Qur’an · Surahs
Surah Qalam (68, 52 ayat)
سورۂ قلم
- Pen (Makki)
The Holy Prophet (s) has said that the one who recites this Surah will never face financial difficulties. Writing this Surah and tying it to any part of the body that is suffering from pain alleviates the pain.
امام صادقؑ نے فرمایا:جس نے واجب یا مستحب نماز میں سورۂ قلم کی تلاوت کی خداوندعالم ہر قسم کے فقر سے اسے نجات دے گااور مرنے کے بعد تاریکیٔ قبر سے محفوظ رہے گا۔ (مجمع البیان،ج۱۰ص ۸۲)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
نٓ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُوْنَ
N WAL-QALAMI WAMAA YASTUROON
Noon. I swear by the pen and what the angels write
نۤ، قلم اور اس چیز کی قسم جو یہ لکھ رہے ہیں۔
مَآ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍ
MAA ANTA BINI'MATI RABBIKA BIMAJNOON
By the grace of your Lord you are not mad.
آپ اپنے پروردگار کی نعمت کے طفیل مجنون نہیں ہیں۔
وَاِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَيْرَ مَمْنُوْنٍ
WA-INNA LAKA LA-AJRAN GHAYRA MAMNOON
And most surely you shall have a reward never to be cut off.
اور آپ کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔
وَاِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ
WA-INNAKA LA'ALAA KHULUQIN 'AZEEM
And most surely you conform (yourself) to sublime morality.
اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُوْنَ
FASATUBSIRU WAYUBSIROON
So you shall see, and they (too) shall see
عنقریب آپ بھی دیکھیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔
بِاَيِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ
BI-AYYIKUMU AL-MAFTOON
Which of you is afflicted with madness.
کہ دیوانہ کون ہے۔
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ
INNA RABBAKA HUWA A'LAMU BIMAN DALLA 'AN SABEELIHEE WAHUWA A'LAMU BIL-MUHTADEEN
Surely your Lord best knows him who errs from His way, and He best knows the followers of the right course.
آپ کا پروردگار بہتر جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بہک گیا ہے اور کون ہدایت یافتہ ہے۔
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِيْنَ
FALAA TUTI'I AL-MUKAZZIBEEN
So do not yield to the rejecters.
لہذا آپ جھٹلانے والوں کی اطاعت نہ کریں۔
وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُوْنَ
WADDOO LAW TUD-HINU FAYUD-HINOON
They wish that you should be pliant so they (too) would be pliant.
یہ چاہتے ہیں کہ آپ ذرا نرم ہو جائیں تو یہ بھی نرم ہو جائیں۔
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِيْنٍ
WALAA TUTI' KULLA HALLAAFIN MAHEEN
And yield not to any mean swearer
اور خبردار آپ کسی بھی مسلسل قسم کھانے والے ذلیل۔
هَمَّازٍ مَشَّآءٍۢ بِنَمِيْمٍ
HAMMAAZIN MASHSHAA'IN BINAMEEM
Defamer, going about with slander
عیب جو اور اعلٰی درجہ کے چغلخور۔
مَنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ اَثِيْمٍ
MANNAA'IN LILKHAYRI MU'TADIN ATHEEM
Forbidder of good, outstepping the limits, sinful
مال میں بیحد بخل کرنے والے، حد سے تجاوز کرنے والے گناہگار۔
عُتُلٍّۢ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِيْمٍ
'UTULLIN BA'DA ZAALIKA ZANEEM
Ignoble, besides all that, base-born;
بدمزاج اور اس کے بعد بدنسل کی اطاعت نہ کریں۔
اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّبَنِيْنَ
AN KAANA ZAA MAALIN WABANEEN
Because he possesses wealth and sons.
صرف اس بات پر کہ یہ صاحبِ مال و اولاد ہے۔
اِذَا تُتْلٰى عَلَيْهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ
IZAA TUTLAA 'ALAYHI AAYAATUNAA QAALA ASAATEERU AL-AWWALEEN
When Our communications are recited to him, he says: Stories of those of yore.
جب اس کے سامنے آیاتِ الٰہیہ کی تلاوت کی جاتی ہے تو کہہ دیتا ہے کہ یہ سب اگلے لوگوں کی داستانیں ہیں۔
سَنَسِمُهٗ عَلَى الْخُرْطُوْمِ
SANASIMUHOO 'ALAA AL-KHURTOOM
We will brand him on the nose.
