Qur’an · Surahs
Surah Zaariyaat (51, 60 ayat)
سورۂ ذاریات
- Scatterers (Makki)
In the commentary of Majma’ul Bayan it is narrated from the Holy Prophet (s) that the reward for reciting this Surah is 10 times the number of moving winds or breezes. Imam Jafar Sadiq (a) has said that recitation of this Surah increases ones sustenance and makes it easy to earn. Drinking water in which this Surah was dissolved after being written acts as a remedy for back problems (e.g. backaches).If a pregnant woman wears a talisman of this Surah, her pregnancy and delivery will be easy. Keeping this Surah close to a dying person makes his death easy.
رسول اکرم نے فرمایا : سورہ ذاریات کی تلاوت کرنے والے کو خدا تمام ہواؤں کا دس گنا اجر عطا کرے گا۔ (مجمع البیان ج۹ ص ۲۵۲)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
وَالذّٰرِيٰتِ ذَرْوًا
WAZ-ZAARIYAATI ZARWAA
I swear by the wind that scatters far and wide
ان ہواؤں کی قسم جو بادلوں کو منتشر کرنے والی ہیں۔
فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًا
FAL-HAAMILAATI WIQRAA
Then those clouds bearing the load (of minute things in space).
پھر بادل کا بوجھ اٹھانے والی ہیں۔
فَالْجٰرِيٰتِ يُسْرًا
FAL-JAARIYAATI YUSRAA
Then those (ships) that glide easily
پھر دھیرے دھیرے چلنے والی ہیں۔
فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًا
FAL-MUQASSIMAATI AMRAA
Then those (angels who) distribute blessings by Our command;
پھر ایک امر کی تقسیم کرنے والی ہیں۔
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌ
INNAMAA TOO'ADOONA LASAADIQ
What you are threatened with is most surely true
تم سے جس بات کا وعدہ کیا گیا ہے وہ سچی ہے۔
وَاِنَّ الدِّيْنَ لَوَاقِعٌ
WA-INNA AD-DEENA LAWAAQI'
And the judgment must most surely come about.
اور جزا و سزا بہرحال واقع ہونے والی ہے۔
وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِ
WAS-SAMAA'I ZAATI AL-HUBUK
I swear by the heaven full of ways.
اور مختلف راستوں والے آسمان کی قسم۔
اِنَّكُمْ لَفِيْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ
INNAKUM LAFEE QAWLIN MUKHTALIF
Most surely you are at variance with each other in what you say
کہ تم لوگ مختلف باتوں میں پڑے ہوئے ہو۔
يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ اُفِكَ
YU'FAKU 'ANHU MAN UFIK
He is turned away from it who would be turned away.
حق سے وہی گمراہ کیا جا سکتا ہے جو بہکایا جا چکا ہے۔
قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَ
QUTILA AL-KHARRAASOON
Cursed be the liars
بےشک اٹکل پچو (اندازا) لگانے والے مارے جائیں گے۔
اَلَّذِيْنَ هُمْ فِيْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَ
ALLAZEENA HUM FEE GHAMRATIN SAAHOON
Who are in a gulf (of ignorance) neglectful;
جو اپنی غفلت میں بھولے پڑے ہوئے ہیں۔
يَسْئَلُوْنَ اَيَّانَ يَوْمُ الدِّيْنِ
YAS'ALOONA AYYAANA YAWMU AD-DEEN
They ask: When is the day of judgment?
یہ پوچھتے ہیں کہ آخر قیامت کا دن کب آئے گا۔
يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُوْنَ
YAWMA HUM 'ALAA AN-NAARI YUFTANOON
(It is) the day on which they shall be tried at the fire.
تو یہ وہی دن ہے جس دن انہیں جہنّم کی آگ پر تپایا جائے گا۔
ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ هٰذَا الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ
ZOOQOO FITNATAKUM HAAZAA ALLAZEE KUNTUM BIHEE TASTA'JILOON
Taste your persecution! this is what you would hasten on.
کہ اب اپنا عذاب چکھو اور یہی وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی مچائے ہوئے تھے۔
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍ
INNA AL-MUTTAQEENA FEE JANNAATIN WA'UYOON
Surely those who guard (against evil) shall be in gardens and fountains.
