A’maal · Month of Ramazan
Dua-e-Iftaar
دُعاء افطار
Recite dua Noor-e-iftaar.
دُعا نور افطار پڑھے۔
It is recommended to recite Surah Qadr before breaking the fast and also say the following…
افطار کے وقت سورۂ قدر پڑھے اور جو دعائیں وارد ہیں وہ پڑھے یا ان میں سے مشہور دعا پڑھے تا کہ اسے ساری دنیا کے روزہ داروں جتنا ثواب حاصل ہو۔۔۔
اَللّٰہُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ۔
ALLAAHUMMA LAKA SUMTU WA'ALAA RIZQIKA AFTARTU WA'ALAYKA TAWAKKALT.
O my Allah, for Thee, I fast, and with the food Thou gives me I break the fast, and I rely on Thee.
اے اللہ! تیرے لئے روزہ رکھتا ہوں تیرے رزق سے افطار کرتا ہوں اور تجھی پر بھروسہ کرتا ہوں۔
اَللّٰهُمَّ لَكَ صُمْنَا وَعَلٰی رِزْقِكَ اَفْطَرْنَا فَتَقَبَّلْهٗ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔
ALLAAHUMMA LAKA SUMNAA WA'ALAA RIZQIKA AFTARNAA FATAQABBALHOO MINNAA INNAKA ANTA AS-SAMEE'U AL-'ALEEM.
O Allah! We had kept this fast for You, and have ended the fast with Your sustenance. You accept it from us, as You are the All-Hearing, the All-Knowing.
بار الہا! ہم نے صرف تیرے لئے یہ روزہ رکھا، تیری روزی سے افطار کر رہے ہیں، تو اب اسے ہماری طرف سے قبول بھی فرما لے کہ تو بہت بڑا سننے اور جاننے والا ہے۔
It has been narrated that Imam Ali (a) used to say the following when he would break his fast…
روایت میں ہے امیرالمؤمنینؑ وقتِ افطار یہ دعا پڑھتے تھے۔۔۔
بِسْمِ اللهِ اَللّٰہُمَّ لَکَ صُمْنَا وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْنَا فَتَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔
BISMI ALLAAHI ALLAAHUMMA LAKA SUMNAA WA'ALAA RIZQIKA AFTARNAA FATAQABBAL MINNAA INNAKA ANTA AS-SAMEE'U AL-'ALEEM.
In the name of Allah, O Allah, we fast, and with the food Thou gives us we break the fast, so accept it from us, for Thou art the Hearer, the Knower.
خدا کے نام سے اے اللہ! ہم نے تیرے لئے روزہ رکھا تیرے رزق سے افطار کیا پس اسے ہماری طرف سے قبول فرما بے شک تو سننے والا جاننے والا ہے۔
It is reported that the Holy Prophet (s) said, “There is no fasting servant who says (the following dua) at Iftaar except that he is cleansed from sin like the day he was born”…
رسول خداؐ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: کوئی روزہ دار نہیں ہے جو اس دُعا کو افطار کے وقت پڑھے اور وہ گناہ سے پاک نہ ہو جیسے کہ وہ ابھی پیدا ہوا ہو۔
يَا عَظيْمُ يَا عَظيْمُ اَنْتَ اِلٰهِيْ لَا اِلٰهَ لِيْ غَيْرُكَ، اِغْفِرْ لِيَ الذَّنْۢبَ الْعَظِيْمَ، اِنَّهٗ لَا يَغْفِرُ الذَّنْۢبَ الْعَظِيْمَ اِلَّا الْعَظِيْمُ۔
YAA 'AZYMU YAA 'AZYMU ANTA ILAAHEE LAA ILAAHA LEE GHAYRUKA, IGHFIR LIYA AZ-ZANBA AL-'AZEEMA, INNAHOO LAA YAGHFIRU AZ-ZANBA AL-'AZEEMA ILLAA AL-'AZEEM.
O Mighty O Mighty, You are my God, there is no other God for me but You. Forgive my great sins, indeed who can forgive the great sins except the Mighty.
اے بزرگ تر، اے بزرگ تر، تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میرے بڑے گناہوں کو بخش دے، بیشک تیرے علاوہ کوئی انہیں نہی بخش سکتا، اے بزرگ و برتر۔
Say the following when you take the first morsel of food so that your sins are forgiven…
پہلا لقمہ اٹھاتے وقت یہ دعا پڑھے تا کہ اس کے گناہ بخشے جائیں(حدیث امام حسنؑ )۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ يَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَۃِ اِغْفِرْ لِیْ۔
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEMI YAA WAASI'A AL-MAGHFIRATI IGHFIR LEE.
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful, O He whose indulgence is boundless, forgive me.
خدا کے نام سے شروع کرتا ہوں جو رحمٰن و رحیم ہے اے وسیع مغفرت والے مجھے بخش دے۔
Printed from https://fzic.org/library/amaal/dua-e-iftaar-1536 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