ہم عنقریب اس کی ناک پر نشان لگا دیں گے۔
اِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اِذْ اَقْسَمُوْا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِيْنَ
INNAA BALAWNAAHUM KAMAA BALAWNAA ASHAABA AL-JANNATI IZ AQSAMOO LAYASRIMUNNAHAA MUSBIHEEN
Surely We will try them as We tried the owners of the garden, when they swore that they would certainly cut off the produce in the morning
ہم نے ان کو اسی طرح آزمایا ہے جس طرح باغ والوں کو آزمایا تھا جب انہوں نے قسم کھائی تھی کہ صبح کو پھل توڑ لیں گے۔
وَلَا يَسْتَثْنُوْنَ
WALAA YASTATHNOON
And were not willing to set aside a portion (for the poor).
اور انشاء اللہ نہیں کہیں گے۔
فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُوْنَ
FATAAFA 'ALAYHAA TAA'IFUN MIN RABBIKA WAHUM NAA'IMOON
Then there encompassed it a visitation from your Lord while they were sleeping.
تو خدا کی طرف سے راتوں رات ایک بلا نے چکر لگایا جب یہ سب سو رہے تھے۔
فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِيْمِ
FA-ASBAHAT KAS-SAREEM
So it became as black, barren land.
اور سارا باغ جل کر کالی رات جیسا ہو گیا۔
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ
FATANAADAW MUSBIHEEN
And they called out to each other in the morning
پھر صبح کو ایک نے دوسرے کو آواز دی۔
اَنِ اغْدُوْا عَلٰى حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِيْنَ
ANI UGHDOO 'ALAA HARTHIKUM IN KUNTUM SAARIMEEN
Saying: Go early to your tilth if you would cut (the produce).
کہ پھل توڑنا ہے تو اپنے اپنے کھیت کی طرف چلو۔
فَانْطَلَقُوْا وَهُمْ يَتَخَافَتُوْنَ
FANTALAQOO WAHUM YATAKHAAFATOON
So they went, while they consulted together secretly
پھر سب گئے اس عالم میں کہ آپس میں راز دارانہ باتیں کر رہے تھے۔
اَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا الْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِيْنٌ
AN LAA YADKHULANNAHAA AL-YAWMA 'ALAYKUM MISKEEN
Saying: No poor man shall enter it today upon you.
کہ خبردار آج باغ میں کوئی مسکین داخل نہ ہونے پائے۔
وَغَدَوْا عَلٰى حَرْدٍ قٰدِرِيْنَ
WAGHADAW 'ALAA HARDIN QAADIREEN
And in the morning they went, having the power to prevent.
اور روک تھام کا بندوبست کر کے صبح سویرے پہنچ گئے۔
فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْٓا اِنَّا لَضَآلُّوْنَ
FALAMMAA RA'AWHAA QAALOO INNAA LADAALLOON
But when they saw it, they said: Most surely we have gone astray.
اب جو باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم تو بہک گئے۔
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ
BAL NAHNU MAHROOMOON
Nay! we are made to suffer privation.
بلکہ بالکل محروم ہو گئے۔
قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُوْنَ
QAALA AWSATUHUM ALAM AQUL LAKUM LAWLAA TUSABBIHOON
The best of them said: Did I not say to you, Why do you not glorify (Allah)?
تو ان کے منصف مزاج نے کہا کہ میں نے نہ کہا تھا کہ تم لوگ تسبیح پروردگار کیوں نہیں کرتے۔
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَآ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيْنَ
QAALOO SUBHAANA RABBINAA INNAA KUNNAA ZAALIMEEN
They said: Glory be to our Lord, surely we were unjust.
کہنے لگے کہ ہمارا رب پاک و بے نیاز ہے اور ہم واقعًا ظالم تھے۔
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ يَّتَلَاوَمُوْنَ
FA-AQBALA BA'DUHUM 'ALAA BA'DIN YATALAAWAMOON
Then some of them advanced against others, blaming each other.