بےشک متّقی افراد باغات اور چشموں کے درمیان ہوں گے۔
اٰخِذِيْنَ مَآ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِيْنَ
AAKHIZEENA MAA AATAAHUM RABBUHUM INNAHUM KAANOO QABLA ZAALIKA MUHSINEEN
Taking what their Lord gives them; surely they were before that, the doers of good.
جو کچھ ان کا پروردگار عطا کرنے والا ہے اسے وصول کر رہے ہوں گے کہ یہ لوگ پہلے سے نیک کردار تھے۔
كَانُوْا قَلِيْلًا مِّنَ الَّيْلِ مَا يَهْجَعُوْنَ
KAANOO QALEELAN MINA ALLAYLI MAA YAHJA'OON
They used to sleep but little in the night.
یہ رات کے وقت بہت کم سوتے تھے۔
وَبِالْاَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُوْنَ
WABIL-ASHAARI HUM YASTAGHFIROON
And in the morning they asked forgiveness.
اور سحر کے وقت اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے۔
وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَالْمَحْرُوْمِ
WAFEE AMWAALIHIM HAQQUN LILSSAA'ILI WAL-MAHROOM
And in their property was a portion due to him who begs and to him who is denied (good).
اور ان کے اموال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے محروم افراد کے لئے ایک حق تھا۔
وَفِي الْاَرْضِ اٰيٰتٌ لِّلْمُوْقِنِيْنَ
WAFEE AL-ARDI AAYAATUN LILMOOQINEEN
And in the earth there are signs for those who are sure
اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں پائی جاتی ہیں۔
وَفِيْٓ اَنْفُسِكُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
WAFEE ANFUSIKUM AFALAA TUBSIROON
And in your own souls (too); will you not then see?
اور خود تمہارے اندر بھی، کیا تم نہیں دیکھ رہے ہو۔
وَفِي السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوْعَدُوْنَ
WAFEE AS-SAMAA'I RIZQUKUM WAMAA TOO'ADOON
And in the heaven is your sustenance and what you are threatened with.
اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جن باتوں کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے سب کچھ موجود ہے۔
فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ
FAWARABBI AS-SAMAA'I WAL-ARDI INNAHOO LAHAQQUN MITHLA MAA ANNAKUM TANTIQOON
And by the Lord of the heavens and the earth! it is most surely the truth, just as you do speak.
آسمان و زمین کے مالک کی قسم یہ قرآن بالکل برحق ہے جس طرح تم خود باتیں کر رہے ہو۔
هَلْ اَتٰكَ حَدِيْثُ ضَيْفِ اِبْرٰهِيْمَ الْمُكْرَمِيْنَ
HAL ATAAKA HADEETHU DAYFI IBRAAHEEMA AL-MUKRAMEEN
Has there come to you information about the honored guests of Ibrahim?
کیا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے محترم مہمانوں کا ذکر پہنچا ہے۔
اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا قَالَ سَلٰمٌ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ
IZ DAKHALOO 'ALAYHI FAQAALOO SALAAMAN QAALA SALAAMUN QAWMUN MUNKAROON
When they entered upon him, they said: Peace. Peace, said he, a strange people.
جب وہ ان کے پاس وارد ہوئے اور سلام کیا تو ابراہیمؑ نے جواب سلام دیتے ہوئے کہا کہ تم تو انجانی قوم معلوم ہوتے ہو۔
فَرَاغَ اِلٰٓى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِيْنٍ
FARAAGHA ILAA AHLIHEE FAJAA'A BI'IJLIN SAMEEN
Then he turned aside to his family secretly and brought a fat (roasted) calf
پھر اپنے گھر جا کر ایک موٹا تازہ بچھڑا تیار کر کے لے آئے۔
فَقَرَّبَهٗ اِلَيْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ
FAQARRABAHOO ILAYHIM QAALA ALAA TA'KULOON
So he brought it near them. He said: What! will you not eat?
