both on the right way.
اور دونوں کو سیدھے راستہ کی ہدایت بھی دی ہے۔
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْاٰخِرِيْنَ
WATARAKNAA 'ALAYHIMAA FEE AL-AAKHIREEN
And We perpetuated (praise) to them among the later generations.
اور ان کا تذکرہ بھی اگلی نسلوں میں باقی رکھا ہے۔
سَلٰمٌ عَلٰى مُوْسٰى وَهٰرُوْنَ
SALAAMUN 'ALAA MOOSAA WAHAAROON
Peace be on Musa and Haroun.
سلام ہو موسٰیؑ اور ہارونؑ پر۔
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ
INNAA KAZAALIKA NAJZEE AL-MUHSINEEN
Even thus do We reward the doers of good.
ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔
اِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِيْنَ
INNAHUMAA MIN 'IBAADINAA AL-MU'MINEEN
Surely they were both of Our believing servants.
بےشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
وَاِنَّ اِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ
WA-INNA ILYAASA LAMINA AL-MURSALEEN
And Ilyas was most surely of the apostles.
اور یقینًا الیاسؑ بھی مرسلین میں سے تھے۔
اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖٓ اَلَا تَتَّقُوْنَ
IZ QAALA LIQAWMIHEE ALAA TATTAQOON
When he said to his people: Do you not guard (against evil)?
جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ خدا سے کیوں نہیں ڈرتے ہو۔
اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّتَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِيْنَ
ATAD'OONA BA'LAN WATAZAROONA AHSANA AL-KHAALIQEEN
What! do you call upon Ba’l and forsake the best of the creators
کیا تم لوگ بعل کو آواز دیتے ہو اور بہترین خلق کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو۔
اَللهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِيْنَ
ALLAAHA RABBAKUM WARABBA AABAA'IKUMU AL-AWWALEEN
Allah, your Lord and the Lord of your fathers of yore?
جب کہ وہ اللہ تمہارے اور تمہارے باپ دادا کا پالنے والا ہے۔
فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَ
FAKAZZABOOHU FA-INNAHUM LAMUHDAROON
But they called him a liar, therefore they shall most surely be brought up.
پھر ان لوگوں نے رسول کی تکذیب کی تو سب کے سب جہنّم میں گرفتار کئے جائیں گے۔
اِلَّا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِيْنَ
ILLAA 'IBAADA ALLAAHI AL-MUKHLASEEN
But not the servants of Allah, the purified ones.
علاوہ اللہ کے مخلص بندوں کے۔
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ
WATARAKNAA 'ALAYHI FEE AL-AAKHIREEN
And We perpetuated to him (praise) among the later generations.
اور ہم نے ان کا تذکرہ بھی بعد کی نسلوں میں باقی رکھ دیا ہے۔
سَلٰمٌ عَلٰٓى اِلْ يَاسِيْنَ
SALAAMUN 'ALAA IL YAASEEN
Peace be on Ilyas.
سلام ہو آل یاسینؑ پر۔
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِيْنَ
INNAA KAZAALIKA NAJZEE AL-MUHSINEEN
Even thus do We reward the doers of good.
ہم اسی طرح حُسن عمل والوں کو جزا دیا کرتے ہیں
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِيْنَ
INNAHOO MIN 'IBAADINAA AL-MU'MINEEN
Surely he was one of Our believing servants.
بےشک وہ ہمارے باایمان بندوں میں سے تھے۔
وَاِنَّ لُوْطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ
WA-INNA LOOTAN LAMINA AL-MURSALEEN
And Lut was most surely of the apostles.
اور لوطؑ بھی یقینًا مرسلین میں تھے۔
اِذْ نَجَّيْنٰهُ وَاَهْلَهٗٓ اَجْمَعِيْنَ
IZ NAJJAYNAAHU WA-AHLAHOO AJMA'EEN
When We delivered him and his followers, all-
تو ہم نے انہیں اور ان کے تمام گھر والوں کو نجات دے دی۔
اِلَّا عَجُوْزًا فِي الْغٰبِرِيْنَ
ILLAA 'AJOOZAN FEE AL-GHAABIREEN
Except an old woman (who was) amongst those who tarried.