پھر ایک نے دوسرے کو ملامت کرنا شروع کر دی۔
قَالُوْا يٰوَيْلَنَآ اِنَّا كُنَّا طٰغِيْنَ
QAALOO YAA WAYLANAA INNAA KUNNAA TAAGHEEN
Said they: O woe to us! surely we were inordinate:
کہنے لگے کہ افسوس ہم بالکل سرکش تھے۔
عَسٰى رَبُّنَآ اَنْ يُّبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَآ اِنَّآ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ
'ASAA RABBUNAA AN YUBDILANAA KHAYRAN MINHAA INNAA ILAA RABBINAA RAAGHIBOON
Maybe, our Lord will give us instead one better than it; surely to our Lord do we make our humble petition.
شائد ہمارا پروردگار ہمیں اس سے بہتر دے دے کہ ہم اس کی طرف رغبت کرنے والے ہیں۔
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ
KAZAALIKA AL-'AZAABU WALA'AZAABU AL-AAKHIRATI AKBARU LAW KAANOO YA'LAMOON
Such is the chastisement, and certainly the chastisement of the hereafter is greater, did they but know!
اسی طرح عذاب نازل ہوتا ہے اور آخرت کا عذاب تو اس سے بڑا ہے اگر انہیں علم ہو۔
اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِيْمِ
INNA LIL-MUTTAQEENA 'INDA RABBIHIM JANNAATI AN-NA'EEM
Surely those who guard (against evil) shall have with their Lord gardens of bliss.
بےشک صاحبانِ تقویٰ کے لئے پروردگار کے یہاں نعمتوں کی جنّت ہے۔
اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِيْنَ كَالْمُجْرِمِيْنَ
AFANAJ'ALU AL-MUSLIMEENA KAL-MUJRIMEEN
What! shall We then make (i.e. treat) those who submit as the guilty?
کیا ہم اطاعت گزاروں کو مجرموں جیسا بنا دیں۔
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُوْنَ
MAA LAKUM KAYFA TAHKUMOON
What has happened to you? How do you judge?
تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسا فیصلہ کر رہے ہو۔
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِيْهِ تَدْرُسُوْنَ
AM LAKUM KITAABUN FEEHI TADRUSOON
Or have you a book wherein you read
یا تمہاری کوئی کتاب ہے جس میں یہ سب پڑھا کرتے ہو۔
اِنَّ لَكُمْ فِيْهِ لَمَا تَخَيَّرُوْنَ
INNA LAKUM FEEHI LAMAA TAKHAYYAROON
That you have surely therein what you choose?
کہ وہاں تمہاری پسند کی ساری چیزیں حاضر ملیں گی۔
اَمْ لَكُمْ اَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَةِ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَ
AM LAKUM AYMAANUN 'ALAYNAA BAALIGHATUN ILAA YAWMI AL-QIYAAMATI INNA LAKUM LAMAA TAHKUMOON
Or have you received from Us an agreement confirmed by an oath extending to the day of resurrection that you shall surely have what you demand?
یا تم نے ہم سے روزِ قیامت تک کی قسمیں لے رکھی ہیں کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جس کا تم فیصلہ کرو گے۔
سَلْهُمْ اَيُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِيْمٌ
SALHUM AYYUHUM BIZAALIKA ZA'EEM
Ask them which of them will vouch for that
ان سے پوچھئے کہ ان سب باتوں کا ذمہ دار کون ہے۔
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ فَلْيَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِيْنَ
AM LAHUM SHURAKAA'U FAL-YA'TOO BISHURAKAA'IHIM IN KAANOO SAADIQEEN
Or have they some associates. Then let them bring their associates if they are truthful.
یا ان کے لئے شرکاء ہیں تو اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شرکاء کو لے آئیں۔
يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّيُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ
YAWMA YUKSHAFU 'AN SAAQIN WAYUD'AWNA ILAA AS-SUJOODI FALAA YASTATEE'OON
On the day when there shall be a severe affliction, and they shall be called upon to make obeisance, but they shall not be able
جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور انہیں سجدوں کی دعوت دی جائے گی اور یہ سجدہ بھی نہ کر سکیں گے۔
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ وَّقَدْ كَانُوْا يُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَهُمْ سٰلِمُوْنَ
KHAASHI'ATAN ABSAARUHUM TARHAQUHUM ZILLATUN WAQAD KAANOO YUD'AWNA ILAA AS-SUJOODI WAHUM SAALIMOON
Their looks cast down, abasement shall overtake them; and they were called upon to make obeisance indeed while yet they were safe.
