Qur’an · Surahs
Surah Shoora (42, 53 ayat)
سورۂ شوریٰ
- Counsel (Makki)
The Holy Prophet (s) said that the one who recites this Surah will be from among those people on whom the angels send salutations and pray for their forgiveness. It is narrated from Imam Jafar Sadiq (a) that whoever recites this Surah will be raised on the Day of Reckoning with a face as bright as the full moon and he will be told: ‘You are from those who used to recite Surah Shoora. If you knew the reward for this, you would never have felt tired of reciting it.’ The angels will then be ordered to take him to Jannah where he will find a palace made of red rubies. There will be two huries and a thousand slaves in that palace. If this Surah is written and kept as a talisman, it becomes a means of protection and drinking water in which this Surah has been dissolved is especially good for those intending to travel as it provides for a journey without unforeseen problems.
امام صادقؑ نے فرمایا: جو شخص سورہ شوری کی تلاوت پابندی سے کرے گا روز قیامت اس کا چہرہ برف و آفتاب اور چودہویں کے چاند کی طرح درخشاں ہوگا اور وہ خدا کے نزدیک ہوگا۔ (مجمع البیان،ج۹،ص۳۵)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
حٰمٓ
HAAM
Ha Mim.
حمۤ۔
عٓسٓقٓ
AIYYN SEEN QAAF.
Ain Sin Qaf.
عسق۔
كَذٰلِكَ يُوْحِيْٓ اِلَيْكَ وَاِلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكَ اللهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
KAZAALIKA YOOHEE ILAYKA WA-ILAA ALLAZEENA MIN QABLIKA ALLAAHU AL-'AZEEZU AL-HAKEEM
Thus does Allah, the Mighty, the Wise, reveal to you, and (thus He revealed) to those before you.
اسی طرح خدائے عزیز و حکیم آپ کی طرف اور آپ سے پہلے والوں کی طرف وحی بھیجتا رہتا ہے۔
لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ
LAHOO MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI WAHUWA AL-'ALIYYU AL-'AZEEM
His is what is in the heavens and what is in the earth, and He is the High, the Great.
زمین و آسمان میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور وہی خدائے بزرگ و برتر ہے۔
تَكَادُ السَّمٰوٰتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ وَالْمَلٰٓئِكَةُ يُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِي الْاَرْضِ اَلَآ اِنَّ اللهَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
TAKAADU AS-SAMAAWAATU YATAFATTARNA MIN FAWQIHINNA WAL-MALAA'IKATU YUSABBIHOONA BIHAMDI RABBIHIM WAYASTAGHFIROONA LIMAN FEE AL-ARDI ALAA INNA ALLAAHA HUWA AL-GHAFOORU AR-RAHEEM
The heavens may almost rend asunder from above them and the angels sing the praise of their Lord and ask forgiveness for those on earth; now surely Allah is the Forgiving, the Merciful.
قریب ہے کہ آسمان اس کی ہیبت سے اوپر سے شگافتہ ہو جائیں اور ملائکہ بھی اپنے پروردگار کی حمد کی تسبیح کر رہے ہیں اور زمین والوں کے حق میں استغفار کر رہے ہیں آگاہ ہو جاؤ کہ خدا ہی وہ ہے جو بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔
وَالَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖٓ اَوْلِيَآءَ اللهُ حَفِيْظٌ عَلَيْهِمْ وَمَآ اَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيْلٍ
WALLAZEENA ITTAKHAZOO MIN DOONIHEE AWLIYAA'A ALLAAHU HAFEEZUN 'ALAYHIM WAMAA ANTA 'ALAYHIM BIWAKEEL
And (as for) those who take guardians besides Him, Allah watches over them, and you have not charge over them.
اور جن لوگوں نے اس کے علاوہ سرپرست بنا لئے ہیں اللہ ان سب کے حالات کا نگراں ہے اور پیغمبر آپ کسی کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
وَكَذٰلِكَ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَمَنْ حَوْلَهَا وَتُنْذِرَ يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيْهِ فَرِيْقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيْقٌ فِي السَّعِيْرِ
WAKAZAALIKA AWHAYNAA ILAYKA QUR'AANAN 'ARABIYYAN LITUNZIRA UMMA AL-QURAA WAMAN HAWLAHAA WATUNZIRA YAWMA AL-JAM'I LAA RAYBA FEEHI FAREEQUN FEE AL-JANNATI WAFAREEQUN FEE AS-SA'EER
And thus have We revealed to you an Arabic Quran, that you may warn the mother city and those around it, and that you may give warning of the day of gathering together wherein is no doubt; a party shall be in the garden and (another) party in the burning fire.
اور ہم نے اسی طرح آپ کی طرف عربی زبان میں قرآن کی وحی بھیجی تاکہ آپ مکہ اور اس کے اطراف والوں کو ڈرائیں اور اس دن سے ڈرائیں جس دن سب کو جمع کیا جائے گا اور اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے اس دن ایک گروہ جنّت میں ہو گا اور ایک جہنّم میں ہو گا۔
وَلَوْ شَآءَ اللهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّلٰكِنْ يُّدْخِلُ مَنْ يَّشَآءُ فِيْ رَحْمَتِهٖ وَالظّٰلِمُوْنَ مَا لَهُم مِّنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ
WALAW SHAA'A ALLAAHU LAJA'ALAHUM UMMATAN WAAHIDATAN WALAAKIN YUDKHILU MAN YASHAA'U FEE RAHMATIHEE WAZ-ZAALIMOONA MAA LAHUM MIN WALIYYIN WALAA NASEER
And if Allah had pleased He would surely have made them a single community, but He makes whom He pleases enter into His mercy, and the unjust it is that shall have no guardian or helper.
اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک قوم بنا دیتا لیکن وہ جسے چاہتا ہے اسی کو اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے اور ظالمین کے لئے نہ کوئی سرپرست ہے اور نہ مدد گار۔
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖٓ اَوْلِيَآءَ فَاللهُ هُوَ الْوَلِيُّ وَهُوَ يُحْيِ الْمَوْتٰى وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
AMI ITTAKHAZOO MIN DOONIHEE AWLIYAA'A FALLAAHU HUWA AL-WALIYYU WAHUWA YUHYI AL-MAWTAA WAHUWA 'ALAA KULLI SHAY'IN QADEER
Or have they taken guardians besides Him? But Allah is the Guardian, and He gives life to the dead, and He has power over all things.
کیا ان لوگوں نے اس کو چھوڑ کر اپنے لئے سرپرست بنائے ہیں جب کہ وہی سب کا سرپرست ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے۔
وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيْهِ مِنْ شَيْءٍ فَحُكْمُهٗٓ اِلَى اللهِ ذٰلِكُمُ اللهُ رَبِّيْ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ
WAMAA IKHTALAFTUM FEEHI MIN SHAY'IN FAHUKMUHOO ILAA ALLAAHI ZAALIKUMU ALLAAHU RABBEE 'ALAYHI TAWAKKALTU WA-ILAYHI UNEEB
And in whatever thing you disagree, the judgment thereof is (in) Allah’s (hand); that is Allah, my Lord, on Him do I rely and to Him do I turn time after time.
اور تم جس چیز میں بھی اختلاف کرو گے اس کا فیصلہ اللہ کے ہاتھوں میں ہے، وہی میرا پروردگار ہے اور اسی پر میرا بھروسہ ہے اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں۔
فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ جَعَلَ لَكُم مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّمِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا يَّذْرَؤُكُمْ فِيْهِ لَيْسَ كَمِثْلِهٖ شَيْءٌ وَّهُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْرُ
FAATIRU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI JA'ALA LAKUM MIN ANFUSIKUM AZWAAJAN WAMINA AL-AN'AAMI AZWAAJAN YAZRA'UKUM FEEHI LAYSA KAMITHLIHEE SHAY'UN WAHUWA AS-SAMEE'U AL-BASEER
The Originator of the heavens and the earth; He made mates for you from among yourselves, and mates of the cattle too, multiplying you thereby; nothing like a likeness of Him; and He is the Hearing, the Seeing.
وہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اس نے تمہارے نفوس میں سے بھی جوڑا بنایا ہے اور جانوروں میں سے بھی جوڑے بنائے ہیں وہ تم کو اسی جوڑے کے ذریعہ دنیا میں پھیلا رہا ہے اس کے جیسا کوئی نہیں ہے وہ سب کی سننے والا اور ہر چیز کا دیکھنے والا ہے۔
لَهٗ مَقَالِيْدُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيَقْدِرُ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ
LAHOO MAQAALEEDU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI YABSUTU AR-RIZQA LIMAN YASHAA'U WAYAQDIRU INNAHOO BIKULLI SHAY'IN 'ALEEM
His are the treasures of the heavens and the earth; He makes ample and straitens the means of subsistence for whom He pleases; surely He is Cognizant of all things.
آسمان و زمین کی تمام کنجیاں اسی کے اختیار میں ہیں وہ جس کے لئے چاہتا ہے اس کے رزق میں وسعت پیدا کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگی پیدا کر دیتا ہے وہ ہر شے کا خوب جاننے والا ہے۔
شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّالَّذِيْٓ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهٖٓ اِبْرٰهِيْمَ وَمُوْسٰى وَعِيْسٰٓى اَنْ اَقِيْمُوا الدِّيْنَ وَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْهِ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِيْنَ مَا تَدْعُوْهُمْ اِلَيْهِ اَللهُ يَجْتَبِيْٓ اِلَيْهِ مَنْ يَّشَآءُ وَيَهْدِيْٓ اِلَيْهِ مَنْ يُّنِيْبُ
SHARA'A LAKUM MINA AD-DEENI MAA WASSAA BIHEE NOOHAN WALLAZEE AWHAYNAA ILAYKA WAMAA WASSAYNAA BIHEE IBRAAHEEMA WAMOOSAA WA'EESAA AN AQEEMOO AD-DEENA WALAA TATAFARRAQOO FEEHI KABURA 'ALAA AL-MUSHRIKEENA MAA TAD'OOHUM ILAYHI ALLAAHU YAJTABEE ILAYHI MAN YASHAA'U WAYAHDEE ILAYHI MAN YUNEEB
He has made plain to you of the religion what He enjoined upon Nuh and that which We have revealed to you and that which We enjoined upon Ibrahim and Musa and Isa that keep to obedience and be not divided therein; hard to the unbelievers is that which you call them to; Allah chooses for Himself whom He pleases, and guides to Himself him who turns (to Him), frequently.
اس نے تمہارے لئے دین میں وہ راستہ مقرر کیا ہے جس کی نصیحت نوحؑ کو کی ہے اور جس کی وحی پیغمبر تمہاری طرف بھی کی ہے اور جس کی نصیحت ابراہیمؑ، موسٰیؑ اور عیسٰیؑ کو بھی کی ہے کہ دین کو قائم کرو اور اس میں تفرقہ نہ پیدا ہونے پائے مشرکین کو وہ بات سخت گراں گزرتی ہے جس کی تم انہیں دعوت دے رہے ہو اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی بارگاہ کے لئے چن لیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے ہدایت دے دیتا ہے۔
وَمَا تَفَرَّقُوْٓا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًۢا بَيْنَهُمْ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبِّكَ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَاِنَّ الَّذِيْنَ اُوْرِثُوا الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لَفِيْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيْبٍ
WAMAA TAFARRAQOO ILLAA MIN BA'DI MAA JAA'AHUMU AL-'ILMU BAGHYAN BAYNAHUM WALAWLAA KALIMATUN SABAQAT MIN RABBIKA ILAA AJALIN MUSAMMAN LAQUDIYA BAYNAHUM WA-INNA ALLAZEENA OORITHOO AL-KITAABA MIN BA'DIHIM LAFEE SHAKKIN MINHU MUREEB
And they did not become divided until after knowledge had come to them out of envy among themselves; and had not a word gone forth from your Lord till an appointed term, certainly judgment would have been given between them; and those who were made to inherit the Book after them are most surely in disquieting doubt concerning it.
