Qur’an · Surahs
Surah Najm (53, 62 ayat)
سورۂ نجم
- Star (Makki)
The reward for reciting this Surah is 10 times the number of believers and sinners combined. The reciter will lead a respectable and honourable life and people will love and respect him. Writing this Surah and keeping it as a talisman makes one courageous in front of the ruler and makes the ruler respect him. He also comes out victorious in debates and discussions.
امام صادقؑ فرماتے ہیں : جوشخص پابندی سے سورۂ نجم پڑھے گا لوگوں کے درمیان محبوب ہوگا لوگ اس کی تعریف و تکریم کریں گے اور وہ مغفرت کیا ہوا اس دنیا سے اٹھے گا۔ (مجمع البیان ج ۹ ص ۲۸۴)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰى
WAN-NAJMI IZAA HAWAA
I swear by the star when it goes down.
قسم ہے ستارہ کی جب وہ ٹوٹا۔
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوٰى
MAA DALLA SAAHIBUKUM WAMAA GHAWAA
Your companion does not err, nor does he go astray;
تمہارا ساتھی نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا۔
وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰى
WAMAA YANTIQU 'ANI AL-HAWAA
Nor does he speak out of desire.
اور وہ اپنی خواہش سے کلام بھی نہیں کرتا ہے۔
اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوْحٰى
IN HUWA ILLAA WAHYUN YOOHAA
It is naught but revelation that is revealed
اس کا کلام وہی وحی ہے جو مسلسل نازل ہوتی رہتی ہے۔
عَلَّمَهٗ شَدِيْدُ الْقُوٰى
'ALLAMAHOO SHADEEDU AL-QUWAA
The Lord of Mighty Power has taught him
اسے نہایت طاقت والے نے تعلیم دی ہے۔
ذُوْ مِرَّةٍ فَاسْتَوٰى
ZOO MIRRATIN FASTAWAA
The Lord of Strength; so he attained completion
وہ صاحبِ حسن و جمال جو سیدھا کھڑا ہوا۔
وَهُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰى
WAHUWA BIL-UFUQI AL-A'LAA
And he is in the highest part of the horizon.
جب کہ وہ بلند ترین افق پر تھا۔
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰى
THUMMA DANAA FATADALLAA
Then he drew near, then he bowed
پھر وہ قریب ہوا اور آگے بڑھا۔
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنٰى
FAKAANA QAABA QAWSAYNI AW ADNAA
So he was the measure of two bows or closer still.
یہاں تک کہ دو کمان یا اس سے کم کا فاصلہ رہ گیا۔
فَاَوْحٰٓى اِلٰى عَبْدِهٖ مَآ اَوْحٰى
FA-AWHAA ILAA 'ABDIHEE MAA AWHAA
And He revealed to His servant what He revealed.
پھر خدا نے اپنے بندہ کی طرف جس راز کی بات چاہی وحی کر دی۔
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى
MAA KAZABA AL-FU'AADU MAA RA'AA
The heart was not untrue in (making him see) what he saw.
دل نے اس بات کو جھٹلایا نہیں جس کو آنکھوں نے دیکھا۔
اَفَتُمٰرُوْنَهٗ عَلٰى مَا يَرٰى
AFATUMAAROONAHOO 'ALAA MAA YARAA
What! do you then dispute with him as to what he saw?
کیا تم اس سے اس بات کے بارے میں جھگڑا کر رہے ہو جو وہ دیکھ رہا ہے۔
وَلَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰى
WALAQAD RA'AAHU NAZLATAN UKHRAA
And certainly he saw him in another descent
اور اس نے تو اسے ایک بار اور بھی دیکھا ہے۔
عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهٰى
'INDA SIDRATI AL-MUNTAHAA
At the farthest lote-tree;
سدرِالمنتہیٰ کے نزدیک۔
عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَاْوٰى
'INDAHAA JANNATU AL-MA'WAA
Near which is the garden, the place to be resorted to.
