13th & 14th J. Awwal۱۳ و ۱۴ جمادی الاول
On 13th and 14th Jamadi-ul-Awwal (11H), as per the narrations she lived 75 days after the death of her father and then got shahadat, so recite ziyarat of Martyrdom J.Fatema (s) and do maatam.
تیرھویں اور چودھویں جمادی الاول میں زیارت فاطمہ زہراؑ پڑھے اور مظلومہ بی بی کا ماتم کرے، اس لئے کہ روایتوں میں آیا ہے کہ آپ اپنے والد گرامی کے بعد پچھتر(۷۵) دن اس دنیا میں زندہ رہیں اور پھر آپ شہادت پا گئیں۔
Share this