اور ان لوگوں نے آپس میں تفرقہ اسی وقت پیدا کیا ہے جب ان کے پاس علم آچکا تھا اور یہ صرف آپس کی دشمنی کی بنا پر تھا اور اگر پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے سے ایک مدّت کے لئے طے نہ ہو گئی ہوتی تو اب تک ان کے درمیان فیصلہ ہو چکا ہوتا اور بےشک جن لوگوں کو ان کے بعد کتاب کا وارث بنایا گیا ہے وہ اس کی طرف سے سخت شک میں پڑے ہوئے ہیں۔
فَلِذٰلِكَ فَادْعُ وَاسْتَقِمْ كَمَآ اُمِرْتَ وَلَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ وَقُلْ اٰمَنْتُ بِمَآ اَنْزَلَ اللهُ مِنْ كِتٰبٍ وَّاُمِرْتُ لِاَعْدِلَ بَيْنَكُمُ اَللهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ لَنَآ اَعْمَالُنَا وَلَكُمْ اَعْمَالُكُمْ لَا حُجَّةَ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ اَللهُ يَجْمَعُ بَيْنَنَا وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُ
FALIZAALIKA FAD'U WASTAQIM KAMAA UMIRTA WALAA TATTABI' AHWAA'AHUM WAQUL AAMANTU BIMAA ANZALA ALLAAHU MIN KITAABIN WA-UMIRTU LI-A'DILA BAYNAKUMU ALLAAHU RABBUNAA WARABBUKUM LANAA A'MAALUNAA WALAKUM A'MAALUKUM LAA HUJJATA BAYNANAA WABAYNAKUMU ALLAAHU YAJMA'U BAYNANAA WA-ILAYHI AL-MASEER
To this then go on inviting, and go on steadfastly on the right way as you are commanded, and do not follow their low desires, and say: I believe in what Allah has revealed of the Book, and I am commanded to do justice between you: Allah is our Lord and your Lord; we shall have our deeds and you shall have your deeds; no plea need there be (now) between us and you: Allah will gather us together, and to Him is the return.
لہٰذا آپ اسی کے لئے دعوت دیں اور اس طرح استقامت سے کام لیں جس طرح آپ کو حکم دیا گیا ہے اور ان کی خواہشات کا اتباع نہ کریں اور یہ کہیں کہ میرا ایمان اس کتاب پر ہے جو خدا نے نازل کی ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ تمہارے درمیان انصاف کروں اللہ ہمارا اور تمہارا دونوں کا پروردگار ہے ہمارے اعمال ہمارے لئے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لئے۔ ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی بحث نہیں ہے اللہ ہم سب کو ایک دن جمع کرے گا اور اسی کی طرف سب کی بازگشت ہے۔
وَالَّذِيْنَ يُحَآجُّوْنَ فِي اللهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا اسْتُجِيْبَ لَهٗ حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ وَّلَهُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ
WALLAZEENA YUHAAJJOONA FEE ALLAAHI MIN BA'DI MAA USTUJEEBA LAHOO HUJJATUHUM DAAHIDATUN 'INDA RABBIHIM WA'ALAYHIM GHADABUN WALAHUM 'AZAABUN SHADEED
And (as for) those who dispute about Allah after that obedience has been rendered to Him, their plea is null with their Lord, and upon them is wrath, and for them is severe punishment.
اور جو لوگ اس کے مان لئے جانے کے بعد خدا کے بارے میں جھگڑا کرتے ہیں ان کی دلیل بالکل مہمل اور لغو ہے اور ان پر اللہ کا غضب ہے اور ان کے لئے شدید قسم کا عذاب ہے۔
اَللهُ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ وَالْمِيْزَانَ وَمَا يُدْرِيْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِيْبٌ
ALLAAHU ALLAZEE ANZALA AL-KITAABA BIL-HAQQI WAL-MEEZAANA WAMAA YUDREEKA LA'ALLA AS-SAA'ATA QAREEB
Allah it is Who revealed the Book with truth, and the balance, and what shall make you know that haply the hour be nigh?
اللہ ہی وہ ہے جس نے حق کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید قیامت قریب ہی ہو۔
يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِهَا وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا وَيَعْلَمُوْنَ اَنَّهَا الْحَقُّ اَلَآ اِنَّ الَّذِيْنَ يُمَارُوْنَ فِي السَّاعَةِ لَفِيْ ضَلٰلٍۢ بَعِيْدٍ
YASTA'JILU BIHAA ALLAZEENA LAA YU'MINOONA BIHAA WALLAZEENA AAMANOO MUSHFIQOONA MINHAA WAYA'LAMOONA ANNAHAA AL-HAQQU ALAA INNA ALLAZEENA YUMAAROONA FEE AS-SAA'ATI LAFEE DALAALIN BA'EED
Those who do not believe in it would hasten it on, and those who believe are in fear from it, and they know that it is the truth. Now most surely those who dispute obstinately concerning the hour are in a great error.
اس کی جلدی صرف وہ لوگ کرتے ہیں جن کا اس پر ایمان نہیں ہے ورنہ جو ایمان والے ہیں وہ تو اس سے خوف زدہ ہی رہتے ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ وہ بہرحال برحق ہے ہوشیار کہ جو لوگ قیامت کے بارے میں شک کرتے ہیں وہ گمراہی میں بہت دور تک چلے گئے ہیں۔
اَللهُ لَطِيْفٌۢ بِعِبَادِهٖ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُ
ALLAAHU LATEEFUN BI'IBAADIHEE YARZUQU MAN YASHAA'U WAHUWA AL-QAWIYYU AL-'AZEEZ
Allah is Benignant to His servants; He gives sustenance to whom He pleases, and He is the Strong, the Mighty.