جس کے پاس جنت الماویٰ بھی ہے۔
اِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشٰى
IZ YAGHSHAA AS-SIDRATA MAA YAGHSHAA
When that which covers covered the lote-tree;
جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا۔
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغٰى
MAA ZAAGHA AL-BASARU WAMAA TAGHAA
The eye did not turn aside, nor did it exceed the limit.
اس وقت اس کی آنکھ نہ بہکی اور نہ حد سے آگے بڑھی۔
لَقَدْ رَاٰى مِنْ اٰيٰتِ رَبِّهِ الْكُبْرٰى
LAQAD RA'AA MIN AAYAATI RABBIHI AL-KUBRAA
Certainly he saw of the greatest signs of his Lord.
اس نے اپنے پروردگار کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھی ہیں۔
اَفَرَئَيْتُمُ اللّٰتَ وَالْعُزّٰى
AFARA'AYTUMU AL-LAATA WAL-'UZZAA
Have you then considered the Lat and the Uzza
کیا تم لوگوں نے لات اور عزٰی کو دیکھا ہے۔
وَمَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الْاُخْرٰى
WAMANAATA ATH-THAALITHATA AL-UKHRAA
And Manat, the third, the last?
اور منات جو ان کا تیسرا ہے اسے بھی دیکھا ہے۔
اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْاُنْثٰى
ALAKUMU AZ-ZAKARU WALAHU AL-UNTHAA
What! for you the males and for Him the females!
تو کیا تمہارے لئے لڑکے ہیں اور اس کے لئے لڑکیاں ہیں۔
تِلْكَ اِذًا قِسْمَةٌ ضِيْزٰى
TILKA IZAN QISMATUN DEEZAA
This indeed is an unjust division!
یہ انتہائی نا انصافی کی تقسیم ہے۔
اِنْ هِيَ اِلَّا اَسْمَآءٌ سَمَّيْتُمُوْهَآ اَنْتُمْ وَاٰبَآؤُكُم مَّآ اَنْزَلَ اللهُ بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَمَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ الْهُدٰى
IN HIYA ILLAA ASMAA'UN SAMMAYTUMOOHAA ANTUM WA-AABAA'UKUM MAA ANZALA ALLAAHU BIHAA MIN SULTAANIN IN YATTABI'OONA ILLAA AZ-ZANNA WAMAA TAHWAA AL-ANFUSU WALAQAD JAA'AHUM MIN RABBIHIMU AL-HUDAA
They are naught but names which you have named, you and your fathers; Allah has not sent for them any authority. They follow naught but conjecture and the low desires which (their) souls incline to; and certainly the guidance has come to them from their Lord.
یہ سب وہ نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے طے کر لئے ہیں خدا نے ان کے بارے میں کوئی دلیل نازل نہیں کی ہے۔ در حقیقت یہ لوگ صرف اپنے گمانوں کا اتباع کر رہے ہیں اور جو کچھ ان کا دل چاہتا ہے اور یقینًا ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے۔
اَمْ لِلْاِنْسَانِ مَا تَمَنّٰى
AM LIL-INSAANI MAA TAMANNAA
Or shall man have what he wishes?
کیا انسان کو وہ سب مل سکتا ہے جس کی آرزو کرے۔
فَلِلّٰهِ الْاٰخِرَةُ وَالْاُوْلٰى
FALILLAAHI AL-AAKHIRATU WAL-OOLAA
Nay! for Allah is the hereafter and the former (life).
بس اللہ ہی کے لئے دنیا اور آخرت سب کچھ ہے۔
وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِي السَّمٰوٰتِ لَا تُغْنِيْ شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ يَّاْذَنَ اللهُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيَرْضٰى
WAKAM MIN MALAKIN FEE AS-SAMAAWAATI LAA TUGHNEE SHAFAA'ATUHUM SHAY'AN ILLAA MIN BA'DI AN YA'ZANA ALLAAHU LIMAN YASHAA'U WAYARDAA
And how many an angel is there in the heavens whose intercession does not avail at all except after Allah has given permission to whom He pleases and chooses.
اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں جن کی سفارش کسی کے کام نہیں آسکتی ہے جب تک خدا، جس کے بارے میں چاہے اور اسے پسند کرے، اجازت نہ دے دے۔
اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَيُسَمُّوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ تَسْمِيَةَ الْاُنْثٰى
INNA ALLAZEENA LAA YU'MINOONA BIL-AAKHIRATI LAYUSAMMOONA AL-MALAA'IKATA TASMIYATA AL-UNTHAA
Most surely they who do not believe in the hereafter name the angels with female names.
بےشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ ملائکہ کے نام لڑکیوں جیسے رکھتے ہیں۔
وَمَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَاِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِيْ مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا
WAMAA LAHUM BIHEE MIN 'ILMIN IN YATTABI'OONA ILLAA AZ-ZANNA WA-INNA AZ-ZANNA LAA YUGHNEE MINA AL-HAQQI SHAY'AA
And they have no knowledge of it; they do not follow anything but conjecture, and surely conjecture does not avail against the truth at all.
حالانکہ ان کے پاس اس سلسلہ میں کوئی علم نہیں ہے یہ صرف وہم و گمان کے پیچھے چلے جا رہے ہیں اور گمان حق کے بارے میں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتا ہے۔
فَاَعْرِضْ عَن مَّنْ تَوَلّٰى عَنْ ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ اِلَّا الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا
FA-A'RID 'AN MAN TAWALLAA 'AN ZIKRINAA WALAM YURID ILLAA AL-HAYAATA AD-DUNYAA
Therefore turn aside from him who turns his back upon Our reminder and does not desire anything but this world’s life.
لہذا جو شخص بھی ہمارے ذکر سے منہ پھیرے اور زندگانی دنیا کے علاوہ کچھ نہ چاہے آپ بھی اس سے کنارہ کش ہو جائیں۔
ذٰلِكَ مَبْلَغُهُم مِّنَ الْعِلْمِ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ وَهُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدٰى
ZAALIKA MABLAGHUHUM MINA AL-'ILMI INNA RABBAKA HUWA A'LAMU BIMAN DALLA 'AN SABEELIHEE WAHUWA A'LAMU BIMANI IHTADAA
That is their goal of knowledge; surely your Lord knows best him who goes astray from His path and He knows best him who follows the right direction.
یہی ان کے علم کی انتہا ہے اور بےشک آپ کا پروردگار خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بہک گیا ہے اور کون ہدایت کے راستہ پر ہے۔
وَلِلهِ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اَسَآءُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَيَجْزِيَ الَّذِيْنَ اَحْسَنُوْا بِالْحُسْنٰى
WALILLAAHI MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI LIYAJZIYA ALLAZEENA ASAA'OO BIMAA 'AMILOO WAYAJZIYA ALLAZEENA AHSANOO BIL-HUSNAA
And Allah’s is what is in the heavens and what is in the earth, that He may reward those who do evil according to what they do, and (that) He may reward those who do good with goodness.
اور اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان کے کل اختیارات ہیں تاکہ وہ بد عمل افراد کو ان کے اعمال کی سزا دے سکے اور نیک عمل کرنے والوں کو ان کے اعمال کا اچھا بدلہ دے سکے۔
اَلَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ اِذْ اَنْشَاَكُم مِّنَ الْاَرْضِ وَاِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِيْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ فَلَا تُزَكُّوْٓا اَنْفُسَكُمْ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى
ALLAZEENA YAJTANIBOONA KABAA'IRA AL-ITHMI WAL-FAWAAHISHA ILLAA AL-LAMAMA INNA RABBAKA WAASI'U AL-MAGHFIRATI HUWA A'LAMU BIKUM IZ ANSHA'AKUM MINA AL-ARDI WA-IZ ANTUM AJINNATUN FEE BUTOONI UMMAHAATIKUM FALAA TUZAKKOO ANFUSAKUM HUWA A'LAMU BIMANI ITTAQAA
Those who keep aloof from the great sins and the indecencies but the passing idea; surely your Lord is liberal in forgiving. He knows you best when He brings you forth from the earth and when you are embryos in the wombs of your mothers; therefore do not attribute purity to your souls; He knows him best who guards (against evil).