علاوہ ان کی زوجہ کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل ہو گئی تھی۔
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِيْنَ
THUMMA DAMMARNAA AL-AAKHAREEN
Then We destroyed the others.
پھر ہم نے سب کو تباہ و برباد بھی کر دیا۔
وَاِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَيْهِم مُّصْبِحِيْنَ
WA-INNAKUM LATAMURROONA 'ALAYHIM MUSBIHEEN
And most surely you pass by them in the morning
تم ان کی طرف سے برابر صبح کو گزرتے رہتے ہو۔
وَبِالَّيْلِ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
WABILLAYLI AFALAA TA'QILOON
And at night; do you not then understand?
اور رات کے وقت بھی تو کیا تمہیں عقل نہیں آرہی ہے۔
وَاِنَّ يُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ
WA-INNA YOONUSA LAMINA AL-MURSALEEN
And Yunus was most surely of the apostles.
اور بےشک یونسؑ بھی مرسلین میں سے تھے۔
اِذْ اَبَقَ اِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ
IZ ABAQA ILAA AL-FULKI AL-MASHHOON
When he ran away to a ship completely laden
جب وہ بھاگ کر ایک بھری ہوئی کشتی کی طرف گئے۔
فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِيْنَ
FASAAHAMA FAKAANA MINA AL-MUDHADEEN
So he shared (with them), but was of those who are cast off.
اور اہل کشتی نے قرعہ نکالا تو انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَهُوَ مُلِيْمٌ
FALTAQAMAHU AL-HOOTU WAHUWA MULEEM
So the fish swallowed him while he did that for which he blamed himself.
پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا جب کہ وہ خود اپنے نفس کی ملامت کر رہے تھے۔
فَلَوْلَآ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِيْنَ
FALAWLAA ANNAHOO KAANA MINA AL-MUSABBIHEEN
But had it not been that he was of those who glorify (Us)
پھر اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے۔
لَلَبِثَ فِيْ بَطْنِهٖٓ اِلٰى يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ
LALABITHA FEE BATNIHEE ILAA YAWMI YUB'ATHOON
He would certainly have tarried in its belly to the day when they are raised.
تو روزِ قیامت تک اسی کے شکم میں رہ جاتے۔
فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيْمٌ
FANABAZNAAHU BIL-'ARAA'I WAHUWA SAQEEM
Then We cast him on to the vacant surface of the earth while he was sick.
پھر ہم نے ان کو ایک میدان میں ڈال دیا جب کہ وہ مریض بھی ہو گئے تھے۔
وَاَنْۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّنْ يَّقْطِيْنٍ
WA-ANBATNAA 'ALAYHI SHAJARATAN MIN YAQTEEN
And We caused to grow up for him a gourd plant.
اور ان پر ایک کدو کا درخت اُگا دیا۔
وَاَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِا۟ئَةِ اَلْفٍ اَوْ يَزِيْدُوْنَ
WA-ARSALNAAHU ILAA MI'ATI ALFIN AW YAZEEDOON
And We sent him to a hundred thousand, rather they exceeded.
اور انہیں ایک لاکھ یا اس سے زیادہ کی قوم کی طرف نمائندہ بنا کر بھیجا۔
فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِيْنٍ
FA-AAMANOO FAMATTA'NAAHUM ILAA HEEN
And they believed, so We gave them provision till a time.
تو وہ لوگ ایمان لے آئے اور ہم نے بھی ایک مدّت تک انہیں آرام بھی دیا۔
فَاسْتَفْتِهِمْ اَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَلَهُمُ الْبَنُوْنَ
FASTAFTIHIM ALIRABBIKA AL-BANAATU WALAHUMU AL-BANOON
Then ask them whether your Lord has daughters and they have sons.
پھر اے پیغمبر ان کفار سے پوچھئے کہ کیا تمہارے پروردگار کے پاس لڑکیاں ہیں اور تمہارے پاس لڑکے ہیں۔
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّهُمْ شٰهِدُوْنَ
AM KHALAQNAA AL-MALAA'IKATA INAATHAN WAHUM SHAAHIDOON
Or did We create the angels females while they were witnesses?
