Khwaaja Moraadخواجہ مراد
His tomb is 14 km. away in south east Mashhad on the outskirts of Binalood mountains (opposite Bahesht’e Reza cemetery). Harisma bin Ayin, known as Khwaaja Moraad was a disciple of Imam Reza (a) and he died in 210 H.
آپ کا مقبرہ مشہد کے جنوب مشرق میں ۱۴کلومیٹر دوری پر ہے بینالود پہاڑیوں کے درمیان (بہشت رضا قبرستان کے سامنے) ہرثمہ ابن اعین آپ کا اصلی نام تھا اور آپ خواجہ مراد کے نام سے مشہور ہیں آپ امام رضاؑ کے شاگرد تھے آپ کا انتقال ۲۱۰ ھ میں ہوا۔
Share this