پھر ان کی طرف بڑھا دیا اور کہا کیا آپ لوگ نہیں کھاتے ہیں۔
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيْفَةً قَالُوْا لَا تَخَفْ وَبَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِيْمٍ
FA-AWJASA MINHUM KHEEFATAN QAALOO LAA TAKHAF WABASHSHAROOHU BIGHULAAMIN 'ALEEM
So he conceived in his mind a fear on account of them. They said: Fear not. And they gave him the good news of a boy possessing knowledge.
پھر اپنے نفس میں خوف کا احساس کیا تو ان لوگوں نے کہا کہ آپ ڈریں نہیں اور پھر انہیں ایک دانشمند فرزند کی بشارت دے دی۔
فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِيْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِيْمٌ
FA-AQBALATI IMRA'ATUHOO FEE SARRATIN FASAKKAT WAJHAHAA WAQAALAT 'AJOOZUN 'AQEEM
Then his wife came up in great grief, and she struck her face and said: An old barren woman!
یہ سن کر ان کی زوجہ شور مچاتی ہوئی آئیں اور انہوں نے منہ پیٹ لیا کہ میں بڑھیا بانجھ (یہ کیا بات ہے)۔
قَالُوْا كَذٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِيْمُ الْعَلِيْمُ
QAALOO KAZAALIKI QAALA RABBUKI INNAHOO HUWA AL-HAKEEMU AL-'ALEEM
They said: Thus says your Lord: Surely He is the Wise, the Knowing.
ان لوگوں نے کہا یہ ایسا ہی ہو گا یہ تمہارے پروردگار کا ارشاد ہے وہ بڑی حکمت والا اور ہر چیز کا جاننے والا ہے۔
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ
QAALA FAMAA KHATBUKUM AYYUHAA AL-MURSALOON
He said: What is your affair then, O messengers!
ابراہیمؑ نے کہا کہ اے فرشتو تمہیں کیا مہم در پیش ہے۔
قَالُوْٓا اِنَّآ اُرْسِلْنَآ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَ
QAALOO INNAA URSILNAA ILAA QAWMIN MUJRIMEEN
They said: Surely we are sent to a guilty people
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک مجرم قوم کی طرف بھیجا گیا ہے۔
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ طِيْنٍ
LINURSILA 'ALAYHIM HIJAARATAN MIN TEEN
That we may send down upon them stones of clay
تاکہ ان کے اوپر مٹی کے کھرنجے دار پتھر برسائیں۔
مُسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِيْنَ
MUSAWWAMATAN 'INDA RABBIKA LIL-MUSRIFEEN
Sent forth from your Lord for the extravagant.
جن پر پروردگار کی طرف سے حد سے گزر جانے والوں کے لئے نشانی لگی ہوئی ہے۔
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِيْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ
FA-AKHRAJNAA MAN KAANA FEEHAA MINA AL-MU'MINEEN
Then We brought forth such as were therein of the believers.
پھر ہم نے اس بستی کے تمام مومنین کو باہر نکال لیا۔
فَمَا وَجَدْنَا فِيْهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَ
FAMAA WAJADNAA FEEHAA GHAYRA BAYTIN MINA AL-MUSLIMEEN
But We did not find therein save a (single) house of those who submitted (the Muslims).
اور وہاں مسلمانوں کے ایک گھر کے علاوہ کسی کو پایا بھی نہیں۔
وَتَرَكْنَا فِيْهَآ اٰيَةً لِّلَّذِيْنَ يَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ
WATARAKNAA FEEHAA AAYATAN LILLAZEENA YAKHAAFOONA AL-'AZAABA AL-ALEEM
And We left therein a sign for those who fear the painful punishment.
اور وہاں ان لوگوں کے لئے ایک نشانی بھی چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرنے والے ہیں۔
وَفِيْ مُوْسٰٓى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ
WAFEE MOOSAA IZ ARSALNAAHU ILAA FIR'AWNA BISULTAANIN MUBEEN
And in Musa: When We sent him to Firon with clear authority.
اور موسٰیؑ کے واقعہ میں بھی ہماری نشانیاں ہیں جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلی ہوئی دلیل دے کر بھیجا۔
فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَقَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ
FATAWALLAA BIRUKNIHEE WAQAALA SAAHIRUN AW MAJNOON
But he turned away with his forces and said: A magician or a mad man.