یا ہم نے ملائکہ کو لڑکیوں کی شکل میں پیدا کیا ہے اور یہ اس کے گواہ ہیں۔
اَلَآ اِنَّهُم مِّنْ اِفْكِهِمْ لَيَقُوْلُوْنَ
ALAA INNAHUM MIN IFKIHIM LAYAQOOLOON
Now surely it is of their own lie that they say:
آگاہ ہو جاؤ کہ یہ لوگ اپنی من گھڑت کے طور پر یہ باتیں بناتے ہیں۔
وَلَدَ اللهُ وَاِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
WALADA ALLAAHU WA-INNAHUM LAKAAZIBOON
Allah has begotten; and most surely they are liars.
کہ اللہ کے یہاں فرزند پیدا ہوا ہے اور یہ لوگ بالکل جھوٹے ہیں۔
اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِيْنَ
ASTAFAA AL-BANAATI 'ALAA AL-BANEEN
Has He chosen daughters in preference to sons?
کیا اس نے اپنے لئے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کا انتخاب کیا ہے۔
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُوْنَ
MAA LAKUM KAYFA TAHKUMOON
What is the matter with you, how is it that you judge?
آخر تمہیں کیا ہو گیا ہے تم کیسا فیصلہ کر رہے ہو۔
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
AFALAA TAZAKKAROON
Will you not then mind?
کیا تم غور و فکر نہیں کر رہے ہو۔
اَمْ لَكُمْ سُلْطٰنٌ مُّبِيْنٌ
AM LAKUM SULTAANUN MUBEEN
Or have you a clear authority?
یا تمہارے پاس اس کی کوئی واضح دلیل ہے۔
فَاْتُوْا بِكِتٰبِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ
FA'TOO BIKITAABIKUM IN KUNTUM SAADIQEEN
Then bring your book, if you are truthful.
تو اپنی کتاب کو لے آؤ اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو۔
وَجَعَلُوْا بَيْنَهٗ وَبَيْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا وَلَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَ
WAJA'ALOO BAYNAHOO WABAYNA AL-JINNATI NASABAN WALAQAD 'ALIMATI AL-JINNATU INNAHUM LAMUHDAROON
And they assert a relationship between Him and the jinn; and certainly the jinn do know that they shall surely be brought up;
اور انہوں نے خدا اور جنّات کے درمیان بھی رشتہ قرار دے دیا حالانکہ جنّات کو معلوم ہے کہ انہیں بھی خدا کی بارگاہ میں حاضر کیا جائے گا۔
سُبْحٰنَ اللهِ عَمَّا يَصِفُوْنَ
SUBHAANA ALLAAHI 'AMMAA YASIFOON
Glory be to Allah (for freedom) from what they describe;
خدا ان سب کے بیانات سے بلند و برتر اور پاک و پاکیزہ ہے۔
اِلَّا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِيْنَ
ILLAA 'IBAADA ALLAAHI AL-MUKHLASEEN
But not so the servants of Allah, the purified ones.
علاوہ خدا کے نیک اور مخلص بندوں کے۔
فَاِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ
FA-INNAKUM WAMAA TA'BUDOON
So surely you and what you worship
پھر تم اور جس کی تم پرستش کر رہے ہو۔
مَآ اَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفٰتِنِيْنَ
MAA ANTUM 'ALAYHI BIFAATINEEN
Not against Him can you cause (any) to fall into trial
سب مل کر بھی اس کے خلاف کسی کو بہکا نہیں سکتے ہو۔
اِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيْمِ
ILLAA MAN HUWA SAALI AL-JAHEEM
Save him who will go to hell.
علاوہ اس کے جس کو جہنّم میں جانا ہی ہے۔
وَمَا مِنَّآ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ
WAMAA MINNAA ILLAA LAHOO MAQAAMUN MA'LOOM
And there is none of us but has an assigned place
اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک مقام معیّن ہے۔
وَاِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَ
WA-INNAA LANAHNU AS-SAAFFOON
And most surely we are they who draw themselves out in ranks
اور ہم اس کی بارگاہ میں صف بستہ کھڑے ہونے والے ہیں۔
وَاِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ
WA-INNAA LANAHNU AL-MUSABBIHOON
And we are most surely they who declare the glory (of Allah).