اللہ اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو بھی چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے اور وہ صاحبِ قوت بھی ہے اور صاحبِ عزّت بھی ہے۔
مَنْ كَانَ يُرِيْدُ حَرْثَ الْاٰخِرَةِ نَزِدْ لَهٗ فِيْ حَرْثِهٖ وَمَنْ كَانَ يُرِيْدُ حَرْثَ الدُّنْيَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا وَمَا لَهٗ فِي الْاٰخِرَةِ مِنْ نَّصِيْبٍ
MAN KAANA YUREEDU HARTHA AL-AAKHIRATI NAZID LAHOO FEE HARTHIHEE WAMAN KAANA YUREEDU HARTHA AD-DUNYAA NU'TIHEE MINHAA WAMAA LAHOO FEE AL-AAKHIRATI MIN NASEEB
Whoever desires the gain of the hereafter, We will give him more of that gain; and whoever desires the gain of this world, We give him of it, and in the hereafter he has no portion.
جو انسان آخرت کی کھیتی چاہتا ہے ہم اس کے لئے اضافہ کر دیتے ہیں اور جو دنیا کی کھیتی کا طلب گار ہے اسے اسی میں سے عطا کر دیتے ہیں اور پھر آخرت میں اس کا کوئی حصّہ نہیں ہے۔
اَمْ لَهُمْ شُرَكٰٓؤُ شَرَعُوْا لَهُم مِّنَ الدِّيْنِ مَا لَمْ يَاْذَنْۢ بِهِ اللهُ وَلَوْلَا كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَاِنَّ الظّٰلِمِيْنَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ
AM LAHUM SHURAKAA'U SHARA'OO LAHUM MINA AD-DEENI MAA LAM YA'ZAN BIHI ALLAAHU WALAWLAA KALIMATU AL-FASLI LAQUDIYA BAYNAHUM WA-INNA AZ-ZAALIMEENA LAHUM 'AZAABUN ALEEM
Or have they associates who have prescribed for them any religion that Allah does not sanction? And were it not for the word of judgment, decision would have certainly been given between them; and surely the unjust shall have a painful punishment.
کیا ان کے لئے ایسے شرکاء بھی ہیں جنہوں نے دین کے وہ راستے مقرّر کئے ہیں جن کی خدا نے اجازت بھی نہیں دی ہے اور اگر فیصلہ کے دن کا وعدہ نہ ہو گیا ہوتا تو اب تک ان کے درمیان فیصلہ کر دیا گیا ہوتا اور یقینًا ظالموں کے لئے بڑا درد ناک عذاب ہے۔
تَرَى الظّٰلِمِيْنَ مُشْفِقِيْنَ مِمَّا كَسَبُوْا وَهُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِيْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِ لَهُم مَّا يَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيْرُ
TARAA AZ-ZAALIMEENA MUSHFIQEENA MIMMAA KASABOO WAHUWA WAAQI'UN BIHIM WALLAZEENA AAMANOO WA'AMILOO AS-SAALIHAATI FEE RAWDAATI AL-JANNAATI LAHUM MAA YASHAA'OONA 'INDA RABBIHIM ZAALIKA HUWA AL-FADLU AL-KABEER
You will see the unjust fearing on account of what they have earned, and it must befall them; and those who believe and do good shall be in the meadows of the gardens; they shall have what they please with their Lord: that is the great grace.
آپ دیکھیں گے کہ ظالمین اپنے کرتوت کے عذاب سے خوف زدہ ہیں اور وہ ان پر بہرحال نازل ہونے والا ہے اور جو لوگ ایمان لے آئے اور انہوں نے نیک اعمال کئے ہیں وہ جنّت کے باغات میں رہیں گے اور ان کے لئے پروردگار کی بارگاہ میں وہ تمام چیزیں ہیں جن کے وہ خواہشمند ہوں گے اور یہ ایک بہت بڑا فضلِ پروردگار ہے۔
ذٰلِكَ الَّذِيْ يُبَشِّرُ اللهُ عِبَادَهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ قُل لَّا اَسْئَلُكُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبٰى وَمَنْ يَّقْتَرِفْ حَسَنَةً نَّزِدْ لَهٗ فِيْهَا حُسْنًا اِنَّ اللهَ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ
ZAALIKA ALLAZEE YUBASHSHIRU ALLAAHU 'IBAADAHU ALLAZEENA AAMANOO WA'AMILOO AS-SAALIHAATI QUL LAA AS'ALUKUM 'ALAYHI AJRAN ILLAA AL-MAWADDATA FEE AL-QURBAA WAMAN YAQTARIF HASANATAN NAZID LAHOO FEEHAA HUSNAN INNA ALLAAHA GHAFOORUN SHAKOOR
That is of which Allah gives the good news to His servants, (to) those who believe and do good deeds. Say: I do not ask of you any reward for it but love for my near relatives; and whoever earns good, We give him more of good therein; surely Allah is Forgiving, Grateful.
