Skip to content
28 Rabi al-Thani 144827 Rabi al-Thani 1448in Pakistan27 Rabi al-Thani 1448in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Allahumma inni beka wa minkaاَللّٰھُمَّ اِنِّیْ بِکَ وَمِنْکَ

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page, and not yet checked by a listener. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

It has been narrated by Shaykh Kulayni in al-Kafi from Abu Basir that Imam Sadiq (a) used to say this dua after the Maghrib namaz in Ramazan…

کافی میں شیخ کلینیؒ نے ابو بصیر سے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ ماہِ مبارک رمضان میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔۔۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ بِکَ وَمِنْکَ اَطْلُبُ حَاجَتِیْ وَمَنْ طَلَبَ حَاجَۃً اِلَی النَّاسِ فَاِنِّیْ لَا اَطْلُبُ حَاجَتِیْ اِلَّا مِنْکَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ وَاَسْئَلُکَ بِفَضْلِکَ وَرِضْوَانِکَ اَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَھْلِ بَیْتِہٖ وَاَنْ تَجْعَلَ لِیْ فِیْ عَامِیْ ھٰذَا اِلٰی بَیْتِکَ الْحَرَامِ سَبِیْلًا حِجَّۃً مَّبْرُوْرَۃً مُّتَقَبَّلَۃً زَاکِیَۃً خَالِصَۃً لَکَ تَقَرُّ بِھَا عَیْنِیْ وَتَرْفَعُ بِهَا دَرَجَتِیْ۔

Allaahumma innee bika waminka atlubu haajatee waman talaba haajatan ilaa an-naasi fa-innee laa atlubu haajatee illaa minka wahdaka laa shareeka laka wa-as'aluka bifadlika waridwaanika an tusalliya 'alaa muhammadin wa-ahli baytihee wa-an taj'ala lee fee 'aamee haazaa ilaa baytika al-haraami sabeelan hijjatan mabrooratan mutaqabbalatan zaakiyatan khaalisatan laka taqarru bihaa 'aynee watarfa'u bihaa darajatee.

O Allah, from and through Thee I seek fulfilment of my needs and wants, and (like) him who turns to others for satisfaction of (his) desire, I do not make a request to anyone but to Thee alone, (who) has no associate. I beseech Thee in the name of Thy kindness and indulgence to send blessings on Muhammad and on his children and, in this year, arrange for me the means that enable me to visit Thy Holy House to perform the Hajj, in right frame of mind, accepted, pure, sincere, (so that) I am consoled by its pleasant sight, and my rank is raised.

اے معبود! میں تیرے ہی ذریعے تجھ سے اپنی حاجت طلب کرتا ہوں جو لوگوں سے طلبِ حاجت کرتا ہے کیا کرے پس میں تیرے سوا کسی سے طلب حاجت نہیں کرتا تو یکتا ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری عطا و مہربانی کے واسطے سےیہ کہ حضرت محمدؐ اور ان کے اہل بیتؑ پر رحمت نازل فرما اور میرے لئے اسی سال میں اپنے محترم گھر کعبہ پہنچنے کا وسیلہ بنا دے وہاں مجھے حج نصیب کر جو درست مقبول پاکیزہ اور خاص تیرے ہی لئے ہو اس سے میری آنکھیں ٹھنڈی کر اور میرے درجے بلند فرما۔

وَتَرْزُقَنِیْ اَنْ اَغُضَّ بَصَرِیْ وَاَنْ اَحْفَظَ فَرْجِیْ وَاَنْ اَکُفَّ بِھَا عَنْ جَمِیْعِ مَحَارِمِکَ حَتّٰی لَا یَکُوْنَ شَیْٓءٌ آثَرَ عِنْدِیْ مِنْ طَاعَتِکَ وَخَشْیَتِکَ وَالْعَمَلِ بِمَا اَحْبَبْتَ وَالتَّرْکِ لِمَا کَرِھْتَ وَنَھَیْتَ عَنْہُ وَاجْعَلْ ذٰلِکَ فِیْ یُسْرٍ وَیَسَارٍ وَّعَافِیَۃٍ وَّمَآ اَنْعَمْتَ بِہٖ عَلَیَّ۔