ان کی نگاہیں شرم سے جھکی ہوں گی ذلّت ان پر چھائی ہو گی اور انہیں اس وقت بھی سجدوں کی دعوت دی جا رہی تھی جب یہ بالکل صحیح و سالم تھے۔
فَذَرْنِيْ وَمَنْ يُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِيْثِ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُوْنَ
FAZARNEE WAMAN YUKAZZIBU BIHAAZAA AL-HADEETHI SANASTADRIJUHUM MIN HAYTHU LAA YA'LAMOON
So leave Me and him who rejects this announcement; We will overtake them by degrees, from whence they perceive not:
تو اب مجھے اور اس بات کے جھٹلانے والوں کو چھوڑ دو ہم عنقریب انہیں اس طرح گرفتار کریں گے کہ انہیں اندازہ بھی نہ ہو گا۔
وَاُمْلِيْ لَهُمْ اِنَّ كَيْدِيْ مَتِيْنٌ
WA-UMLEE LAHUM INNA KAYDEE MATEEN
And I do bear with them, surely My plan is firm.
اور ہم تو اس لئے ڈھیل دے رہے ہیں کہ ہماری تدبیر مضبوط ہے۔
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَ
AM TAS'ALUHUM AJRAN FAHUM MIN MAGHRAMIN MUTHQALOON
Or do you ask from them a reward, so that they are burdened with debt?
کیا آپ ان سے مزدوری مانگ رہے ہیں جو یہ اس کے تاوان کے بوجھ سے دبے جا رہے ہیں۔
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُوْنَ
AM 'INDAHUMU AL-GHAYBU FAHUM YAKTUBOON
Or have they (the knowledge of) the unseen, so that they write (it) down?
یا ان کے پاس کوئی غیب ہے جسے یہ لکھ رہے ہیں۔
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ اِذْ نَادٰى وَهُوَ مَكْظُوْمٌ
FASBIR LIHUKMI RABBIKA WALAA TAKUN KASAAHIBI AL-HOOTI IZ NAADAA WAHUWA MAKZOOM
So wait patiently for the judgment of your Lord, and be not like the companion of the fish, when he cried while he was in distress.
اب آپ اپنے پروردگار کے حکم کے لئے صبر کریں اور صاحبِ حوت (یونس) جیسے نہ ہو جائیں جب انہوں نے نہایت غصّہ کے عالم میں آواز دی تھی۔
لَوْلَآ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَهُوَ مَذْمُوْمٌ
LAWLAA AN TADAARAKAHOO NI'MATUN MIN RABBIHEE LANUBIZA BIL-'ARAA'I WAHUWA MAZMOOM
Were it not that favor from his Lord had overtaken him, he would certainly have been cast down upon the naked ground while he was blamed.
کہ اگر انہیں نعمتِ پروردگار نے سنبھال نہ لیا ہوتا تو انہیں چٹیل میدان میں برے حالوں میں چھوڑ دیا جاتا۔
فَاجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ
FAJTABAAHU RABBUHOO FAJA'ALAHOO MINA AS-SAALIHEEN
Then his Lord chose him, and He made him of the good.
پھر ان کے رب نے انہیں منتخب کر کے نیک کرداروں میں قرار دے دیا۔
وَاِنْ يَّكَادُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَيُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌ
WA-IN YAKAADU ALLAZEENA KAFAROO LAYUZLIQOONAKA BI-ABSAARIHIM LAMMAA SAMI'OO AZ-ZIKRA WAYAQOOLOONA INNAHOO LAMAJNOON
And those who disbelieve would almost smite you with their eyes when they hear the reminder, and they say: Most surely he is mad.
اور یہ کفّار قرآن کو سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ عنقریب آپ کو نظروں سے پھسلا دیں گے اور یہ کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانے ہیں۔
وَمَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ
WAMAA HUWA ILLAA ZIKRUN LIL'AALAMEEN
And it is naught but a reminder to the nations.
حالانکہ یہ قرآن عالمین کے لئے نصیحت ہے اور بس۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/68-qalam-52-1141 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