یہی وہ فضلِ عظیم ہے جس کی بشارت پروردگار اپنے بندوں کو دیتا ہے جنہوں نے ایمان اختیار کیا ہے اور نیک اعمال کئے ہیں تو آپ کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس تبلیغِ رسالت کا کوئی اجر نہیں چاہتا علاوہ اس کے کہ میرے اقربا سے محبت کرو اور جو شخص بھی کوئی نیکی حاصل کرے گا ہم اس کی نیکی میں اضافہ کر دیں گے کہ بےشک اللہ بہت زیادہ بخشنے والا اور قدرداں ہے۔
اَمْ يَقُوْلُوْنَ افْتَرٰى عَلَى اللهِ كَذِبًا فَاِنْ يَّشَاِ اللهُ يَخْتِمْ عَلٰى قَلْبِكَ وَيَمْحُ اللهُ الْبَاطِلَ وَيُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖٓ اِنَّهٗ عَلِيْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
AM YAQOOLOONA IFTARAA 'ALAA ALLAAHI KAZIBAN FA-IN YASHA'I ALLAAHU YAKHTIM 'ALAA QALBIKA WAYAMHU ALLAAHU AL-BAATILA WAYUHIQQU AL-HAQQA BIKALIMAATIHEE INNAHOO 'ALEEMUN BIZAATI AS-SUDOOR
Or do they say: He has forged a lie against Allah? But if Allah pleased, He would seal your heart; and Allah will blot out the falsehood and confirm the truth with His words; surely He is Cognizant of what is in the breasts.
کیا ان لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ رسول، اللہ پر جھوٹے بہتان باندھتا ہے جب کہ خدا چاہے تو تمہارے قلب پر بھی مہر لگا سکتا ہے اور خدا تو باطل کو مٹا دیتا ہے اور حق کو اپنے کلمات کے ذریعہ ثابت اور پائیدار بنا دیتا ہے یقینًا وہ دلوں کے رازوں کا جاننے والا ہے۔
وَهُوَ الَّذِيْ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَيَعْفُوْ عَنِ السَّيِّاٰتِ وَيَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَ
WAHUWA ALLAZEE YAQBALU AT-TAWBATA 'AN 'IBAADIHEE WAYA'FOO 'ANI AS-SAYYI'AATI WAYA'LAMU MAA TAF'ALOON
And He it is Who accepts repentance from His servants and pardons the evil deeds and He knows what you do;
اور وہی وہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کو قبول کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو معاف کرتا ہے اور وہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔
وَيَسْتَجِيْبُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَيَزِيْدُهُم مِّنْ فَضْلِهٖ وَالْكٰفِرُوْنَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ
WAYASTAJEEBU ALLAZEENA AAMANOO WA'AMILOO AS-SAALIHAATI WAYAZEEDUHUM MIN FADLIHEE WAL-KAAFIROONA LAHUM 'AZAABUN SHADEED
And He answers those who believe and do good deeds, and gives them more out of His grace; and (as for) the unbelievers, they shall have a severe punishment.
اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے وہی دعوتِ الہٰی کو قبول کرتے ہیں اور خدا اپنے فضل و کرم سے ان کے اجر میں اضافہ کر دیتا ہے اور کافرین کے لئے تو بڑا سخت عذاب رکھا گیا ہے۔
وَلَوْ بَسَطَ اللهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهٖ لَبَغَوْا فِي الْاَرْضِ وَلٰكِنْ يُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا يَشَآءُ اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِيْرٌۢ بَصِيْرٌ
WALAW BASATA ALLAAHU AR-RIZQA LI'IBAADIHEE LABAGHAW FEE AL-ARDI WALAAKIN YUNAZZILU BIQADARIN MAA YASHAA'U INNAHOO BI'IBAADIHEE KHABEERUN BASEER
And if Allah should amplify the provision for His servants they would certainly revolt in the earth; but He sends it down according to a measure as He pleases; surely He is Aware of, Seeing, His servants.
اور اگر خدا تمام بندوں کے لئے رزق کو وسیع کر دیتا تو یہ لوگ زمین میں بغاوت کر دیتے مگر وہ اپنی مشیت کے مطابق معیّنہ مقدار میں نازل کرتا ہے کہ وہ اپنے بندوں سے خوب باخبر ہے اور ان کے حالات کا دیکھنے والا ہے۔
وَهُوَ الَّذِيْ يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيْدُ
WAHUWA ALLAZEE YUNAZZILU AL-GHAYTHA MIN BA'DI MAA QANATOO WAYANSHURU RAHMATAHOO WAHUWA AL-WALIYYU AL-HAMEED
And He it is Who sends down the rain after they have despaired, and He unfolds His mercy; and He is the Guardian, the Praised One.
وہی وہ ہے جو ان کے مایوس ہو جانے کے بعد بارش کو نازل کرتا ہے اور اپنی رحمت کو منتشر کرتا ہے اور وہی قابل تعریف مالک اور سرپرست ہے۔
وَمِنْ اٰيٰتِهٖ خَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَثَّ فِيْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ وَّهُوَ عَلٰى جَمْعِهِمْ اِذَا يَشَآءُ قَدِيْرٌ
WAMIN AAYAATIHEE KHALQU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI WAMAA BATHTHA FEEHIMAA MIN DAABBATIN WAHUWA 'ALAA JAM'IHIM IZAA YASHAA'U QADEER
And one of His signs is the creation of the heavens and the earth and what He has spread forth in both of them of living beings; and when He pleases He is all-powerful to gather them together.
اور اس کی نشانیوں میں سے زمین و آسمان کی خلقت اور ان کے اندر چلنے والے تمام جاندار ہیں اور وہ جب چاہے ان سب کو جمع کر لینے پر قدرت رکھنے والا ہے۔
وَمَآ اَصَابَكُم مِّن مُّصِيْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَيْدِيْكُمْ وَيَعْفُوْ عَنْ كَثِيْرٍ
WAMAA ASAABAKUM MIN MUSEEBATIN FABIMAA KASABAT AYDEEKUM WAYA'FOO 'AN KATHEER
And whatever affliction befalls you, it is on account of what your hands have wrought, and (yet) He pardons most (of your faults).
اور تم تک جو مصیبت بھی پہنچتی ہے وہ تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے اور وہ بہت سی باتوں کو معاف بھی کر دیتا ہے۔
وَمَآ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ فِي الْاَرْضِ وَمَا لَكُم مِّنْ دُوْنِ اللهِ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ
WAMAA ANTUM BIMU'JIZEENA FEE AL-ARDI WAMAA LAKUM MIN DOONI ALLAAHI MIN WALIYYIN WALAA NASEER
And you cannot escape in the earth, and you shall not have a guardian or a helper besides Allah.