Watarzuqanee an aghudda basaree wa-an ahfaza farjee wa-an akuffa bihaa 'an jamee'i mahaarimika hattaa laa yakoona shay'un aathara 'indee min taa'atika wakhashyatika wal-'amali bimaa ahbabta wat-tarki limaa karihta wanahayta 'anhu waj'al zaalika fee yusrin wayasaarin wa'aafiyatin wamaa an'amta bihee 'alayy.

and that Thou grant me to lower my gaze, guard my chastity and restrain myself with them from all that Thou hast forbidden, so that nothing is more preferable to me than obedience to Thee, fear of Thee, acting upon what Thou lovest and abandoning what Thou dislikest and hast forbidden; and make all that (be) in ease, plenty and well-being, and in what Thou hast favoured me with.

مجھے توفیق دے کہ حیا سے آنکھیں نیچی رکھوں اپنی شرم گاہ کی حفاظت کروں اور تیری حرام کردہ ہر چیز سے بچ کے رہوں یہاں تک کہ میرے نزدیک تیری فرماں برداری اور تیرے خوف سے عزیز تر کوئی چیز نہ ہو جس چیز کو تو پسند کرتا ہے اس پر عمل کروں اور جسے تو نے نا پسند کیا اور اس سے روکا ہے اسے چھوڑ دوں اور یہ اس طرح ہو کہ اس میں آسانی فراوانی و تندرستی ہو اور اس کے ساتھ جو بھی نعمت تو مجھے عطا کرے۔

وَاَسْئَلُکَ اَنْ تَجْعَلَ وَفَاتِیْ قَتْلًا فِیْ سَبِیْلِکَ تَحْتَ رَایَۃِ نَبِیِّکَ مَعَ اَوْلِیَآئِکَ وَاَسْئَلُکَ اَنْ تَقْتُلَ بِیْ اَعْدَآئَکَ وَاَعْدَآئَ رَسُوْلِکَ وَاَسْئَلُکَ اَنْ تُکْرِمَنِیْ بِھَوَانِ مَنْ شِئْتَ مِنْ خَلْقِکَ وَلَا تُھِنِّیْ بِکَرَامَۃِ اَحَدٍ مِّنْ اَوْلِیَآئِکَ۔

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِیْ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا حَسْبِیَ اللہُ مَا شَآئَ اللہُ۔

Wa-as'aluka an taj'ala wafaatee qatlan fee sabeelika tahta raayati nabiyyika ma'a awliyaa'ika wa-as'aluka an taqtula bee a'daa'aka wa-a'daa'a rasoolika wa-as'aluka an tukrimanee bihawaani man shi'ta min khalqika walaa tuhinnee bikaraamati ahadin min awliyaa'ik.

Allaahumma ij'al lee ma'a ar-rasooli sabeelan hasbiya allaahu maa shaa'a allaah.

I make a request to Thee to let me die striving in Thy way, adhering to the ideals of Thy Prophet and Thy dearest representatives. I make a request to Thee to let me live opposing and putting an end to Thy enemies and the enemies of Thy Messenger. I make a request to Thee to give me the honour of condemning those who harbour such hostility from among Thy creation, but never touching any one of Thy friends. O Allah keep me on the way of the Messenger. Allah is sufficient for me and enough is that which Allah wants.

اور تجھ سے سوالی ہوں کہ میری موت کو ایسا قرار دے گویا میں تیری راہ میں تیرے نبیؐ کے جھنڈے تلے قتل ہوا ہوں تیرے دوستوں کے ہمراہ اور سوال کرتا ہوں مجھے توفیق دے کہ میں تیرے اور تیرے رسولؐ کے دشمنوں کو قتل کروں اور سوال کرتا ہوں کہ تو اپنی مخلوق میں سے جس کی ذلت سے چاہے مجھے عزّت دے لیکن اپنے پیاروں میں سے کسی کی عزّت کے مقابل مجھے ذلیل نہ فرما۔ اے معبود! حضرت رسولؐ کے ساتھ میرا رابطہ قائم فرما کافی ہے میرے لئے اﷲجو اﷲچاہے وہی ہوگا۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Alongside this in Dua after Namaz

DonateSupport the appeal