جو لوگ گناہانِ کبیرہ اور فحش باتوں سے پرہیز کرتے ہیں (گناہانِ صغیرہ کے علاوہ) بےشک آپ کا پروردگار ان کے لئے بہت وسیع مغفرت والا ہے وہ اس وقت بھی تم سب کے حالات سے خوب واقف تھا جب اس نے تمہیں خاک سے پیدا کیا تھا اور اس وقت بھی جب تم ماں کے شکم میں جنین کی منزل میں تھے لہذا اپنے نفس کو زیادہ پاکیزہ قرار نہ دو وہ متّقی افراد کو خوب پہچانتا ہے
اَفَرَئَيْتَ الَّذِيْ تَوَلّٰى
AFARA'AYTA ALLAZEE TAWALLAA
Have you then seen him who turns his back?
کیا آپ نے اسے بھی دیکھا ہے جس نے منہ پھیر لیا۔
وَاَعْطٰى قَلِيْلًا وَّاَكْدٰى
WA-A'TAA QALEELAN WA-AKDAA
And gives a little and (then) withholds.
اور تھوڑا سا راہِ خدا میں دے کر بند کر دیا۔
اَعِنْدَهٗ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرٰى
A'INDAHOO 'ILMU AL-GHAYBI FAHUWA YARAA
Has he the knowledge of the unseen so that he can see?
کیا اس کے پاس علمِ غیب ہے جس کے ذریعے وہ دیکھ رہا ہے۔
اَمْ لَمْ يُنَبَّاْ بِمَا فِيْ صُحُفِ مُوْسٰى
AM LAM YUNABBAA BIMAA FEE SUHUFI MOOSAA
Or, has he not been informed of what is in the scriptures of Musa?
یا اسے اس بات کی خبر ہی نہیں ہے جو موسٰیؑ کے صحیفوں میں تھی۔
وَاِبْرٰهِيْمَ الَّذِيْ وَفّٰٓى
WA-IBRAAHEEMA ALLAZEE WAFFAA
And (of) Ibrahim who fulfilled (the commandments):
یا ابراہیمؑ کے صحیفوں میں تھی جنہوں نے پورا پورا حق ادا کیا ہے۔
اَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى
ALLAA TAZIRU WAAZIRATUN WIZRA UKHRAA
That no bearer of burden shall bear the burden of another;
کوئی شخص بھی دوسرے کا بوجھ اٹھانے والا نہیں ہے۔
وَاَن لَّيْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى
WA-AN LAYSA LIL-INSAANI ILLAA MAA SA'AA
And that man shall have nothing but what he strives for;
اور انسان کے لئے صرف اتنا ہی ہے جتنی اس نے کوشش کی ہے۔
وَاَنَّ سَعْيَهٗ سَوْفَ يُرٰى
WA-ANNA SA'YAHOO SAWFA YURAA
And that his striving shall soon be seen;
اور اس کی کوشش عنقریب اس کے سامنے پیش کر دی جائے گی۔
ثُمَّ يُجْزٰهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰى
THUMMA YUJZAAHU AL-JAZAA'A AL-AWFAA
Then shall he be rewarded for it with the fullest reward;
اس کے بعد اسے پورا بدلہ دیا جائے گا۔
وَاَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الْمُنْتَهٰى
WA-ANNA ILAA RABBIKA AL-MUNTAHAA
And that to your Lord is the goal;
اور بےشک سب کی آخری منزل پروردگار کی بارگاہ ہے۔
وَاَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى
WA-ANNAHOO HUWA ADHAKA WA-ABKAA
And that He it is Who makes (men) laugh and makes (them) weep;
اور یہ کہ اسی نے ہنسایا بھی ہے اور رلایا بھی ہے۔
وَاَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَاَحْيَا
WA-ANNAHOO HUWA AMAATA WA-AHYAA
And that He it is Who causes death and gives life;
اور وہی موت و حیات کا دینے والا ہے۔
وَاَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰى
WA-ANNAHOO KHALAQA AZ-ZAWJAYNI AZ-ZAKARA WAL-UNTHAA
And that He created pairs, the male and the female
اور اسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا ہے۔
مِن نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى
MIN NUTFATIN IZAA TUMNAA
From the small seed when it is adapted;