اور تم زمین میں خدا کو عاجز نہیں کر سکتے ہو اور تمہارے لئے اس کے علاوہ کوئی سرپرست اور مدد گار بھی نہیں ہے۔
وَمِنْ اٰيٰتِهِ الْجَوَارِ فِي الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِ
WAMIN AAYAATIHI AL-JAWAARI FEE AL-BAHRI KAL-A'LAAM
And among His signs are the ships in the sea like mountains.
اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں چلنے والے باد بانی جہاز بھی ہیں جو پہاڑ کی طرح بلند ہیں۔
اِنْ يَّشَاْ يُسْكِنِ الرِّيْحَ فَيَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖٓ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُوْرٍ
IN YASHAA YUSKINI AR-REEHA FAYAZLALNA RAWAAKIDA 'ALAA ZAHRIHEE INNA FEE ZAALIKA LA-AAYAATIN LIKULLI SABBAARIN SHAKOOR
If He pleases, He causes the wind to become still so that they lie motionless on its back; most surely there are signs in this for every patient, grateful one
وہ اگر چاہے تو ہوا کو ساکن بنا دے تو سب سطح آب پر جم کر رہ جائیں۔ بےشک اس حقیقت میں صبر و شکر کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
اَوْ يُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَيَعْفُ عَنْ كَثِيْرٍ
AW YOOBIQHUNNA BIMAA KASABOO WAYA'FU 'AN KATHEER
Or He may make them founder for what they have earned, and (even then) pardon most;
یا وہ انہیں ان کے اعمال کی بنا پر ہلاک ہی کر دے اور وہ بہت سی باتوں کو معاف بھی کر دیتا ہے۔
وَيَعْلَمَ الَّذِيْنَ يُجَادِلُوْنَ فِيْٓ اٰيٰتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيْصٍ
WAYA'LAMA ALLAZEENA YUJAADILOONA FEE AAYAATINAA MAA LAHUM MIN MAHEES
And (that) those who dispute about Our communications may know; there is no place of refuge for them.
اور ہماری آیتوں میں جھگڑا کرنے والوں کو معلوم ہو جانا چاہئے کہ ان کے لئے کوئی چھٹکارا نہیں ہے۔
فَمَآ اُوْتِيْتُم مِّنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا وَمَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ وَّاَبْقٰى لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَلٰى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُوْنَ
FAMAA OOTEETUM MIN SHAY'IN FAMATAA'U AL-HAYAATI AD-DUNYAA WAMAA 'INDA ALLAAHI KHAYRUN WA-ABQAA LILLAZEENA AAMANOO WA'ALAA RABBIHIM YATAWAKKALOON
So whatever thing you are given, that is only a provision of this world’s life, and what is with Allah is better and more lasting for those who believe and rely on their Lord.
پس تم کو جو کچھ بھی دیا گیا ہے وہ زندگانی دنیا کا چین ہے اور بس اور جو کچھ اللہ کی بارگاہ میں ہے وہ خیر اور باقی رہنے والا ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان رکھتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔
وَالَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَاِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ يَغْفِرُوْنَ
WALLAZEENA YAJTANIBOONA KABAA'IRA AL-ITHMI WAL-FAWAAHISHA WA-IZAA MAA GHADIBOO HUM YAGHFIROON
And those who shun the great sins and indecencies, and whenever they are angry they forgive.
اور بڑے بڑے گناہوں اور فحش باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب غصّہ آجاتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں۔
وَالَّذِيْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ يُنْفِقُوْنَ
WALLAZEENA ISTAJAABOO LIRABBIHIM WA-AQAAMOO AS-SALAATA WA-AMRUHUM SHOORAA BAYNAHUM WAMIMMAA RAZAQNAAHUM YUNFIQOON
And those who respond to their Lord and keep up prayer, and their rule is to take counsel among themselves, and who spend out of what We have given them.
اور جو اپنے رب کی بات کو قبول کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور آپس کے معاملات میں مشورہ کرتے ہیں اور ہمارے رزق میں سے ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں۔
وَالَّذِيْنَ اِذَآ اَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنْتَصِرُوْنَ
WALLAZEENA IZAA ASAABAHUMU AL-BAGHYU HUM YANTASIROON
And those who, when great wrong afflicts them, defend themselves.
اور جب ان پر کوئی ظلم ہوتا ہے تو اس کا بدلہ لے لیتے ہیں۔
وَجَزٰٓؤُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا فَمَنْ عَفَا وَاَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللهِ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الظّٰلِمِيْنَ
WAJAZAA'U SAYYI'ATIN SAYYI'ATUN MITHLUHAA FAMAN 'AFAA WA-ASLAHA FA-AJRUHOO 'ALAA ALLAAHI INNAHOO LAA YUHIBBU AZ-ZAALIMEEN
And the recompense of evil is punishment like it, but whoever forgives and amends, he shall have his reward from Allah; surely He does not love the unjust.
اور ہر برائی کا بدلہ اس کے جیسا ہوتا ہے پھر جو معاف کر دے اور اصلاح کر دے اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے وہ یقینًا ظالموں کو دوست نہیں رکھتا ہے۔
وَلَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَيْهِم مِّنْ سَبِيْلٍ
WALAMANI INTASARA BA'DA ZULMIHEE FA-OOLAA'IKA MAA 'ALAYHIM MIN SABEEL
And whoever defends himself after his being oppressed, these it is against whom there is no way (to blame).