تو اس نے لشکر کے دم پر منہ موڑ لیا اور کہا کہ یہ جادوگر یا دیوانہ ہے۔
فَاَخَذْنٰهُ وَجُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيْمٌ
FA-AKHAZNAAHU WAJUNOODAHOO FANABAZNAAHUM FEE AL-YAMMI WAHUWA MULEEM
So We seized him and his hosts and hurled them into the sea, and he was blamable.
تو ہم نے اسے اور اس کی فوج کو گرفت میں لے کر دریا میں ڈال دیا اور وہ قابل ملامت تھا ہی۔
وَفِيْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيْحَ الْعَقِيْمَ
WAFEE 'AADIN IZ ARSALNAA 'ALAYHIMU AR-REEHA AL-'AQEEM
And in Ad: When We sent upon them the destructive wind.
اور قومِ عاد میں بھی ایک نشانی ہے جب ہم نے ان کی طرف بانجھ ہوا کو چلا دیا۔
مَا تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ اَتَتْ عَلَيْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيْمِ
MAA TAZARU MIN SHAY'IN ATAT 'ALAYHI ILLAA JA'ALAT-HU KAR-RAMEEM
It did not leave aught on which it blew, but it made it like ashes.
کہ جس چیز کے پاس سے گزر جاتی تھی اسے بوسیدہ ہڈی کی طرح ریزہ ریزہ کر دیتی تھی۔
وَفِيْ ثَمُوْدَ اِذْ قِيْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِيْنٍ
WAFEE THAMOODA IZ QEELA LAHUM TAMATTA'OO HATTAA HEEN
And in Samood: When it was said to them: Enjoy yourselves for a while.
اور قومِ ثمود میں بھی ایک نشانی ہے جب ان سے کہا گیا کہ تھوڑے دنوں مزے کر لو۔
فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَهُمْ يَنْظُرُوْنَ
FA'ATAW 'AN AMRI RABBIHIM FA-AKHAZAT-HUMU AS-SAA'IQATU WAHUM YANZUROON
But they revolted against the commandment of their Lord, so the rumbling overtook them while they saw.
تو ان لوگوں نے حکمِ خدا کی نا فرمانی کی تو انہیں بجلی نے اپنی گرفت میں لے لیا اور وہ دیکھتے ہی رہ گئے۔
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِيَامٍ وَّمَا كَانُوْا مُنْتَصِرِيْنَ
FAMAA ISTATAA'OO MIN QIYAAMIN WAMAA KAANOO MUNTASIREEN
So they were not able to rise up, nor could they defend themselves;
پھر نہ وہ اٹھنے کے قابل تھے اور نہ مدد طلب کرنے کے لائق تھے۔
وَقَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِيْنَ
WAQAWMA NOOHIN MIN QABLU INNAHUM KAANOO QAWMAN FAASIQEEN
And the people of Nuh before, surely they were a transgressing people.
اور ان سے پہلے قومِ نوحؑ تھی کہ وہ تو سب ہی فاسق اور بد کار تھے۔
وَالسَّمَآءَ بَنَيْنٰهَا بِاَيْدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ
WAS-SAMAA'A BANAYNAAHAA BI-AYDIN WA-INNAA LAMOOSI'OON
And the heaven, We raised it high with power, and most surely We are the makers of things ample.
اور آسمان کو ہم نے اپنی طاقت سے بنایا ہے اور ہم ہی اسے وسعت دینے والے ہیں۔
وَالْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ
WAL-ARDA FARASHNAAHAA FANI'MA AL-MAAHIDOON
And the earth, We have made it a wide extent; how well have We then spread (it) out.
اور زمین کو ہم نے فرش کیا ہے تو ہم بہترین ہموار کرنے والے ہیں۔
وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
WAMIN KULLI SHAY'IN KHALAQNAA ZAWJAYNI LA'ALLAKUM TAZAKKAROON
And of everything We have created pairs that you may be mindful.