اس نطفہ سے جو رحم میں ڈالا جاتا ہے۔
وَاَنَّ عَلَيْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰى
WA-ANNA 'ALAYHI AN-NASH'ATA AL-UKHRAA
And that on Him is the bringing forth a second time;
اور اسی کے ذمہ دوسری زندگی بھی ہے۔
وَاَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَاَقْنٰى
WA-ANNAHOO HUWA AGHNAA WA-AQNAA
And that He it is Who enriches and gives to hold;
اور اسی نے مالدار بنایا ہے اور سرمایہ عطا کیا ہے۔
وَاَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰى
WA-ANNAHOO HUWA RABBU ASH-SHI'RAA
And that He is the Lord of the Sirius;
اور وہی ستارہ شعریٰ کا مالک ہے۔
وَاَنَّهٗٓ اَهْلَكَ عَادَا الْاُوْلٰى
WA-ANNAHOO AHLAKA 'AADAA AL-OOLAA
And that He did destroy the Ad of old
اور اسی نے پہلے قومِ عاد کو ہلاک کیا ہے۔
وَثَمُوْدَا۟ فَمَآ اَبْقٰى
WATHAMOODAA FAMAA ABQAA
And Samood, so He spared not
اور قومِ ثمود کو بھی پھر کسی کو باقی نہیں چھوڑا ہے۔
وَقَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَاَطْغٰى
WAQAWMA NOOHIN MIN QABLU INNAHUM KAANOO HUM AZLAMA WA-ATGHAA
And the people of Nuh before; surely they were most unjust and inordinate;
اور قومِ نوحؑ کو ان سے پہلےکہ وہ لوگ بڑے ظالم اور سرکش تھے۔
وَالْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰى
WAL-MU'TAFIKATA AHWAA
And the overthrown cities did He overthrow
اور اسی نے قومِ لوطؑ کی اُلٹی بستیوں کو پٹک دیا ہے۔
فَغَشّٰهَا مَا غَشّٰى
FAGHASHSHAAHAA MAA GHASHSHAA
So there covered them that which covered.
پھر ان کو ڈھانک لیا جس چیز نے کہ ڈھانک لیا۔
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى
FABI-AYYI AALAA'I RABBIKA TATAMAARAA
Which of your Lord’s benefits will you then dispute about?
اب تم اپنے پروردگار کی کس نعمت پر شک کر رہے ہو۔
هٰذَا نَذِيْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى
HAAZAA NAZEERUN MINA AN-NUZURI AL-OOLAA
This is a warner of the warners of old.
بےشک یہ پیغمبر بھی اگلے ڈرانے والوں میں سے ایک ڈرانے والا ہے۔
اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُ
AZIFATI AL-AAZIFAH
The near event draws nigh.
دیکھو قیامت قریب آگئی ہے۔
لَيْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللهِ كَاشِفَةٌ
LAYSA LAHAA MIN DOONI ALLAAHI KAASHIFAH
There shall be none besides Allah to remove it.
اللہ کے علاوہ کوئی اس کا ٹالنے والا نہیں ہے۔
اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِيْثِ تَعْجَبُوْنَ
AFAMIN HAAZAA AL-HADEETHI TA'JABOON
Do you then wonder at this announcement?
کیا تم اس بات سے تعجب کر رہے ہو۔
وَتَضْحَكُوْنَ وَلَا تَبْكُوْنَ
WATADHAKOONA WALAA TABKOON
And will you laugh and not weep?
اور پھر ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو۔
وَاَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ
WA-ANTUM SAAMIDOON
While you are indulging in varieties.
اور تم بالکل غافل ہو۔
فَاسْجُدُوْا لِلهِ وَاعْبُدُوْا۩
FASJUDOO LILLAAHI WA'BUDOO
So make obeisance to Allah and serve (Him).
( اب سے غنیمت ہے) کہ اللہ کے لئے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/53-najm-62-1126 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