اور جو شخص بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپر کوئی الزام نہیں ہے۔
اِنَّمَا السَّبِيْلُ عَلَى الَّذِيْنَ يَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَيَبْغُوْنَ فِي الْاَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ
INNAMAA AS-SABEELU 'ALAA ALLAZEENA YAZLIMOONA AN-NAASA WAYABGHOONA FEE AL-ARDI BIGHAYRI AL-HAQQI OOLAA'IKA LAHUM 'AZAABUN ALEEM
The way (to blame) is only against those who oppress men and revolt in the earth unjustly; these shall have a painful punishment.
الزام ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں پھیلاتے ہیں ان ہی لوگوں کے لئے درد ناک عذاب ہے۔
وَلَمَنْ صَبَرَ وَغَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ
WALAMAN SABARA WAGHAFARA INNA ZAALIKA LAMIN 'AZMI AL-UMOOR
And whoever is patient and forgiving, these most surely are actions due to courage.
اور یقینًا جو صبر کرے اور معاف کر دے تو اس کا یہ عمل بڑے حوصلے کا کام ہے۔
وَمَنْ يُّضْلِلِ اللهُ فَمَا لَهٗ مِنْ وَّلِيٍّ مِّنْۢ بَعْدِهٖ وَتَرَى الظّٰلِمِيْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ يَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰى مَرَدٍّ مِّنْ سَبِيْلٍ
WAMAN YUDLILI ALLAAHU FAMAA LAHOO MIN WALIYYIN MIN BA'DIHEE WATARAA AZ-ZAALIMEENA LAMMAA RA'AWU AL-'AZAABA YAQOOLOONA HAL ILAA MARADDIN MIN SABEEL
And whomsoever Allah makes err, he has no guardian after Him; and you shall see the unjust, when they see the punishment, saying: Is there any way to return?
اور جس کو خدا گمراہی میں چھوڑ دے اس کے لئے اس کے بعد کوئی ولی اور سرپرست نہیں ہے اور تم دیکھو گے کہ ظالمین عذاب کو دیکھنے کے بعد یہ کہیں گے کہ کیا واپسی کا کوئی راستہ نکل سکتا ہے۔
وَتَرٰهُمْ يُعْرَضُوْنَ عَلَيْهَا خٰشِعِيْنَ مِنَ الذُّلِّ يَنْظُرُوْنَ مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّ وَّقَالَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّ الْخٰسِرِيْنَ الَّذِيْنَ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ وَاَهْلِيْهِمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ اَلَآ اِنَّ الظّٰلِمِيْنَ فِيْ عَذَابٍ مُّقِيْمٍ
WATARAAHUM YU'RADOONA 'ALAYHAA KHAASHI'EENA MINA AZ-ZULLI YANZUROONA MIN TARFIN KHAFIYYIN WAQAALA ALLAZEENA AAMANOO INNA AL-KHAASIREENA ALLAZEENA KHASIROO ANFUSAHUM WA-AHLEEHIM YAWMA AL-QIYAAMATI ALAA INNA AZ-ZAALIMEENA FEE 'AZAABIN MUQEEM
And you shall see them brought before it humbling themselves because of the abasement, looking with a faint glance. And those who believe shall say: Surely the losers are they who have lost themselves and their followers on the resurrection day. Now surely the iniquitous shall remain in lasting chastisement.
اور تم انہیں دیکھو گے کہ وہ جہنّم کے سامنے پیش کئے جائیں گے تو ذلّت سے ان کے سر جھکے ہوئے ہوں گے اور وہ کن انکھیوں سے دیکھتے بھی جائیں گے اور صاحبانِ ایمان کہیں گے کہ گھاٹے والے وہی افراد ہیں جنہوں نے اپنے نفس اور اپنے اہل کو قیامت کے دن گھاٹے میں مبتلا کر دیا ہے آگاہ ہو جاؤ کہ ظالموں کو بہرحال دائمی عذاب میں رہنا پڑے گا۔
وَمَا كَانَ لَهُم مِّنْ اَوْلِيَآءَ يَنْصُرُوْنَهُم مِّنْ دُوْنِ اللهِ وَمَنْ يُّضْلِلِ اللهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِيْلٍ
WAMAA KAANA LAHUM MIN AWLIYAA'A YANSUROONAHUM MIN DOONI ALLAAHI WAMAN YUDLILI ALLAAHU FAMAA LAHOO MIN SABEEL
And they shall have no friends to help them besides Allah; and whomsoever Allah makes err, he shall have no way.
اور ان کے لئے ایسے سرپرست بھی نہ ہوں گے جو خدا سے ہٹ کر ان کی مدد کر سکیں اور جس کو خدا گمراہی میں چھوڑ دے اس کے لئے کوئی راستہ نہیں ہے۔
اِسْتَجِيْبُوْا لِرَبِّكُم مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّاْتِيَ يَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللهِ مَا لَكُم مِّن مَّلْجَاٍ يَّوْمَئِذٍ وَّمَا لَكُم مِّنْ نَّكِيْرٍ
ISTAJEEBOO LIRABBIKUM MIN QABLI AN YA'TIYA YAWMUN LAA MARADDA LAHOO MINA ALLAAHI MAA LAKUM MIN MALJA'IN YAWMA'IZIN WAMAA LAKUM MIN NAKEER
Hearken to your Lord before there comes the day from Allah for which there shall be no averting; you shall have no refuge on that day, nor shall it be yours to make a denial.