اور ہم اس کی تسبیح کرنے والے ہیں۔
وَاِنْ كَانُوْا لَيَقُوْلُوْنَ
WA-IN KAANOO LAYAQOOLOON
And surely they used to say:
اگرچہ یہ لوگ یہی کہا کرتے تھے۔
لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ
LAW ANNA 'INDANAA ZIKRAN MINA AL-AWWALEEN
Had we a reminder from those of yore
کہ اگر ہمارے پاس بھی پہلے والوں کا تذکرہ ہوتا۔
لَكُنَّا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِيْنَ
LAKUNNAA 'IBAADA ALLAAHI AL-MUKHLASEEN
We would certainly have been the servants of Allah- the purified ones.
تو ہم بھی اللہ کے نیک اور مخلص بندے ہوتے۔
فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ
FAKAFAROO BIHEE FASAWFA YA'LAMOON
But (now) they disbelieve in it, so they will come to know.
تو پھر ان لوگوں نے کفر اختیار کر لیا تو عنقریب انہیں اس کا انجام معلوم ہو جائے گا۔
وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِيْنَ
WALAQAD SABAQAT KALIMATUNAA LI'IBAADINAA AL-MURSALEEN
And certainly Our word has already gone forth in respect of Our servants, the apostles:
اور ہمارے پیغامبر بندوں سے ہماری بات پہلے ہی طے ہو چکی ہے۔
اِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُوْرُوْنَ
INNAHUM LAHUMU AL-MANSOOROON
Most surely they shall be the assisted ones
کہ ان کی مدد بہرحال کی جائے گی۔
وَاِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ
WA-INNA JUNDANAA LAHUMU AL-GHAALIBOON
And most surely Our host alone shall be the victorious ones.
اور ہمارا لشکر بہرحال غالب آنے والا ہے۔
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِيْنٍ
FATAWALLA 'ANHUM HATTAA HEEN
Therefore turn away from them till a time
لہذا آپ تھوڑے دنوں کے لئے ان سے منہ پھیر لیں۔
وَاَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُوْنَ
WA-ABSIRHUM FASAWFA YUBSIROON
And (then) see them, so they too shall see.
اور ان کو دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود اپنے انجام کو دیکھ لیں گے۔
اَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُوْنَ
AFABI'AZAABINAA YASTA'JILOON
What! would they then hasten on Our chastisement?
کیا یہ ہمارے عذاب کے بارے میں جلدی کر رہے ہیں۔
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِيْنَ
FA-IZAA NAZALA BISAAHATIHIM FASAA'A SABAAHU AL-MUNZAREEN
But when it shall descend in their court, evil shall then be the morning of the warned ones.
تو جب وہ عذاب ان کے آنگن میں نازل ہو جائے گا تو وہ ڈرائی جانے والی قوم کی بدترین صبح ہو گی۔
وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِيْنٍ
WATAWALLA 'ANHUM HATTAA HEEN
And turn away from them till a time
اور آپ تھوڑے دنوں ان سے منہ پھیر لیں۔
وَاَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُوْنَ
WA-ABSIR FASAWFA YUBSIROON
And (then) see, for they too shall see.
اور دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے۔
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ
SUBHAANA RABBIKA RABBI AL-'IZZATI 'AMMAA YASIFOON
Glory be to your Lord, the Lord of Honor, above what they describe.
آپ کا پروردگار جو مالکِ عزّت بھی ہے ان کے بیانات سے پاک و پاکیزہ ہے۔
وَسَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِيْنَ
WASALAAMUN 'ALAA AL-MURSALEEN
And peace be on the apostles.
اور ہمارا سلام تمام مرسلین پر ہے۔
وَالْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
WAL-HAMDU LILLAAHI RABBI AL-'AALAMEEN
And all praise is due to Allah, the Lord of the worlds.
اور ساری تعریف اس اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پروردگار ہے۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/37-saaffaat-182-1110 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