اور ہر شے میں سے ہم نے جوڑا بنایا ہے کہ شاید تم نصیحت حاصل کر سکو۔
فَفِرُّوْٓا اِلَى اللهِ اِنِّيْ لَكُم مِنْهُ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ
FAFIRROO ILAA ALLAAHI INNEE LAKUM MINHU NAZEERUN MUBEEN
Therefore fly to Allah, surely I am a plain warner to you from Him.
لہذا اب خدا کی طرف دوڑ پڑو کہ میں کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔
وَلَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللهِ اِلٰهًا اٰخَرَ اِنِّيْ لَكُم مِّنْهُ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ
WALAA TAJ'ALOO MA'A ALLAAHI ILAAHAN AAKHARA INNEE LAKUM MINHU NAZEERUN MUBEEN
And do not set up with Allah another god: surely I am a plain warner to you from Him.
اور خبردار اس کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا نہ بنانا کہ میں تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں۔
كَذٰلِكَ مَآ اَتَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِم مِّن رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ
KAZAALIKA MAA ATAA ALLAZEENA MIN QABLIHIM MIN RASOOLIN ILLAA QAALOO SAAHIRUN AW MAJNOON
Thus there did not come to those before them an apostle but they said: A magician or a mad man.
اسی طرح ان سے پہلے کسی قوم کے پاس کوئی رسول نہیں آیا مگر یہ کہ ان لوگوں نے یہ کہہ دیا کہ یہ جادوگر ہے یا دیوانہ۔
اَتَوَاصَوْا بِهٖ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَ
ATAWAASAW BIHEE BAL HUM QAWMUN TAAGHOON
Have they charged each other with this? Nay! they are an inordinate people.
کیا انہوں نے ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کی ہے، نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں۔
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَآ اَنْتَ بِمَلُوْمٍ
FATAWALLA 'ANHUM FAMAA ANTA BIMALOOM
Then turn your back upon them for you are not to blame;
لہٰذا آپ ان سے منہ موڑ لیں پھر آپ پر کوئی الزام نہیں ہے۔
وَذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَ
WAZAKKIR FA-INNA AZ-ZIKRAA TANFA'U AL-MU'MINEEN
And continue to remind, for surely the reminder profits the believers.
اور یاد دہانی بہرحال کراتے رہیں کہ یاد دہانی صاحبانِ ایمان کے حق میں مفید ہوتی ہے۔
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ
WAMAA KHALAQTU AL-JINNA WAL-INSA ILLAA LIYA'BUDOON
And I have not created the jinn and the men except that they should serve Me.
اور میں نے جنّات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے۔
مَآ اُرِيْدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍ وَّمَآ اُرِيْدُ اَنْ يُّطْعِمُوْنِ
MAA UREEDU MINHUM MIN RIZQIN WAMAA UREEDU AN YUT'IMOON
I do not desire from them any sustenance and I do not desire that they should feed Me.
میں ان سے نہ رزق کا طلب گار ہوں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ یہ مجھے کچھ کھلائیں۔
اِنَّ اللهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيْنُ
INNA ALLAAHA HUWA AR-RAZZAAQU ZOO AL-QUWWATI AL-MATEEN
Surely Allah is the Bestower of sustenance, the Lord of Power, the Strong.
بےشک رزق دینے والا، صاحبِ قوت اور زبردست صرف اللہ ہے۔
فَاِنَّ لِلَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُوْنِ
FA-INNA LILLAZEENA ZALAMOO ZANOOBAN MITHLA ZANOOBI ASHAABIHIM FALAA YASTA'JILOON
So surely those who are unjust shall have a portion like the portion of their companions, therefore let them not ask Me to hasten on.
پھر ان ظالمین کے لئے بھی ویسے ہی نتائج ہیں جیسے ان کے اصحاب کے لئے تھے لہذا یہ جلدی نہ کریں۔
فَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ يَّوْمِهِمُ الَّذِيْ يُوْعَدُوْنَ
FAWAYLUN LILLAZEENA KAFAROO MIN YAWMIHIMU ALLAZEE YOO'ADOON
Therefore woe to those who disbelieve because of their day which they are threatened with.
پھر کفار کے لئے اس دن ویل اور عذاب ہے جس دن کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/51-zaariyaat-60-1124 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