تم لوگ اپنے پروردگار کی بات کو قبول کرو قبل اس کے کہ وہ دن آجائے جو پلٹنے والا نہیں ہے اس دن تمہارے لئے کوئی پناہ گاہ بھی نہ ہو گی اور عذاب کا انکار کرنے کی ہمت بھی نہ ہو گی۔
فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَمَآ اَرْسَلْنٰكَ عَلَيْهِمْ حَفِيْظًا اِنْ عَلَيْكَ اِلَّا الْبَلٰغُ وَاِنَّآ اِذَآ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا وَاِنْ تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَيْدِيْهِمْ فَاِنَّ الْاِنْسَانَ كَفُوْرٌ
FA-IN A'RADOO FAMAA ARSALNAAKA 'ALAYHIM HAFEEZAN IN 'ALAYKA ILLAA AL-BALAAGHU WA-INNAA IZAA AZAQNAA AL-INSAANA MINNAA RAHMATAN FARIHA BIHAA WA-IN TUSIBHUM SAYYI'ATUN BIMAA QADDAMAT AYDEEHIM FA-INNA AL-INSAANA KAFOOR
But if they turn aside, We have not sent you as a watcher over them; on you is only to deliver (the message); and surely when We make man taste mercy from Us, he rejoices thereat; and if an evil afflicts them on account of what their hands have already done, then surely man is ungrateful.
اب بھی اگر یہ لوگ اعراض کریں تو ہم نے آپ کو ان کا نگہبان بنا کر نہیں بھیجا ہے آپ کا فرض صرف پیغام پہنچا دینا تھا اور بس، اور ہم جب کسی انسان کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو وہ اکڑ جاتا ہے اور جب اس کے اعمال ہی کے نتیجہ میں کوئی برائی پہنچ جاتی ہے تو بہت زیادہ ناشکری کرنے والا بن جاتا ہے۔
لِلهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ يَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ اِنَاثًا وَّيَهَبُ لِمَنْ يَّشَآءُ الذُّكُوْرَ
LILLAAHI MULKU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDI YAKHLUQU MAA YASHAA'U YAHABU LIMAN YASHAA'U INAATHAN WAYAHABU LIMAN YASHAA'U AZ-ZUKOOR
Allah’s is the kingdom of the heavens and the earth; He creates what He pleases; He grants to whom He pleases daughters and grants to whom He pleases sons.
بےشک آسمان و زمین کا اختیار صرف اللہ کے ہاتھوں میں ہے وہ جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جس کوچاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے۔
اَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّاِنَاثًا وَّيَجْعَلُ مَنْ يَّشَآءُ عَقِيْمًا اِنَّهٗ عَلِيْمٌ قَدِيْرٌ
AW YUZAWWIJUHUM ZUKRAANAN WA-INAATHAN WAYAJ'ALU MAN YASHAA'U 'AQEEMAN INNAHOO 'ALEEMUN QADEER
Or He makes them of both sorts, male and female; and He makes whom He pleases barren; surely He is the Knowing, the Powerful.
یا پھر بیٹے اور بیٹیاں دونوں کو جمع کر دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بانجھ ہی بنا دیتا ہے یقینًا وہ صاحبِ علم بھی ہے اور صاحبِ قدرت و اختیار بھی ہے۔
وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ يُّكَلِّمَهُ اللهُ اِلَّا وَحْيًا اَوْ مِنْ وَّرَآیِٔ حِجَابٍ اَوْ يُرْسِلَ رَسُوْلًا فَيُوْحِيَ بِاِذْنِهٖ مَا يَشَآءُ اِنَّهٗ عَلِيٌّ حَكِيْمٌ
WAMAA KAANA LIBASHARIN AN YUKALLIMAHU ALLAAHU ILLAA WAHYAN AW MIN WARAA'I HIJAABIN AW YURSILA RASOOLAN FAYOOHIYA BI-IZNIHEE MAA YASHAA'U INNAHOO 'ALIYYUN HAKEEM
And it is not for any mortal that Allah should speak to him except by revelation or from behind a veil, or by sending a messenger and revealing by His permission what He pleases, Surely He is High, wise.
اور کسی انسان کے لئے یہ بات نہیں ہے کہ اللہ اس سے کلام کرے مگر یہ کہ وحی کر دے یا پس پردہ سے بات کر لے یا کوئی نمائندہ فرشتہ بھیج دے اور پھر وہ اس کی اجازت سے جو وہ چاہتا ہے وہ پیغام پہنچا دے کہ وہ یقینًا بلند و بالا اور صاحبِ حکمت ہے۔
وَكَذٰلِكَ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا مَا كُنْتَ تَدْرِيْ مَا الْكِتٰبُ وَلَا الْاِيْمَانُ وَلٰكِنْ جَعَلْنٰهُ نُوْرًا نَّهْدِيْ بِهٖ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا وَاِنَّكَ لَتَهْدِيْٓ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ
WAKAZAALIKA AWHAYNAA ILAYKA ROOHAN MIN AMRINAA MAA KUNTA TADREE MAA AL-KITAABU WALAA AL-EEMAANU WALAAKIN JA'ALNAAHU NOORAN NAHDEE BIHEE MAN NASHAA'U MIN 'IBAADINAA WA-INNAKA LATAHDEE ILAA SIRAATIN MUSTAQEEM
And thus did We reveal to you an inspired book by Our command. You did not know what the Book was, nor (what) the faith (was), but We made it a light, guiding thereby whom We please of Our servants; and most surely you show the way to the right path:
اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے روح (قرآن) کی وحی کی ہے آپ کو نہیں معلوم تھا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کن چیزوں کا نام ہے لیکن ہم نے اسے ایک نور قرار دیا ہے جس کے ذریعہ اپنے بندوں میں جسے چاہتے ہیں اسے ہدایت دے دیتے ہیں اور بےشک آپ لوگوں کو سیدھے راستہ کی ہدایت کر رہے ہیں۔
صِرَاطِ اللهِ الَّذِيْ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ اَلَآ اِلَى اللهِ تَصِيْرُ الْاُمُوْرُ
SIRAATI ALLAAHI ALLAZEE LAHOO MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI ALAA ILAA ALLAAHI TASEERU AL-UMOOR
The path of Allah, Whose is whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth; now surely to Allah do all affairs eventually come.
اس خدا کا راستہ جس کے اختیار میں زمین و آسمان کی تمام چیزیں ہیں اور یقینًا اسی کی طرف تمام اُمور کی بازگشت ہے۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/42-shoora-53-1115 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
